قرآن کریم، سورۃ 7، آیت 193
وَلَا يَسۡتَطِيعُونَ لَهُمۡ نَصۡرٗا وَلَآ أَنفُسَهُمۡ يَنصُرُونَ
اور وہ ان کی کسی قسم کی مدد کرنے کی طاقت نہیں رکھتے اور وہ تو خود اپنی مدد بھی نہیں کر سکتے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei