اِلَی الدُّنْیَا اَوٰی حِزْبُ الْاَجَانِیْ

القصائد الاحمدیہ, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

جَنَحْنَا كَاهِلًا مِنَّا ذَلُولًا لِاثْقَالِ الْمَطَاعِنِ وَاللَّـعَـانِ
اور ہم نے اپناریاضت کش شانہ طعن اور لعنت کے بوجھوں کے لئے جھکا دیا ہے۔
فَإِنْ شَاءَ الْمُهَيْمِنُ ذُو جَلَالٍ يُبَرِّءُ رَحْمَةً مِّمَّا تَرَانِي
پس اگر خدائے بزرگ چاہے گا تو اپنی رحمت سے مجھے ان الزاموں سے بری کر دے گا جو تو مجھ پر لگاتا ہے۔
وَ فِي فَمِّي لِسَانٌ غَيْرَ أَنِّي أُحِبُّ جَوَابَ رَبِّ مُسْتَعَـانِ
اور میرے منہ میں بھی زبان ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ خدائے مددگار تجھ کو جواب دے۔
وَاخِرُ كَلِمنَا حَمْدٌ وشُكُرٌ لِرَبِّ مُحْسِنِ ذِي الْاِمْتِنَـانِ
اور ہمارا آخر کلام حمد اور شکر ہے اس محسن رب کے لئے جس کے احسان مجھ پر ہیں۔
نور الحق جلد اول ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۸۵ تا ۹۵ )

آج 10 میں سے 10 باقی