ملائکۃ اللّٰہ

انوارالعلوم (جلد 5)

۴۷۵
ملائكة الله
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثانی

انوار العلوم جلد ۔
ملائكة الله
ملائكة الله
تقریر حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی
اجو حضور نے سالانہ جلسہ پر ۲۸ دسمبر ۱۹۲۰ء کو مسجد نور میں بعد نماز ظہر فرمائی)
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَةً لَا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
امَّا بَعْدُ فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔
صرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُهُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ :
وَلَا الضَّالِّينَ )
(الفاتحة)
بات یاد رکھنے کا طریق میں نے پچھلے لبوں پر بھی آ لوگوں کو بارہ صحت کی ہے اور مشورہ دیا ہے کہ جو لوگ خاص طور پر کسی بات کو یاد رکھنا چاہیں ان
کے لئے اس کا ایک اعلیٰ درجے کا طریق یہ بھی ہے کہ لکھتے جائیں کیونکہ انسانی دماغ کی بناوٹ خدا تعالٰی
نے اس طرز کی بنائی ہے کہ جتنے زیادہ تو اس کسی چیز کے معلوم کرنے کے لئے لگائے جائیں اسی قدر وہ زیادہ
محفوظ رہتی ہے جس چیز کے دریافت کرنے میں ایک حسن کام کرے اس کا اثر دماغ پر بنسبت اس

انوار العلوم جلد ۵
لدون
نکہ اللہ
کے کم ہو گا جس کی دریافت کرنے میں دوستیں لگتی ہیں۔ اور جب کوئی شخص کسی بات کو سنتا بھی جائے اور
ساتھ ساتھ لکھتا بھی جائے تو اس کی دو طاقتیں خرچ ہوں گی۔ اور کیا بلحاظ اس کے کہ اس کی نظر بھی اس کھتا جائے تواس کی گی اور کیا بلحاظ اس
بات پر پڑتی جائے گی اور کیا بلحاظ اس کے کہ اس کی قوت ارادی بہت جوش میں ہو گی اس کے دماغ پر جانے کی اور کا لحاظ اس کے کہ اسکی ارادی بہت میں ہوگی اس کے پر زیادہ گہرا اثر پڑے گا۔ ہاں وہ لکھنا نہیں جو اخباروں والے لکھتے ہیں کیونکہ ان پر لکھنے کا اتنا
زیادہ بوجھ ہوتا ہے کہ ان کو یاد نہیں رہ سکتا ۔ انہوں نے چونکہ دوسروں کے لئے لکھنا ہوتا ہے اس
لئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ جہاں تک ہو سکے ہر لفظ کو محفوظ کرلیں۔ لیکن دوسرے چونکہ خلاصہ لکھتے ہیں
اس لئے وہ اس پر غور کر سکتے ہیں ۔ اور جب غور کر لینے کے بعد لکھتے ہیں تو ان کے حافظہ سے وہ بات
باہر نہیں جاسکتی اور جوں جوں وہ لکھیں گے ان کی نظر اس پر پڑتی جائے گی اور اس طرح وہ بات ان
کے حافظہ میں اور زیادہ محفوظ ہوتی جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے پرانے بزرگ اس بات کی احتیاط
کرتے تھے کہ جب درس دیتے تو سننے والوں کو کاپی اور قلم دوات کے بغیر نہ بیٹھنے دیتے۔ لکھا ہے
که امام مالک درس دیا کرتے تھے ان کے درس میں امام شافعی آگئے ۔ امام مالک مدینہ میں رہتے تھے
اور یہ مکہ سے گئے تھے ۔ ان کی عمر بھی چھوٹی تھی۔ یعنی تیرہ سال کی تھی ۔ جب دو تین دن ان کے درس
میں بیٹھے اور انہوں نے دیکھا کہ ان کے پاس کاپی اور قلم دوات نہیں۔ تو امام مالک نے انہیں کہا لڑ کے
تو کیوں یہاں بیٹھا کرتا ہے ؟ امام مالک کو بُرا معلوم ہوا کہ جب درس میں آتا ہے تو لکھنا کیوں نہیں ؟
امام شافعی کو خدا نے ایسا حافظہ دیا تھا کہ جو بات سنتے یاد ہو جاتی ۔ انہوں نے کہا پڑھنے کے لئے آیا۔
ہوں ۔ امام مالک نے کہا پھر لکھتا کیوں نہیں ؟ انہوں نے کہا میں جو کچھ سنتا ہوں یاد ہو جاتا ہے۔ امام
مالک نے کہا اچھا جو کچھ میں نے پڑھایا ہے سناؤ ۔ انہوں نے سنا دیا۔ امام مالک کے دوسرے شاگرد
کہتے ہیں کہ ہماری کاپیوں میں غلطیاں نکلیں مگر انہوں نے صحیح صحیح سنا دیا ۔
لیکن ایسا ذہن ہر شخص کا نہیں ہو سکتا اس لئے ایسے طریق سے کام لینا چاہئے جس سے حافظہ کی
کمزوری کی تلافی ہو سکے۔ اور وہ یہ ہے کہ جو کچھ سنا جائے اسے اپنے طور پر نوٹ کر لیا جائے اس
سے یہ بھی فائدہ ہوتا ہے کہ انسان اسے بار بار دیکھ کر یاد کر لیتا ہے ۔
سنتے وقت پوری توجہ کرنی چاہئے اس کے بعد میں آ لوگوں کو ایک اور آپ
نصیحت کرتا ہوں اور وہ یہ کہ سنتے ہوئے
پوری توجہ مضمون کی طرف دینی چاہئے کیونکہ جو بات علمی ہو اس کا سمجھنا اور یاد رکھنا آسان بات نہیں ۔ اس
کے لئے جب تک پوری توجہ نہ دی جائے انسان سننے کے بعد ایسا ہی کورے کا کورا اُٹھتا ہے جس طرح

انوار العلوم جلد ۵
٢٧٩
ملائكة الله
کا کورا آیا تھا۔
قرآن کریم میں ایسے لوگوں کے متعلق سخت الفاظ استعمال کئے گئے ہیں لیکن چونکہ مثال ہے ۔ اس لئے
بیان کرتا ہوں :-
آتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں منافق آتے اور باہر جاکر ایک دوسرے سے
ہے
پوچھتے مَاذَا قَالَ أَيْضًا ( محمد : (16) ابھی انہوں نے کیا بات کی تھی ۔ وہ گو مجلس میں آتے لیکن ۱)
سنتے نہ تھے کہ کیا باتیں ہوتی ہیں ؟ اس لئے ایک دوسرے سے پوچھتے ۔ اصل بات یہ ہے کہ جب لئے سے
انسان کسی ایسی مجلس میں بیٹھتا ہے جس میں دین کی باتیں ہوتی ہیں تو شیطان اس کی توجہ کو کہیں کا کہیں لے
جاتا ہے تاکہ انسان ان باتوں سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور ٹھوکر کھا جائے ۔
پس
بہت لوگ ہوتے ہیں جو مجلس میں تو بیٹھتے ہیں لیکن جو بات بنائی جائے اس کی طرف توجہ نہیں کرتے۔
اور بعض اوقات جب ان سے پوچھا جائے کہ کیا کہا گیا ہے ؟ تو کہہ دیتے کہ مزا تو بڑا آیا تھا مگر یاد نہیں
رہا کہ کیا کیا گیا تھا ؟ ایسے لوگوں کو مزا اس لئے نہیں آتا کہ وہ توجہ سے سُن رہے تھے بلکہ اس لئے آتا
ہے کہ دوسرے واہ واہ کہہ رہے اور مزا اٹھا رہے تھے ۔
جو کچھ کہا جائے اسے غور سے سنو اور توجہ سے سنو ۔ اور جن کے پاس لکھنے کا س لکھنے کا سامان ہے
اور وہ لکھنے کے عادی ہیں وہ لکھتے بھی جائیں۔ ہاں جو لکھنے کے عادی نہ ہوں وہ نہ لکھیں تا ایسا نہ ہو وہ لکھتے
کہ لکھنے لگیں تو بھول جائیں جن میں لکھنے کی مشتق ہے وہ لکھتے جائیں۔ یہ میں اس لئے کہتا ہوں کہ بعض
دفعہ بیماری یا کسی وجہ سے تقریریں جلدی شائع نہیں ہو سکتیں اور وہ نقوش جو یہاں سے دل پر
ہوتے ہیں مٹ جاتے ہیں۔ لیکن جنوں نے خود لکھا ہو گا وہ اپنے لکھے کو دیکھ کر اپنی یاد تازہ
کر سکیں گے۔
پچھلے سال ایک ایسے اہم مسئلہ پر تقریر ہوئی تھی جو ایمانیات میں داخل ہے مگر ایسے اسباب ہو گئے
کہ وہ تقریر جلدی نہ چھپ سکی اور اب چھپی ہے ۔ اب اسے جو پڑھے گا اسے نیا مضمون معلوم ہوگا مگر
جنہوں نے نوٹ لکھے ہوں گے انہوں نے بہت فائدہ اُٹھایا ہو گا ۔
مضمون کی اہمیت آج کا جو مضمون ہے وہ بھی بہت اہم ہے اور اسلام کے بنیادی اُصول اور ایمانیات میں سے ہے اور نہایت باریک مضمون ہے
تقدیر کا مسئلہ مشکل تھا مگر اس طرف عام و خاص کی توجہ چونکہ لگی رہتی ہے ۔ اس کا سمجھنا اس توجہ اور
لگاؤ کی وجہ سے انسان تھا۔ مگر پیسلہ وہ ہے کہ باوجود ایمانیات میں سے ہونے کے اس کی طرف لوگوں کو توجہ

انوار العلوم جلد ۵
۴۸۰
ملائكة الله
نہیں ۔ تقدیر تو ایسا مشہور لفظ ہے کہ جاں کسی کو نقصان ہوا یا فائدہ پہنچا اس نے کہہ دیا تقدیر سے ہوا ہے
اور چونکہ اس تقریر میں بار بار تقدیر کا لفظ آتا تھا اس لئے اس کی طرف ریت ہی اور چونه با موم
لوگ سوال کرتے ہیں کہ تقدیر کیا ہوتی ہے ؟ اس لئے بھی اس کے متعلق جو کچھ کہا گیا ؟
سننے کی خواہش ہوتی تھی اور چونکہ تقدیر ہر روز سامنے آتی ہے اس لئے بھی اس کی طرف خیال
سے سننے
رہتا تھا۔
اسے لوجہ
مگر یہ ضمون جو آج بیان ہوگا اگر چہ ایمانیات میں شامل ہے لیکن بار بار انسان کے سامنے نہیں
آتا ۔ اور لوگ جانتے ہی نہیں اور سمجھتے ہی نہیں کہ اسے ایمانیات میں کیوں داخل کیا گیا ہے ؟ اس
لئے اس کی طرف خاص توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ مسئلہ ملائکہ کا وجود ہے ۔
کی خاص کرنے کی ہے۔ پیسہل خانہ کا وجود ہے
۔ یا
ملانکہ پر ایمان لانا ایمانیات میں داخل ہے کا ایک کو خداتعالی نے بیانات میں ملائکہ
شامل کیا ہے اور جو شخص ملائکہ پر
ایمان نہیں لاتا وہ اسلامی نقطۂ خیال سے چاہے کتابوں پر ، رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لائے تو بھی
مسلمان نہیں ہو سکتا کافر ہی رہے گا۔ اور جس طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرنے والا کافر
ہوگا اسی طرح جبرائیل کا منکر بھی کافر ہوگا۔ اور ی طرح خدا تعالیٰ کی کتابوں کا انکار کرنے والا کافر ہوگا
اسی طرح ملائکہ کا انکار کرنے والا بھی کافر ہو گا اور جس طرح حشر و نشر پر ایمان نہ لانے والا کافر ہو گا اسی طرح
فرشتوں کو نہ ماننے والا بھی کافر ہوگا ۔ مگر افسوس کہ مسلمانوں نے ملائکہ کی طرف بہت کم توجہ کی ہے۔ ملائکہ
کیا ہوتے ہیں ؟ ان کا وجود کیوں منوایا گیا ہے ؟ ان کے ماننے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ اس کو نہیں ؟ کا ؟ کے مانے ہوتا ؟
جانتے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کو ماننے کا تو یہ فائدہ ہے کہ اچھی باتوں کی ہدایت ملتی ہے
اور ان پر عمل کر کے انسان اعلیٰ روحانی مدارج حاصل کر سکتا ہے۔ قیامت کے ماننے کا یہ فائدہ ہے کہ انسان
ڈر کے مارے گناہ چھوڑتا اور نیک عمل کرتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ قیامت کے دن بُرے کاموں کی
سزا ملے گی اور نیک اعمال کا اجر ملے گا۔ خدا تعالیٰ کو ماننے کا بھی فائدہ ظاہر ہے کہ خدا تعالیٰ رازق ہے،
خالق ہے ، رحیم ہے ، کریم ہے اس کو مان کر اس کی ان صفات سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ مگر
ملائکہ کیا ہیں جو منوائے جاتے ہیں ؟ ان کا کیا فائدہ ہے کہ انہیں مانا جائے ؟
عام طور پر لوگوں کو جو ملائکہ کے متعلق ایمان ہے ملائکہ کے متعلق عام لوگوں کا ایمان ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا جاتا ہے اس کی نسبت سوچیں کہ وہ اگر جاتا رہے تو ان
میں کیا کی آجائے گی ؟ ہر ایک شخص سوچے کہ اگر میںمحمد صل اللہ علیہ وسلم کے متعلق کہوں گا کہ آپ رسول

