ریاض الصالحین 938: كتاب عيادة المريض وتشييع الميت والصلاة عليه وحضور دفنه
حضرت مرثد بن عبد اللہ الیزنی بیان کرتے ہیں کہ حضرت مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ جب نماز جنازہ پڑھاتے اور اس میں لوگ کم ہوتے تو انہیں تین حصوں (صفوں) میں تقسیم کر دیتے، پھر کہتے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس (میت) پر تین صفوں نے نماز جنازہ پڑھی اس نے (جنت) واجب کر لی۔ (ابو داؤد اور ترمذی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن ہے)
وعن مرثد بن عبد الله اليزني قال: كان مالك بن هبيرة رضي الله عنه إذا صلى علي الجنازة ، فتقال الناس عليها، جزأهم عليها ثلاثة أجزاء، ثم قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “من صلى عليه ثلاثة صفوف، فقد أوجب “ ((رواه أبو دواد، والترمذي وقال: حديث حسن)).
AI-translated (from Arabic)
On the Desirability of large Participation in Funeral Prayers
آج 10 میں سے 10 باقی