تعارف کتب
انوارالعلوم (جلد 17), حصہ 3
انوار العلوم جلد ۱۷
۲۵
تعارف کتب
مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے خود لکھا ہے کہ تم خوش ہو اور خوشی سے اُچھلو کہ اس
کے بعد آب روشنی آئے گی ۔ پس میں تمہیں خوش ہونے سے نہیں روکتا۔ میں تمہیں
اُچھلنے کودنے سے نہیں روکتا۔ بیشک تم خوشیاں مناؤ اور خوشی سے اُچھلو اور گو دو ۔ لیکن
میں کہتا ہوں اِس خوشی اور اُچھل کود میں تم اپنی ذمہ داریوں کو فراموش مت
کر۔۔۔ اگر تم ترقی کرنا چاہتے ہو، اگر تم اپنی ذمہ داریوں کو صحیح طور پر سمجھتے ہوا
و
تو
قدم بقدم اور شانہ بشانہ میرے ساتھ بڑھتے چلے آؤ تا کہ ہم گھر کے قلب میں محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا گاڑ دیں اور باطل کو ہمیشہ کے لئے صفحۂ عالم سے
نیست و نابود کر دیں اور اِنْشَاءَ اللہ ایسا ہی ہوگا ۔ زمین اور آسمان ٹل سکتے ہیں مگر
خدا تعالیٰ کی باتیں کبھی ٹل نہیں سکتیں۔
☆☆☆
انوار العلوم جلد ۱۷
1
محبت الہی ہی ساری ترقیات کی جڑ ہے
محبت الہی ہی ساری ترقیات کی جڑ ہے
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني