قرآن کریم، سورۃ 5، آیت 20 (عام شمار 5:19)
يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡكِتَٰبِ قَدۡ جَآءَكُمۡ رَسُولُنَا يُبَيِّنُ لَكُمۡ عَلَىٰ فَتۡرَةٖ مِّنَ ٱلرُّسُلِ أَن تَقُولُواْ مَا جَآءَنَا مِنۢ بَشِيرٖ وَلَا نَذِيرٖۖ فَقَدۡ جَآءَكُم بَشِيرٞ وَنَذِيرٞۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ
اے اہلِ کتاب! رسولوں کے ایک لمبے انقطاع کے بعد تمہارے پاس یقیناً ہمارا وہ رسول آچکا ہے جو تمہارے سامنے (اہم امور) کھول کر بیان کر رہا ہے مبادا تم یہ کہو کہ ہمارے پاس نہ کوئی بشیر آیا اور نہ کوئی نذیر۔ پس یقیناً تمہارے پاس بشیر اور نذیر آچکا ہے۔ اور اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- براہین احمدیہ حصہ چہارم: Barahin-e-Ahmadiyya Part IV, PDF page 90 · Ruhani Khazain, Volume 1, page 619
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴): Tafseer Hazrat Masih-e-Maud Volume 4, page 38
خلفاء کی کتب
- حقائق الفرقان (جلد ۲): Haqaiq-ul-Furqan, Volume 2, PDF page 160
- تفسیر کبیر (جلد ۱): Tafsir-e-Kabir, Volume 1 (Surahs 1-2), PDF page 553
- تفسیر کبیر (جلد ۹): Tafsir-e-Kabir, Volume 9 (Surahs 25-26), PDF page 108 · Tafsir-e-Kabir, Volume 9 (Surahs 25-26), PDF page 109 · Tafsir-e-Kabir, Volume 9 (Surahs 25-26), PDF page 481
- تفسیر کبیر (جلد ۱۱): Tafsir-e-Kabir, Volume 11 (Surahs 78-85), PDF page 328
- انوارالعلوم (جلد 2): Anwar-ul-Ulum, Volume 2, PDF page 549
خطباتِ جمعہ
- صفت قدیر کا پر معارف بیان نیز بر ازیل میں مشن کے قیام کا ذکر: Khutbat-e-Tahir, Volume 5, PDF page 8
متعلقہ آیات
2:120 · 5:16 · 6:49 · 7:189 · 11:3 · 17:16 · 21:21 · 21:31 · 25:57 · 35:25 · 41:5 · 43:76
آج 10 میں سے 10 باقی