متفرق امور

انوارالعلوم (جلد 22), حصہ 5

انوار العلوم جلد ۲۲
۱۹۹
متفرق امور
لیکن یہ بات نہ کہی کہ ہم کہاں جانا چاہتے ہیں اور اس طرح مسلمانوں کے معاملہ کو
کمزور کر دیا لَعْنَتُ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ۔
غرض اس اقتباس سے واضح ہے کہ احرار کا الزام خالص دھوکا بازی اور سراسر جھوٹ
ہے۔ الفضل کے شائع کردہ غلط خلاصہ میں بھی اس کا ذکر نہیں ۔ احرار نے یہ الزام لگایا ہے
کہ احمد یوں نے اپنے میمورنڈم میں کہا کہ قادیان بین الا قوامی یونٹ بن چکا ہے اور اس
یونٹ کا حق ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں یا ہندوستان میں ۔
حالانکہ خلاصہ میں یہ تھا کہ قادیان اسلامی دنیا کی ایک بین الا قوامی یونٹ بن چکا ہے
اس لئے اس یونٹ کا حق ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ آیا وہ ہند یونین میں آنا چاہتے ہیں یا
پاکستان میں ۔ احراریوں نے اسلامی دنیا " کے الفاظ حذف کر کرد دیئے اور کہہ دیا
قادیان بین الا قوامی یونٹ بن چکا ہے ۔ پھر اس کا اگلا فقرہ کہ سو ہم نے فیصلہ کیا ہے
کہ ہم پاکستان میں آنا چاہتے ہیں، اس کو بھی حذف کر دیا ۔ یہ کتنا بڑا جھوٹ ہے اور پھر
بھی یہ مولوی سچے کے سچے ہیں ۔ اگر ایک عیسائی یہ اعتراض کر دے کہ قرآن کریم میں لکھا
ہے ۔ لا تَقْرَبُوا الصَّلوةَ " تو یہ لوگ شور مچادیں گے کہ اگلا فقرہ کیوں نہیں پڑھا
آگے صاف لکھا ہے و
دو
رو
و
66
66
وو
، وَ اَنْتُمْ سُكَاری ۔ ۳۔ اِسی طرح یہاں اگلا فقرہ یہ تھا سو ہم
دو
دو
نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم پاکستان میں آنا چاہتے ہیں، مگر اس کو اُڑا دیا ۔ اور پہلے فقرہ
سے اسلامی دنیا “ کے الفاظ حذف کر کے یہ کہہ دیا کہ گویا ہم نے کہا ہے قادیان
بین الاقوامی یونٹ بن چکا ہے اور اس یونٹ کا حق ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ پاکستان
میں رہنا چاہتے ہیں یا ہندوستان میں اور ان کی تفاصیل سے ظاہر ہے کہ ”آزاد“ کے
معنے جھوٹ اور تعصب سے آزاد نہیں بلکہ اس کے معنے مادر پدر آزاد کے ہیں۔ اتنا بڑا
جھوٹ ان مسلمانوں کو دھوکا دینے کے لئے بولا جاتا ہے جنہوں نے سچ کی خاطر کسی زمانہ
میں اپنی جانیں دیں ۔ یہ اُن مسلمانوں کے ایمان کو برباد کرنے کے لئے جھوٹ بولا جاتا
رہا جن کے ماں باپ نے سچائی کو قائم کرنے کے لئے عظیم الشان قربانیاں دیں ۔ پھر یہ
جھوٹ کو شیر مادر سمجھنے والے لوگ تو صادقوں کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۰
متفرق امور
دوست ہیں اور احمدی سچ بولنے والے احرار کے جھوٹوں اور افتراؤں کا شکار محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن ہیں لَعْنَتِ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ۔
میں پھر دو ہزار روپیہ انعام مقرر کرتا ہوں اور ہز ایکسی لینسی شیخ دین محمد صاحب کو جو
اس کمشن کے ممبر تھے جس کی نسبت یہ جھگڑا ہے حج ماننے کے لئے تیار ہوں کہ کیا الفضل
کے شائع شدہ غلط خلاصہ میں ”اسلامی“ ”اسلامی“ کا لفظ ہے یا نہیں؟ اور کیا اس فقرہ کے آخر میں
پاکستان میں شامل رہنے کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ اگر یہ دونوں باتیں غلط ہوں تو اُن
کے فیصلہ کر دینے پر ردینے پر میں دو ہزار روپیہ فوراً احرار کو دے دوں گا احرار کو دے دوں گا ۔ لیکن اگر ہز ایکسی لینسی
شیخ دین محمد بوجہ اپنے موجودہ عہدے کے یہ سمجھیں کہ اُن کے لئے یہ ثالثی مناسب مناسب یا جائز
نہیں تو اس کے لئے بھی تیار ہوں کہ اُوپر کے دونوں اُمور کے متعلق پانچ پانچ آدمی
جو بج رہے ہوں یا دس سالہ پریکٹس والے وکیل یا بیرسٹر ہوں مرکزی احرار کی طرف
سے اور صدرانجمن احمدیہ کی طرف سے مقرر ہو جائیں اور پھر اُن کے نام کے قرعے ڈال کر
پانچ آدمی منتخب کرنے چاہئیں ۔ یہ قرعہ سے نکلے ہوئے پانچ آدمی مؤکد بعذ اب قسم کھا کر
جو فیصلہ کریں مجھے وہ منظور ہوگا ۔ اور اگر یہ فیصلہ میرے خلاف ہوا تو میں دو دو ہزار کی رقم
ہر امر کے بارہ میں جس کا فیصلہ میرے دعوی کے خلاف ہو احرار کو ادا کرونگا ۔ ہز ایکسی لینسی
شیخ دین محمد صاحب گورنر سندھ کا نام صرف اس لئے تجویز کیا ہے کہ وہ باؤنڈری کمیشن کے
ممبر تھے اور اس وقت حج کا کام نہیں کر رہے لیکن اگر ان کے لئے یہ کام جائز نہ ہو یا جائز
-
-
ہو مگر وہ پسند نہ کریں تو پھر دوسری تدبیر اختیار کرنے پر بھی مجھے اعتراض نہ ہوگا ۔
اب میں احمد یہ جماعت کی ان خدمات کا ذکر کرتا ہوں جو اس نے پاکستان کی تائید
میں اُس وقت کیں ۔ باؤنڈری کمیشن کا کام ایک نادر چیز ہے۔ ہندوؤں کو بھی اس کے
قواعد معلوم نہیں تھے اور نہ تازہ لٹریچر دستیاب ہو سکتا تھا۔ میں نے فوراً سینکڑوں روپے
خرچ کر کے امریکہ اور برطانیہ سے تازہ لٹریچر منگوایا پھر ڈاکٹر سپیٹ کو جو لندن میں
سکول آف اکنامکس کے پروفیسر تھے اور جغرافیہ کے ماہر تھے یہاں منگوایا اور کئی ہزار روپیہ
خرچ کر کے اُن کی مدد سے نقشے تیار کر کے کمیشن کے سامنے پیش کئے اور پھر اس نے لندن

