قرآن کریم، سورۃ 3، آیت 120 (عام شمار 3:119)
هَـٰٓأَنتُمۡ أُوْلَآءِ تُحِبُّونَهُمۡ وَلَا يُحِبُّونَكُمۡ وَتُؤۡمِنُونَ بِٱلۡكِتَٰبِ كُلِّهِۦ وَإِذَا لَقُوكُمۡ قَالُوٓاْ ءَامَنَّا وَإِذَا خَلَوۡاْ عَضُّواْ عَلَيۡكُمُ ٱلۡأَنَامِلَ مِنَ ٱلۡغَيۡظِۚ قُلۡ مُوتُواْ بِغَيۡظِكُمۡۗ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ
تم ایسے عجیب ہو کہ ان سے محبت کرتے ہو جبکہ وہ تم سے محبت نہیں کرتے اور تم ساری کتاب پر ایمان لاتے ہو۔ اور جب وہ تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں اور جب الگ ہوتے ہیں تو تمہارے خلاف غیظ سے اپنی انگلیوں کے پورے کاٹتے ہیں۔ تُو کہہ دے کہ اپنے ہی غُصہ سے مر جاؤ۔ یقیناً اللہ سینوں کی باتوں کا خوب علم رکھتا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
خلفاء کی کتب
- حقائق الفرقان (جلد ۳): اردو
- تصدیق براھین احمدیہ: اردو
- انوار القراٰن (جلد ۳): اردو
- تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء): اردو
- انوارالعلوم (جلد 1): اردو
خطباتِ جمعہ
- مومنوں کو فراست کے ساتھ شیطان کا مقابلہ کرنا چاہئے: اردو
- اللّٰہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کو اُسی کی راہ میں خرچ کیا جائے: اردو
- خشیت الہٰی: اردو
- جماعت احمدیہ میں مہمان نوازی کا ایک ایسا جزبہ ہے جس کی نظیر دنیا میں کوئی جماعت پیش نہیں کر سکتی: اردو
- Friday Sermon, 24 March 2000: The Blessings of Khutbah Ilhamiyah (The Revealed Sermon): اردو
- Friday Sermon, 29 March 2002: Al-Aziz - The Mighty: اردو
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی