قرآن کریم، سورۃ 25، آیت 78 (عام شمار 25:77)

قُلۡ مَا يَعۡبَؤُاْ بِكُمۡ رَبِّي لَوۡلَا دُعَآؤُكُمۡۖ فَقَدۡ كَذَّبۡتُمۡ فَسَوۡفَ يَكُونُ لِزَامَۢا

تُو کہہ دے کہ اگر تمہاری دعا نہ ہوتی تو میرا ربّ تمہاری کوئی پرواہ نہ کرتا۔ پس تم اُسے جھٹلاچکے ہو سو ضرور اس کا وبال تم سے چمٹ جانے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 25: الفرقان

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • دین و دُنیا کی ترقی قربانیوں کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • ہماری بقاوترقی اور کامیابی کا انحصار تدابیر پر نہیں بلکہ دعا اور محض دعا پر ہے: اردو
  • اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے قربانیاں دینے والوں کے اعمال ضائع نہیں جاتے: اردو
  • بعثتِ مسیح موعودؑ کا مقصد حقیقی توحید اور رسول کریمؐ کی عظمت کا قیام ہے: اردو
  • دعا حصولِ فضل الٰہی کا ایک بڑا ہی مفید ذریعہ ہے: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو کامیابی عطا کرے اور دُشمن ناکام و نامراد ہو: اردو
  • انسان اور غیر انسان میں فرق کرنے والی چیز قوتِ دعا ہے: اردو
  • اسلام نے ظاہری اور باطنی پاکیزگی کے متعلق خاص طور پر تاکید کی ہے: اردو

متعلقہ آیات

40:61

آج 10 میں سے 10 باقی