سُوْرَۃُ النِّسَآءِ

انوار القراٰن (جلد ۱), حصہ 4

تغییر حضرت
خلیفة المسح الثالث
۵۸۱
سورة النساء
میں نکیل ڈال کر ذلیل کرنے کے لئے گلیوں میں پھر انہیں سکے گی بلکہ پھر یہ ہوگا۔فَسَيْدُ خِلُهُمْ فِي
رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَفَضْلِ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت میں تمہیں داخل کر دے گا اپنے فضل کے محلوں کے اندر
تمہیں لے جائے گا اپنے سلامتی کے حصار میں تمہیں رکھے گا وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا اور
جو اس نے قرآن کریم کے ذریعہ ایک سیدھا راستہ اپنی طرف پہنچانے کے لئے مہیا کیا ہے اس پر
تمہاری انگلی پکڑے گا اور اس راستے پر تمہیں لے جائے گا اور تم کامیاب ہو جاؤ گے کیونکہ جو شخص صراط
مستقیم پر اللہ تعالیٰ کی انگلی پکڑ کر چل رہا ہوا اسکے نا کام ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔(خطبات ناصر جلد سوم صفحه ۲۸۵ تا ۲۸۶)

آج 10 میں سے 10 باقی