قرآن کریم، سورۃ 41، آیت 52 (عام شمار 41:51)

وَإِذَآ أَنۡعَمۡنَا عَلَى ٱلۡإِنسَٰنِ أَعۡرَضَ وَنَـَٔا بِجَانِبِهِۦ وَإِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ فَذُو دُعَآءٍ عَرِيضٖ

اور جب ہم انسان پر انعام کرتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا ہے اور کنارہ کشی کرتے ہوئے دُور ہٹ جاتا ہے اور جب اسے شر پہنچے تو لمبی چوڑی دعا کرنے والا ہو جاتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 41: فصلت

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تصدیق براھین احمدیہ: اردو

خطباتِ جمعہ

  • ہر جگہ اپنی توفیق کے مطابق کام شروع کریں۔ اگر دعا کریں گے تو بسا اوقات اللّٰہ کے فضل سے ٹوٹے ہوئے کام بن جائیں گے: اردو

متعلقہ آیات

10:22 · 11:10 · 17:68 · 17:84 · 30:37

آج 10 میں سے 10 باقی