اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
انوارالعلوم (جلد 5), حصہ 2
انوار العلوم جلد ۵
۳۵۸
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
آریه صاحبان کے عقائد متزلزل ہو رہے ہیں یہ شالیں تو خاص آدمیوں کی ہیں لیکن خود
آریہ سماج کے لیڈروں اور ان کے
اخباروں کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ آریہ سماج کے ممبروں کے عقائد عام طور پر متزلزل ہو رہے
:-
ہیں اور عوام کے ہی نہیں بلکہ بڑے بڑے لوگوں کے ۔ چنانچہ آریہ اخبار کانپور گزٹ لکھتا ہے :
آریہ سماج میں ایک شخص اگر جنم سے ورن بیوستھا مانتا ہے تو دوسرا نیوگ سے صاف منکر ہے ۔
تیرا اگر ویدوں میں جادو ٹونا ظاہر کرتا ہے تو چوتھا سوامی دیانند جی کے وید بھاشیہ کے
خلاف آواز اُٹھاتا ہے ۔ اس پر طرہ یہ ہے کہ وہ اصحاب آریہ سماج کے عہدہ داروں میں شامل
کئے جاتے ہیں :
شاید کانپور گزٹ کی رائے پروفیسر صاحب کے نزدیک اس قدر با وقعت نہ ہو اس لئے ان
کے سامنے ہم گور و کل کانگڑی کے سابق گورنر لالہ منشی رام صاحب جن کے ماتحت پروفیسر صاحب
!!
بھی کام کرتے رہتے ہیں کی رائے بھی پیش کر دیتے ہیں ۔ لالہ منشی رام صاحب لکھتے ہیں :-
ہم بڑے بڑے تعلیم پر فخر کر نیوالوں سے واقف ہیں جو یہ کہتے ہوئے نہیں شرماتے کہ
ویدوں پر بیوقوف بشواش کرتے ہیں ۔ ایشور و دوانوں (عالموں ، کے لئے کوئی چیز نہیں ہے ایشور
کا ماننا سرو ساد باران (عوام الناس ) کے لئے اچھا ہے لیکن ہم آریہ سماج کو کام کر نیوالی سوسائٹی
سمجھ کر سبھا نند (ممبر) ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے تعلیم یافتہ مبر کیا کرتے ہیں کہ سپنسر اور بریڈ لا کی زبان
جاننے والے خدا نہیں مان سکتے ۔
اب پروفیسر صاحب بتائیں کہ جس جماعت کے تعلیم یافتہ اس کے لیڈر اپنے قول کے بموجب عمل
میں نہیں بلکہ عقیدہ میں اور کسی معمولی عقیدہ میں نہیں بلکہ خدا تعالیٰ پر ایمان لانے کے عقیدہ میں اس
کی تعلیم کے مخالف ہوں اس کا کوئی فرد کسی دوسرے مذہب کے بعض افراد کی ایسی باتوں سے جو
انہوں نے اپنے مذہب کے خلاف کہی ہوں یہ استدلال کرنے کا کب مجانہ ہو سکتا ہے کہ اب وہ
مذہب دنیا کے لئے تسلی دینے کا موجب نہیں ہو سکتا اب ہمارا مذہب تسلی دیگا۔
ہندو مذہب میں اختلاف کثیر یہ تو آریہ سماج کا حال ہے اب میں ہندو مذہب پر
مجموعی نظر ڈالتا ہوں ، ہندو مذہب میں اس قدر اختلاف
ہے کہ اب تک ہندو کی کوئی تعریف ہی نہیں ہو سکی ۔ بڑے بڑے ہندوؤں نے ہندو کی تعریف کرنی
چاہی مگر نہیں کر سکے اور آخر تھک کر اقرار کیا کہ ہندو مذہب کوئی مذہب نہیں بلکہ سینکڑوں مذاہب
انوار العلوم جلد
۳۵۹
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
جو مسلمانوں کے حملہ سے پہلے ہندوستان میں موجود تھے ۔ انہوں نے غیر اقوام کے حملہ کے مقابل
جو اتحاد کیا تھا اسی کا نام ہندو مذہب ہے۔ حملہ آور قوموں کے لوگ ہر ایک ایسے شخص کو جو ہندوستان
کا رہنے والا تھا اپنے مقابل پر لڑتے ہوئے دیکھ کر ان کے بران کے مذہبی اختلاف سے ناواقف ہونے کے
سبب ہندو کہدیتے تھے اور اس سے ہندو مذہب ایک نئی اصطلاح بن گئی۔ بلکہ ہند و قانون بھی
در حقیقت انگریزی زمانہ کی ایجاد ہے انگریزوں نے بعض تعلیم یافتہ ہندو مذاہب کی عام رسوم کو دکھ کر
ایک قانون تیار کر دیا اور خیال کر لیا کہ سب ہندو اس کے پابند ہیں اور اس کو رائج کر دیا اس سے
ہند و قانون تیار ہو گیا ۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ بعض مسلمانوں کے لئے بھی اس وقت غلطی سے ہندو
قانون وضع کردیا گیا تھا پیس نہ ہندو مذہب کوئی مذہب ہے بلکہ سینکڑوں مذاہب کا سیاسی مجموعہ ہندو
مذہب سے پکارا جاتا ہے اور نہ ہندو قانون کوئی قانون ہے بلکہ یہ قانون انگریزوں کا بنایا ہوا ہے۔
جنھوں نے اس ملک کے حالات سے ناواقف ہونے کے سبب بعض اقوام کے قانون کو سارے ہند
کے غیر مسلم مذاہب پر جاری کر دیا ۔ چنانچہ اب تک کئی اقوام ہندوستان میں ایسی موجود ہیں جنھوں نے اس
قانون کو تسلیم نہیں کیا اور اس قانون سے بچنے کے لئے وہ اپنے مقدمات کو انگریزی عدالتوں میں لے
جاتے ہی نہیں۔ مسٹر پی ٹی سری نواس اننگر ایم۔ اے۔ ایف ایم لکھتے ہیں کہ ہندووں کے زمانہ میں
کوئی ایسا بند و قانون نہ تھا جو سب ہندوستان پر حاوی ہو کیونکہ اس ملک کی نہ دنیاوی حکومت ایک
تھی نہ کسی ایک مذہبی انتظام سے وہ لوگ تعلق رکھتے تھے۔ پھر لکھتے ہیں کہ لاکھوں لاکھ آدمی ایسے ہیں جو
عدالتوں میں اپنے مقدمات لے ہی نہیں جاتے بلکہ اپنے قومی قانون کے مطابق گھروں میں فیصلہ کر
لیتے ہیں ۔
ہندووں میں ویدوں کو نہ ماننے والی قومیں ہندوؤں میں ایسی قومیں بھی پائی جاتی ہیں جو
ویدوں کو نہیں باستین چنانی ویدوں کو نہیں مانتیں چنانچہ جینی و بدوں کو
نہیں مانتے اسی طرح اور کئی تو میں ہندو کہلاتی ہیں لیکن وہ ویدوں کو نہیں مانتیں ۔ تو کیا ایک دو
اشخاص کے مسلمان کہلا کر قرآن کریم کا انکار کرنے سے اگر یہ نتیجہ نکل آتا ہے کہ قرآن کریم اب دنیا کو تسلی
نہیں دے سکتا تو لاکھوں نہیں کروڑوں آدمیوں کا ہندو کہلا کر دیدوں کا انکار کرنا کیا یہ ثابت نہیں سکتا
کرتا کہ وید بھی اب دنیا کو تسلی نہیں دے سکتے ۔ شاید پروفیسر صاحب کہیں کہ جین مت تو ایک علیحدہ
مذہب ہے مگر اول تو میں امید نہیں کر سکتا کہ وہ ایسا کر سکیں کیونکہ اس وقت کی سیاسی جدو جہد کی موجودگی
میں جبکہ ہندو ان اقوام کو بھی اپنے اندر شامل کرنے کی کوشش میں ہیں جو خود اپنے آپ کو ہندوؤں سے
البيت
1
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۰
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں جیسے کہ سکھ وہ ہرگز اسبات کا اعلان نہیں کریں گے کہ جین ہندو نہیں ہیں بلکہ
ہندوؤں سے ان کا علیحدہ مذہب ہے لیکن اگر وہ یہ بھی کہدیں کہ یہ لوگ تو علیحدہ مذہب رکھتے ہیں
تو یہی بات قرآن کریم کے ماننے والوں کی طرف سے بھی کسی جاسکتی ہے کہ جس وقت کسی شخص
نے قرآن کریم کا انکار کیا اسی وقت وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور مسلمان نہیں رہتا ۔
ویدوں کے متعلق ہندوؤں کا پرانا فیصلہ پروفیسر صاحب کو تو اس زمانہ میں چند آدمی
ایسے ملے ہیں جنھوں نے اسلام کی تعلیمات
کے خلاف قلم اُٹھائی ہے مگر میں ان کی توجہ اس طرف پھیرتا ہوں کہ اگر یہ اصل جو انھوں نے پیش کیا ہے ہے اس طرف کہ اگر یہ اصل جوانوں
درست ہے تو پھر ہزاروں سال سے ویدک تعلیم دنیا کے لئے ناکافی ثابت ہو چکی ہے کیونکہ یہ
ای ثابت و کروڑوں بڑھ جو ہندوستان میں بستے تھے اور کروڑوں جینی جواب تک ہندوستان میں موجود ہیں
آج سے دو ہزار سال پہلے کے زمانہ سے ویدک تعلیم کو خیر باد کہ چکے ہیں۔ یہ لوگ پہلے ہندو ہی تھے
اور ویدوں کے ماننے والے تھے کیونکہ بدھ اور جینی کہیں باہر سے نہیں آئے یہ دونوں مذہب ہندوستان کے تھے بدھ سے
میں ہی پیدا ہوئے اور اسی ملک کے لوگوں نے ان کو قبول کیا ۔ پس آج سے دو ہزار سال پہلے کروڑوں
کی تعداد میں ویدک تعلیم کو ماننے والے اپنے عمل سے اس امر کی طرف اشارہ کر چکے ہیں کہ ویدک
تعلیم دنیا کی روز افزون علمی ترقی کا ساتھ نہیں دے سکتی اور علوم جدیدہ کے حاصل کرنے والوں کے
لئے تسلی کا موجب نہیں ہو سکتی ۔
تازہ فیصلہ یہ فیصلہ تو پرانا ہے کئ کروڈ آدمیوں کا تازہ فیصلہ بھی اس کی تصدیق میں موجود
ہے۔ ہندوستان میں جو مسلمان اس وقت موجود ہیں ان میں سے اکثر اسی ملک
کے باشندہ ہیں ان کا ویدوں کی تعلیم کو ترک کر کے اسلام کو قبول کر لینا کیا۔ پروفیسر صاحب کے نزدیک
اسی امر کا ثبوت ہو گا کہ ویدک تعلیم دنیا کی روز افزوں علمی ترقی کا ساتھ نہیں دے سکتی اور اب
لوگوں کی تسلی کے لئے کافی نہیں ۔ اگر یہ بات نہیں تو وہ دوسروں کے لئے اس پیمانہ سے کیوں وزن
کرتے ہیں جس پیمانہ سے وہ اپنے لئے وزن کرنے کے لئے تیار نہیں۔
مگر میں انہی مثالوں پر بس نہیں کرتا۔ میں پروفیسر صاحب کو ان کے نہایت واجب التعظیم واجب التعظیم لیڈروں
کے اور ایسے ہی خیالات کی طرف توجہ دلاتا ہوں دلاتا ہوں وہ ان پر غور کریں اور اس دلیل کی طاقت کو دیکھیں جو
انھوں نے اسلام کے اثر کے خلاف دی ہے ۔
انوار العلوم جلد )
اشت
۳۶۱
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
ہندو مذہب کے متعلق ٹیگور کی رائے تعلق ٹیگور کی رائے مسٹر ستیندرا ناتھ ٹیگور آئی ہیں۔ سٹرستیندرا ناتھ ٹیگور آئی سی۔ ایس لکھتے ہیں
کہ تم کوئی عقیدہ رکھو خواہ دہریت کو اختیار کرو
تم ہندو مذہب سے خارج نہیں ہو سکتے جس کے یہ معنے ہوئے کہ ہندو مذہب کوئی حقیقت
اپنے اندر مخفی نہیں رکھتا بلکہ ایک نام ہے جو اس نام کو اختیار کرے وہ خواہ کوئی عقیدہ رکھے وہ
ہندو ہی ہے۔ اس تعریف کی موجودگی میں جو ایسے لائق آدمی نے ہندو مذہب کی کی ہے کیا پروفسیر
صاحب کہہ سکتے ہیں کہ ہندو مذہب دنیا کو تسلی دے سکتا ہے۔ مسٹر ٹیگور کے بیان کے مطابق تو کوئی
خیال بھی دنیا میں پیدا ہو ہندو مذہب اس کو غلط دیکھ کر اس کی اصلاح کرنے کی بجائے اس کے
اختیار کرنے کی اجازت دیدیتا ہے۔ اس صورت میں ہندو مذہب نے دنیا کی اصلاح کی یا دنیا کے دیدیا ہے ۔ اس :
بڑھتے ہوئے علوم نے ہندو مذہب کی اصلاح کی ؟
رائے بہادر لالہ بیج ناتھ اخبار لیڈر میں لکھتے ہیں کہ دیدوں ایک اور ہندو کی رانے کو منانا یا بر ہوں اور گانے کی عزت کرنا موجودہ ہندو ماننا
مذہب کے اصول نہیں کہلا سکتے کیونکہ یہ بائیں آج کل ہمارے خیالات پر قابض نہیں ہیں۔ پروفیسر صاب
بتائیں کہ جس مذہب نے اپنی کتاب اور اپنے بہترین اصول اپنے ماننے والوں سے نہ منوائے ہوں
حتی کہ اس کے بڑے بڑے پیرو کاروں کو ان اصول کو اصولوں کی فہرست سے خارج کرنا پڑا ہو
اس کی نسبت انہی کے مقولہ کے مطابق کیونکر کہا جا سکتا ہے کہ وہ علوم کی بڑھتی ہوئی رو کی موجودگی
میں لوگوں کے قلوب پر تصرف رکھ سکتا ہے ۔
ہندوؤں کا لاش دفن کرنا ہندو مذہب میں لاش کا جلانا فرض ہے جس کی تائید میں
پنڈت دیانند صاحب نے بہت سے دلائل بھی دیئے
ہیں اور لاش کو دفنانے والوں پر تمسخر بھی اُڑایا ہے لیکن ہندوؤں میں سے جنگاما اور سنیاسی
لوگ مردہ دفن کرتے ہیں یا جنگا ما لوگ پانی میں لاش پھینک دیتے ہیں، اب کیا اس قوم کا یہ طریق میں
عمل جو ہندو مذہب کی ہدایات کے خلاف ہے کیا پروفیسر صاحب کے نزدیک اس امر کا ثبوت ہے
کہ ہندو مذہب اب لوگوں کی تسلی کا موجب نہیں ہو سکتا۔
ظاہر میں ہندو دل میں مسلمان آنریل مٹر گوکل داس کے پر کچھ لکھتے ہیں کہیں بہت
سے خاندان ایسے جانتا ہوں جو ظاہر میں ہندو ہیں
لیکن دل میں مسلمان ہیں ۔ کیا ان کے اس بیان سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ زمانہ کی ترقی کے ساتھ
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۲
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
ہندو مذہب ترقی نہیں کر سکا کیونکہ اس کے ماننے والوں کو اس مذہب پر تسلی نہ ہوئی اور اپنے ضمیرکا مقابلہ
نہ کر کے انہوں نے خفیہ طور پر اسلام کو قبول کر لیا۔
گو اس بات کا یہاں تعلق نہیں مگر میں ضمنی طور پر اس امر کے بیان کرنے سے نہیں رہ سکتا کہ رہ
آئمہ بیل مسٹر گوکل داس صاحب کی یہ شہادت ہندو صاحبان کے اس اعتراض کا بھی قلع قمع کر دیتی
ہے کہ اسلام تلوار سے پھیلا ہے ۔ اس سے تو پتہ لگتا ہے کہ کئی خاندان دل سے اسلام سے آئے مگر
وہ اپنے عقیدہ کو اپنے رشتہ داروں سے ڈر کر ظاہر نہیں کر سکے بلکہ یہ شہادت تو اس امر کا ثبوت ہے سے ڈر کر کرسکے یہ امر
کہ اسلام کے اظہار کرنے میں لوگوں کو دقتیں ہوئی تھیں اور جبراً ان کو اس بات سے روکا جاتا تھا۔ تبھی
تو کئی ہندو خاندانوں کو با وجود اسلام کی صداقت کا قائل ہو جانے کے اس کے اظہار کی جرات نہیں ہوئی
اپنے ہم قوموں سے ڈر کر خفیہ خفیہ اسلام کی تعلیم پر عمل کرتے ہیں اور ظاہرہ طور پر ہندو بنے
اور وہ ا
ہوئے ہیں ۔
دیدوں کے متعلق چند اور آراء اب میں پھر اس مضمون کی طرف آتا ہوں۔ پنڈت در ارتا اب اصل
صاحب لکھتے ہیں کہ ایک شخص خاص حد تک
جوشی
ویدوں کے علوم سے زیادہ علوم بھی حاصل کر سکتا ہے ۔ ان پنڈت صاحب کے بیان کے مطابق دید
تمام علوم کا مخزن نہیں بلکہ ویدوں سے اوپر اور علوم بھی ہیں جو انسان حاصل کر سکتا ہے ۔
راؤ بہادر دیوراڈ نایک صاحب کے نزدیک وید ہر زمانہ کے لئے کافی نہیں ہیں ہیں کیونکہ کہ
لکھتے ہیں کہ یہ سچ ہے کہ اصلی دیرک تعلیمات اب رائج نہیں ہیں اور شاستہ اور لکھنے والے
عقلمند لوگ تھے جنہوں نے اس زمانہ کی بدلی ہوئی حالت کے مطابق قواعد بنا دیئے۔
بابو گووندا داس صاحب کا خیال ہے کہ خدا تعالیٰ پر ایمان لانا ضروری نہیں کیونکہ یوگا کے سوا ہے لانا
باقی پانچوں آسٹک خیالات کے سلسلہ خدا تعالیٰ کا ذکر تک نہیں کرتے ۔
وہ
پروفیسر صاحب کونسی راہ اختیار کرینگے ان حوالہ جات کے بعد ی نہیں سمجھ سکا کہ پروفیسر صاحب ان دو راہوں کے سوا کسی تمیری راہ کو
اختیار کر سکتے ہوں کہ یا تو وہ یہ اقرار کریں کہ جس دلیل کے ساتھ انہوں نے اسلام کے اثر کو ناقس ثابت کرنا
چاہا تھا وہ دلیل در حقیقت دلیل نہیں ہے بلکہ ایک بات تھی جو لیکچر کو مزیدار بنانے کے لئے پیش
کر دی گئی تھی اور صرف حاضرین کو خوش کرنا اس سے مقصود تھا اور یا یہ تسلیم کریں کہ وہ دلیل تو درست
ہے گو اسلام کے خلاف وہ اس زور کے ساتھ پیش نہیں کی جاسکتی جس قدر کہ آریہ مذہب کے خلاف
انوار العلوم جلد ۵
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
اور قرآن کریم کے اثر کا نقص اس دلیل سے اس طرح ثابت نہیں ہوتا جس طرح کہ ویدوں کے
اثر کا نقص -
معلوم نہیں پروفیسر صاحب ان دونوں راہوں میں سے کونسی راہ اختیار کریں۔ مگر میں ان کو سی
مشورہ دونگا کہ جو سچی بات ہے وہ اسی کو قبول کر لیں کیونکہ آریہ سماج کے نہیوں میں سے ایک یہ نیم
بھی ہے کہ ستیہ کا گرہن کرنا اور استنبیہ کا چھوڑنا۔ اور سچی بات یہی ہے کہ یہ دلیل جو انھوں نے پیش
کی تھی دلیل ہی نہیں ہے بلکہ ایک چٹکلہ ہے جو جہلاء کو خوش کرنے کے لئے پیش کیا جا سکتا ہے۔
اور میں اُن سے اُمید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ اس قسم کے دلائل کو پیش نہ کیا کریں گے اور ایسے دلائل کو
پیش کر کے ویدک مت کی صداقت کو ثابت کرنے کی کوشش کرینگے جو تنقید کو برداشت کر سکیں یا کم
سے کم اس طرح بالبداہت باطل اور بے اصل نہ ہوں۔
بعض لوگوں کے کسی عقیدہ کے انکار کرنے کی وجوہات گو یہ جوابات جوئیں نے دینے ہیں الزامی جوابات ہیں لیکن
پروفیسر صاحب کے پیش کردہ دلائل کا جواب الزامی کے سوا اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا ۔ انھوں نے اپنے
دعوی کی کوئی دلیل دی ہو تو اُسے رد کیا جائے ۔ جن لوگوں کے اقوال انھوں نے نقل کئے ہیں ان
کے دعووں کی بھی کوئی دلیل نہیں دی۔ پس ان پر بھی اس مضمون میں بحث نہیں کی جاسکتی۔ ہاں
میں اس دلیل کے متعلق جو پروفیسر صاحب نے پیش کی ہے ان کی توجہ منعطف کرانی چاہتا ہوں ۔
پروفیسر صاحب کو یاد رہنا چاہئے کہ کسی خیال یا عقیدہ کو بعض لوگوں کا نہ ماننا اس کے جھوٹے ہونے
کی علامت نہیں ہوتا ۔ لوگوں کا انکار ہمیشہ اس عقیدہ کے جھوٹا ہونے کا شاہد نہیں ہوتا بلکہ اس کی
کئی وجوہ ہوتی ہیں ۔
کبھی لوگوں کا انکار اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ گو وہ بات جس کا انکار کیا جاتا ہے سچی
پہلی وجہ تھی مگر اس کے پیش کرنے والے قابل لوگ نہ تھے لیں اس کے منکروں نے اپنی چکنی
چپڑی باتوں سے لوگوں کو پھیلا لیا اور وہ منکر ہو گئے ۔ چنانچہ پروفیسر صاحب اس امرکو تسلیم کرینگے
