ریاض الصالحین 815: كتاب اللباس

حضرت ابو الملیح اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا۔ (ابو داؤد، ترمذی اور نسائی نے اسے روایت کیا) اور ترمذی کی ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں کو بچھانے سے منع فرمایا۔

وعن أبى المليح عن أبيه ، رضى الله عنه ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن جلود السباع‏.((رواه أبو داود والترمذي والنسائي)) و في رواية للترمذي: نهى عن جلود السباع أن تفترش.
‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Sitting and Riding on Skins of Wild Animals

آج 10 میں سے 10 باقی