ریاض الصالحین 828: كتاب آداب النوم

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص کسی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر خود اس جگہ بیٹھ جائے، بلکہ کشادگی پیدا کرو اور جگہ کھلی کر دو۔“ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ طریق تھا کہ جب کوئی شخص ان کے لیے اپنی جگہ سے اٹھتا تو وہ اس جگہ نہ بیٹھتے۔ (متفق علیہ)

عن ابن عمر رضى الله عنهما قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏ ‏لا يقمن أحدكم من مجلسه ثم يجلس فيه، ولكن توسعوا وتفسحوا‏ ‏ وكان ابن عمر إذا قام له رجل من مجلسه لم يجلس فيه‏.‏ (‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏.

AI-translated (from Arabic)

On Sitting in Company

آج 10 میں سے 10 باقی