کہ ان کے عقیدہ کے مطابق ویدک توحید پچھلے زمانہ میں ہندوستان سے اسی طرح مٹی تھی۔ پنڈت دیانند
صاحب سے پہلے ہندوستان میں بت پرستی ہی ہندوؤں کا شعار تھا۔ پنڈت صاحب نے ہندوؤں میں
ایک ایسی جماعت قائم کی جو ایک طرف بتوں سے بیزار تھی تو دوسری طرف الہام کی بھی قائل تھی۔ پنڈت
صاحب کا یہ بھی عقیدہ تھا اور سب آریوں کا عقیدہ ہے کہ ویدوں میں توحید ہی کی تعلیم ہے اور پہلے
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۴
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
ہند و موقد ہوا کرتے تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ موحد ہندوستان مشرک کیونکر ہوگیا ۔ آریہ صاحبان اس کا
جس کے دوسرے لفظوں میں یہی معنے ہونگے کہ گو توحید کی تعلیم اصلی تھی مگر اس کے قائم رکھنے والے
لوگ ایسے قابل نہ تھے کہ لوگوں کو اس پر قائم رکھ سکتے اور لوگ شرک کی طرف متوجہ ہو گئے ہیں ایک وجہ کسی
رائج عقیدہ یا خیال سے لوگوں کے منکر ہونے کی یہ ہوتی ہے کہ اس کے قائم رکھنے اور اس کی تبلیغ کرنے
کے لئے لائق لوگوں کی کمی ہو جاتی ہے یا وہ بالکل مٹ جاتے ہیں ۔
دوسری وجہ دوسری وجہ کسی عقیدہ یا خیال کے ترک کرنے کی یہ ہوتی ہے کہ وہ لو جو مکہ ہوتے
ہیں اس کے تائیدی دلائل سنے بغیر اس کے مخالفوں کی باتوں کو سنتے ہیں اور
ان کی باتیں آہستہ آہستہ ان کے دل پر ایسا اثر کر جاتی ہیں کہ وہ مخالف خیالات ان کا اصل عقیدہ
ہو جاتے ہیں اور جو ان کا آبائی عقیدہ تھا وہ ان کے نزدیک جدید خیالات کی طرح ہو جاتا ہے جس کو
وہ تعصب کی وجہ سے نہ قبول کر سکتے ہیں اور نہ اس پر غور کر سکتے ہیں۔
تیسری وجہ تیسری وجہ کسی عقیدہ کے ترک کرنے کی یہ ہوتی ہے کہ انسان اپنی کمزوری کی وجہ سے
اس کے مطابق عمل نہیں کر سکتا اور اپنی اس کمزوری کے اظہار سے بھی شرماتا ہے۔
پس اپنے عیب کے چھپانے کے لئے وہ اس عقیدہ کا ہی انکار کر دیتا ہے ۔ -
چوتھی وجہ چوتھی وجہ کسی عقیدہ کے انکار کی یہ ہوتی ہے کہ بعض دفعہ انسان دوسروں کے رعب
یوی وجہ میں آجاتا ہے اور بغیر اپنے خیالات کی صحت یا ان کی غلطی پر غور کرنے کے محض میں آجاتا ہے اور بی اپنے خیال کیا الی پر دور کرنے کے
رعب کی وجہ سے ان کے خلاف بیان کرنے لگ جاتا ہے کیونکہ وہ یہ خیال کر لیتا ہے کہ کیا ایسے
عقلمند لوگ غلطی کر سکتے ہیں۔
وجہ
یہ ہی ہو وئی علم
پانچویں وجہ پانی کو کیا یہ کیا اور اب کی بات ہے کیا نام ای دریافت ہوتا
ہے جو اس کے خلاف نظر آتا ہے اور انسان خیال کر لیتا ہے کہ میرا عقیدہ اس علم
نے
کے مخالف ہے حالانکہ وہ علم ابھی ناقص ہوتا ہے اور بسا اوقات آئندہ تحقیقات اس بات کو ثابت کر
دیتی ہیں کہ اس سے جو استدلال کیا گیا تھا وہ غلط تھا ۔ چنانچہ ایسی بیسیوں باتیں ہیں کہ جن کو یورپ نے
بعض جدید علوم کی بناء پر ترک کر دیا لیکن مزید تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ان کا استدلال غلط تھا اور
اس ادھورے علم سے جو نتیجہ انہوں نے نکالا تھا اس کے مکمل ہونے پر اس کی غلطی ان پر ثابت ہو گئی۔
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۵
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
چھٹی وجہ چھٹی جدہ کی عقیدہ کے انکار کی چھٹی وجہ کسی عقیدہ کے انکار کی یہ ہوتی ہے کہ انسان اس عقیدہ کو باطل سمجھکر نہیں مجھکر میں
بلکہ اور اغراض اور فوائد کی وجہ سے چھوڑ دیتا ہے کبھی مال کے لالچ کی وجہ سے اور اور سے ہے وجہ
کبھی اس عقیدہ کے پھیلانے والوں سے جھگڑا ہو جانے کے سبب ، کبھی عزت کی خاطر بھی دوستوں
کو خوش کرنے کے لئے ۔
ساتویں وجہ ساتویں وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ واقعہ میں وہ عقیدہ جیسے انسان ترک کرتا ہے
غلط ہی ہوتا ہے اور انسان پر اس کی غلطی کھل جاتی ہے اس لئے وہ
اس کا انکار کر دیتا ہے۔
پروفیسر صاحب نے نتیجہ نکالنے میں غلطی کی غرض بعض لوگوں کے کسی عقیدہ بیاندیت کو ترک کر دینے سے یہی نتیجہ نہیں نکلتا
کہ وہ عقیدہ یا مذہب ہی کمزور ہے بلکہ بسا اوقات اس ارتداد کا باعث اس عقیدہ کا غلط ہونا نہیں
اس کا انکار کرنے والوں کی کمزوری یا کوتا ہی یا بد نیتی یا غلطی ہوتا ہے۔ اور جب کسی مذہب سے پھرنے
والوں کے اقوال کو اس مذہب کی کمزوری کے ثبوت میں پیش کیا جائے تو مدعی کا یہ بھی فرض ہوتا ہے کے کو اس کے ثبوت میں پیش کیا جائے دیا یہ بھی
کہ وہ ثابت کرے کہ یہ ارتداد اس مذہب کی کمزوری کے سب سے ہے نہ کہ کسی اور سبب سے، مگر
پروفیسر رام دیو صاحب نے ایسا نہیں کیا بلکہ چند لوگوں کے خیالات پیش کر کے جھوٹ نتیجہ نکال لیا
ہے کہ اسلام اس زمانہ کے لوگوں کی تسلی نہیں کر سکتا ۔
میں نے یہ جوابات اس بات کو فرض کر کے دیتے ہیں کہ پروفیسر صاحب نے جو کچھ مٹر خدا بخش
صاحب اور سید امیر علی صاحب اور مسٹر مظہر الحق صاحب اور مسٹر یوسف علی صاحب کی نسبت لکھا ہے
وہ درست ہی ہے لیکن مجھے یہ شبہ کرنے کی کانی وجہ ہے کہ ان لوگوں کے خیالات کے اظہار میں بھی
پروفیسر صاحب کو غلطی لگی ہے۔ مگر چونکہ پہلے دو صاحبوں کی کتب اس وقت میرے پاس موجود نہیں ہیں
اور دوسرے دو صاحبوں کی تقریر کا حوالہ پروفیسر رام دیو صاحب نے نہیں دیا اس لئے میں اس امر کی
نسبت کچھ تحریر نہیں کر سکتا کہ جو کچھ انہوں نے ان صاحبان کی نسبت لکھا ہے وہ درست بھی ہے یا نہیں
ہاں ان کو اس امر کے متعلق اپنا عقیدہ بنا دیتا ہوں ۔
میں قرآن کریم پر تعلی یا نقلی اعتراض میرے نزدیک قرآن کریم خدا تعالی کا کام ہے اور اس کا
ایک ایک لفظ اسی طرح محفوظ ہے جس طرح کہ وہ رسول
کرنیوالوں کو جواب دے سکتا ہوں کریم صلی الہ علیہ سلم پرنازل ہوا اور بات میں صرف
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۶
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
عقیدہ ہی نہیں مانتا بلکہ اسبات پر مجھے کامل یقین ہے اور یہ یقین اس امر کا نتیجہ نہیں کہ میں مسلمانوں کے
گھر میں پیدا ہوا ہوں بلکہ اس یقین کی بناء دلائل اور عینی شواہد پر ہے اور میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہوا
ہر اس شخص کے اعتراضات کا جواب دے سکتا ہوں جو قرآن کریم کے کلام الٹی ہونے کا منکر ہو خواہ وہ ی شخص کے اعتراف کا والی ہونے کا واوان و
اعتراضات عقلی ہوں یا نقلی ۔
میں فرشتوں کے متعلق اعتراض اسی طرح میرا یہ یقین ہے کہ فرشتے خیالی یا وہی وجود نہیں
ہیں بلکہ ان کا وجود عالم خیال سے باہر بھی موجود ہے اور کر نیوالوں کو جواب دے سکتا ہوں قران کریم نے فرشتوں کی نسبت جو کچھ بیان فرمایا ہے
اس کا ایک ایک لفظ درست ہے اور اگر کسی شخص کو ان کے وجود کے خلاف کوئی اعتراض ہو تو ہی اللہ تعالیٰ
کے فضل سے اس کے شکوک کا ازالہ کرسکتا ہوں اور فرشتوں کا وجود میں صرف اس لئے ہی نہیں مانتا کرئیں
نے قرآن کریم میں ان کا ذکر پڑھا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کے محض فضل اور احسان سے میں نے خود بھی ان کی
ملاقات کی ہے اور ان سے کئی علوم سیکھتے ہیں اور ان کا انکار الیسا ہی ہے جیسا کوئی نا بینا سورج کی روشنی
کا انکار کر دے ۔ جب تک انسان کی روحانی آنکھیں نہ ہوں وہ کب اس بات کا اہل ہو سکتا ہے کہ روحانی
وجودوں کو دیکھ سکے ۔
رسول کریم نے ایک آن کیلئے کس کو اللہ کا شریک نہیں بنایا میرا اسبات پر بھی یقین ہے کہ
بعثت کے بعد تو الگ رہا بعثت
سے پہلے بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آن کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کا شریک کسی کو نہیں بنایا اور جو
لوگ سنتے ہیں کہ آپ نے کبھی بھی مشرکوں کے سینے سے ان کے تین دیوتاؤں کو مان لیا وہ تاریخ سے ناواقف
اور حقیقت سے جاہل ہیں وہ اپنے دعویٰ کا ثبوت پیش کریں تو ہم باہر سے نہیں خود انکے دیئے ہوئے لال سے جاہل
