قرآن کریم، سورۃ 11، آیت 28 (عام شمار 11:27)

فَقَالَ ٱلۡمَلَأُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَوۡمِهِۦ مَا نَرَىٰكَ إِلَّا بَشَرٗا مِّثۡلَنَا وَمَا نَرَىٰكَ ٱتَّبَعَكَ إِلَّا ٱلَّذِينَ هُمۡ أَرَاذِلُنَا بَادِيَ ٱلرَّأۡيِ وَمَا نَرَىٰ لَكُمۡ عَلَيۡنَا مِن فَضۡلِۭ بَلۡ نَظُنُّكُمۡ كَٰذِبِينَ

پس اس کی قوم میں سے اُن سرداروں نے کہا جنہوں نے کفر کیا کہ ہم تو تجھے محض اپنے جیسا ہی ایک بشر دیکھتے ہیں۔ نیز ہم اُس کے سوا تجھے کچھ نہیں دیکھتے کہ جن لوگوں نے تیری پیروی کی ہے وہ بادئ النظر میں ہمارے ذلیل ترین لوگ ہیں اور ہم اپنے اوپر تمہاری کوئی فضیلت نہیں سمجھتے بلکہ تمہیں جھوٹے گمان کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 11: هود

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • حضرت نوح علیہ السلام کا طریق نصیحت: اردو
  • اپنے اندر عظمت کردار پیدا کریں اس سے احساس کمتری مٹ جاتا ہے۔ سفید و سیاہ فام کی تفریق احمدیت میں نہین: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • ایمان افروز واقعات: اردو

متعلقہ آیات

6:54 · 7:61 · 14:11 · 23:25 · 26:112 · 46:12

آج 10 میں سے 10 باقی