قرآن کریم، سورۃ 11، آیت 72 (عام شمار 11:71)

وَٱمۡرَأَتُهُۥ قَآئِمَةٞ فَضَحِكَتۡ فَبَشَّرۡنَٰهَا بِإِسۡحَٰقَ وَمِن وَرَآءِ إِسۡحَٰقَ يَعۡقُوبَ

اور اس کی بیوی (پاس ہی) کھڑی تھی۔ پس وہ ہنسی تو ہم نے اسے اسحاق کی خوشخبری دی اور اسحاق کے بعد یعقوب کی بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 11: هود

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • اللّٰہ تعالیٰ کی تیار کردہ کشتی، جماعت احمدیہ: اردو

متعلقہ آیات

21:73 · 27:20 · 29:28 · 37:113 · 51:29

آج 10 میں سے 10 باقی