حصہ اول
عدل، احسان اور ایتآءِ ذی القربٰی, حصہ 9
98
عدل، احسان اور ایتاء ذي القربى - حصه اول
بلا شبہ حق پر مبنی ہے اور آج بھی دیگر کتب سماویہ کا مطالعہ اس بیان کی صداقت کو تسلیم کرنے پر مجبور کرتا
ہے۔صرف قرآن کریم ہی ہے جو ایک ایسے عالمگیر خدا کا تصور پیش کرتا ہے جو ہر ملک اور ہر زمانے
کے لوگوں سے ہمکلام ہوتا رہا ہے۔چنانچہ جہاں تک مختلف اقوام کا تعلق ہے قرآن کریم فرماتا ہے:
وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ (الرعد 8:13)
ترجمہ: اور ہر قوم کیلئے ایک راہنما ہوتا ہے۔بنی نوع انسان زمانی، جغرافیائی اور قومی اعتبار سے منقسم ہیں۔قدیم زمانوں میں مملکت کی
شناخت ملکوں کی بجائے بستیوں اور شہروں کے ساتھ وابستہ تھی۔قرآن کریم نہ تو قومی تفریق کرتا ہے
اور نہ ہی جغرافیائی۔چنانچہ فرمایا:
وَمَا أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنْذِرُونَ ذِكْرَى وَمَا
كُنَّا ظُلِمِينَ
(الشعراء210،209:26)
ترجمہ: اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے ڈرانے والے بھیجے
جاچکے ) تھے۔( یہ ) ایک بڑا عبرتناک ذکر ( ہے ) اور ہم ہرگز ظلم کرنے والے
نہیں تھے۔ذِکری کا ترجمہ یہاں نصیحت کیا گیا ہے لیکن اس لفظ کے اور بھی معانی ہیں۔اس کے
ایک معنی دوسروں کیلئے سبق کے بھی ہیں۔اسی طرح ایک معنی خدا تعالیٰ کی یاد کے بھی ہیں۔پس انبیاء
کو محض نذ یرقرار نہیں دیا گیا بلکہ لوگوں کیلئے خوشخبریاں دینے والا بھی کہا گیا ہے جن کے نقش قدم پر چل
کر انسان خدا تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔وہ یونانی دیو مالائی قصوں میں مذکورایسے ناصح نہیں تھے
جولوگوں کیلئے بدشگونی کا باعث ہوں اور ان ہلاکتوں سے بچنے کا کوئی موقع ہی میسر نہ ہو جن کی وہ خبر
دیتے تھے۔بلکہ وہ تو نیک نصائح کرنے والے ایسے انبیاء تھے جو لوگوں کو گزشتہ اقوام کی تاریخ سے
سبق سکھاتے تھے۔انہوں نے لوگوں کو اس امر کا قائل کرنے کی کوشش کی کہ گزشتہ اقوام کی تاریخ کی
روشنی میں وہ اپنے طرز عمل میں تبدیلی پیدا کریں۔خدا کے یہ فرستادے محض ہلاکت اور تباہی کے
دروازے بند کرنے نہیں آئے تھے بلکہ در حقیقت نجات کے دروازے کھولنے آئے تھے۔
99
حوالہ جات حصہ اول
(1)
تفسیر حقانی۔مولف: ابومحمد عبدالحق حقانی دهلوی تفسیر زیر آیت 65، سورة البقرة۔جلد نمبر 1، صفحه 213۔ناشر: نورمحمدکارخانه، تجارت کتب، کراچی۔Out of My Later Years, by Albert Einstein, Philosophical Library,
New York and The Encyclopaedia of Religion, vol۔5, Macmillan
Publishing Company, New York, pp۔71-72۔(2)
Grolier Encyclopedia, vol۔6
(3)
Grolier Encyclopedia, vol۔6
(4)
(5)
Textbook of Medical Physiology, Arthur C۔Guyton, 5th Edition,
Saunders, 1976, Chap۔78۔صحيح مسلم۔كتاب الاشربة۔باب المومن ياكل فى معى واحد ، والكافر يأكل في سبعة امعاء۔روایت نمبر 5375۔تاليف: امام ابوالحسين مسلم بن الحجاج بن مسلم القشيري النيسابورى۔ناشر : دار السلام للنشر والتوزيع، الرياض۔طبع اوّل: 1419ھ ، جولائی 1998 ء
Textbook of Medical Physiology, Arthur C۔Guyton, 5th Edition,
Saunders, 1976, Chap۔79۔مسند احمد بن حنبل۔جلد 6، ص91۔تالیف: ابو عبدالله احمد بن حنبل۔ناشر: دار الفكر۔المعجم الكبير۔جلد نمبر 1، صفحه 283 ، روایت نمبر 827۔مولف: ابوالقاسم سلیمان بن احمد
الطبرانی ناشر: داراحیاء التراث العربي الطبعة الثانية۔صحيح بخارى كتاب الجنائز، باب اذا اسلم الصبى فَماتَ، هَلى يُصلَّى عليه؟ روایت
نمبر 1358۔مولف:ابوعبـدالـلـه مـحـمـد بن اسماعيل البخاري الجعفی۔ناشر: دارالسلام
للنشر والتوزيع، الطبعة الثانية، ذو الحجة 1419ھ ، مارچ 1999ء
(6)
(7)
(8)
(9)
(10)
Critique of Pure Reason, by Immanuel Kant۔Translated by J۔M۔D
Meiklejohn, J۔M۔Dent & Sons Ltd۔, 1978, pp۔367-372 and Critique
of Judgment, by Immanuel Kant, Translated by James Creed
Meredith, Oxford University Press, 1986, pp۔114-122۔(11)