ریاض الصالحین 985: كتاب آداب السفر

حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابل کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ (اسے ابوداؤد اور نسائی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے)

عن أبي موسي الأشعري رضي الله عنه أن رسول الله كان إذا خاف قوماً قال‏:‏ ‏ ‏ اللهم إنا نجعلك في نحورهم ، ونعوذ بك من شرورهم‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه أبو داود، والنسائي بإسناد صحيح‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Supplication against Apprehended Mischief

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد اول۔ 1934 تا 1939): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 14): اردو

خطباتِ جمعہ

  • اظہارِ حقیقت اور گالی میں فرق: اردو
  • خداتعالیٰ کی راہ میں قربانیاں کرنا ہی حقیقی عید ہے۔: اردو
  • آل انڈیا نیشنل لیگ کے والینٹیئر کو اہم ہدایات: اردو
  • جماعت احمدیہ کے لئے مشکلات کے ایام: اردو
  • دُعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اِن پُرفتن ایام میں جماعت کو محفوظ رکھے: اردو
  • 1۔قرآن مجید، احادیث اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم کی رو سے حکومتِ وقت کی اطاعت فرض ہے۔ 2۔ خداتعالیٰ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہمیں نام اور مقام چھوڑنے پڑے تو ہم چھوڑ دیں گے لیکن اپنا کام کرکے چھوڑیں گے: اردو
  • اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خداتعالیٰ کو پکارے تو اس کی پکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا آتا ہے: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • خلافت کی اہمیت اور برکات: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی