قیام توحید کیلئے غیرت
انوارالعلوم (جلد 5)
۵
انوار العلوم جلد ۔
قیام توحید کیلئے غیرت
مرة ونصلى على رسول المالكي
قیام توحید کیلئے غیرت
( حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے ولایت میں احمد یہ مسجد بنانے کے متعلق ہے ،جنوری
ہ کو بعد نماز عصر حسب ذیل تقریر فرمائی )
۱۹۲۰
(
حضور نے تشہد، تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :-
انسانی پیدائش میں فطرتی باتیں انسان کی پیدائش میں خدا تعالیٰ نے بعض نے بعض باتیں ایسی رکھی
ہیں کہ گوان کو رسم ورواج اور عادات کئی کئی طرز پر ڈھال
دیتےہیں کی بدل سکتی خلا صہ ہے یہ اک فطری امر ہے۔ دیتے ہیں مگر ان کی اصلیت نہیں بدل سکتی ۔ مثلاً غصہ ہے یہ ایک فطرتی امر ہے ۔ یہ اور بات ہے
کہ عیسائی کو کسی اور امر پر غصہ آئے ہیں یہ تو ممکن ہے کہ ہر قوم کے شخص کو مختلف وجوہ پر غصہ آئے
لیکن یہ یہ نہیں نہیں کہ کہ غصہ بعد میں میں پیدا کیا جاتا نہور کوئی فلسفہ ثابت نہیں کر سکتا کہ غصہ بعد میں پیدا ہوتا ہے
ا کھایا جاتا ہے ۔ ان تعلیم اور تخلف اثرات کے ماتحت صفہ کا مقام بدل جاتا ہے۔ ایک سلمان کو اس
وقت غصہ آئے گا جب اللہ کو بُرا کہا جائے۔ ایک عیسائی کو غصہ آئے گا مگر اس وقت جب خدا کے
بیٹے کی شان میں کچھ بڑے الفاظ کے جائیں ۔ ایک ہندو کو اللہ کے لفظ پر غصہ نہ آئیگا ۔ بکہ بعض اوقات
کوئی بڑی طبیعت کا ہندو اللہ کو بُرا کہ جائیگا مگر اس کو اس وقت غصہ آئے گا جب ہر ہا ، شود غیر
ناموں کو برا کہا جائے ۔ اسی طرح ایک مسلمان کو اس وقت غصہ آئیگا جب بیت اللہ کو گالی دی جائے
لیکن ایک ہندو کو بیت اللہ کے بُرے کیے جاتے وقت بُرا معلوم نہ ہوگا ۔ ہاں جب بنارس
کی ہتک کی جائے تب اس کو جوش آئے گا۔ مگر ایک عیسائی کا غصہ ان دونوں سے علیحدہ ہے
وہ نہ بیت اللہ کو برا کہنے سے ناراض ہوتا ہے نہ بنارس کو ۔ بلکہ اس کو اس وقت غصہ آتا ہے
انوار العلوم جلد ۵
۱۲
قیام توحید کیلئے غیرت
جب ناصرہ کو بُرا کہا جاتا ہے۔ مگر ایک یہودی کو اس وقت طیش آتا ہے جب یروشلم کو برا کہا جائے دیکھو
غصہ میں فرق نہیں۔ غصہ سب کو آتا ہے۔ مگر غصہ کے آنے کے مقامات میں اختلاف ہے ۔ غصہ کے
آنے میں افریقہ کے حبشی اور انگلستان، امریکہ کے سفید منہ والے دونوں برا بر ہیں ۔ مگر ان سب کو ایک برابر ۔ مگران
ہی بات پر غصہ نہیں آتا بلکہ ان کو غصہ آنے کے مقامات علیحدہ علیحدہ ہیں۔ ایک ہندو ایک بکرے
کو ذبح ہوتا دیکھ کر رحم کھاتا ہے ۔ مگر ایک مسلمان بکرے کو ذبح ہوتا دیکھ کر رحم کے جذبہ سے متاثر نہیں
ہوتا۔ کیونکہ وہ اس کو اپنی خوراک خیال کرتا ہے اور ایک قاعدہ جاریہ خیال کرتا ہے لیکن ایک ہندو
ایک جانور کو ذبح ہوتے دیکھ کر رحم کھائے گا مگر ایک مسلمان کو اس جرم پر مارتے ہوئے اس کے دل میں
رحم پیدا نہ ہوگا۔ پس عادت ، رسم و رواج اور تعلیم وغیرہ رحم کی تعلیم نہیں کرتے کیونکہ وہ فطرتی جذبہ ہے
ہاں یہ باتیں رحم کے مقام کی تعلیم کرتیہیں پیس رحم فطرتی امر ہے لیکن رحم کے مقام فطری امر ہیں مثلاً
ایک شخص عیسائی ہو جائے یا مسلمان ہو جائے۔ تو پہلے جن باتوں کی ہنگ سے اس کو غصہ یا جن چیزوں
پر ظلم اس کے رحم کو کھینچتا تھا اس میں فرق آکر اس کے مقام بدل جائیں گے ۔
جذبہ غیرت ان فطرتی جذبات میں سے ایک امر غیرت بھی ہے۔ فلسفی کہتے ہیں کہ غیرت سکھائی
جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ بعض علاقے اس قسم کے ہیں کہ وہاں بہن کی شادی بھائی
سے ہو جاتی ہے مگر غیرت کے متعلق ان کا یہ خیال غلط ہے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ غیرت کا مقام
سکھایا جاتا ہے اور ہر جگہ غیرت کے اظہار کے لئے جدا جدا مقام ہوتے ہیں بعض لوگ عزت و ناموس کے
لئے غیرت مند نہیں ہوتے۔ بعض مال کے لئے ہوتے ہیں، بعض مال کی پرواہ نہیں کرتے مگر ملکوں کے
لئے مرتے ہیں۔ ان کی عزت و آبرو جائے ، ننگ و ناموس مٹے تو مٹے ، مگر وہ اس بات کو گوارا نہیں کر
سکتے کہ کوئی شخص ان کے ملک کی زمین کے چپہ پر بھی قابض ہو، مگر ایک اور لوگ ہوتے ہیں جن کو
مال و عزت ، ننگ و ملک کے لئے کوئی غیرت نہیں ہوتی ۔ البتہ وہ تجارت پر جان لڑا دیتے ہیں ۔
یورپ کے وہ فلسفی اس نکتہ کو نہیں سمجھتے جو کہتے ہیں کہ یہ جذبات پیدا کئے جا سکتے ہیں اور غیرت
وغیرہ سکھائی جاتی ہے۔ کیونکہ یہ باتیں ہر قوم میں فطرتاً پیدا شدہ ہوتی ہیں مگر ان کے مقامات سکھائے
جاتے ہیں ۔ بس یہ امور فطرتی ہیں اور ان کے استعمال نسبتی امور ہیں۔ ہاں تو غیرت جو ایک فطرتی جذبہ
ہے کئی رنگ میں ظاہر ہوتی ہے جو چیز جس کو محبوب ہوتی ہے ، وہ اسی کے لئے غیرت دکھاتا ہے
ایک دلیر اور شجاع کو مال کے چوری ہو جانے ، زراعت کے برباد ہونے ، تجارت کے خراب ہونے سے
غیرت نہیں آئیگی۔ مگر جب وہ میدان جنگ میں جائیگا تو اس کی غیرت جوش میں آئیگی او املی اور اس سے
انوار العلوم جلد ۵
۱۳
قیام توحید کیلئے غیرت
شجاعت کے کام کرائیگی۔ ایک دوسرا شخص ہے جسے مال سے محبت ہے وہ اس کے لئے غیرت
دکھائے گا ۔ ایک اور شخص ہے جو تجارت سے دلچسپی رکھتا ہے جب وہ کسی کو تجارت میں اپنے
سے بڑھتا دیکھے گاتو وہ اس سے بڑھنے کے لئے نقصان گوارا کر کے آٹھ آنے کی چیز کو چار آئے
پر فروخت کر دیگا تو غیرت ایک فطرتی بات ہے گو اس کے استعمال کے مقام علیحدہ علیحدہ ہیں با
اور ہر ایک مذہب اور ہر ایک قوم اور ہر ایک ملک میں اس کے ظاہر ہونے کے جدا جدا مقام
ہوتے ہیں۔ مثلاً بعض ملک ننگ و ناموس کی پرواہ نہیں کرتے ۔ مثلاً یورپ میں اس کی کچھ چنداں
پرواہ نہیں کی جاتی ۔ اگر کوئی ایسا واقعہ ہو تو عدالت میں چارہ جوئی کرنے پر عدالت چار سو یا
پانسو روپیہ دلوا دیگی۔ گویا اس ننگ و ناموس کی خرابی کا معاوضہ مل گیا۔ مگر ہمارے ملک میں
جان دینا اور لینا اس معاملہ میں لوگ ایک معمولی بات خیال کرتے ہیں۔ تو یورپ کے لوگ ننگ ناموس
کی استقدر قیمت نہیں لگاتے جتنی ایشیائی۔ البتہ ملک پر وہ لوگ جان دیتے ہیں۔ کیونکہ ان لوگوں کو
ملک سے زیادہ لگاؤ ہے ۔
کی مگر ایک مسلم کے م کے لئے ایک مذہبی آدمی کے لئے مذہب غیرت کی چیز ہے۔
مسلمان کی غیرت اس کو جب غیرت آتی ہے تو مذہبی معاملہ مں غیرت آتی ہے اور اس کے ماتحت اس جب معاملہ ہے ام
جو کام مذہب کا اس سے کرانا ہو۔ وہ اس کو کریگا سوائے اس کام کے جس میں خدا کی طرف سے اس کرانا ہو، وہ اس کو کریگا کے خداکی
روک پیدا کر دی جائے۔ اسی غیرت کے ماتحت بڑے بڑے کام ہوئے ہیں۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ
علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں مسیلمہ کذاب نے جھوٹا نبوت کا دعوی کیا اور اس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ
وسلم سے مقابلہ بھی کیا تھا اور حضور کی زندگی میں نصف ملک کا مطالبہ کیا تھا۔ اس وقت حضور
کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی۔ اس کی طرف اشارہ کر کے فرمایا تھا کہ میں تو اس کو یہ بھی نہیں دونگا
جب حضور کی وفات ہوئی تو آپ کی وفات سے اس نے فائدہ اُٹھانا چاہا۔ اس کی مسلمانوں سے
جنگ ہوئی ۔ بہت مسلمان مرے اور مسلمانوں کو فتح نہ ہوئی ۔ اس وقت سوال پیدا ہوا کہ کیا کرنا چاہئے۔
اس وقت کئی آراء ہوئیں لیکن غیرت سامنے آئی اور اس نے کہا کہ بیشک ہم کمزور ہیں اور تعداد
میں بھی تھوڑے ہیں یہ سب کچھ ہے۔ مگر میں نہیں رہتی اگر تم پیچھے ہٹ گئے۔ وہ لوگ جو اپنے
آپکو اسلام کیلئے بیچ چکے تھے اس جذبہ غیرت کے ماتحت انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہو تم ہمیں ہاتھ پیر باندھ کر قلعہ
کے اندر ڈال دو۔ چنانچہ کتنے ہی آدمیوں کو اسی طرح قلعہ کے اندر ڈال دیا گیا۔ جن پر بہت سے کفار جھپٹ پڑے
اور ان میں سے کتنے ہی آدمی مر گئے اور باقیوں نے جوش میں ان تمام کنندوں کو توڑ دیا اور مرتے مارتے قلعہ
انوار العلوم جلد
۱۴
قیام توحید کیلئے غیرت
کے دروازے میں پہنچ گئے اور اُسے کھولدیا جس سے مسلمانوں کا شکر قلعہ کے اندر گھس آیا اور مسلمہ
ہارا گیا اور تھوڑی دیر میں مسلمانوں کو کامل فتح حاصل ہو گئی ۔ اب وہ کیا چیز تھی جس کی وجہ سے با وجود
دشمن کے زیادہ اور قوی ہونے کے مسلمان کامیاب ہوئے وہ غیرت تھی جس کے ماتحت اتنا بڑا کام ہوا
اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مذہبی حکومت قائم ہو گئی ۔
غیرت کی مثال اس زمانہ میں بھی نہیں ایک نظیر ملتی ہے۔ یونان اور ترکوں کی ایک دفعہ
اور
جنگ ہوئی۔ یونانیوں کا گمان تھا کہ ہمیں بیرونی ممالک کی مدد سے ترکوں
کے مقابلہ میں فتح حاصل ہوگی۔ یونانیوں کے پاس ایک قلعہ تھا جو ایک پہاڑی پر واقع تھا اور
ایسے موقع پر تھا کہ وہاں سے اگر گولہ باری ہوتی تو تمام یونان کو جانے والے راستوں پر گولے پڑتے
تھے ۔ یورپ کی وہ حکومتیں جنہوں نے یونان کو انگیخت کیا تھا ، ان کا خیال تھا کہ چھ مہینہ تک یہ
قلعہ فتح نہیں ہو سکتا اور اتنے عرصہ میں روس وغیرہ حکومتوں کی طرف سے یونانیوں کے لئے ملک پہنچ
جائیگی اور پھر ترکوں کا مار لینا کچھ بھی مشکل نہ ہوگا ۔ ان لوگوں میں بھی مذہب کی ظاہری حالت کے
لئے ایک غیرت تھی۔ ترکوں کا ایک مشہور جرنیل (جس کا نام غالباً ابراہیم پاشا تھا ، ترکوں کی فوج
کا افسر تھا۔ اس نے حکم دیا کہ یونان کی طرف بڑھو جب شکر بڑھا تو یونانیوں کی طرف سے
اس شدت سے گولہ باری ہوئی کہ قدم اُٹھانا مشکل ہو گیا اور پہاڑی کی بندی کی وجہ سے اس پر
سیدھا پڑھنا مشکل تھا اور سپاہیوں نے درخواست کی کہ ہمیں بوٹ اُتارنے کی اجازت دی جائے
مگر افسر نے اجازت نہ دی اور خود ان کے لئے نمونہ بن کر آگے بڑھا۔ اس گولیوں کے مینہ کا مقابلہ
کرنا آسان نہ تھا ۔ تھوڑی ہی دور چل کر گولی لگی اور جرنیل زخمی ہو کر گرا۔ اور اس کے گرتے ہی
سپاہی اس کو اُٹھانے کے لئے آگے بڑھے ۔ مگر اس نے انہیں کہا کہ تم کو خدا تعالیٰ کی قسم ہے کہ مجھے
ہاتھ نہ لگاؤ اور یہیں پڑا رہنے دو۔ اگر تم نے مجھے عزت اگر تم نے مجھے عزت کے ساتھ دفن کرتا ہے تو اس کا ایک ہی مقام
ہے اور وہ اس قلعہ کی چھت ہے۔ پیس یا تو مجھے اس جگہ دفن کرو ورنہ یہیں پڑا رہنے دو کہ چیلیں
اور گئے میرا گوشت نوچ کر کھا جاویں۔ چونکہ اس افسر کا تعلق فوج سے بہت اعلیٰ درجہ کا تھا ۔ اس کی
یہ بات ایک چنگاری بن گئی۔ جس نے سپاہ کی غیرت کو بارود کی طرح آگ لگا دی۔ اور اب ان کے
سامنے سوائے اس قلعہ کی فتح کے اور کوئی مقصد نہ رہا۔ اور وہ لوگ ایک منٹ میں کچھ کے کچھ بن
گئے اور چیخیں مارتے ہوئے اسی آگ کی بارش میں قلعہ کی طرف بڑھے اور اس طرح قلعہ کے اوپر
چڑھ گئے ۔ لکھا ہے کہ ان کے ہاتھوں کے پپوٹے اور ناخن تمام پتھروں سے رگڑ کر اڑ گئے۔ مگر اس
انوار العلوم جلد ۵
:
۱۵
قیام توحید کیلئے غیرت
کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ قلعہ فتح ہو گیا اور ترکوں کا وہاں جھنڈا گڑ گیا اور اس پاشنا کو وہاں دفن کیا گیا ہیں
جب غیرت آتی ہے تو کوئی بات انہونی نہیں رہتی ۔
ہماری کی ہماری جماعت جو احمدی جماعت ہے اس کو مذہب کے لئے ہماری جماعت کی غیرت غیرت دی گئی ہے ۔ لوگوں کو تجارت کے لئے غیرت ہے زراعت
کے لئے غیرت ہے ۔ بہت لوگوں کو ملک کے لئے غیرت ہے ۔ مگر جو خدا کی جماعتیں ہوتی ہیں
انہیں لا اله الا الله کے لئے غیرت ہوتی ہے۔ ملک جاتے ہیں تو جائیں، حکومتیں ملتی ہیں تو جاتے تو تو
مٹیں، زراعتیں برباد ہوتی ہیں تو ہوں ، تجارتیں تباہ ہوتی ہیں تو ہوں، زمینیں چھنتی ہیں تو چھن
جائیں اور اگر ظالموں کی طرف سے تنگ و ناموس پر حملہ ہو اور وہ جائے تو چلی جائے مگر وہ
ہرگز نہیں دیکھ سکتے کہ لا الہ الا اللہ مٹ جائے ۔ اس کی حفاظت کے لئے وہ سب کچھ
کر سکتے ہیں۔ اگر وطنوں سے بے وطن ہونا پڑے تو کچھ پر واہ نہیں ۔ اگر مال چھنتے ہیں تو کچھ
مضائقہ نہیں ۔ عہدے اور امار نہیں لی جائیں تو کچھ حرج نہیں ۔ وہ ان سب چیزوں کو چھوڑ نے
کے لئے تیار ہوتی ہیں۔ اگر نہیں چھوڑتیں اور نہ چھوڑنے کے لئے تیار ہوتی ہیں تو وہ ایک ہی
چیز ہے یعنی لا إِلهَ إِلَّا الله - رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عرب کے نمائندے آتے
ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر آپ کو دولت کی تمنا ہے تو عرب کی آدھی دولت حاضر کرتے ہیں۔ اگر عورت
چاہتے ہیں تو جو عورت پسند ہو وہ پیش کرتے ہیں۔ اگر حکومت چاہتے ہیں تو ہم بادشاہ ماننے
کو تیار ہیں۔ مگر آپ ہمارے معبودوں کو برا کہنا چھوڑ دیں ۔ گویا کہ وہ بتوں کی غیرت کے لئے ننگ و
ناموس بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غیرت بھی دیکھنے کے قابل
ہے۔ فرماتے ہیں اگر سورج کو میرے دائیں اور چاند کو بائیں ہاتھ پر لا کر رکھ دو تو بھی میں شرک
کے خلاف وعظ کہنے سے باز نہ رہوں گا (سیرت ابن هشام عربی علیداد ۲۸ مطبوع مصر ۱۹۳۶) دونوں نے غیرت دکھائی ۔ مگر
پستچی غیرت غالب آئی ۔ وہی پیچی غیرت جو لا اله الا اللہ کے لئے دکھائی گئی ۔
تو سب غیرتوں میں سے بڑی غیرت مذہب کی ہوتی ہے اور
سب سے بڑی غیرت باطل مذاہب والے بھی اپنے مذاہب کے لئے غیرت دکھاتے
ہیں۔ یورپ کے عیسائیوں میں یوروشلم کو مسلمانوں کے قبضہ میں دیکھ کر غیرت پیدا ہوئی ۔ کئی سو سال
تک لاکھوں کی تعداد میں وہ یورپ سے یروشلم کے فتح کرنے کے لئے آئے ۔ آخر اسی غیرت کے
ماتحت انہوں نے ایک بچوں کی فوج تیار کی۔ کیونکہ انجیل میں انہوں نے پڑھا تھا کہ خدا کی بادشات
انوار العلوم جلد ۵
14
قیام توحید کیلئے غیرت
میں بچے داخل ہوتے ہیں۔ اس سے انھوں نے قیاس کیا کہ ممکن ہے کہ ہماری متواتر شکستوں کا باعث
ہمارے گناہ ہوں ۔ اس لئے مناسب ہے کہ ایک بچوں کا لشکر تیارہ کریں ۔ چنانچہ و چنانچہ وہ لشکر تیار ہوا وہ
جس میں دس دس برس تک کے بچے شامل کئے گئے انہوں نے کام تو کیا کرنا تھا ، رستہ میں ہی
مر گئے ۔ مگر اس سے یہ ضرور ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں بھی اپنے مذہب کی کہاں تک غیرت تھی
یہ غیرت انہوں نے اس لئے دکھائی کہ وہ یوروشلم کو مسلمانوں کے قبضہ میں نہیں دیکھ سکتے تھے۔
تو بہت دفعہ غیرت باطل کے لئے بھی جوش میں آتی ہے۔ مگر جو غیرت حق کے لئے ہوتی ہے وہ
تمام روکوں اور بطالتوں کو خس و خاشاک کی طرح دور کرتی بلکہ سمندروں کو چیرتی اور پہاڑوں کو
کو رستہ سے دور کر دیتی ہے۔ اسی غیرت حقہ کے ماتحت پیچھے لوگ صداقت کے جھنڈ سے لیکر کے
دوڑتے ہیں کہ ہمارے پیچھے خدا کے مقابلہ میں جھوٹے خداؤں کی کیوں پرستش ہوتی ہے۔
ہماری جماعت کی غیرت کا ثبوت ہماری جماعت نے اسی غیرت کے ماتحت خدا کے فضل سے کام کیا ہے اور بڑا کام کیا ہے ہماری سے ہے اور
جماعت کوئی مالدار جماعت نہیں لیکن جو کچھ خدا کے فضل سے خدا کے پیچھے دین اسلام کے لئے سے
ان غربیوں نے کیا ہے وہ مسلمانوں کی مالدار جماعتیں بھی نہیں کر سکیں ۔ افریقہ کے مغربی اور مشرقی وہ
کنارے میں اس کی آوازہ پہنچی - سیلون اور ماریشس میں اس کی ندا پہنچی ۔ امریکہ میں میں کی اور میں اس کی بندر تینی
یہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ لندن میں ان کا مشن قائم ہے۔ یہ تمام کام ہماری حیثیت کے نہیں بلکہ
اس غیرت کے ہیں جو خدا نے ہمارے سینوں میں سچے مذہب کی خدمت کے لئے پیدا کی
ہے ۔ پس ان کاموں کو مذہبی غیرت ہی آگے آگے لئے جا رہی ہے۔ یہ غیرت ہی کا جذبہ ہے
جو ان تمام باروں اور تمام وقتوں کو محسوس نہیں ہونے دیتا ۔ یہ خدا کا فضل ہے اور یہ خدا ہی کا
کام ہے کہ وہ ہم سے یہ کام لے رہا ہے ۔ ورنہ کجا وہ مقامات جو شرک کا مرکز ہیں اور کجا خدا
کے فضل سے وہاں سینکڑوں لوگ اسلام کو قبول کر رہے ہیں۔ یہاں ہمارے مبلغ جہاں جاتے ہیں
تو سال میں دو چارہ کسی ایک جگہ سے لوگ سلسلہ میں داخل ہوتے ہیں۔ مگر وہاں ہر ہفتہ میں خدا کے
فضل سے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں۔ پس یہ جو کچھ ہے خدا ہی کے فضل سے ہے۔ خدا نے وہاں
کے لئے تمہاری غیرت کو دیکھا ۔ اس لئے نمایاں بدلے دیئے ۔
گورنمنٹ انگریزی اور ہم انگلستان گھر کا مرکز ہے۔ ہر ایک احمدی جو ہندوستان میں
ہے ۔ وہ گورنمنٹ انگریزی کا وفادار اور اگر وقت پڑے تو اس
انوار العلوم جلد ۵
14
قیام توحید کیلئے غیرت
کے لئے جان دینے کو تیار ہے۔ کم از کم میں تو اپنے اندر یہ شرح صدر پاتا ہوں کہ اگر گورنمنٹ کے لئے پاتا کہ اگر کے لئے
مجھے جان دینا پڑے تو میں خوشی سے دوں مگر باوجود اس کے ہم ان کے مذہب کے دشمن ہیں زیادان
ہمیں کہتے ہیں کہ ہم خوشامدی ہیں۔ مگر ہم علی الاعلان کہتے ہیں کہ ہم سے بڑھ کر دنیا میں عیسائیت کا
کوئی دشمن نہیں ۔ میں نے ایک دفعہ وائسرائے کو لکھا تھا کہ ہماری حالت اور دوسروں کی حالت میں اور
فرق ہے۔ ان کو آپ کے مذہب سے عناد نہیں ۔ اگر وہ وفادار ہوں تو ہو سکتے ہیں۔ ہم لوگ عیسائی
مذہب کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ مگر با وجود اس کے برٹش گورنمنٹ کے سب سے زیادہ
وفادار ہیں۔ جس کا ثبوت ہر دفعہ اور ہمیشہ انشاء اللہ ملے گا پس ہماری وفاداری دوسروں سے
زیادہ قیمتی ہے۔ تو حقیقت یہ ہے کہ مذہبی حیثیت میں دنیا میں عیسائیت اور احمدیت جمع نہیں ہو سکتے
جب تک دنیا میں ایک بھی عیسائی ہے یا غیر مذہب کا انسان ہے کوئی سچا احمدی تبلیغ کرنے
سے باز نہیں رہ سکتا ۔
عیسائیت کے سب سے بڑے مرکز پر ہمارا حملہ یورپ کی تمام اقوام میں سے انگلستان کے به
لوگوں کو نذہب کا بہت خیال ہے۔ دنیا میں
جس قدر عیسائی مذہب انگلستان کے ذریعہ پھیلا ہے اس کے مقابلہ میں دوسرے ممالک کے ذریعہ
بہت کم عیسائیت کی تبلیغ ہوئی ہے ۔ امریکہ کی آبادی بھی آدھی سے زیادہ انگریز ہے۔ چین، جاپان
اور افریقہ وغیرہ ملکوں میں کروڑوں اور ہندوستان میں لاکھوں لوگ انگریزوں کے ذریعہ عیسائیت میں
داخل ہوئے ہیں۔ پس انگلستان جو عیسائیت کا گڑھ ہے ۔ اس پر ہم نے حملہ کیا ہے یعنی ہمارے مبلغ
وہاں پہنچے ہیں۔ ہمارے حملے لوہے کی تلوار سے نہیں بلکہ دلائل کی تلوار سے ہیں۔ وہ ہمار سے مذہبی
مخالفوں کا قلعہ ہے۔ وہاں ہم نے سپاہی بھیجے ہیں۔ ان کے لئے سامان کی ضرورت ہے۔ سامان میں
سب سے پہلے قلعہ کے مقابلہ میں قلعہ ہی ہونا چاہئے۔ یہ قاعدہ ہے کہ مورچہ کے مقابلہ میں جب
تک مورچہ نہ ہو تو کامیاب مقابلہ نہیں ہو سکتا ۔ جو فوج میدان میں ہو وہ مورچہ بند فوج کا مقابلہ
نہیں کر سکتی۔ اس بات کو مد نظر رکھ کر ہمارے مبلغوں نے وہاں مسجد بنانے کی تحریک بارہا کی ہے
اور مذہب کا قلعہ مسجد ہی ہوتی ہے جس کے مناروں سے پانچ وقت اشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ
کے ساتھ اہل باطل پر گولے پھینکے جاتے ہیں۔
ہماری جماعت کی غیرت کا ثبوت پس ہمارے ملوں نے مسجد کے لئے اصرار کیا ہے جب نے مسجد کے کیا کا
سپاہی وہاں موجود ہیں اور ہم وہاں فتح حاصل کرنا چاہتے ہں تو
انوار العلوم جلد ۵
۱۸
قیام توحید کیلئے غیرت
فتح کے لئے سامانوں کی ضرورت ہوتی ہے اور ان سامانوں میں سے سب سے بڑا سامان ایک مسجد کا
ہوتا ہے ۔ خدا نے اس وقت ہمارے لئے بہت آسانی پیدا کردی ہے۔ یعنی صرافی کے تغیرات کے
ما تحت اگر ہم دس روپیہ بیاں دیں تو وہاں پندرہ روپیہ کا پونڈ نہیں مل جاتا ہے اور خدا تعالیٰ
نے میرے دل میں بڑے زور سے تحریک کی ہے کہ اس کام کو شروع کیا جاوے ۔ اور یہ تحریک
عجیب طرح ہوئی ہے۔ کل جب میں ظہر کی نماز پڑھنے کے لئے آیا تو مجھے خیال ہوا کہ پانچ سات
ہزار روپیہ جمع کر کے ولایت بھیجدیا جاوے کہ احمدیہ مسجد کا انتظام ہو۔ مگر جب ظہر کے بعد میں ان
دوستوں کو جو مسجد میں موجود تھے، یہ تجویز سنانے لگا تو بجائے پانچ سات ہزار کے میرے منہ
سے نکلا کہ پندرہ ہزار کی تحریک کی جائے اور قرض کے طور پر جماعت سے لیکر یہ روپیہ بھیجدیا
جائے۔ پھر آہستہ آہستہ ادا ہو جائے گا۔ اس وقت چند دوست مسجد میں تھے ۔ اسی وقت چنده
شروع ہوگیا اور چھ سو روپیہ اُسی وقت ہو گیا۔ گھر جا کر جب میں نے والدہ اور اپنی بیبیوں سے
ذکر کیا تو دو سو وہاں ہوا ۔ پھر جب میں مضمون لکھنے لگا تو بجائے پندرہ کے میں ہزار کھا گیا
پہلے خیال تھا کہ قرض لیا جائے لیکن جب میں مضمون لکھ چکا تو دیکھا کہ مضمون تو مکمل ہو گیا ہے
اس میں آگے لکھنے کی گنجائش نہیں۔ لیکن اس میں قرض کی بات رہ گئی ہے ۔ میں نے ہر چند چاہا
کہ کہیں اس کو داخل کروں مگر اس کے درج کرنے کی کوئی جگہ نہ ملتی تھی ۔ اس سے معلوم ہوا کہ !
یہ خدا ہی کا تصرف ہے ۔ کل شام کے وقت کچھ دوست مسجد مبارک میں جمع ہوئے ، وہاں تحریک
کی اور آج عورتوں میں تحریک کی تو مجھے بتلایا گیا کہ آٹھ ہزار کے وعدے ہو چکے ہیں جس میں
یسے بہت سی رقم وصول بھی ہو چکی ہے ۔ اس حساب سے معلوم ہوتا ہے کہ قادیان سے ایک معقول ت سی رقم ۔
رقم وصول ہو گی اور اب آپ صاحبوں کو اسی کے لئے جمع کیا گیا ہے جب یہ تحریک با ہر جائیگی تو نشاند
وہاں بھی جلد یہ تحریک کامیاب ہوگی۔
ہندوستان اور ولایت کے اخراجات کی نسبت ممکن ہے کہ بعض کے دل میں یہ خیال پیا
اور ہو کہ تمہیں ہزار روپیہ ہو کہ تمیں ہزار روپیہ کی لاگت سے وہاں
جو عمارت بنے گی وہ بہت عظیم الشان ہوگی اور یہ ہماری موجودہ حالت کے لحاظ سے ایک اعراف
ہے، تو اس کے متعلق یاد رکھو کہ انگلستان کا ملک ہمارے ملک کی طرح نہیں ۔ اگر یہاں ایک روپیہ نہیں، اگر یہاں روپیہ
میں ایک چیز ملتی ہے تو وہاں وہی چیز پندرہ روپیہ کی ہے۔ اسی نسبت سے وہاں مزدوری کی
گرانی ہے۔ کیونکہ ایک روٹی آٹھ آنے میں آتی ہے اور ایک انڈا چھ آنہ میں ملتا ہے۔ یہیں جینک
انوار العلوم جلد ۱۵
19
قیام توحید کیلئے غیرت
مزدور ایک معقول رقم نہ لے اس کا کیسے گزارہ ہو سکتا ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھ کر دیکھو۔ یہ ہمارے
تیں ہزار جن کا پچاس ہزار بنتا ہے ، اس سے جو عمارت بنے گی وہ وہاں کے لحاظ سے ایک نہایت
چھوٹی سی مسجد ہو گی ۔ اگر یہاں اس لاگت کی مسجد بنائی جائے تو موجودہ حالت میں یقیناً اسراف ہوگا
مگر ولایت میں اسراف نہیں پس چونکہ وہاں مسجد بنے گی ، اس لئے وہاں کے متعلق ہی اندازہ ہوگا ۔ ں لئے کے
اس مسجد (مسجد اقصی ) کے برابر کی مسجد اگر یہاں بنائیں تو سات آٹھ ہزار روپیہ میں بن سکتی ہے لیکن
اگر اتنی بڑی مسجد وہاں بنائیں تو ڈیڑھ دو لاکھ میں تیار ہوسکتی ہے ۔ یہ مسجد جس کیلئے چندہ جمع کیا وہاں دو میں یہ کیلئے چندہ جمع کیا
جا رہا ہے تین چار مرلے کی ہوگی اور چھوٹا سا صحن ہوگا ۔ اس میں معمولی گذارہ کے لائق عمارت ہوگی
اور نیز یہ مسجد لندن میں نہیں ہوگی بلکہ لندن سے کسی قدر فاصلہ پر ہوگی ۔
نہ علاوہ ازیں جب مسجد بن جائیگی علاوہ ازیں جب مسجد بن جائیگی تو وہ اپنا مکان ہو گا جس کو مسجد نہ ہونے کے نقصان روز بدلنے کی ضرورت نہ پڑی اور مکان بدلنے کا ہاں بڑا اثر
پڑتا ہے ۔ تین برس چودھری صاحب وہاں رہے ، ان کو ہمیشہ مکان بدلنے پڑتے تھے جس کا
اثر ان کی تبلیغ پر بہت پڑا ۔ مکان تبدیل کرنے کے متعلق یہ نہ خیال کرو جیسے یہاں تشیذ کے دفتر ۔ ۔
یک چلے گئے۔ بلکہ لندن ایک سو میل لمبا شہر ہے ایسا سمجھو جیسا بیاں سے گجرات ۔ اب لندن میں
مکان بدلنے کے یہ معنے ہیں کہ جیسے یہاں سے ایک مولوی گجرات چلا جائے ۔ یا گجرات والوں کو کہا
جائے کہ مت گھبراؤ مولوی تمہارے پاس ہیں ۔ یعنی قادیان میں ہیں۔ جس طرح قادیان میں
مولوی ہونے سے گجرات والوں کو تسلی نہیں ، اسی طرح لندن کی حالت ہے ۔ ایک جگہ اگر ایک شخص رہتا
ہے تو وہاں لوگوں پر اثر پڑا ہے اور پھر وہ جگہ چھوڑ دینی پڑی تو دوسری جگہ جانے سے اس جگہ
کے لوگوں پر سے تمام اثر زائل ہو گیا ۔ پھر مسکن اپنا نہ ہونے کے باعث متعصب لوگوں سے بہت
نقصان پہنچتا ہے ۔ مثلاً ایک جگہ چودھری صاحب رہتے تھے ، جنگ شروع تھی، ایک نو مسلم
شخص جس کا نام جرمن زبان میں تھا آیا ۔ صاحب مکان نے کہا کہ یا تو اس کو نکالو با میرا مکان
خالی کر دو۔ چودھری صاحب نے کہا کہ میں کیسے ایک شخص کو روک سکتا ہوں ۔ جبکہ میں آیا ہی اس
غرض سے ہوں کہ لوگوں کو بلاؤں اور تبلیغ کروں۔ غرض ایک تو مکان بدلنے سے وہ دلچسپی لوگوں میں
پیدا نہیں ہو سکتی یا قائم نہیں رہ سکتی جو پیدا ہوگئی ہو۔ دوسرے متعصب آدمی چھوٹی چھوٹی باتوں
پر مکان خالی کرانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں اور وہ لوگ سو سو میل کا چکر کاٹ کر جیسے یہاں سے
گجرات یا گوجرانوالہ یا فیروز پور، نہ روز ملنے کے لئے مبلغ کے پاس آسکتے ہیں نہ مبلغ ان کے پاس جا سکتا
د چوہدری فتح محمد صاحب سیال
انوار العلوم جلد ۵
۲۰
قیام توحید کیلئے غیرت
ہے۔ غرض اس سے تبلیغ کے کام میں بڑی رکاوٹ ہوتی ہے ۔ اسی سے قیاس کرلو کہ جب سے مکان