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۱
متفرق امور
و
میں جا کر تائید کی ۔ میں حیران ہوں کہ پاکستان کے ذمہ دار افسر ہماری ان خدمات کو
جو تقسیم ملک سے پہلے یہ کہتے تھے کہ ہم کو منہ لگا رہے ہیں جو بھول گئے ہیں اور ان لوگوں کو منہ لا
پاکستان کی پ“ بھی نہیں بنے دیں گے۔
احرار نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر احمدیوں کی بات سچی ہے تو میمورنڈم پیش کریں سو یہ
میمورنڈم ہے ( حضور نے میمورنڈم اپنے ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا ) جس کا سر دست میں خلاصہ
سُنا تا ہوں ۔ اس میں لکھا ہے:
'There is no doubt that at the press conference the Viceroy Baid
that this district Muslims had a majority only of 0۔8% and ghat
therefore parts of Gurdaspur would necessarily have non-Muslim
majorities۔ We submit,however, that the Viceroy is not correctly
informed on the point۔ In the 1941 census report, The Muslims
population of the district of Gurdaspur is 51۔14% of the total۔ This
gives it an excess of 2۔8% and not 0۔8% over the rest۔
2۔ We must also remember that if the Muslim majority in the
district of Gurdaspur is slight it is because one of its tensils
viz۔Pathankot,has a Muslim population of only 38۔88%۔If we look at
the other three tehsils, we find that the tehsil Batala has 55۔07%
Muslims, tehsil Gurdaspur 52۔15% and tehsil shakargarh 53۔14%:
Census Report,1941"۔ According to these figures,it is evident that
even if we bracket Batala tehsil christians with Hindus and Sakhs
,Muslims in tehsil Batala have an excess of 10۔14%, in tahsil
Gurdaspur an excess of 4۔30%,in tehsil Shakargarh an exces of
6۔28%۔ If the numberof Christians is added to the number 8f

۲۰۲
انوار العلوم جلد ۲۲
Muslims then those who wish to live in Pakistan in tehsil Batalashave
a majority of 60۔53%, the percentage of those wishing to go into
Hindustanis reduced to 39۔47۔ In tehsil Gurdaspur,the collective
Muslim-Christian population acquires a majority of 59۔24% and the
rest become reduced to a minority of 40۔76%۔ In the tehsil
Shakargarh, muslim-Christian population rises to 54۔84% and the
rest drop to 45۔16%۔ f we keep these figures in view and leave
Pathankot out of consideration for the present, it becomes obvgous
that there can be no question of separating any part of the remainder
of Gurdaspur and joining it on to Eastern Punjab۔Taking the tree
tehsils together the Muslim-Christian popualtion has a majorite of
532۔ It follows that according to the Vicory's declaration none of the
three tehsils (Batala, Gurdaspur and Shakargarh)can be separated
from western Punjab and joined on the Eastern Punjab۔ It would be
utterly unjust and unconstitutional to do so۔
پھر صفحہ نمبر ۱۰ پر لکھا ہے:
In our opinion several 'other factors' can be cited in support of four
contention that Qadian should remain a part of Western Punjab۔
یعنی بہت سے اور دلائل بھی پیش کئے جا سکتے ہیں جو ثابت کر سکتے ہیں کہ ہمارا یہ دعویٰ
درست ہے کہ قادیان کو پاکستان میں شامل ہونا چاہئے ۔
پھر لکھتا ہے:
To separate Qadian from Western Punjatherefore, would be
highly prejudicial for its future۔

۲۰۳
انوار العلوم جلد ۲۲
If Qadian is joined on to the Eastern Punjab it would mean of
two things: either Qadian will continue to cultivate and Promote
urdu among Ahmadies and thus to deprive its youth from obtaning
employment under the Government and its enterprising mengbers
progressing in trade and comerce; or, Qadian will drop the use of Urdu
which is the language in wich the gilius literature of Ahmadies
has been written and thus commit suicide in terms of its religious
future۔
The only college of the Ahmadiyya community is situated in
Qadian۔ If Qadian is joined on to Eastern Punjab, it would mean that
majority of students belongg to one Dominionwill have to Study in
a College Situated in another Dominiołt will be very injurious and
might prove positively detrimental to the interests of the students and
of the institution۔
یعنی اگر قادیان کو مشرقی پنجاب کے ساتھ ملایا جائے تو دو باتوں میں سے ایک
ضروری ہو گی ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ ہندوستان والے گورمکھی اور دیگر زبانیں چلائیں ۔ کا
گے اور ہم اُردو میں تعلیم دیں گے اس طرح ہم اپنے نو جوانوں کو سرکاری ملازمتوں سے
محروم کر دیں گے ۔ اسی طرح احمدی تاجر اور پیشہ ور اپنی تجارتوں اور پیشوں کو فروغ
نہیں دیں سکیں گے۔ اور یا قادیان اُردو کا استعمال چھوڑ دے اور اُردو وہ زبان ہے
جس میں جماعت کا سارا مذہبی لٹریچر شائع ہوا ہے اور یہ اس کی خودکشی کے مترادف
ہوگا ۔
جماعت احمد یہ کا صرف ایک ہی کالج ہے اور وہ قادیان میں واقع ہے اگر
قادیان کو مشرقی پنجاب کے ساتھ ملا دیا جائے تو اس کے یہ معنے ہوں گے کہ طلباء کی

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۴
متفرق امور
اکثریت جو ایک نو آبادی سے تعلق رکھتی ہوگی اسے ایک ایسے کالج میں تعلیم حاصل کرنی
پڑے گی جو دوسری کو آبادی میں ہوگا۔ یعنی جماعت کا اکثر حصہ پاکستان میں ہے اس لئے تعلیم
حاصل کرنے والے بھی زیادہ تر پاکستان والے ہی ہوں گے اور انہیں ہندوستان میں تعلیم
حاصل کرنی ہوگی ۔
پھر لکھا ہے:۔
About 90% of the property of the community is situated in western
Punjab and Pakistan۔If Qadian is joined on to Eastern Punjab the
financial resources of the Ahmadiyya Centre will very materfally
suffer۔
یعنی جماعت کی ۹۰ فیصدی جائیداد مغربی پنجاب اور پاکستان میں واقع ہے۔ اگر
قادیان کو مشرقی پنجاب کے ساتھ ملایا گیا تو جماعت کو اس جائیداد سے فائدہ اُٹھانے سے
محروم کر دیا جائے گا۔
پھر لکھا ہے:
It is being said in certain official circles that keeping in view the
economic life of this District and its means of communication,
Gurdaspur should be placed in Eastern Punjab۔ This view, however, is
not correct,for,to overlook the basic factor of majority Popoulation is
beyond the scope and authority of the boundary commission This
commission has not been appointed as a guardian over backword
populations to decide what are their proper needs: it has been
appointed to demarcate the boundary line by ascertaining contiggous
majority areas of Muslims and non-Muslims۔ If this results in any
inconvenience to the people of the district it is for the majoßity

۲۰۵
انوار العلوم جلد ۲۲
community in Gurdaspur District to decide whether they are prepared
to put up with the inconvenience involved in having its arteries of
communications passing through foreign territory۔ In case they are
prepared to put up with it,no one else has any right to object,o to
deny their right to be placed where they desire to be placBesides,
this is by no means an insurmountable difficulty,as has been
demonstrated in a number of countries where it has been successfully
overcome۔
یعنی تم یہ دلائل پیش کرتے ہو کہ گورداسپور کو جانے والی ریل امرتسر کے علاقہ میں سے
گزرے گی جو ہندوستانی علاقہ ہوگا ۔ یہ تکلیف بے شک ہمیں ہوگی لیکن ہم اس کے باوجود
پاکستان میں جانا چاہتے ہیں ۔ جب ضلع کے باشندے ان تکلیفوں کو برداشت کرنے کے
لئے تیار ہیں تو تم کون ہو جو ہمیں پاکستان سے الگ کر کے ہندوستان سے ملا دو۔
پھر آگے لکھا ہے کہ اگر قادیان پاکستان سے الگ کر دیا گیا تو پاکستان کا ڈیفنس کمزور
ہو جائے گا ۔
چنانچہ لکھا ہے:
Of course both Hindustan and Pakistan are proclaiming their
intention to live like peaceful neighbours; but there can be no
guarantee against future complications between the two۔ The
possibility of war between them should not therefore,be ignored or
overlooked۔ If Gurdaspur Districtor any portion of it, be
apportioned to Eastern Punjab, then, in the case of hostiligies
between the two, Amritsar would be a big centre of military
activity; and the tip of its territory being about 18 miles from the

۲۰۶
انوار العلوم جلد ۲۲
capital of Western Punjab,it would be admirably placed for exereng
pressure against Western Punjab۔For the proper defence of Labore
from this point of view and of Western Punjab of which this toen is
the capital,it is necessary that Gurdaspur District should be place in
Western Punjab۔ Should Gurdaspur belong to Western
Punjab,portions of Eastern Punjab lying this side of the Beas would
not be left free to attack Western Punjab any time they liked۔ But the
situation would change radically from the military point of view if
Eastern Punjab should also hold Gurdaspur District in addition to
Amristar۔In that case not only would Eastern Punjab be able to
maintain strong garrisons almost at the throat of Lahard
therefore of the whole of Western Punjab,but also have elbow room
for them in the adjoining territory of Gurdaspur District;and his
would constitute a military threat to Western Punjab which would be
well able to paralyse its entire defensive system۔ Therefore,
Gurdaspur being a Muslim majority district (and this majorit is
desirous of being included inWestern Punj@stern Punjab has
right to insist upon getting this territory which is essential for its
defensive system against an attack from the east۔
پھر اور بعض دلائل ہم نے دیئے ہیں ۔ مثلاً لکھا ہے :
Among the Gurdaspur Muslims, the majority are jats, of which
tribe the greater potion lives in the Western districts likeialkot,
Sheikhupura, Lyallpur and Lahore۔ Gurdaspur Muslims therefore

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۷
should not be cut off frm areas inhabited by the larger body of the
tribe to which these Muslims beloigts are no doubt to be found i
the Ambala Division as well, but,for the greater part, they are Hindu
jats; and they have,moreover, no connection with the jats of the
Gurdaspur district۔ Thus, to cut off Gurdaspur from Western Punjab
would raise insurmountable difficulties in the social life of the
Gurdaspur Muslims۔
پھر بتایا گیا کہ گورداسپور میں جو زبان بولی جاتی ہے وہ لاہور اور مغربی پنجاب کے
ضلعوں سے بہ بسمعت جالندھر، ہوشیار پور کے زیادہ ملتی ہے ۔ چنانچہ لکھا ہے:
The dialect spoken in Gurdaspur chly remembers the one
spoken in Lahore, Sialkot and adjoining parts of Sheikhupura and
Gujranwala districts; while it does not at all resemble the one spoken
in the eastern districts۔ As the larger number of people using this
dialect would be living in Western punjab, the Gurdaspur Muglims
too should be apportioned to the same side۔
امور
یہ وہ میمورنڈم ہے جس کے من وعن شائع کرنے کے لئے ”آزاد“ نے مطالبہ کیا تھا
اور جس کی وجہ سے احمدیوں پر غداری کا الزام لگایا جاتا ہے اس جھوٹے پراپیگنڈے کی
وجہ سے کہ احمدی پاکستان کے دشمن ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کرتے
ہیں ۔ اوکاڑہ اور راولپنڈی میں دو احمدی شہید کئے گئے ہیں اور ایک جگہ احمدیوں کا منہ
کالا کر کے اُن کو سڑکوں پر پھرایا گیا ہے۔ اور مختلف جگہوں سے شرارت کی خبریں آ رہی
ہیں مگر حکومت خاموش ہے بلکہ مسلم لیگ نے تو احرار سے سمجھوتہ یا سمجھوتہ کے مشابہہ کوئی
گفت و شنید کی ہے ۔ مسلم لیگ سے متعلق بعض اخبار برابر یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ
احمدی جناح لیگ والوں سے مل گئے ہیں تا عوام میں اپنے ساتھ ہمدردی پیدا کریں

