ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل

انوارالعلوم (جلد 11), حصہ 22

وا را العلوم جلد !!
۴۹۶
ہندوستان کے موجودہ سیاں مسئلہ کا حل
یہ کتاب میرے لئے مفید ہو گی اور میں اسے نہایت دلچسپی کے ساتھ پڑھوں گا۔
Ο
"
سردار محمد اسماعیل بیگ دیوان ریاست میسور :
سر مرزا آپ کی کتاب پا کر بہت ممنون ہیں۔ وہ اسے بہت دیا دلچسپی سے پڑھیں گے۔
علی الخصوص اس وجہ سے کہ وہ آپ کی جماعت کے امام سے ذاتی واقفیت رکھتے ہیں۔"
مسٹر اے ۔ ایچ غزنوی آف بنگال:-
آپ کا صادق
آئی۔ ایم۔ ایس۔ سیکرٹری
کتاب ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا حل " کے لئے مسٹر اے۔ ایچ غزنوی مولوی فرزند
علی صاحب کے بہت ممنون ہیں۔ انہوں نے اس کتاب کو بہت دلچسپ پایا ہے۔“
مسٹرڈ بلیو۔ پی۔ بارٹن (Mr۔ W۔P۔Barton)
میں جناب کا امام جماعت احمدیہ کی تصنیف کردہ کتاب کے ارسال کرنے کے لئے
شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ ایک نہایت دلچسپ تصنیف ہے۔ میرے دل میں اس بات کی بڑی
وقعت ہے کہ مجھے اس کے مطالعہ کا موقع ملا ہے۔“
Mr۔ R۔ E۔ Holland (India) (Office( )مسٹر آر۔ ای ہالینڈ (انڈیا آفس
جناب کے ارسال فرمانے کا بہت بہت شکریہ ۔ میں نے اسے بہت دلچسپ پایا ہے اور
اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔"
)SIR HONEO'MILLAR( سرہون او مر
” اس چھوٹی سی کتاب کے ارسال کے لئے جس میں مسئلہ ہند کے حل کے لئے امام
جماعت احمدیہ احمدیہ کی تجاویز مندرج ہیں۔ میں تہہ دل سے آپ کا شکریہ آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سائمن کمیشن
کی تجاویز پر یہی ایک مفصل تنقید ہے جو میری نظر سے گزری ہے۔ میں ان تفصیلات کے متعلق
کچھ عرض نہ کروں گا جن کے متعلق اختلاف رائے ایک لازمی امر ہے۔ لیکن میں اس اخلاص
معقولیت اور وضاحت کی داد دیتا ہوں جس سے کہ ہر ہولی نس (HIS HOLINESS) (امام
جماعت احمدیہ) نے آپ کی جماعت کے خیالات کا اظہار کیا ہے اور میں ہز ہوئی نس کے نہ
صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے اس امر کے متعلق بلند خیالی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔
مجھے افسوس ہے کہ میں ابھی تک بارنس میں حاضر ہو کر آپ کی مسجد کو نہیں دیکھ سکا اور

