اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلو

انوارالعلوم (جلد 22), حصہ 3

انوار العلوم جلد ۲۲
۳۵۳
اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلو
میں سے چار گھنٹے ناچ گانے میں صرف کریں گی اور تمہارا تمام وقت خالص دینی کاموں
میں صرف ہوگا اور اس طرح تم ان سے تین گنا کرو گی تو تمہاری فتح یقینی ہے کیونکہ وقت
کے لحاظ سے یورپ کی تین تین عورتوں کے مقابلے میں تمہاری ایک ایک عورت ہو گی ۔
اس وقت تمہاری سو عورت بھی یورپ کی ایک عورت کے مقابلے میں کوئی حقیقت نہیں رکھتی
کیونکہ تمہارا علم بھی کم ہے اور تمہارے پاس اپنے قومی کاموں کے لئے وقت بھی نہیں بچتا۔
لیکن جب تم علم حاصل کر لوگی اور قومی کاموں کے لئے وقت بھی ان سے زیادہ صرف کرو
گی تو تمہاری ایک عورت کے مقابلے میں یورپ کی سو عورت بھی کوئی حقیقت نہیں رکھے
گی ۔ جب تک یورپ کا ماحول ایسا ہے اور اس کا طریق عمل ایسا ہے کہ اس کی ایک عورت
تمہاری سو عورت کے برابر ہو گی اُس کا جیتنا یقینی ہے ۔ لیکن جب تم اپنے آپ کو ایسی بنا
لوگی کہ تمہاری ایک عورت اُن کی سو عورت کے برابر ہو گی تو پھر تمہارا جیتنا یقینی ہے ۔ ان
ریمارکس اور نیتوں کے ساتھ میں اپنے خطبہ کو ختم کرتا ہوا کالج کا افتتاح کرتا ہوں اور
اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمارے زنانہ کالج کی چھوٹی سی بنیاد کو اپنی عظیم الشان
برکتوں سے نوازے اور یہ چھوٹا سا ادارہ دُنیا کے تمام علمی اداروں پر چھا جائے ۔
عبس : ۱۷
عبس : ۱۶
الفضل ربوہ ۱۵ جولائی ۱۹۵۱ء )
مسلم كتاب الايمان باب جواز الاستسرار بالايمان (الخ)
تاریخ طبری جلد ۴ صفحه ۳۲۲ تا ۲۲ ۳ تا ۳۲۵ دار الفکر دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ء
ه بخاری کتاب الاعتصام باب مَاذَكر النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم وَ حَضَّ
عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ (الح)
الواقعة : ٨٠

انوار العلوم جلد ۲۲
۳۵۵
ہر احمدی تحریک جدید میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے
ہر احمدی تحریک جدید میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لے
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

آج 10 میں سے 10 باقی