قرآن کریم، سورۃ 64، آیت 17 (عام شمار 64:16)
فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ مَا ٱسۡتَطَعۡتُمۡ وَٱسۡمَعُواْ وَأَطِيعُواْ وَأَنفِقُواْ خَيۡرٗا لِّأَنفُسِكُمۡۗ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفۡسِهِۦ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ
پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس حد تک تمہیں توفیق ہے اور سنو اور اطاعت کرو اور خرچ کرو (یہ) تمہارے لئے بہتر ہوگا۔اور جو نفس کی کنجوسی سے بچائے جائیں تو یہی ہیں وہ لوگ جو کامیاب ہونے والے ہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
خطباتِ جمعہ
- جماعتوں نے میری تحریک پر نہ صرف اپنے بجٹ کو پورا کیا بلکہ زائد آمد ہوئی: اردو
- مالی قربانیاں تقویٰ کی استطاعت کے مطابق کریں: اردو
- وقف جدید کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کی حیرت انگیز برکتیں وابستہ ہیں، وقف جدید کے سال نو کا اعلان: اردو
- خدا کی راہ میں خرچ کرنے سے تقویٰ بڑھانے کی توفیق ملے گی اتنا ہی انفاق فی سبیل اللّٰہ تمہارے لئے بہتر ہوتا چلا جائے گا: اردو
- اپنی اصلاح اور اپنے نفس کو پاک کرنے کے لئے مالی قربانی بھی ایک انتہائی ضروری چیز ہے: اردو
- اللّٰہ تعالیٰ کے فضل کو جذب کرنے کے ذرائع؍ طریق جاپان سے حضرت خلیفة المسیح ایدہ اللّٰہ تعالیٰ کے خطبہ کی پہلی بارا ایم ٹی اے کے ذریعہ دنیا بھر میں براہِ راست نشریات: اردو
- احمدیت کی روح: اردو
- مالی قربانی پیش کرنے والوں کے ایمان افروز واقعات اور تحریک جدید ۲۰۱۴ء: اردو
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی