قرآن کریم، سورۃ 11، آیت 11 (عام شمار 11:10)
وَلَئِنۡ أَذَقۡنَٰهُ نَعۡمَآءَ بَعۡدَ ضَرَّآءَ مَسَّتۡهُ لَيَقُولَنَّ ذَهَبَ ٱلسَّيِّـَٔاتُ عَنِّيٓۚ إِنَّهُۥ لَفَرِحٞ فَخُورٌ
اور اگر ہم اسے کسی تکلیف کے بعد جو اُسے پہنچی ہو نعمت عطا کریں تو وہ ضرور کہتا ہے کہ مجھ سے سب تکلیفیں جاتی رہیں۔ یقیناً وہ (چھوٹی سی بات پر) بہت خوش ہوجانے والا (ا ور) بڑھ بڑھ کر فخر کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی