قرآن کریم، سورۃ 6، آیت 55 (عام شمار 6:54)
وَإِذَا جَآءَكَ ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِـَٔايَٰتِنَا فَقُلۡ سَلَٰمٌ عَلَيۡكُمۡۖ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلَىٰ نَفۡسِهِ ٱلرَّحۡمَةَ أَنَّهُۥ مَنۡ عَمِلَ مِنكُمۡ سُوٓءَۢا بِجَهَٰلَةٖ ثُمَّ تَابَ مِنۢ بَعۡدِهِۦ وَأَصۡلَحَ فَأَنَّهُۥ غَفُورٞ رَّحِيمٞ
اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) کہا کر تم پر سلام ہو۔ (تمہارے لئے) تمہارے ربّ نے اپنے اوپر رحمت فرض کردی ہے۔ (یعنی) یہ کہ تم میں سے جو کوئی جہالت سے بدی کا ارتکاب کرے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اصلاح کرلے تو (یاد رکھے کہ) وہ (یعنی اللہ) یقیناً بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- شہادة القرآن: اردو
- جنگ مقدّس: عربی · اردو
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴): اردو
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶): اردو
- مسیحی انفاس: اردو
خلفاء کی کتب
- حقائق الفرقان (جلد ۱): اردو
- حقائق الفرقان (جلد ۲): اردو
- تصدیق براھین احمدیہ: اردو
- خطاباتِ ناصر (جلد اوّل۔ 1965ء تا 1973ء): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۷): اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۱۱): اردو
- انوارالعلوم (جلد 1): اردو
خطباتِ جمعہ
- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نصوص صریحہ سے ثابت شُدہ مسئلہ کہ حضرت یحییٰ علیہ السلام شہید کئے گئے تھے: اردو
- آنحضرتﷺ عبد اور رسول ہونے کے لحاظ سے درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے: اردو
- خدا تعالیٰ کی صفت توّابیت: اردو: مقام 1 · مقام 2
- اللّٰہ تعالیٰ کی صفتِ غفار اور استغفار کی حقیقت: اردو
- نصرت الہٰی، احمدیوں کا صبر اور ربوہ سے محبت: اردو: مقام 1 · مقام 2
- Friday Sermon, 11 May 2001: Names of Allah Rahman and Raheem: اردو
- صفت رحیم سے اگر فیض اٹھانا ہے تو اپنی عاجزی اور انکسار کو بڑھائیں: اردو
- شھر رمضان الذی اُنزل فیہ القرآن کے ابتدائی حصہ کی تفسیر۔ رمضان کے مہینے کو قرآن سے ایک خاص نسبت ہے: اردو
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی