قرآن کریم، سورۃ 47، آیت 12 (عام شمار 47:11)
ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ مَوۡلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَأَنَّ ٱلۡكَٰفِرِينَ لَا مَوۡلَىٰ لَهُمۡ
یہ اس لئے ہے کہ اللہ ان لوگوں کا مولیٰ ہوتا ہے جو ایمان لائے اور کافروں کا یقیناً کوئی مولیٰ نہیں ہوتا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
خلفاء کی کتب
خطباتِ جمعہ
- اللّٰہ ہمارا مولیٰ ہے اور تمہارا کوئی مولیٰ نہیں: اردو
- ایک عالمگیر سازش کے ذریعہ جماعت احمدیہ کو نشانہ بنانے میں سعودی حکومت کا سیاسی کردار: اردو
- حقیقی مومنین کا بیان، اللّٰہ تعالیٰ کے حقیقی مومنین کے ساتھ وعدے: اردو
- صفت الولی۔ اسلام کے ابتدائی مسلمانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں: اردو
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی