ریاض الصالحین 875: كتاب السلام
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت لینا صرف نظر ہی کی وجہ سے مقرر کیا گیا ہے۔ (متفق علیہ)
وعن سهل بن سعد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إنما جعل الاستئذان من أجل البصر ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی