قرآن کریم، سورۃ 28، آیت 65 (عام شمار 28:64)

وَقِيلَ ٱدۡعُواْ شُرَكَآءَكُمۡ فَدَعَوۡهُمۡ فَلَمۡ يَسۡتَجِيبُواْ لَهُمۡ وَرَأَوُاْ ٱلۡعَذَابَۚ لَوۡ أَنَّهُمۡ كَانُواْ يَهۡتَدُونَ

اور ان سے کہا جائے گا کہ اپنے (بنائے ہوئے) شرکاءکو پکارو۔ پھر وہ انہیں پکاریں گے تو وہ ان کو کوئی جواب نہ دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھیں گے۔ کاش کہ وہ ہدایت پاجاتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 28: القصص

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • مغضوب اور ضآلین کی دعاؤں میں بڑے سبق ہیں۔ ایٹمی جنگ کی خبر اور اسلام کے غلبہ کی خوشخبری: اردو

متعلقہ آیات

2:167 · 10:29 · 10:30 · 16:87 · 41:48

آج 10 میں سے 10 باقی