قرآن کریم، سورۃ 55، آیت 25
وَلَهُ ٱلۡجَوَارِ ٱلۡمُنشَـَٔاتُ فِي ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَٰمِ
اور اسی کی (صنعت) وہ کشتیاں ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح بلند کی جائیں گی۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei