قرآن کریم، سورۃ 3، آیت 165 (عام شمار 3:164)

لَقَدۡ مَنَّ ٱللَّهُ عَلَى ٱلۡمُؤۡمِنِينَ إِذۡ بَعَثَ فِيهِمۡ رَسُولٗا مِّنۡ أَنفُسِهِمۡ يَتۡلُواْ عَلَيۡهِمۡ ءَايَٰتِهِۦ وَيُزَكِّيهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبۡلُ لَفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ

یقیناً اللہ نے مومنوں پر احسان کیا جب اس نے ان کے اندر انہی میں سے ایک رسول مبعوث کیا۔ وہ ان پر اس کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے۔ جبکہ اس سے پہلے وہ یقیناً کھلی کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 3: آل عمران

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

  • ایّام الصّلح: اردو
  • تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳): اردو

خلفاء کی کتب

  • تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987): اردو
  • سبیل الرّشاد (جلد سوم): اردو
  • حقائق الفرقان (جلد ۲): اردو
  • حقائق الفرقان (جلد ۵): اردو
  • حقائق الفرقان (جلد ۶): اردو
  • ارشادات نور (جلد اوّل۔ قبل از خلافت): اردو
  • برکاتِ خلافت: انگریزی
  • خطابات نور: اردو

خطباتِ جمعہ

  • اللّٰہ تعالیٰ نے محمدؐ کو مبعوث فرما کر بنی نوعِ انسان پر عظیم احسان فرمایا ہے: اردو
  • مالی قربانی تزکیہ نفس کا باعث ہے ہر شخص بلا استثناء مالی قربانی میں حصہ لے: اردو
  • عہدیداران بڑھتی ہوئی ضرورتوں کیلئے کمزور اور خاموش بیٹھ رہنے والوں کو خدمت دین میں لگائیں، مربیان کی تعداد بڑھائیں: اردو
  • گناہوں کا شعور پیدا کریں جس سے روحانی فراست ملتی ہے۔ تنقید جزام کا مرض بن جاتی ہے: اردو
  • ایمان اور اسلام کے درجوں کی حقیقت جماعت کو ٹولیوں میں تقسیم نہ کریں: اردو
  • تلاوت قرآن کریم کی عادت ڈالنا اور اس کے معانی پر غور سکھانا یہ ہماری تربیت کی بنیادی ضرورت ہے: اردو
  • صادق کے لئے خدا تقدیر کو حرکت دیتا ہے اور وہ انسانی تدبیروں پر غالب آجایا کرتی ہے: اردو
  • Friday Sermon, 29 December 2000: The Steadfastness of the Companions (ra) was Due to the Presence of the Holy Prophet (sa): اردو

مجالسِ سوال و جواب

  • اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996: اردو

متعلقہ آیات

2:130 · 2:152 · 9:128 · 14:12 · 40:56 · 48:3 · 49:18 · 62:3 · 63:3 · 65:12 · 98:3

آج 10 میں سے 10 باقی