پیش لفظ
اللہ تعالیٰ, حصہ 12
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
میں اس آندھی کو اب کیونکر چھپاؤں یہی بہتر کہ خاک اپنی اڑاؤں
کہاں ہم اور کہاں دنیائے مادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
(بشیر احمد، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین مطبوعہ ۱۹۰۱ء ، در ثمین صفحه ۵۴ ، شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ )
حمد و شکر آن خدائے کردگار کز وجودش ہر وجودی آشکار
این جهان آئینہ دار روئے او
ذره
ذره ره نماید سوئے او
کرد
و
در آئینه ارض
سما
ہر گیا ہے عارف بنگاه او
آن رخ بے مثل خود جلوه نما
دست
ہر شانی نماید راه او "
نور مهر و مه ز فیض پور اوست ہر ظہورے تابع منشور اوست
ه
ہر سرے سرے ز خلوت گاهِ اُو
ہر قدم جوید در با جاه او
مطلب ہر دل جمال روئے اوست گر ہی گر ہست بہر کوئے اوست
کو
مهر و ماه و انجم و خاک آفرید
صد ہزاران کرد صنعت با پدید
A
و
این همه صنعش کتاب کار اوست بے نہایت اندرین اسرار اوست
لے اس خدائے کردگار کی حمد اور شکر واجب ہے جس کے وجود سے ہر چیز کا وجود ظاہر ہوا۔
ے یہ جہاں اس کے چہرے کے لئے آئینہ کی طرح ہے ذرہ ذرہ اسی کی طرف راستہ دکھاتا ہے۔
سے اس نے زمین و آسمان کے آئینہ میں اپنا بے مثل چہرہ دکھلا دیا۔
ے گھاس کا ہر پتہ اس کے کون و مکان کی معرفت رکھتا ہے اور درختوں کی ہر شاخ اسی کا راستہ دکھاتی ہے۔
ھے چاند اور سورج کی روشنی اس کے نور کا فیضان ہے ہر چیز کا ظہور اسی کے شاہی فرمان کے ماتحت ہوتا ہے۔
ہر سر اس کے اسرار خانہ کا ایک بھید ہے اور ہر قدم اسی کا با عظمت دروازہ تلاش کرتا ہے۔
کے اسی کے منہ کا جمال ہر ایک دل کا مقصود ہے اور کوئی گمراہ بھی ہے تو وہ بھی اسی کے کوچہ کی تلاش میں ہے۔
اس نے چاند سورج ستارے اور زمین کو پیدا کیا اور لاکھوں صنعتیں ظاہر کر دیں۔
اس کی یہ تمام صناعیاں اس کی کاریگری کا دفتر ہیں اور ان میں اس کے بے انتہا اسرار ہیں ۔
این کتابی پیش چشم ما نهاد
تا از و راہ ہدی داریم یاد
تا شناسی آن خدائے پاک را
کو نماند خاکیان و
تا شود معیار بهر وحی دوست تا شناسی از هزاران آنچه زوست
خاک را
تا خیانت را نماند هیچ راه
تا جدا گردد سفیدی از سیاه
بس ہماں شد آنچه آن دادار خواست کار دستش شاهد گفتار خاست
ه
مشرکان وانچه پوزش می کنند
این گواهان تیر دوزش می کنند
گر بگوئی غیر را رحمان خدا
کو
تف زند بر روئے تو ارض و سما
در
تراشی بہر آن یکتا پسر
بر تو بارد لعنت زیر و زبر
A
و
با زبان حال گوید این جهان کال خدا فردست و قیوم و یگان
نے پدر دارد نه فرزند و نه زن
یک دے گر رشح فیضش کم شود
یک نظر قانون قدرت را ببین
نے مبدل شد از ایام کهن
این همه خلق
و جهان برهم شود
تا شناسی شان رب العالمین ۔
( ضیاء الحق ۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۲۵۱، ۲۵۲)
لے یہ نیچر کی کتاب اس نے ہماری آنکھوں کے سامنے رکھ دی تا کہ اس کی وجہ سے ہم ہدایت کا راستہ یا درکھیں۔
ہے تا کہ تو اس خدائے پاک کو پہچانے جو دنیا والوں اور دنیا سے کوئی مشابہت نہیں رکھتا۔
ے ا تا کہ خدا کی وحی کے لئے یہ بطور معیار کے ہوتا کہ تو ہزاروں کلاموں میں سے پہچان لے کہ کونسا اس کی طرف سے ہے۔
ہے تا کہ خیانت کا کوئی راستہ کھلا نہ رہے اور نور تاریکی سے الگ ہو جائے ۔
بس وہی ہوا جو اس خدا کا منشا تھا اور اس کا کام اس کے کلام کا گواہ قرار پایا۔
مشرک لوگ جو بہانے کرتے ہیں یہ گواہ ( قول خدا اور فعل خدا) ان عذرات کو تیروں سے چھلنی کر دیتے ہیں۔
کے اگر تو کسی اور کو خدائے رحمان کر دے تو تیرے منہ پر زمین و آسمان تھوکیں ۔
اور اگر اس یکتا کے لیے تو کوئی بیٹا تجویز کرے تو نیچے اور اوپر سے تجھ پر لعنتیں برسنے لگیں ۔
2 یہ جہان زبانِ حال سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ خدا یکتا قیوم اور واحد ہے۔
لے نہ اس کا کوئی باپ ہے نہ بیٹا اور نہ بیوی اور نہ ازل سے اس میں کوئی تغیر آیا۔
الے اگر ایک لحظہ کے لیے بھی اس کے فیض کی بارش کم ہو جائے تو یہ سب مخلوقات اور جہان درہم برہم ہو جا ئیں ۔
۱۲ قانون قدرت پر ایک نظر ڈال تا کہ تو رب العالمین کی شان کو پہچانے۔
اے خالق ارض و سما برمن در رحمت کشان دانی تو آن درد مراکز دیگراں پنہاں کنم کے
از بس لطیفی دلبرا در هر رگ و تارم درآ تا چون بخود یا بم ترا دل خوشتر از بستان کنم ۲
در سرکشی اے پاک خوجاں بر کنم در ہجر تو زانساں ہمی گریم کز و یک عالمے گریاں کنم سے
خواہی بقهرم کن جدا خواهی بلطفم رونما خواهی بکش یا کن رہا کے ترک آن دامان کنم "
( براہین احمد یہ ہر چہار حصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۱۳ حاشیه در حانه حاشیه در حاشیه نمبر (۳)
اے خدا اے چارہ آزار ما
اے علاج گریہ ہائے
ه۔
زار ما
اے تو مرہم بخش جان ریش ما اے تو دلدار دل غم کیش ما
د
از کرم برداشتی
کے
ہر بار ما
و از تو ہر بار و بر اشجار ما
حافظ
و
ستاری از جود و کرم بے کسان را یاری از لطف اتم
A
و
عاجزی
را
!!
بنده در مانده باشد دل طپان نا گهان درمان برآری از میان
ظلمتی گیرد
براہ نا گہان آری برو صد مهر و ماه
حسن و خلق دلبری بر تو تمام صحبتی بعد از لقائے تو حرام
لے اے خالقِ ارض و سما ! مجھ پر در رحمت کھول تو میرے اس درد کو جانتا ہے جسے میں اوروں سے چھپاتا ہوں ۔
اے دلبر تو بیحد لطیف ہے میرے ہر رگ وریشہ میں داخل ہو جاتا کہ جب تجھے اپنے اندر پاؤں تو اپنا دل چمن سے بھی
زیادہ خوشتر کروں۔
ے اور اے نیک صفات اگر تو انکار کرے تو تیرے فراق میں جان دے دوں گا اور اتنا روؤں گا کہ ایک عالم کو رلا دوں گا۔
ہے خواہ تو تو مجھے ناراض ہو کر جدا کر دے خواہ لطف فرما کر اپنا چہرہ دکھا دے خواہ ماریا چھوڑ میں تیرے دامن کو نہیں چھوڑ سکتا۔
اے خدا ! اے ہمارے دکھوں کی دوا۔ اور اے ہماری گریہ وزاری کا علاج ۔
تو ہماری زخمی جان پر مرہم رکھنے والا ہے ۔ اور تو ہمارے غمزدہ دل کی دلداری کرنے والا ہے۔
سے تو نے اپنی مہربانی سے ہمارے سب بوجھ اٹھا لیے ہیں اور ہمارے درختوں پر میوہ اور پھل تیرے فضل سے ہے۔
تو ہی مہربانی اور عنایت سے ہمارا محافظ اور پردہ پوش ہے اور کمال مہربانی سے بے کسوں کا ہمدرد ہے۔
جب بندہ مغموم اور درماندہ ہو جاتا ہے تو تو وہیں سے اس کا علاج پیدا کر دیتا ہے۔
نے جب کسی عاجز کو رستے میں اندھیر اگھیر لیتا ہے تو تو یکدم اس کے لیے سینکڑوں سورج اور چاند پیدا کر دیتا ہے۔
الے حسن و اخلاق اور دلبری تجھ پر ختم ہیں تیری ملاقات کے بعد پھر کسی سے تعلق رکھنا حرام ہے۔
آن خرد مندی که او دیوانه ات شمع بزم است آنکه او پروانه ات
هر که عشقت در
دل و جانش فتد ناگهان جانے در ایمانش فتد
عشق تو گردد عیاں بر روئے او ہوئے تو آید ز بام و کوئے او
صد هزاران نعمتش بخشی
مهر و مه را پیشش آری در سجود
خود نشینی از
ز جود
پئے تائید او روئے تو یاد اوفتد از دید او
بس نمایان کا رہا کاندر جہان می نمائی بہر اکرامش عیان
خود دہی رونق تو آن بازار را
ন
ه
د
کو
خود کنی و خود کنانی کار را
خاک را در یک دے چیزے کنی کز ظهورش خلق گیرد روشنی ک
بر کسی چوں مہربانی نے کنی
از زمینی آسمانی ے کنی 2
( براہین احمد یہ ہر چہار تصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۲۶، ۶۲۷ حاشیه در حاشیہ نمبر (۳)
محبت تو دوائے ہزار بیماری است بروئے تو کہ رہائی درین گرفتاری است
پناہ روئے تو جستن نہ طور مستان است که آمدن به پناهت کمال هشیاری است
ے وہ
وہ عقلمند ہے جو ترادیوانہ ہے اور وہ شمع بزم ہے جو تیرا پروانہ ہے۔
ے ہر وہ شخص جس کے جان و دل میں تیرا عشق داخل ہو جائے تو اس کے ایمان میں فوراً جان پڑ جاتی ہے۔
سے تیرا عشق اس کے چہرہ پر ظاہر ہو جاتا ہے اور اس کے درودیوار سے تیری خوشبو آتی ہے۔
ہے تو اس کو اپنے کرم سے لاکھوں نعمتیں بخشتا ہے سورج اور چاند کو اس کے سامنے سجدہ کرواتا ہے۔
ہے تو اس کی نصرت کے لیے خود تیار ہو جاتا ہے اور اس کے دیدار سے تیرا چہرہ یاد آتا ہے۔
اس جہاں میں بہت سے نمایاں کام تو اس کی عزت کے لیے ظاہر کرتا ہے۔
ے تو آپ ہی کام کرتا ہے اور آپ ہی کرواتا ہے اور آپ ہی اس بازار کو رونق دیتا ہے۔
مٹی کو تو یکدم ایک قیمتی چیز بنا دیتا ہے تا کہ اس کے ظہور سے مخلوقات روشنی حاصل کرے۔
2 جب تو کسی پر مہربانی کرتا ہے تو اسے زمینی سے آسمانی بنا دیتا ہے۔
نا تیری محبت ہزار بیماریوں کی دوا ہے تیرے منہ کی قسم کہ اس گرفتاری ہی میں اصل آزادی ہے۔
الے تیری پناہ ڈھونڈ نادیوانوں کا طریقہ نہیں ہے بلکہ تیری پناہ میں آنا ہی تو کمال درجہ کی عقلمندی ہے۔
!
الله
اللہ تعالیٰ جل شانہ و عزاسمہ
متاع مهر رخ تو نہان نخواهم داشت که خفیه داشتن عشق تو ز غداری است
بر آن سرم که سر و جان فدائے تو بکنم که جان بیار سپردن حقیقت یاری است
آئینہ کمالات اسلام ۔ روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱)
سخن نزدم مران از شہر یاری که هستم بر درے اُمید وارے
خداوندی کہ جان بخش جهان است بدیع و خالق و پروردگاری "
کریم
مشکل کشائے رحیم و محسن
فتادم بر درش زیر آنکه گویند برآید در جهان کاری ز کارے
و
قادر
و
و حاجت براری
ه۔
کے
چو آن یار وفادار آیدم یاد فراموشم شود هر خویش و یاری
بغیر او چسان بندم دل خویش کہ بے رویش نمی آید قرارے ^
سینه ریشم مجوئید که بستیمش بدامان نگاری
دلم
در
دل من دلبری را تخت گاہے سر من در رو یاری شاری
چگویم فضل او بر من چگون ست
که فضل اوست نا پیدا کنارے
لے میں تیری محبت کی دولت کو ہر گز نہیں چھپاؤں گا۔ کہ تیرے عشق کا مخفی رکھنا بھی ایک غداری ہے۔
میں تیار ہوں کہ جان و دل تجھ پر قربان کردوں کیونکہ جان کو محبوب کے سپر د کر دینا ہی اصل دوستی ہے ۔
سے میرے سامنے کسی بادشاہ کا ذکر نہ کر کیونکہ میں تو ایک اور دروازہ پر امیدوار پڑا ہوں ۔
ے وہ خدا جو دنیا کو زندگی بخشنے والا ہے اور بدیع اور خالق اور پروردگار ہے۔
کریم و قادر ہے اور مشکل کشا ہے۔ رحیم ہے، حسن ہے اور حاجت روا ہے۔
1 میں اس کے دروازہ پر آپڑا ہوں کیونکہ مثل مشہور ہے کہ دنیا میں ایک کام میں سے دوسرا کام نکل آتا ہے۔
کے جب وہ یار وفادار مجھے یاد آتا ہے تو ہر رشتہ دار اور دوست مجھے بھول جاتا ہے۔
میں اسے چھوڑ کر کسی اور سے کس طرح دل لگاؤں کہ بغیر اس کے مجھے چین نہیں آتا۔
دل کو مرے زخمی سینے میں نہ ڈھونڈو کہ ہم نے اسے ایک محبوب کے دامن سے باندھ دیا ہے۔
نا میرا دل دلبر کا تخت ہے اور میر اسر یار کی راہ میں قربان ہے۔
الے میں کیا بتاؤں کہ مجھ پر اس کا فضل کس طرح کا ہے کیونکہ اس کا فضل تو ایک نا پیدا کنار سمندر ہے۔
و
!
