قرآن کریم، سورۃ 16، آیت 31 (عام شمار 16:30)

۞وَقِيلَ لِلَّذِينَ ٱتَّقَوۡاْ مَاذَآ أَنزَلَ رَبُّكُمۡۚ قَالُواْ خَيۡرٗاۗ لِّلَّذِينَ أَحۡسَنُواْ فِي هَٰذِهِ ٱلدُّنۡيَا حَسَنَةٞۚ وَلَدَارُ ٱلۡأٓخِرَةِ خَيۡرٞۚ وَلَنِعۡمَ دَارُ ٱلۡمُتَّقِينَ

اور ان لوگوں سے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا کہا جائے گا کہ وہ کیا ہے جو تمہارے ربّ نے اتارا ہے؟ وہ کہیں گے سراپا خیر!۔ ان لوگوں کے لئے جنہوں نے اس دنیا میں نیک اعمال کئے بھلائی (مقدر) ہے اور آخرت کا گھر بہت بہتر ہے۔ اور کیا ہی عمدہ ہے متقیوں کا گھر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 16: النحل

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کے اصل ذمہ داران والدین ہیں: اردو
  • ہم سب کو خدا تعالیٰ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے: اردو
  • سورہ جِن کی ایک آیت کی نہایت لطیف اور پُر معارف تفسیر: اردو
  • توحید کے دائرے میں سب سے بڑا امن ہے۔ خالص عبادت اور اول المسلمین سے تمام دنیا کا امن وابستہ ہے: اردو

متعلقہ آیات

6:33 · 12:110 · 28:84 · 39:11

آج 10 میں سے 10 باقی