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۸
متفرق امور
حالانکہ یہ بالکل جھوٹ ہے ۔ ہم نے اس دفعہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم مرکز سے الیکشنوں میں
دخل نہیں دیں گے بلکہ انتخابی حلقہ کے احمدی باہم مشورہ سے فیصلہ کریں گے ۔ ظاہر ہے کہ
اس اصل کے فیصلہ کے بعد کوئی سمجھوتہ کسی انجمن سے نہیں ہو سکتا ۔ ذاتی طور پر جو لوگ مجھ
سے ملے ہیں احمدی یا غیر احمدی میں نے اُن کو یہی مشورہ دیا ہے کہ یہ تفرقہ کا وقت نہیں تم
کو چاہئے کہ لیگ کی کوئی غلطی ہے تو اندر رہ کر اصلاح کرو اس وقت الگ الگ پارٹیاں
نہ بناؤ مگر میرے اس رویہ کا بدلہ یہ ہے کہ جو پنجاب کے بعض لیگی لیڈ ریا لیگی راہنمادے
رہے ہیں ۔ انسان کی تو طینت یہ ہے کہ وہ محسن اور خیر خواہ کی قدر کرتا ہے مگر پنجاب کے
یہ کا ر کن شاید اپنے آپ کو انسانیت سے بھی بالا سمجھتے ہیں۔ میں دوستوں کو اس کے
با وجود اصولی مشورہ دوں گا ورہ دوں گا تفصیلی نہیں دے سکتا کہ فیصلہ فیصلہ کے خلاف ہے، کہ احرار او
احرار کے دوست جو چاہیں کریں ، انہیں اپنے فرض کو نہیں بولنا چاہئے ۔ انہیں چاہئے کہ
پاکستان کے فائدہ کے لئے فساد اور اختلاف کو کم کرنے کی ہر جگہ کوشش کریں اور دلوں کو
ملانے کی کوشش کریں اور ہر ایک کو نصیحت کریں کہ یہ وقت اختلاف کا نہیں ۔ پاکستان
کے مفاد کو پارٹی بازی کے مفاد سے مقدم رکھو اور مل کر ملک کی پھنسی ہوئی کشتی نکالنے کی
کوشش کرو ۔
میں جناح لیگ والوں سے کہتا ہوں کہ آپ کے اخبارات نے زیادہ شرافت سے
کام لیا ہے اور اس وجہ سے یقیناً میرا یہ مشورہ آپ کے لئے تکلیف دہ ہوگا۔ لیکن پاکستان
ذاتی فوائد سے مقدم ہے ۔ مجھے معاف کریں کہ باوجود آپ کے نیک سلوک اور شرافت
کے میں آپ کے حق میں رائے نہیں دے سکتا۔ اگر پاکستان کے لئے خطرہ نہ ہوتا تو اس
فتنہ انگیزی کے بعد میں آپ کی تائید کا اعلان کرتا مگر زمانہ کے حالات مجھے مجبور کرتے ہیں
کہ میں صلح اور اتحاد پر ہی زور دوں ۔ ہاں میرے دل پر جہاں آپ کے اس فعل کا بُرا اثر
ہے کہ آپ نے اپنے جذبات کو قربان کر کے اتحاد کو قائم کیوں نہ رکھا۔ وہاں اس بات کا
اچھا اثر ہے کہ ایسی شہرت کا موقع کہ احمدیت پر جھوٹ بول کر آپ لوگوں میں مقبول
ہو سکتے تھے آپ نے ہاتھ سے جانے دیا اور ظلم کے ارتکاب کو پسند نہ کیا ۔ میں آپ کے

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۰۹
متفرق امور
اس فعل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور خدا تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کو صحیح راستہ
پر چلائے اور ملک کا سچا خادم بنائے ۔ غیر مطبوعہ از ریکارڈ خلافت لائبیری )
ا الجمعة : ٣
سیرت ابن هشام جلد ۴ صفحہ ۸۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
تذکرہ صفحہ ۷۶۶ ۔ ایڈیشن چہارم
آزاد - ۱۹ دسمبر ۱۹۴۹ء
ه آر۔اے سول اینڈ ملٹری گزٹ
آزاد ۔ یکم جنوری ۱۹۴۹ء
آزاد ۲ جون ۱۹۵۰ء
۹ تاریخ طبری جلد ۲ صفحہ ۵۱۱ مطبوعہ مصر ۱۹۶۱ء میں جنگ احد کے حالات میں اس سے
مشابہہ واقعہ کا ذکر آتا ہے۔
ا آزاد ۲ جون ۱۹۵۰ء
ال الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۴۹ء
۱۲ ۱۳۰ النساء : ۴۴

انوار العلوم جلد ۲۲
۲۱۱
سیر روحانی (۵)
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
سیر روحانی (۵)

آج 10 میں سے 10 باقی