سے ہی ان کے دعوی کا باطل ہونا ثابت کر دیں گے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ
اسلام تمام دنیا کیلئے ہے میں میں اس بات پر بھی یقین رکھتا ہوں کہ اسلام عرب کے نیم وحشیوں
کے لئے نہیں بلکہ دنیا کے بہترین متمدن لوگوں کے لئے بھی مفید
ہی نہیں بلکہ ضروری ہے اور میں ہر اس شخص کے اعتراضات کا جواب دینے کے لئے تیار ہوں جو اسلام کا
حلقہ اثر صرف نیم وحشیوں تک محدود رکھتا ہے ۔ اسلام عملی طور پر یورپ اور ایشیاء کے متمدن ممالک بہ یعنی
یونان کے علاقوں ایران اور ہندوستان کی اصلاح کر کے ثابت کر چکا ہے کہ وہ تہذیب کا دعوی کرنیوالے
ممالک کے لئے بھی ایسا ہی ضروری ہے جیسا کہ غیر متمدن لوگوں کے لئے اور اگر کسی کو عقلاً اس امر پر
انوار العلوم جلد ۵
۳۶۷
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
کوئی اعتراض ہے تو وہ پیش کرے ۔ اگر اس کے اعتراضات تنقید کی کسوٹی پر سچے ثابت ہوں تب
۔ جو چاہے دعویٰ کرے ۔
اسلامی پردہ نیکی کے قیام کا بہترین ذریعہ ہے میں اس بات پر بھی یقین کرتا ہوں کہ اسلامی پردہ نیکی اور تقویٰ کے قیام
کے لئے بہترین ذریعہ ہے اور میں مشتاق ہوں کہ اس شخص کے دلائل سنوں جیسے اس پر کوئی
اعتراض ہو ۔
نہ
مسئله کثرت ازدواج میں کثرت ازدواج کا ن صرف قائل ہوں بلکہ اس پر عمل ہوں۔ اور میرے نزدیک اسلامی احکام کے ماتحت ایک سے زیادہ
نکاح کرنے نہ صرف یہ کہ زنا کاری نہیں بلکہ اول درجہ کی بردباری، قربانی ، ایثار اور تقویٰ کی علامت ہے
اور کوئی عیاش انسان ان قواعد کے ماتحت دوسرا نکاح کر ہی نہیں سکتا ۔
صرف اللہ اللہ کرنا خال الدال کا ذکر کر اسلامی تعلیم کے خلاف ہے اور گرگونی سایت ان کی دیکھا دکھی ایسا کرتا تو وہ ایسا ہی ہے کیا ہندوؤں کی دیکھا دیکھی ایسا کرتا ہے تو وہ ایسا ہی ہے جیسے کئی ہنڈ
مسلمانوں کی قبروں پر جاکر سجدہ کرتے ہیں۔ پر گوشت کو میں ان خوراکوں میں سے سمجھتا ہوں جوانسان کے لئے مضر نہیں
گوشت خوری بلکہ مفید ہیں اور اسلام نے جو اسکو حلال کیا ہے اس حکم کو میں نہایت ہی
کوئیں ان میں سے ہوں جو انسان کے مضر
پر حکمت سمجھتا ہوں اور جس شخص کو اس کے غیر قدرتی غذا ہونے کا خیال ہو اس کے دلائل معلوم کرنے
پر اس کے اعتراضات کو وہم اور خیال ثابت کرنے کے لئے تیار ہوں۔ انشاء اللہ ۔ اور جو ۔ شخص یہ کہتا
ہے کہ گوشت انسان کی قدرتی غذا نہیں میرے نزدیک وہ ایسا نا واقف ہے کہ قدرتی غذا کے معنی
بھی نہیں سمجھ سکتا ۔ ہر وہ غذا جو غذا کا کام دے سکتی ہے اور انسان کے جسم کی نشو و نما اس سے ہو سکتی
ہے اور زہر نہیں ہے وہ قدرتی غذا ہے اس کو غیر قدرتی کہنا جاہل کا کام ہے۔ قدرتی کے یہ
معنی نہیں ہیں کہ جس کے بغیر گزارہ نہ ہو سکے کیونکہ ایسی کوئی بھی غذا نہیں جس کے بغیر انسان زندہ
نہ رہ سکے ۔ بعض ممالک کی اصل غذا گیہوں ہوتی ہے ، بعض دوسرے ممالک کے لوگ گیہوں کو اس
طرح ہضم نہیں کر سکتے جس طرح چاول کو ، بعض اور اقوام جوالہ کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ، بعض
زیادہ تر گوشت اور دودھ پر گزارہ کرتی ہیں۔ بس ایسی کوئی بھی غذا نہیں جس کے بغیر گزارہ ہی نہ یر ہیں ایسی غذا
ہو سکے اور اگر اس اصل سے کسی غذا کو قدرتی قرار دیا جائے تو کوئی غذا بھی قدرتی نہیں رہ سکتی۔
النوار العلوم جلد
۳۶۸
اسلام پر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
اور اگر گوشت کو قدرتی غذا نہ کہنے کی وجہ لونی کو ہنی کی یہ دلیل ہے کہ انسانی آنتیں گوشت خور
جانوروں کی طرح نہیں ہیں تو یہ دلیل بھی باطل ہے کیونکہ انسان گوشت خور جانور نہیں ہے یہ خیال
خود باطل ہے کہ ہر ذی روح کو یا گوشت خور ہونا چاہئے یا سبزی خور ۔ انسان نہ گوشت خور
ہے نہ سبزی خور - اس کو اللہ تعالیٰ نے دونوں چیزیں استعمال کرنے کی طاقت دی ہے یہی وجہ
ہے کہ یہ دونوں چیزوں کو ہضم کر لیتا ہے ورنہ وہ جانور جو صرف ایک چیز کھانے کی طاقت