چار پانچ سال کیلئے کرایہ پر لیا گیا ہے ، ہمارے کام میں جلد جلد ترقی ہو رہی ہے ۔ پہلے دوتین سال
میں گیارہ شخص مسلمان ہوئے تھے اور اب سو سے بھی زیادہ ہیں۔ مگر ایک سال کے بعد مکان خالی کرنا
پڑیگا اور نیا انتظام کیا جا ئیگا جس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ یک تخت یہ ترقی رک جائیگی بعض کہیں گے کہ
اب جو مبلغ گئے ہیں وہ ٹھیک نہیں لیکن یہ یہ اس مکان کے رو رد بہی و بدل کا کا نتیجہ نتیجہ ہو گا۔
اس کے علاوہ مسجد کے نہ ہونے کا ایک اور بھی اثر ہے کہ جن لوگوں کو تبلیغ کی جاتی ہے ۔ ان میں
سے بعض مسلمان ہونے کو تیار ہوتے ہیں۔ مگر جب وہ دیکھتے ہیں کہ ان کا مکان بھی نہیں تو وہ کہتے
ہیں کہ یہ کوئی جماعت نہیں، پھر وہ ضائع ہو جاتے ہیں اور یہ بات ظاہر ہے کہ جب وہ اپنے
لوگوں سے علیحدہ ہوتے ہیں تو ان کو نئی سوسائٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر وہ ان کو سوسائٹی خیال نہیں ہیں توان نئی کی
کر سکتے ۔ جبکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ چند دن کے مہمان ہیں ۔ لیکن جب وہ مکان دیکھیں گے تو یقین
کرینگے کہ یہ ایک سوسائٹی ہے۔
ہماری جماعت کا جوش میں ان حالات کے ماتحت مسجد کا ہونا پس ان حالات کے ماتحت مسجد کا ہونا ضروری ہے۔ اس بات
کو خوب یاد رکھو کہ وہ جگہ کفر و ضلالت کا قلعہ ہے ؟ کہ وہ وضلا وہ کفر و جس طرح
یا
یونان کے قلعہ کے فتح کرنے کے لئے ترکوں نے جوش دکھایا ۔ اس سے کہیں بڑھ کر لا اله الا
اللہ کے قلعہ کے قیام کے لئے تم جوش و خروش دکھاؤ ۔ سو ہماری جماعت میں اس جوش کی خدا کے
فضل سے کمی نہیں ۔ قادیان کے وہ احباب جنہوں نے ابھی اس میں کوئی حصہ نہیں دیا وہ بھی دیں ۔ سے بھی وہ نے ابھی اسمیں کوئی
جو اپنے چندے میں کچھ بڑھا سکتے ہیں بڑھا کر اس کسر کو پورا کر دینگے ۔ میں خیال کرتا ہوں کہ اگر یہی
جوش جو یہاں کے احباب میں ہے باہر اسی شان سے قائم رہا تو یہ رقم بہت جلد پوری ہو جائیگی۔ یہاں
تو بچوں میں اتنا خوش ہے جس کی حد نہیں ۔ ایک بچہ نے جو کسی امیر کا لڑکا نہیں بلکہ ہاتھ سے محنت
کرنے والے مزدور کا لڑکا ہے ، اس نے ساڑھے تیرہ روپے مجھے دیئے اور بتایا کہ میرے والد جو
پیسے مجھے خرچ کے لئے دیتے رہتے ہیں وہ میں جمع کرتا رہا ہوں جس کی مجموعی رقم یہ ہے جو میں مسجد کے
لئے دیتا ہوں ۔ خدا جانے اس کے دل میں کیا گیا جوش ہوں گے اور اس روپیہ سے کیا کیا کام لینے
چاہتا ہوگا۔ لیکن اس نے اپنے اس مقصد پر جو تین چار سال سے اس کے ذہن میں تھا اور جس کے
نئے وہ پیسہ پیسہ جمع کر رہا تھا چھری پھیر دی ۔ یہ ایک اعلی درجہ کے جوش اور ہمت کی بات ہے ۔
انوار العلوم جلد ۵
۲۱
قیام توحید کیلئے غیرت
نے
پھر میں دیکھتا ہوں کہ بظاہر اپنی ہمت سے بڑھ کر لوگ حصہ لے رہے ہیں اور اس سے ثابت
ہوتا ہے کہ ان میں کام کرنے والی روح موجود ہے ۔ ان کے لئے دوہرا ثواب ہو گا ۔ ایک تو یہ جتنا
زیادہ دینگے اسی نسبت سے اللہ تعالیٰ ثواب دیگا، دوسرے جیسا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ آلہ سلم
نے فرمایا ہے کہ الدَّالُ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلیہ کہ لوگوں کو نیکی کی طرف دلالت کرنے والے کو بھی
اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا نیکی کرنے والے کو جو لوگ اس جماعت کے چندہ کی مقدار کو سن کر زیادہ چندہ
دینگے اس کے زیادہ چندہ دینے کے عوض میں اللہ تعالیٰ قادیان والوں کو بھی ثواب دیگا کیونکہ
انہوں نے اس کام میں ابتداء بھی کی ہے اور جو دے رہے ہیں میں جانتا ہوں کہ بہت حد تک
اپنے نفسوں کو قربان کر کے دے رہے ہیں ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہماری جماعت کے اخلاص
کا خدا کے فضل سے مقام بہت بلند ہے۔ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے اس کے اخلاص
اور حوصلہ میں وسعت دی اگر اس جماعت کے سوا دوسرے لوگوں کے اُمراء کا بھی مجمع ہوتا
تو مشکل سے ایسے کام کے لئے اسقدر چندہ جمع ہوتا ۔ مگر یہاں تو نہ صرف مردوں نے بہت دکھلائی
بلکہ عورتوں نے بھی ہمت دکھلائی۔ آج صبح وہ جمع ہوئیں۔ ان کا چندہ بھی دو ہزار سے اوپر جمع ہو گیا
بہت نے اپنے زیور اتار اُتار کر دیدیئے ۔
