ریاض الصالحین 996: كتاب الفضائل

حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قیامت کے دن قرآن کو اور اس کے ان اہل کو لایا جائے گا جو دنیا میں اس پر عمل کیا کرتے تھے۔ اس کے آگے آگے سورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران ہوں گی جو اپنے پڑھنے والے کی طرف سے حجت کریں گی۔ (مسلم)

وعن النواس بن سمعان رضي الله عنه قال‏:‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ‏ ‏يؤتى يوم القيامة بالقرآن وأهله الذين كانو يعملون به في الدنيا تقدمه سورة البقرة وآل عمران تحاجان عن صاحبهما ‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Reading the Holy Qur’an

آج 10 میں سے 10 باقی