رکھتے ہیں دوسری چیز یا تو استعمال ہی نہیں کرتے یا اس کے استعمال سے ہلاک ہو جاتے ہیں
یا متواتر استعمال سے ناکارہ ہو جاتے ہیں۔ پس گوشت کو غیر قدرتی غذا قرار دیگر اسلام پر حملہ کرنا
نادانی کا فعل ہے ۔
پر ہیزگاری اسلامی احکام پر عمل کرنے سے حاصل ہو سکتی ہے میرا یہ بھی یقین ہے کہ
پرانوں اور رامائن
کے پڑھنے سے نہیں بلکہ اسلامی احکام پر عمل کرنے سے سچی پر ہیز گاری نصیب ہوتی ہے اور میں
اس بات کا مشتاق ہوں کہ وہ باتیں معلوم کروں جو رامائن میں ایسی موجود ہیں کہ جن سے پاکیزگی جو حاصل ہوتی ہے لیکن قرآن کریم اور احادیث اور اسلامی لٹریچر میں موجود نہیں ۔ میرے نزدیک تو
ہندوؤں کی ان مذکورہ بالا کتب میں ایسی کوئی بات نہیں مل سکتی جو پاکیزگی کا باعث ہو مگر اسلام
میں موجود نہ ہو ۔ ہاں ایسی باتیں ضرور مل جائیں گی جو ان کتب میں موجود ہیں اور خود ہند و صاحبان بھی
دل سے یہی پسند کریں گے کہ کاش یہ نہ ہو تیں۔
پروفیسر صاحب اسلامی مسائل کے خلاف اپنے عقیدہ کے بیان کے بعد میں
جود
جو دلائل رکھتے ہیں۔ پیش کریں کر رہی ہیں جو نہیں کیا کرتا ہوں رس ، پروفیسر صاحب سے اُمید باتیں انھوں نے اسلام کی
کمزوری ثابت کرنے کے لئے پیش کی ہیں ان کے متعلق اگر کوئی دلیل ان کے پاس ہے یا ان لوگوں
کے پاس ہے جن کی مدد انہوں نے حاصل کی ہے تو اس کو پیش کریں ۔ میں انشاء اللہ اس کا جواب
دینے کے لئے تیار ہوں او اور اس امر کو یقینی دلائل سے ثابت کرنے کے لئے تیار ہوں کہ علوم کی ترقی
اور سائنس کے انکشافات اگر کسی مذہب کو نقصان نہیں پہنچ سکتے تو وہ صرف اسلام ہے یہی مذاہب
ہے جو ہر زمانہ کی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اور پورا کرتا رہے گا۔ تعجب ہے کہ پروفیسر صاحب کو وہ جو ہر کی پورا سکتا ہے اورپورا کرتا رہے گا۔ ہے کہ پرونیہ
چند لوگ تو نظر آگئے جوان شمے صوبہ سے باہر رہتے تھے اور جو اسلام کے بعض مسائل پر معترض تھے
انوار العلوم جلد ۔
۳۲۹
اسلام بر پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب
اور اس سے انہوں نے یہ نتیجہ نکال لیا کہ اسلام ہر زمانہ کی ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لیکن ان کو وہ
لوگ جو انہی کے صوبہ میں رہتے ہیں اور جو علی الاعلان اسلام کے ہر ایک حکم کی خوبی ثابت کرنے کے ہتے ہیں اور جو علی الاعلان سلام کے ہرایک علم کی خوبی ثابت کرنے کے
مدعی اور اس کی زندگی بخش قوت کے گواہ ہیں اور ان میں علوم جدیدہ کے ماہرین بھی شامل ہیں
نظر نہ آئے۔
وَاخِرُ دَعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
خاکسار
مرزا محمود احمد
TOGO HEIHACHIRO (۶۱۸۴۷ - ۱۹۳۴ء) جاپانی امیرالبحر او را نیسویں صدی کا ہیرو ۔ جس نے جاپان
اور روس کے مابین ۱۹۰۴ء ۱۹۰۵ء میں لڑی گئی جنگوں میں حصہ لیا اور خوب شہرت حاصل کی (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا
صفحه ۴۲۵ مطبوعہ لاہوری ۱۹۸ء)
۶۱۸۲۵-۱۸۹۵ء) برٹش ماہر حیاتیات۔ جو ڈارون کا حامی تھا اس( HUXLEY, THOMAS HENRY
نے نظریہ ارتقاء اور سائنس کے دیگر مواضیع پر بحث کی ہے۔ (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء )
SPENCER, HERBERT (۱۹۰۳۰-۶۱۸۲۰ء ) انگریز فلسفی جس نے علوم طبیعی اور نفسیات کے وسیع مطالعہ
کے بعد تمام علوم کو متحد کرنے کے لئے ان پر نظریہ ارتقاء کا اطلاق کیا (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۳۶ مطبوعہ لاہور
۱۹۸۷ء)
لم
MARCONI, GUGLIELMO (۱۹۳۷۰۶۱۸۷۴ء) اطالوی موجد ۔ جس نے ریڈیو ، ٹیلی گرافی کا
کامیاب نظام ایجاد کیا۔
♡
سمرتی۔ مجموعہ قوانین دھرم شاستر جو کہ اٹھارہ ہیں جن کو رکھیٹروں نے احکام بید ( وید) کے مطابق مرتب کیا ہے (لغت
ہندی اردو صفحہ و صفحه ۳۱۳ زیر لفظ " - " سمرتی " مطبع دنده طلسمات فائن آرٹ پر لیس ۱۹۳۸ء)