ریاض الصالحین 936: كتاب عيادة المريض وتشييع الميت والصلاة عليه وحضور دفنه
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس میت کی نماز جنازہ مسلمانوں کی ایسی جماعت پڑھے جن کی تعداد سو تک پہنچتی ہو اور وہ سب اس کے لئے شفاعت کریں تو اس کے حق میں ان کی شفاعت ضرور قبول کی جاتی ہے۔ (اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “ما من ميت يصلي عليه أمة من المسلمين يبلغون مائة كلهم يشفعون له إلا شفعوا فيه“ ((رواه مسلم).
AI-translated (from Arabic)
On the Desirability of large Participation in Funeral Prayers
آج 10 میں سے 10 باقی