قرآن کریم، سورۃ 3، آیت 129 (عام شمار 3:128)

لَيۡسَ لَكَ مِنَ ٱلۡأَمۡرِ شَيۡءٌ أَوۡ يَتُوبَ عَلَيۡهِمۡ أَوۡ يُعَذِّبَهُمۡ فَإِنَّهُمۡ ظَٰلِمُونَ

تیرے پاس کچھ اختیار نہیں۔ خواہ وہ اُن پر توبہ قبول کرتے ہوئے جُھک جائے یا اُنہیں عذاب دے، وہ بہر حال ظالم لوگ ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 3: آل عمران

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • اعمال اور اعتقادات کی بنیاد خشیت اللّٰہ پر ہونی چاہئے: اردو
  • Friday Sermon, 4 May 2001: Names of Allah Raheemiyyat: اردو
  • بدری اصحاب نبویؐ کی سِیرِ مبارکہ: اردو

متعلقہ آیات

17:55 · 29:22

آج 10 میں سے 10 باقی