فرائض مستورات

انوارالعلوم (جلد 5), حصہ 2

انوار العلوم جلد ۵
۱۵۸
فرائض مستورات
احسان ہیں اس لئے ان پر ایمان لاؤ اور ان کے مقابلہ میں کسی اور کو کسی بات میں فضیلت نہ دو۔
ان پر درود بھیجو۔ درود دُعا ہوتی ہے جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسے خدا رسول کریم صلی اللہ
علیہ وسلم نے ہم پر جس قدر احسان کئے ہیں ان کا بدلہ ہم کچھ نہیں دے سکتے آپ ہی ان
کو بدلہ دیں ۔
بعث بعد الموت پر ایمان رکھے یا ایک ہی ہیں کہ وہ بتاتاہوں کہ میں عقبہ رکھنا چاہئے کہ مرنے کے بعد پھر زندہ ہونا ہے۔
جو لوگ یہ عقیدہ نہیں رکھتے وہ بڑے بڑے گناہوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ مثلاً یہی کسی کے مرنے
پر رونا پیٹنا ہے ۔ اس کی وجہ کیا ہوتی ہے یہی کہ ان کو یقین نہیں ہوتا کہ مرنے کے بعد ہم پھر مل
سکیں گے ۔ اس لئے ضروری ہے کہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان لاؤ۔ خدا تعالیٰ نے
اس پر ایمان لانا نہایت ضروری قرار دیا ہے ۔
موجودہ زمانہ کا نبی پھر یہ بات یادرک پھر یہ بات یاد رکھو کہ اس زمانہ میں خدا تعالیٰ نے حضرت مرزا صاحب
کو نبی بنا کر دنیا کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے لیکن آپ کوئی علیحدہ
نبی نہیں ہیں بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عام ہیں۔ ہم سے ان کا تعلق نبی کا ہے لیکن رسول کریم
صلی اللہ علیہ وسلم سے وہی تعلق ہے جو ایک غلام کو اپنے آقا سے ہوتا ہے۔ ان پر ایمان لانا ضروری ہے
ان کے بھی ہم پر بڑے بڑے احسان ہیں۔ اس زمانہ میں بھی دنیا اسی طرح گمراہ اور دین سے غافل ہو گئی کے بھی ہم پر بڑے ہیں۔ اس زمان میں اسی گراہ اور دین سے
تھی جس طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت ہو گئی تھی اور انہوں نے آکر دین سکھایا اور خدا تعالیٰ
تک پہنچنے کا سیدھا راستہ دکھایا ہے ۔ یہ تو وہ باتیں ہیں جو عقائد سے تعلق رکھتی ہیں۔ اب میں اعمال کے
بتاتا
متعلق بتاتا ہوں ۔
نماز کی پابند ر ہو اول نماز ہے اس کی پابندی نہایت ضروری ہے۔ عام طور ۔ پر عورتوں کی
یہ حالت ہوتی ہے کہ چھوٹی عمر میں کہتی ہیں ابھی بچپن ہے جو ان ہو کر نماز
پڑھیں گی جب جو ان ہوتی ہیں تو بچوں کے عذر کر دیتی ہیں اور جب بوڑھی ہو جاتی ہیں تو کہتی ہیں
اب
تو چلا نہیں جاتا نماز کیا پڑھیں۔ گویا ان کی عمر ساری یونسی گزر جاتی ہے ۔ تو اکثر عورتیں نماز پڑھنے میں بہت
شست ہوتی ہیں اور اگر پڑھتی ہیں تو چند دن پڑھ کے پھر چھوڑ دیتی ہیں یا اگر پڑھتی ہیں تو اس
طرح پڑھتی ہیں کہ انہیں کچھ معلوم نہیں ہوتا کیا پڑھتی ہیں ۔ جلدی جلدی رکوع اور سجدہ کر کے فارغ ہو بیٹھتی
ہیں اس طرح کی نماز کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ ان کی نماز اس طرح ہوتی ہے

