قرآن کریم، سورۃ 11، آیت 70 (عام شمار 11:69)

وَلَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَآ إِبۡرَٰهِيمَ بِٱلۡبُشۡرَىٰ قَالُواْ سَلَٰمٗاۖ قَالَ سَلَٰمٞۖ فَمَا لَبِثَ أَن جَآءَ بِعِجۡلٍ حَنِيذٖ

اور یقیناً ابراہیم کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے خوشخبری لے کر آئے۔ انہوں نے سلام کہا۔ اس نے بھی کہا سلام اور ذرا دیر نہ کی کہ ان کے پاس ایک بُھنا ہوا بچھڑا لے آیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 11: هود

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • حقائق الفرقان (جلد ۳): اردو
  • تفسیر کبیر (جلد ۴): اردو

خطباتِ جمعہ

  • آنحضرتﷺ اور حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی کے اسوہ حسنہ: اردو
  • مہمان نوازی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراہیمؑ کے ذکر کے ساتھ دو مرتبہ مہمان نوازی کا ذکر: اردو
  • مہمان نوازی کی اہمیت: اردو
  • مہمان نوازی، جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۱۹ء: اردو

متعلقہ آیات

12:32 · 15:13 · 15:14 · 15:15 · 15:52 · 15:53 · 15:57 · 15:58 · 15:65 · 17:96 · 29:32 · 29:34 · 51:25 · 51:26 · 51:27

آج 10 میں سے 10 باقی