انوار العلوم جلد )
۲۹۷
ہندوستان کے موجودہ سیاق سکہ کامل
نہ آپ سے ملاقات کر سکا ہوں۔ کل امید ہے کہ اگر موسم نے مجھے اتنا سفر کرنے کی اجازت دی
تو میں چوہدری ظفر اللہ خان کی دعوت سے فائدہ اٹھا کر آپ کے ساتھ آپ کے اپنے لوگوں میں
ملاقات کروں گا۔"
لارڈ کر یو ۔ سابق وزیر ہند
لارڈ کر یو مسئلہ ہند پر امام جماعت احمدیہ کی تصنیف کردہ کتاب کے ارسال کے لئے امام
مسجد لنڈن کے بہت ممنون ہیں۔ انہوں نے یہ کتاب دلچسپی سے پڑھی ہے۔“
)SIREGATT( سرای گیٹ
میں جناب کا کتاب ”ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا حل" کے ارسال کے لئے نہایت
شکر گزار ہوں اور اسے نہایت دلچسپی سے پڑھ رہا ہوں۔"
سرگر هم بودر
" میں مسئلہ ہند پر آپ کی ارسال کردہ کتاب کے لئے آپ کا بہت ' پ کا بہت مشکور ہوں اور میں
اسے نہایت دلچسپی سے پڑھوں گا۔ گول میز کے مندوبین نے ابتداء تو اچھی کی ہے۔ یوں تو میرا
خیال ہے کہ فیڈرل سسٹم کو بھی پسند کرتے ہیں لیکن تفاصیل کے متعلق دقتیں ہیں۔ مثلا
ہندوستان کی فوج اقوام کی اکثر مسلمان ہوں اور ہندی افواج میں اعلیٰ ترین رجمنٹیں مسلمانوں
کی ہیں۔ تو کیا یہ تجویز ہے کہ انگریز افسروں کی بجائے ہندی افسر مقرر کر دئے جائیں؟ میرا خیال
ہے کہ ایسا نظام چل نہ سکے گا۔ یہی میری رائے پولیس کے متعلق ہے۔ فوج اور پولیس کا سوال
ظاہرا تو بہت آسان ہے لیکن عملاً اتنا آسان نہیں۔ میں یہ کتاب سر جیمز - آرائز سابق
چیف جسٹس جنوبی افریقہ کو بھیجوں گا اور اگر آپ اجازت دیں تو میں ان سے درخواست کروں
گا کہ وہ اخبار کیپ ٹائمز کے ایڈیٹر کو اس کا دیباچہ شائع کرنے پر آمادہ کریں۔
جنوبی افریقہ میں یہودیوں کا بڑا اثر ہے اور ریاستہائے متحدہ کے یہودیوں کے علاوہ
دوسرے درجہ پر صیہون فنڈ میں چندہ دینے والے یہیں کے یہودی ہیں۔ یہی صوبہ جاتی تحریک
انہیں مسلمانوں کا دشمن بنائے ہوئے ۔ ہے۔ یورپین لوگ خاص کر انگریز مسلمانوں کے حق میں
ہیں اس لئے میرا جی چاہتا ہے کہ اخبار کیپ ٹائمز) ہر ہولی نس کی اس تصنیف کا دیباچہ شائع
کرے۔"
)SIR JOHN KERR( سر جان کر

انوار العلوم جلد !!
۴۹۸
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
کتاب ”ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا حل " کی ایک جلد ارسال فرمانے کے لئے میں آپ
کا بہت مشکور ہوں اور میں اسے بہت دلچسپی سے پڑھ رہا ہوں۔"
Ο
لارڈ ڈارلنگ (LORD DARLING)
لارڈ ڈارلنگ امام مسجد لندن کی طرف سے مسئلہ ہند کے متعلق کتاب پا کر بہت مشکور
ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ اس کتاب سے انہیں بہت سی کار آمد معلومات اور تنقید ملے گی۔“
Ο
"
)SIR۔ GAMES WALKER( سر میز واکر
مجھے ایک جلد ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا کا حل " مصنفہ جناب امام جماعت احمدیہ " علی
ہے۔ میں اس کے لئے آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں نے اس کے بعض جستہ جستہ مقامات دیکھے
ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تصنیف قابلِ دید ہو گی۔"
Ο
میجر آر۔ ای ۔ فشر۔ سی۔ بی۔ ای (MAJOR R۔ E۔ FISHER)
آپ نے از راہ راہ کرم مجھے مسئلہ ہندیہ ہند پر امام جماعت احمد یہ احمدیہ کی تصنیف کردہ کتاب ارسال
فرمائی۔ اس کا شکریہ مجھ پر واجب ہے۔ میں اسے بڑی دلچسپی سے پڑھ رہا ہوں۔ رہا ہوں۔ مجھے ہندوستان
اور دوسرے ممالک میں جو تجارب حاصل ہوئے ہیں ان ان کی بناء پر آپ کے مقاصد سے
ہمدردی ہے۔ بطور ممبر انڈین ایمپائر سوسائٹی (INDIAN EMPIRE SOCIETY) کے میں
یقینا ہمیشہ اس بات کا حامی رہوں گا کہ اسلام کے متعلق جو برطانیہ کی ذمہ داری ہے وہ ہماری
قوم کے اعلیٰ ترین اخلاقی فرائض میں سے ہے۔
میں نے اپنی زندگی کے بہت سے سال مسلمانوں میں رہ کر گزارے ہیں۔ وہ رواداری
اور مہمان نوازی اور سخاوت جو مسلمان دوسری موحد اقوام سے برتتے ہیں اسلام کے اعلیٰ
معیارِ تعلیم کی شاہد ہے ہر دو مذاہب یعنی اسلام اور عیسائیت میں ایک مجانست ہے۔ اسلام
عیسائیت کی روایات کو قدر اور عزت کی نظر سے دیکھتا ہے اور اس سے دونوں مذاہب میں ایک
مضبوط اتحاد پیدا ہو جانا چاہئے۔ اگر چہ میں خود عیسائی ہوں لیکن پھر بھی میں اسلامی روح کو جس
نے ترقی اور تہذیب کے پھیلانے میں بڑی مدد دی ہے قدر و منزلت کی نظر سے دیکھتا ہوں۔"
ه آنریبل پیٹرسن۔ سی ۔ ایس ۔ آئی۔ سی۔ آئی ای (Honourable Peterson)
کتاب ”ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا حل " کے ارسال کا بہت بہت شکریہ ۔ مجھے ابھی
تک اس کے ختم کرنے کی فرصت نہیں ملی۔ امید ہے چند دنوں میں ختم کر لوں گا۔ لیکن جس

انوار العلوم جلد !!
۴۹۹
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
قدر میں نے پڑھا ہے اس سے ضرور اس قدر ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تصنیف موجودہ گنتھی کے
سلجھانے کے لئے ایک دلچسپ اور قابلِ قدر کوشش ہے۔ مسلمانوں کا نقطۂ نظر اس میں بہت
وضاحت سے پیش کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ میں آپ سے جلد ملوں گا۔"
Ο
)LORD HALISHAM( لارڈ پیشم
میں آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے وہ کتاب ارسال کی جس میں سائمن رپورٹ
کے متعلق مسلمانوں کی رائے درج ہے۔ میں اس بات کی اہمیت کو سمجھتا ہوں کہ
سائن رپورٹ کو خالی الذہن ہو کر پڑھنا بہت ضروری ہے اور اسے ناحق ہدفِ ملامت بنانا یا
غیر معقول مطالبات پیش کرنا درست نہیں۔ اس لئے مجھے اس بات کی بڑی خوشی ہے کہ مجھے
اس کے متعلق ہندوستان کے ایک ذمہ دار طبقہ کی رائے پڑھنے کا موقع ملا ہے ۔“
لارڈ سٹڈ نہم
میں اس بات کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مہربانی فرما کر مجھے جماعت احمدیہ کے
خیالات سے جو ہر ہولی نس نے بڑی خوبی سے بیان فرمائے ہیں آگاہ ہونے کا موقع دیا ہے۔ میں
نے دیکھا ہے کہ ہنر ہولی نس اس خیال سے متفق ہیں کہ ہندوستان ابھی درجہ نو آبادیات کے
لائق نہیں اور یہ کہ بہت سے دوسرے مبصرین کی طرح ہنر ہولی نس بھی اس خیال کے ہیں کہ
انگریزی DEMOCRACY کے نمونہ پر ہندوستان کی حکومت ہونی چاہئے۔ مگر شاید انہیں
یہ پتہ نہیں کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پریزیڈینٹ اپنے وزراء خود چھاتا ہے اور یہ وزراء اس
کے سامنے جواب دہ ہو۔ دہ ہوتے ہیں نہ کہ ملک کی کانگریس کے سامنے ۔ منے۔ فیڈرل نظام پر عملدرآمد
کرنے میں بعض خاصی دقتیں ہیں۔ اضلاع متحدہ امریکہ کو چار سال کی جنگ اور دس لاکھ
آدمیوں کی جانوں کی قربانی کے بعد یہ درجہ ملا تھا۔ فی الحال جیسا کہ سائمن کمیشن کی رائے ہے
ہندوستان فیڈرل حکومت کے قابل نہیں ہوا۔ کبھی ہندوستان کے سے حالات میں کسی ملک میں
فیڈرل حکومت قائم نہیں ہوئی۔ فیڈریشنیں قدرتی طور پر خود بخود بن جایا کرتی ہیں جب لوگ
ان کے لئے تیار ہوں۔
ہندوستان کو جو بہت کافی حد تک حکومت خود اختیاری دی جا چکی ہے اس پر جو کچھ بغیر کسی
قسم کے خطرہ کے مستزاد کیا جا سکے اس میں دریغ نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن میرے خیال میں سب
سے اہم معاملہ پبلک کی بہودی کا ہے جسے کانگریس اور بالشویک خیال کے لوگ مزید نقصان پہنچا

اوا را العلوم جلد !!
et
رہے ہیں ۔ "
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
برطانیہ کا مشہور ترین اخبار ٹائمز آف لندن (TIMES OF LONDON) مؤرخه
۲۰ نومبر ۱۹۳۰ء کے نمبر میں فیڈرل آئیڈیل ( FEDERAL IDEAL) کے عنوان کے ماتحت
ایک نوٹ کے دوران لکھتا ہے کہ :۔
ہندوستان کے مسئلہ کے متعلق ایک اور ممتاز تصنیف مرزا بشیر الدین محمود)
خلیفة المسیح امام : امام جماعت احمدیہ احمدیہ کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔"
ایل ایم ایمری۔ مشہور ممبر کنزرویٹو پارٹی
" میں نے اس کتاب کو بڑی دلچسپی سے پڑھا ہے اور میں اس روح کو جس کے ساتھ یہ
کتاب لکھی گئی ہے۔ اور نیز اس محققانہ قابلیت کو جس کے ساتھ ان سیاسی مسائل کو حل کیا گیا
ہے۔ نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔"
Ο
ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب آف علی گڑھ تحریر فرماتے ہیں۔
میں نے جناب کی کتاب نہایت دلچسپی ۔ سے پڑھی۔ میں آپ ۔ آپ سے درخواست کرتا ہوں
کہ اس کی یورپ میں بہت اشاعت فرمائیں۔ ہر ایک ممبر پارلیمینٹ کو ایک ایک نقل ضرور
بھیج دی جائے اور انگلستان کے ہر مدیر اخبار کو بھی ایک ایک نسخہ ارسال فرمایا جائے۔ اس
کتاب کی ہندوستان کی نسبت انگلستان میں زیادہ اشاعت کی ضرورت ہے۔ جناب نے اسلام کی
ایک اہم خدمت سر انجام دی ہے۔"
Ο
سیٹھ حاجی عبداللہ ہارون صاحب ایم ۔ ایل ۔ اے ۔ کراچی
” میری رائے میں سیاسیات کے باب میں جس قدر کتابیں ہندوستان میں لکھی گئی ہیں ان
میں کتاب ”ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا
کاحل " بہترین تصانیف میں سے ہے۔"
علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال لاہور تحریر فرماتے ہیں۔
९९
تبصرہ کے چند مقامات کا میں نے مطالعہ کیا ہے۔ نہایت عمدہ اور جامع ہے۔“
اخبار انقلاب لاہور اپنی اشاعت مؤرخہ ۱۲ نومبر ۱۹۳۰ء میں رقمطراز ہے:۔
جناب مرزا صاحب نے اس تبصرہ کے ذریعہ سے مسلمانوں کی بہت بڑی خدمت
انجام دی ہے۔ یہ بڑی بڑی اسلامی جماعتوں کا کام تھا جو مرزا صاحب نے انجام دیا ۔ "
اخبار سیاست اپنی اشاعت مؤرخه ۲ دسمبر ۱۹۳۰ء میں رقمطراز ہے:۔

انوار العلوم جلد 11
۵۰۱
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
مذہبی اختلافات کی بات چھوڑ کر دیکھیں تو جناب بشیر الدین محمود احمد صاحب نے
میدان تصنیف و تالیف میں جو کام کیا ہے وہ بلحاظ ضخامت و افادہ ہر تعریف کا مستحق ہے اور
سیاسیات میں اپنی جماعت کو کو عام مسلمانوں کے پہلو بہ پہلو چلانے میں آپ نے جس اصول عمل
کی ابتداء کر کے اس کو اپنی قیادت میں کامیاب بنایا ہے وہ بھی ہر منصف مزاج مسلمان اور
حق شناس انسان سے خراج تحسین وصول کر کے رہتا ہے۔ آپ کی سیاسی فراست کا ایک زمانہ
قائل ہے۔ اور نہرو رپورٹ کے خلاف مسلمانوں کو مجتمع کرنے میں سائمن کمیشن کے رو برو
مسلمانوں کا نقطۂ نگاہ پیش کرنے میں، مسائل حاضرہ پر اسلامی نقطۂ نگاہ سے مدلل بحث کرنے
اور مسلمانوں کے حقوق کے متعلق استدلال سے کتابیں شائع کرنے کی صورت میں آپ نے
بہت ہی قابل تعریف کام کیا ہے ۔
زیر بحث کتاب سائن رپورٹ پر آپ کی تنقید ہے جو انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے۔
آپ کی وسعتِ و معلومات کا اندازہ ہوتا ہے۔ آپ کا طرز بیان سلیس اور
قائل کر دینے والا ہوتا ہے۔ آپ کی زبان بہت شستہ ہے۔"
ایڈیٹر صاحب اخبار ہمت لکھنو مؤرخہ ۵۔ دسمبر ۱۹۳۰ء کے پرچہ میں رقمطراز ہیں :۔
”ہمارے خیال میں اس قدر ضخیم کتاب کا اتنی قلیل مدت میں اردو میں لکھا جانا
انگریزی میں ترجمہ ہو کر طبع ہونا اغلاط کی درستی پروف کی صحت اور اس سے متعلقہ سینکڑوں
دقتوں کے باوجود تکمیل پانا اور فضائی ڈاک پر لنڈن روانہ کیا جانا اس کا بین ثبوت ہے کہ
مسلمانوں میں بھی ایک ایسی جماعت ہے جو اپنے نقطۂ نظر کے مطابق اپنے فرائض سمجھ کر وقت
پر انجام دیتی ہے اور نہایت مستعدی اور تندہی کے ساتھ ۔ غرضیکہ کتاب مذکور ظاہری اور
باطنی خوبیوں سے مزین اور دیکھنے کے قابل ہے۔"
جس کے مطالعہ سے آ۔
Ο
Modern Political Constitutions by Dr, C۔F۔Strong۔ M۔A۔P۔H۔D
London Page 222 Published in London 1930۔
Constitutional Government in the United States by
Mr۔ Woodrow Wilson Page, 54۔
ژوور: شہر اور بندرگاہ کینٹ انگلستان کی کھریا مٹی کی ڈھلوان چٹان کے نیچے ایک خلیج
کے کنارے واقع ہے۔ یہ پانچ بندر گاہوں میں سب سے بڑی ہے جسے انگلستان کی کلید کہا

انوار العلوم جلد !!
۵۰۲
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ فاصل
جاتا ہے۔ پہلی عالمی جنگ میں اہم بحری اڈہ تھا اور دوسری عالمی جنگ میں دور مار جر من توپوں کا
مسلسل نشانہ بنا رہا۔ ڈوور کا تاریخی حصار اور شیکسپیئر کی چٹان قابلِ دید مقامات ہیں۔
(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۱ صفحہ ۶۲۸ مطبوعہ ۱۹۸۷ء لاہور )
كو
A
ها
الله
India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 414,415۔
India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 219۔
India as I Knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 225۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l Page 89۔
Published in London 1929۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,ll
Page 548,549 Published in London 1929۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol, Il
Page 566,567 Published in London1929۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l
Page 568 Published in London 1929۔
-MONTAGUE CHELMSFORD REPORT
جنگِ عظیم اول میں حکومت
برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں
زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی
طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایجی ٹیشن کا رنگ اختیار کر گئے۔ لارڈ چیمس فورڈ جو
لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے
مسٹر مانٹیگو (MR۔ MONTAGUE) کی معیت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور
مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک رپورٹ تیار کی جو ماننیگو چیمسفورڈ سکیم کے نام سے
مشہور ہے۔ پارلیمینٹ سے منظوری کے بعد یہ سکیم گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے
نام سے شائع ہوئی۔ اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے
انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا۔
ملخص از نیو تاریخ انگلستان صفحه ۳۱۳ مطبوعہ لاہور ، آزاد قوم کی تعمیر اور پاکستان صفحہ ۱۳۶