انوار العلوم جلد ۵
۱۵۹
فرائض مستورات
چرا
جس طرح مرغی دانے لگتی ہے ۔ آخر سوچنا چاہئے نماز کوئی ورزش نہیں ہے بلکہ خدا تعالیٰ کی عبادت
ہے اس لئے اسے سمجھ کر اور اچھی طرح جی لگا کر پڑھنا چاہئے ۔ اور کوئی نماز سوائے ان ایام
گئے جن میں نہ پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے نہیں چھوڑنی چاہئے۔ کیونکہ نماز ایسی ضروری چیز ہے
کہ اگر سال میں ایک دفعہ بھی جان بوجھ کر نہ پڑھی جائے تو انسان مسلمان نہیں رہتا۔ پس جب تک
ہر ایک مسلمان ان مرد اور عورت پانچوں وقت بلا ناغہ نمازیں نہیں پڑھتے وہ مسلمان نہیں ہو سکتے ۔ ہاں
اگر کہو آج تک ہم نے کئی نمازیں نہیں پڑھیں ان کے متعلق کیا کیا جائے تو اس کے متعلق یاد رکھنا
چاہئے کہ خدا تعالیٰ نے تو یہ رکھی ہے ۔ اگر آج سے پہلے تم نے جان بوجھ کر نمازیں چھوڑی ہیں تو توبہ
کر لو اور عہد کرو کہ آئندہ کوئی نماز نہ چھوڑیں گی ۔ مینہ برستا ہو یا آندھی ہو، کپڑے پاک ہوں یا نا پاک
کوئی ضروری سے ضروری کام ہو یا عدم فرصت ، کچھ ہو کسی صورت میں نماز نہ چھوڑنی چاہئے ۔ اول
تو ضروری ہے کہ کپڑے پاک وصاف ہوں لیکن اگر ایسی صورت ہو کہ پاک کپڑے تیار نہ ہوں یا پینے
ہوئے کپڑے اتارنے سے بیمار ہو جانے کا خوف ہو تو خواہ کپڑے بچہ کے پیشاب میں تر ہوں تو
بھی ان کے ساتھ نماز پڑھ لینا جائز ہے ۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ بچہ کو خود کپڑوں پر پیشاب کرا کے
اسی طرح نماز پڑھ لینی چاہئے بلکہ یہ ہے کہ اگر پاک کپڑے مہیا ہونے کی صورت نہ ہو تو انہی کے سام: ساتھ پڑھ
لی جائے ورنہ اچھی بات یہی ہے کہ کپڑوں کو صاف کر لینا چاہئے ۔ بچہ کا پیشاب ہوتا ہی کتنا ہے ۔
بچہ جب تک دودھ پیتا ہے روٹی نہیں کھاتا اس وقت تک شریعت نے یہ رکھا ہے کہ اس کے اوپر نے یہ ہے کہ ا
سے پانی با کر نچوڑ دینے سے کپڑا پاک ہو جاتا ہے۔ تو خواہ کچھ ہو نماز ضرور پڑھنی چاہئے کیونکہ نماز کی صورت
میں معاف نہیں ہو سکتی۔ یہ ایمان کا ستون ہے جس طرح چھت بغیر ستون کے قائم نہیں رہتی اسی طرح
نماز کے بغیر ایمان قائم نہیں رہتا ۔
نماز کے بعد دوسرا حکم زکوٰۃ کا ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ جس مال پر ایک
زکوۃ دیتی رہو سال گزر جائے اس میں سے غریبوں اور مسکینوں کی امداد کے لئے چالیسواں
حصہ نکالا جائے ۔ اگر اسلامی حکومت ہو تو اس کو وہ حصہ دے دیا جائے۔ اگر نہ ہو تو جو انتظام ہو
اس کو دیا جائے ۔ ہم احمدیوں کا ایک باقاعدہ انتظام ہے اس لئے احمدی عورتوں کو چاہئے کہ منتظمین کو
زکواۃ کا مال دے دیا کریں۔ زیوروں کے متعلق یہ حکم ہے کہ اگر اپنے جاتے ہوں تو ان کی زکوٰۃ نہ دی
جائے اور اگر ان کی بھی دی جائے تو اچھی بات ہے ۔ ہاں اگر ایسے زیور ہوں جو عام طور پر نہ پینے
جاتے ہوں کبھی بیاہ شادی کے موقع پر سپین لئے جاتے ہوں ان کی زکوۃ دینا ضروری ہے اور جو عام
عله خطبه الهامیه صفحه ۴۷ روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۴۷