جب میں مضمون لکھنے لگا اور اس میں تیس ہزار چندہ لکھا گیا تو میں نے چاہا کہ اپنی جماعت
کے امراء کو توجہ دلاؤں ، میں نےاس میں لکھا کے امراء کو توجہ دلاؤں ۔ چنانچہ میں نے اس میں لکھا کہ غیر احمدی امراء مساجد کی تعمیر پر بڑی بڑی مساجد کی
رقوم خرچ کر دیتے ہیں۔ کیا آپ اتنا چندہ نہ کرینگے ، بلکہ آپ ان سے بڑھ کر چندہ دینگے۔ مگر ایک
خدائی تصرف نے مجھ سے یہ فقرہ بھی لکھوا دیا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے غرباء احمدی بھائی ،
آپ کو اس امر میں بھی شکست دینے کی کوشش کرینگے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا ہی کو یہ
منظور ہے کہ اس تحریک میں زیادہ غرباء حصہ لیں اور قادیان کے غرباء نے جو نمونہ دکھلایا وہ
بہت اعلیٰ ہے۔ کیونکہ یہاں غرباء نسبتاً زیادہ ہیں ان کی آمدنی کم اور اخراجات زیادہ ہیں پھر بھی
باوجود اس کے انہوں نے چند سے زیادہ دیتے ہیں۔ ان کی عورتوں اور ان کے بچوں نے زور سے
چندہ دیا ہے ۔ میں نے جب یہ نظارہ دیکھا کہ عورتیں اپنے زیور ا تار تار کر دے رہی ہیں اور بچے
پیسہ دو پیسہ یا اس سے بڑی رقم لے لے کر دوڑے چلے آرہے ہیں اور اسی طرح مردوں کا
ہے۔ بہت
حال ہے۔
ع
ترمذى البواب العلم باب ما جاء ان الدال على الخير كفاعله
انوار العلوم جلد ۔
۲۲
تیام توحید کیلئے غیرت
ایک عجیب نظارہ تو اس بات کا خیال کرتے ہوئے ایک خاص بات میرے دل میں آئی اور معاً ایک نظارہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا اور آنکھوں میں سامنے
آنسو ڈبڈبا آئے ۔ خدا کے فضل سے مجھے اس قسم کی طبیعت ملی ہے کہ میں اپنے جذبات کو روک سکتا سے مجھے کا
ہوں ۔ مگر اس بات کو دیکھ کر میں بے بس ہو گیا ۔ اسی خوشی کے موقع پر مجھے حضرت عائشہ یہ کا ایک
واقعہ یاد آ گیا ۔ لکھا ہے کہ ایک دفعہ میدے کی روٹی حضرت عائشہ کے سامنے آئی تو آپ کی آنکھوں
سے آنسو جاری ہو گئے۔ جب پوچھا گیا کہ آپ کیوں روتی ہیں ؟ تو انہوں نے کہا کہ ہم رسول کریم صل الد
علیہ وسلم کے وقت میں جو کی روٹی کھاتے تھے اور چکیاں اور چھلنیاں اس وقت نہ تھیں جو کی
روٹی بے چھنے آٹے کی ہم پکا کر آپ کے سامنے رکھ دیتے اور آپ کھا لیتے ۔ اب اس میدہ کی روٹی
کو دیکھ کر اور اس حالت کو یاد کرکے یہ میرے گلے میں پھنستی ہے۔ مجھے بھی یہ نظارہ دیکھ کر ایک
بڑا نظارہ یاد آگیا ۔ وہ وقت جب منارہ کے بنانے کا سوال در پیش تھا۔ اس پر میری نظر آج سے
بیس سال پیچھے جائی۔ چھوٹی مسجد جس میں اس وقت چند آدمی بیٹھ سکتے تھے ۔ وہاں حضرت
صاحب بیٹھے تھے ۔ منارہ کے بنانے کی تجویز در پیش تھی اور دس ہزار کا حضرت صاحب نے
تخمینہ لگایا تھا تا کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پیشینگوئی کی تھی وہ اپنے ظاہری لفظوں
کے لحاظ سے بھی پوری کر دی جائے۔ اب سوال یہ تھا کہ دس ہزار روپیہ کہاں سے آئے کیونکہ کہ سے آئے
اس وقت جماعت کی حالت زیادہ کمزور تھی ۔ اس کے لئے دس ہزار کو سو سو روپیہ کے حصوں پر تقسیم
کیا گیا اور اس فہرست کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے ایسے لوگوں پر بھی سور و پیر لگا یا گیا جن
کی حیثیت سو رو پید ادا کرنے کی نہ تھی اور اس وقت گو یا دس ہزار روپیہ کا جمع کرنا ایک امر محال
تھا ۔ اس وقت بعض لوگوں نے اپنی حالت اور حیثیت سے بڑھ کر چندہ دیا ۔ چنانچہ منشی شادی خان
صاحب پر بھی سو روپیہ غالباً لگا تھا۔ انھوں نے اپنا تمام گھر کا سامان بیچ کر یمین سور و پیہ پیش کر دیا
اس پر حضرت اقدس مسیح موعود نے فرمایا کہ شادی خان صاحب سیالکوٹی نے بھی وہی نمونہ دکھایا
ہے جو حضرت ابو بکرین نے دکھایا تھا کہ سوائے خدا کے اپنے گھر میں کچھ نہیں چھوڑا ۔ جب میاں شادی
خان نے یہ سنا تو گھر میں جو چار پائیاں موجود تھیں ان کو بھی فروخت کر ڈال اور انکی رقم بھی حضرت صاحب
کے حضور پیش کر دی۔ مگر باوجود اتنی کوششوں کے یہ روپیہ پورا نہ ہوا مجھے یاد ہے کہ اس کام کے
لئے سیالکوٹ سے حضرت صاحب نے میر حسام الدین صاحب کو جو میر حامد شاہ صاحب کے والد تھے
بلایا ۔ کیونکہ ان کو عمارت کا مذاق تھا۔ جو بھتہ تیار کیا گیا، اس پر اتنا خرچ آگیا کہ خیال تھا کہ
د ترمذى البواب الزهد باب ما جاء في معيشة النبي صلى الله عليه وسلم و اهله