ریاض الصالحین 937: كتاب عيادة المريض وتشييع الميت والصلاة عليه وحضور دفنه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو مسلمان شخص فوت ہو جائے اور اس کے جنازے پر ایسے چالیس آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتے، تو اللہ اس کے حق میں ان کی شفاعت قبول فرماتا ہے۔“ (مسلم)
وعن ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنهُما قال سمعت رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّم يقول : ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلاً لا يشركون بالله شيئاً إلا شفعهم اللَّه فيه. ((رَوَاهُ مُسلِمٌ)).
AI-translated (from Arabic)
On the Desirability of large Participation in Funeral Prayers
آج 10 میں سے 10 باقی