انوار العلوم جلدا
۵۰۳
ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
مطبوعہ لاہورے ۱۹۴ء یونیورسٹی ہسٹری آف انڈیا صفحہ ۳۷۷٬۳۶۵ مطبوعہ لاہور)
لام
سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۵
۱۳
۱۴
سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۸
Modern Political Constitutions by Dr, C۔F۔STRONG
M۔A۔P۔H۔D London Page 163 Published in London 1930۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l
Page 67 Published in London 1929۔
ها۔
سناتن دھرم پر چارک ۱۸۔ اکتوبر ۱۹۲۲ء صفحہ ۲
که مسافر آگره (اخبار) جلد نمبر ۲ صفحه ۲۲
۱۸ ہندو سنگھٹن اور آریہ سماج صفحہ ۱۸۸
ویدک انڈیا طبع دوم صفحہ ۹۷
۲۰ گدھ کا پراچین اتھاس صفحہ ۷۳٬۷۲
ا سٹیٹس مین کلکتہ
۲۳۲۲ اخبار وکیل ۹ دسمبر ۱۹۲۵ء
۲۶٬۲۵٬۲۴ ملاپ لاہور ۲۵ مئی ۱۹۲۵ء
۲۸٬۲۷ ملاپ ۲۳ جون ۱۹۲۸ء
29 اخبار تیج دیلی
آریہ ویر
اس گرو گھنٹال اشاعت ۱۰ جنوری ۱۹۲۷ء
"India which we served" by Sir Walter Lawrance۔
۳۲ پرتاب
۳۳
۳۴ سائمن رپورٹ جلد اول صفحه ۳۰
The protection of Minorities by L۔P۔Mair Page 118
Printed at the Chapel River Press Kingston Surry
London Published in 1928,
۳۵

ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کا حل
۵۰۳
London Published in 1928
انوارالعلوم جلد 11
۳۶ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۴۳
۳۷ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۲۳
۳ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۱۳۰
۳۹ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۱۳۰٬۱۲۹
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l
۴۰
Page 542 Published in London 1929۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l
Page 401 Published in London 1929۔
كده
گدا
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,l
Page 401 402 Published in London 1929۔
۴۳
The Goverments of Europe by Professor William
Bennett Munroe P۔H D۔L۔L۔B Page 738۔
Printed in the U۔S۔ A 1963۔
Constitution of the United State by Mr۔ M۔James
Beck Saltus General Page 117۔
Constitution of the United State by Mr۔ M۔James
۲۵
Beck Saltus General Page 116۔
Modern Democracies by Lord James Bryce Vol,I
Page 382 384 Published in London 1929
LJ
DRAVIDIAN Y: آریوں کی آمد سے قبل ہندوستان کے قدیم باشندوں کا سب سے بڑا
گروه - اور اوڑی نسل کے لوگ اب بھی جنوبی ہند میں مدر اس سے لے کر راس کماری
تک آباد ہیں۔ آریوں نے ان لوگوں پر تشدد کر کے انہیں جنوب کی طرف دھکیل دیا
تھا۔ ان لوگوں کی لسانی اور تہذیبی بنیادیں بھارتی ہندوؤں سے مختلف ہیں۔ طرز تعمیر
خصوصاً مندروں کی صورت بھی مختلف ہے۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۵۹۵

ہندوستان کے موجودہ سیاسی مسئلہ کامل
انوار العلوم فیلد 11
مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء)
۴ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۱۸
سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۸۲
Constitution of the United State by Mr۔ M۔James
Beck Saltus General Page 127
لده
۵۰ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۳۶
الله سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۵۶
Important indian problems by Sir۔ Mohammad Shafee
Page 89
۵۲
۵۳ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۱۷۱
۵۴ ۵۵ سانس رپورٹ جلد ۲ صفحہ اے
۵۷٬۵۶ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۷۲٬۷۱
۵۸ سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحہ ۷۶
The Constitution Administration and laws of
the Impire by Mr۔ R۔B۔C۔Keth Page 172۔
سائمن رپورٹ جلد ا صفحه ۵۱
۵۹
الله سائمن رپورٹ جلد ، صفحہ ۵۲
六
How Briton is Governed by Mr۔ Romsay Muse P۔22۔
سائمن رپورٹ جلد ۲ صفحه ۱۹
۱۴ میمورنڈم پیش شده رو برو سائمن کمیشن صفحه ۴
The Goverments of Europe by Professor William Bennett
Munroe P۔H۔D۔L۔L۔B Page 543
Printed in the U۔S۔A 1963۔
۶۵

آج 10 میں سے 10 باقی