قرآن کریم، سورۃ 28، آیت 23

وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلۡقَآءَ مَدۡيَنَ قَالَ عَسَىٰ رَبِّيٓ أَن يَهۡدِيَنِي سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ

پس جب اس نے مدین کی جانب رخ کیا اس نے کہا قریب ہے کہ میرا ربّ مجھے صحیح راستے کی طرف ہدایت دیدے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

سورۃ 28: القصص

10 von 10 heute frei