قرآن کریم، سورۃ 38، آیت 9 (عام شمار 38:8)

أَءُنزِلَ عَلَيۡهِ ٱلذِّكۡرُ مِنۢ بَيۡنِنَاۚ بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ مِّن ذِكۡرِيۚ بَل لَّمَّا يَذُوقُواْ عَذَابِ

کیا ہم میں سے اِسی پر ذکر اُتارا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ میرے ذکر کے بارہ میں ہی شک میں مبتلا ہیں (اور) حقیقت یہ ہے کہ ابھی انہوں نے میرا عذاب نہیں چکھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 38: ص

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • حقائق الفرقان (جلد ۵): اردو
  • انوار القراٰن (جلد ۳): اردو

خطباتِ جمعہ

  • جماعت احمدیہ کو بھی ابتلاؤں میں سے گزرنا پڑے گا: اردو

متعلقہ آیات

43:32 · 54:26

آج 10 میں سے 10 باقی