قرآن کریم، سورۃ 24، آیت 54 (عام شمار 24:53)

۞وَأَقۡسَمُواْ بِٱللَّهِ جَهۡدَ أَيۡمَٰنِهِمۡ لَئِنۡ أَمَرۡتَهُمۡ لَيَخۡرُجُنَّۖ قُل لَّا تُقۡسِمُواْۖ طَاعَةٞ مَّعۡرُوفَةٌۚ إِنَّ ٱللَّهَ خَبِيرُۢ بِمَا تَعۡمَلُونَ

اور انہوں نے اللہ کی پختہ قسمیں کھائیں کہ اگر تُو انہیں حکم دے تو وہ ضرور نکل کھڑے ہوں گے۔ تُو کہہ دے کہ قسمیں نہ کھاؤ۔ دستور کے مطابق اطاعت (کرو)۔ یقیناً اللہ جو تم کرتے ہو اس سے ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 24: النور

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۸): اردو

خطباتِ جمعہ

  • بیعت کی دسویں شرط اور اطاعت در معروف کی پُر حکمت تفسیر: اردو
  • جماعت اور خلیفہ ایک ہی وجود کو دو نام ہیں نظامِ جماعت اور نظامِ خلافت کے تقاضے: اردو
  • صفت الہادی۔ مسلمانوں کی عزت اور شان کی بحالی کا طریق: اردو
  • سچائی، ایمان اور تقویٰ: اردو
  • خلافت کی اہمیت، عظمت اور برکات: اردو
  • خلافتِ احمدیہ: اردو
  • خلافت اور اطاعت: اردو

متعلقہ آیات

5:93 · 64:13

آج 10 میں سے 10 باقی