قرآن کریم، سورۃ 18، آیت 51 (عام شمار 18:50)
وَإِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلَـٰٓئِكَةِ ٱسۡجُدُواْ لِأٓدَمَ فَسَجَدُوٓاْ إِلَّآ إِبۡلِيسَ كَانَ مِنَ ٱلۡجِنِّ فَفَسَقَ عَنۡ أَمۡرِ رَبِّهِۦٓۗ أَفَتَتَّخِذُونَهُۥ وَذُرِّيَّتَهُۥٓ أَوۡلِيَآءَ مِن دُونِي وَهُمۡ لَكُمۡ عَدُوُّۢۚ بِئۡسَ لِلظَّـٰلِمِينَ بَدَلٗا
اور جب ہم نے فرشتوں کو کہا کہ آدم کے لئے سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے۔ وہ جنوں میں سے تھا پس وہ اپنے ربّ کے حکم سے رُوگردان ہوگیا۔ تو کیا تم اسے اور اس کے چیلوں کو میرے سوا دوست پکڑ بیٹھو گے جبکہ وہ تمہارے دشمن ہیں؟ ظالموں کے لئے یہ تو بہت ہی برا بدل ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
خلفاء کی کتب
- حقائق الفرقان (جلد ۳): اردو
- ارشادات نور (جلد اوّل۔ قبل از خلافت): اردو: مقام 1 · مقام 2
- تفسیر کبیر (جلد ۱): اردو: مقام 1 · مقام 2
- تفسیر کبیر (جلد ۵): اردو: مقام 1 · مقام 2
- تفسیر کبیر (جلد ۶): اردو
خطباتِ جمعہ
- حضرت ابوبکر صدیقؓ: اردو
متعلقہ آیات
2:35 · 7:12 · 7:20 · 12:6 · 15:27 · 15:28 · 15:30 · 15:31 · 15:32 · 15:34 · 17:62 · 20:117 · 20:118 · 35:7 · 38:72 · 38:73 · 38:74 · 38:75
آج 10 میں سے 10 باقی