انوار العلوم جلد ۵
۱۶۰
فرائض مستورات
طور پر پہنے جاتے ہوں ان کی زکوٰۃ دی جائے تو جائز ہے اور نہ دی جائے تو گناہ نہیں۔ ان کا گھسنا
ہی نہ کوہ ہے ۔ ہمارے ملک میں عورتوں کو زیور بنوانے کی عادت ر ہوتی ہمارے ملک میں عورتوں کو زیور بنوانے کی عادت ہے اس لئے قریبی سب عورتوں پر زکوۃ فرض ہوتی ہے وہ اس کا خیال نہیں رکھتیں۔ حالانکہ یہ اتناضروری حکم ہے کہ رسول کریم صلی اللہ حالانکہ یہ کی ہے رسول کریم
علیہ وسلم کی وفات کے بعد جب کچھ لوگوں نے زکواۃ دینے سے انکار کیا تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
نے کہا۔ جب تک زکوۃ کی اونٹ باندھنے کی رسی تک نہ دیں گے میں ان سے جنگ کروں گا ۔ اور یہ
متفقہ فیصلہ ہے کہ جو زکوۃ نہ دے وہ مسلمان نہیں تم اپنی حالت پر غور کرو کہ تم میں سے بہت سی تو
نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے مسلمان نہیں رہتیں۔ اور جو اس سے بچ جاتی ہیں ان میں سے اکثر زکوۃ نہ دینے
کی وجہ سے مسلمان نہیں کہلا سکتیں ۔
روزے رکھو تیرا حکم روزے کا ہے۔ اس کے متعلق حکم ہے کہ جب رمضان کا مہینہ آئے
تو سوائے ان دنوں کے جن میں خدا تعالیٰ نے عورتوں کو روزے رکھنے سے منع
کیا ہے باقی دنوں میں روزے رکھنے چاہئیں۔ اس کے متعلق مجھے زیادہ زور دینے کی ضرورت نہیں
کیونکہ عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگ نمازیں تو نہیں پڑھتے لیکن روزسے بڑی پابندی کے ساتھ
رکھتے ہیں ۔ گو خدا تعالیٰ کے لئے نہیں بلکہ تماشا کے طور پر رات کو اُٹھتے ہیں اور روزے کا خاص
اہتمام کرتے ہیں ۔
حج خانه
خانہ کعبہ چوتھا حکم یہ ہے کہ اگر داتعالی کی توفیق دے تو حج کرے۔ اس کے لئے
کئی شرطیں ہیں ۔ مثلا مال ہو ، رستہ میں امن ہو اور اگر عورت ہو تو اس کیساتھ
اس کا خاوند یا بیٹا یا بھتیجا یا ایسا ہی کوئی اور رشتہ دار محرم جانے والا ہو۔ یا یا یا ایساہی دار
صدقہ و خیرات یہ تو وہ باتیں ہیں جو ہر ایک مومن مرد اور عورت پر فرض ہیں۔ ان کے علاوہ یہ تو ۱۰
صدقہ و خیرات ہے۔ یہ اگر چہ فرض نہیں لیکن دینا ضروری ہے ۔ اپنے
خاندان میں اپنے محلہ میں جو غریب اور محتاج ہو اس کو دینا چاہئے ۔ ہم احمدیوں میں صدقہ کا رواج
بہت کم ہو گیا ہے جس کی ایک وجہ ہے اور وہ یہ کہ احمدی جو چندہ دیتے ہیں اسی کو صدقہ سمجھ
لیتے ہیں۔ حالانکہ دین کے لئے چندہ دینا اور بات ہے اور صدقہ دینا اور بات ۔ صدقہ وخیرات وہاں
کے غریب اور محتاج لوگوں کا حق ہوتا ہے جہاں انسان رہے۔ اس میں مذہب کی شرط نہیں خواہ کسی
مذہب کا انسان ہو مگر محتاج ہو تو اس کی مدد کرنی چاہئے۔ مثلاً اگر تمہیں کوئی غریب عورت ملے تو
تمہیں یہ نہیں کہنا چاہئے کہ چونکہ یہ ہندو ہے اس لئے اسے کچھ نہیں دینا چاہئے بلکہ اس کو بھی ضرور

