ریاض الصالحین 772: كتاب أدب الطعام

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چلتے ہوئے کھا لیتے تھے اور کھڑے ہو کر پی لیتے تھے۔ (ترمذی)

وعن ابن عمر رضى الله عنهما قال‏:‏كنا نأكل على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن نمشى ، ونشرب ونحن قيام‏.‏((رواه الترمذي))

AI-translated (from Arabic)

On Drinking Standing or Sitting

آج 10 میں سے 10 باقی