عنایت ہائے او را چون شمارم که لطف اوست بیرون از شماری '
مرا کاریست با آن دلستانی
ندارد کس خبر زان کاروبارے
بنالم بر درش از انسان که نالد بوقت وضع حمل بار دارے
☑
مرا با عشق او وقتی ست مامور
اے گلشن یار که فارغ کر دی از باغ و بہارے
چه خوش وقتے چه خرم روزگارے "
شنا با گویمت
ه
(حجة الله - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۱۴۹)
چہ شیریں منظری اے دلستانم
چه شیریں خصلتی اے جانِ جانم
چو دیدم روئے تو دل در تو بستم نمانده غیر تو اندر جهانم کے
توان برداشتن دست از دو عالم مگر ہجرت بسوزد استخوانم ^
ز ہجرت جان رود باصد فغانم 2
(حقیقۃ الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۳۵۶،۳۵۵)
در
آتش تن بآسانی توان داد
لے میں اس کی مہربانیوں کو کیونکر گنوں کہ اس کی مہربانیاں تو حد شمار سے باہر ہیں
ہے مجھے اس دلبر سے ایسا تعلق ہے کہ کسی کو بھی اس معاملہ کی خبر نہیں۔
سلے میں اس کے دروازے پر اس طرح روتا ہوں جس طرح بچہ پیدا ہوتے وقت حاملہ عورت روتی ہے۔
میرا وقت اسی کے عشق سے بھر پور ہے واہ کیا اچھا وقت ہے اور کیا عمدہ زمانہ ہے۔
اے یار کے گلزار تیرے کیا کہنے۔ تو نے تو مجھے دنیا کے باغ و بہار سے بے پروا کر دیا۔
اے میرے محبوب تو کیسا خوبصورت ہے اور اے میرے خدا تو کیسا شیریں خصلت ہے۔
کے جب میں نے تیرا منہ دیکھا تو تجھ سے دل لگا لیا اور دنیا میں تیرے سوا میرا کوئی نہ رہا۔
دونوں جہان سے دست برداری ممکن ہے مگر تیر افراق میری ہڈیاں تک جلا دیتا ہے۔
2 آگ کے اندر بدن آسانی سے ڈالا جا سکتا ہے مگر تیری جدائی سے میری جان آہ وفغاں کرتی ہوئی نکلتی ہے۔
اے یار ازل بس است روئے تو مرا بہتر ز ہزار خلد کوئے تو مرا کے
از مصلحتے دگر طرف بینم لیک ہر لحظہ نگاہ ہست سوئے تو مرا
بر عربت من اگر کسے حملہ کند
صبر است طریق ہمیچو خوئے تو مرا
من چیستم و چه عزبتم هست مگر جنگ است ز بہر آبروئے تو مرا
☑
( ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۱۵۳)
لے اے خدائے لم یزل میرے لئے تیرا چہرہ کافی ہے اور تیری گلی میرے لئے ہزار جنتوں سے بڑھ کر ہے۔
ے میں کسی مصلحت کی وجہ سے اور طرف دیکھ لیتا ہوں ۔ ورنہ ہر وقت میری نظر تو تیری ہی جانب لگی ہوئی ہے۔
سے اگر کوئی میری عزت پر حملہ کرتا ہے تو تیری عادت کی طرح میرا طریقہ بھی صبر ہے۔
ہے میں کون ہوں اور میری کیا عزت ہے لیکن تیری عزت کی خاطر یہ میری جنگ ہے۔