انوار العلوم جلد ۵
دینا چاہئے یہ تو خدا تعالیٰ کے حکم ہیں۔
141
فرائض مستورات
اخلاق حسنہ سیکھو ان کے علاوہ وہ کم ہیں جو بندوں کو بندون ان کے علاوہ وہ حکم ہیں جو بندوں کو بندوں کے متعلق ہیں ۔ مثلاً یہ کہ ایک دوسرے
کے ساتھ خوش خلقی سے پیش آؤ کسی کی غیبت نہ کرو ۔ چغلی نہ کرو ۔ کسی کے
مال میں خیانت نہ کرو، کسی سے بغض اور کینہ نہ رکھو۔ عورتوں میں چغلی اور غیبت کی مرض بہت پائی جاتی ن اور غیبت کی مرضی
ہے۔ اگر کسی کے متعلق کوئی بات سُن لیں تو جب تک دوسری کے سامنے بیان نہ کرلیں انہیں چین نہیں
آنا ۔ جو بات سنتی ہیں جھٹ دوسری جگہ بیان کر دیتی ہیں ۔ حالانکہ چاہئے یہ کہ اگر کوئی کسی بھائی بہن
کا نقص اور عیب بیان کرے تو اسے منع کر دیا جائے لیکن ایسا نہیں کیا جاتا۔ تو چغلی کرنا بہت بڑا
عیب ہے اور اتنا بڑا عیب ہے کہ قرآن کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض لوگ اسی کی وجہ سے جہنم میں
ڈالے جائیں گے ۔ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہیں جا رہے تھے کہ راستہ میں دو قبریں آئیں۔
آپ وہاں ٹھہر گئے اور فرمایا خدا تعالیٰ نے مجھے بتایا ہے کہ ان قبروں کے مردے ایسے چھوٹے چھوٹے گنا ہوں
کی وجہ سے جہنم میں پڑے ہوئے ہیں کہ جن سے بآسانی بیچ سکتے تھے لیکن بچے نہیں ۔ ۔ ان میں سے ایک
تو پیشاب کے چھینٹوں سے اپنے آپ کو نہیں بچاتا تھا اور دوسرا چغلی کرتا تھا۔ تو چلی بہت بڑا عیب
ہے اس میں ہرگز مبتلا نہیں ہونا چاہئے ۔ اگر تمہارے سامنے کوئی کسی کے متعلق برا کلمہ کہے تو اسے روک
دو اور کہ دو ہیں نہ سناؤ بلکہ جس کا غیب ہے اسے جا کر سناؤ ۔ پھر اگر کوئی بات سن لو تو جس کے متعلق ہو
اس کو جا کر نہ سناؤ تاکہ فساد نہ ہو۔
ای طرح نہں کرنی چاہئے کیا اپنے کم ہیں کہ اسی طرح کسی کی غیبت بھی نہیں کرنی چاہئے ۔ کیا اپنے نقص کم ہوتے ہیں کہ دوسروں کے نقص
ن کر ہیں ؟ کہ دوسروں نکالنے کی بیان کرنے شروع کر دیئے جاتے ہیں ؟ تمہیں چاہئے کہ دوسروں کے عیب نکالنے کی بجائے اپنے
عیب نکالو تا کہ تمہیں کچھ فائدہ بھی ہو۔ دوسروں کے عیب نکالنے سے سوائے گناہ کے کوئی فائدہ
نہیں ہوتا ۔
پس اگر عیب ہی نکالنے ہیں تو اپنے عیب نکالو تاکہ ان کے دُور کرنے اپنی اصلاح کی فکر کیا کی کوشش کر سکو ۔ تم اپنے متعلق دیکھو کہ تم میں چڑ چڑا پن تو نہیں
پایا جاتا تم خواہ مخواہ دوسری عورتوں سے لڑائی فساد تو نہیں کرتیں۔ تمہارے اخلاق میں تو کوئی کمزوری نہیں۔
اور جب تمہیں اپنی کوئی کمزوری معلوم ہو جائے تو اس کو دور کرنے کی کوشش کرو۔ تم اپنی مجلسوں میں
ہی دیکھ لو ذرا ذرا سی بات پر عورتیں ایک دوسری سے اس طرح لڑتی ہیں کہ گویا انسان نہیں حیوان ایک
جگہ جمع کئے ہوئے ہیں ۔ لیس اپنے اخلاق اور عادات درست کرو جس مجلس میں جاؤ ادب اور تہذیب
على ترمذى البواب الطهارة باب التشديد في البول

انوار العلوم جلد ۵
۱۶۲
فرائض مستورات
۔
سے بیٹھو ۔ ایک دوسری کے ساتھ محبت اور الفت سے ملو۔ نرمی اور پیار سے بات کرو۔ اگر کوئی سختی بھی
کر بیٹھے تو صبر اور تحمل سے کام لو اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ۔
خاتمہ تقریر یہ اسلام کی تعلیم ہے جو مختصر طور پر اس وقت میں نے تمہارے سامنے بیان کی ہے
اس پر عمل کرو تا مسلمان بنو ۔ جو اس پر عمل نہ کرے اس کو کوئی حق نہیں ہے کہ
اپنے آپ کو مسلمان سمجھے ۔

آج 10 میں سے 10 باقی