انوار العلوم جلد ۵
۴۸۱
ملا
نہیں تو ان کی تعلیم اس سے جاتی رہے گی اگر قرآن کے متعلق کہوں گا کہ خدا کا کلام نہیں تو اس کی
تعلیم علیم کو جواب دینا پڑے گا لیکن اگر یہ کہ دوں کہ فرشتے نہیں تو کیا نقصان ہو گا ؟
لوگوں کو ملائکہ کے متعلق جو ایمان ہے وہ ننانوے فیصدی لوگوں میں اتنا کم ہے کہ اگر اس کی
نفی کر دی جائے تو ان کے موجودہ ایمان میں کوئی کمی نہیں آئے گی اور ان کے ماننے کی وجہ سے کردی
ان کے ایمان میں کوئی زیادتی نہیں ہوگی ۔ حالانکہ ہر ایک ایمانی مسئلہ کے یہ معنے ہیں کہ وہ بہت
بڑا اہم مسئلہ ہے۔ اس کے فائدے بھی بہت بڑے ہیں اور اس کو ترک کرنے کے نقصان بھی بہت
بڑے ہیں۔ نہ یہ کہ صرف منہ سے کہ دیں کہ فلاں بات ہم نے مان لی تو کافی ہو جاتا ہے ۔ ورنہ نہ اس منہ کہہ
کے ماننے سے کوئی فائدہ ہوتا ہے اور نہ انکار کرنے سے کوئی نقصان ۔ اس طرح تو ہم ہمالیہ پہاڑ پر
بھی ایمان لاتے ہیں۔ مگر چونکہ ہمالیہ پر ایمان لانے سے نہ کوئی نفع ہے اور نہ اس کا انکار کرنے
سے نقصان اس لئے اسے ایمانیات میں داخل نہیں کیا گیا۔ مگر ملائکہ پر ایمان لانے کو ایمانیات
میں داخل کیا گیا ہے۔ پس ضروری ہے کہ ان پر ایمان لانے سے بہت بڑا فائدہ ہو اور نہ ایمان
لانے سے نقصان ۔
فرشتوں پر کیوں ایمان لائیں غرض یہ ایک نہایت ضروری سوال ہے کہ فرشتوں کو کیوں مانیں ؟ ان کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟
ان ن ن سے ہمیں کیا فائدہ پہنچتا ہے ؟ اگر ہمیں ان سے کوئی فائدہ نہیں تو ان پر ایمان لانے کی کیا
ضرورت ہے ؟ اگر کوئی کہے کہ سول کریم صلی الہ علیہ ہم پر فرشتے تعلیمی اسے اس لئے
ایمان لانا چاہتے تو کہا جا سکتا ہے کہ پھر ہمیں ان سے کیا تعلق ؟ اگر ان کی معرفت وحی کا آنا
ہمیں معلوم نہ ہو تو ہمارے ایمان اور ہمارے عمل میں کیا کمی آ جائے گی ؟ اگر یہی فرض کر لیا جائے
کہ اللہ تعالیٰ اپنا کلام بلا واسطہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر نازل فرماتا تھا تو اس سے ک اللہ تعلی اپنا بلا واسطه صلی اللہ علیہ کے دل نازل فرماتا تھا تو
کیا حرج واقعہ ہوگا ؟ اس سے قرآن کریم میں تو کوئی کمی نہیں آجائے گی پھر ہم سے فرشتوں کا
وجود کیوں منوایا جاتا ہے ؟ اور اتنے زور سے کیوں منوایا جاتا ہے ؟ کہ اگر نہ مانیں تو مسلمان ہی
نہیں رہتے کافر ہو جاتے ہیں ۔
اس قسم کے کے : خیالات کی وجہ سے پیمضمون مشکل بھی ہے اور شاید بہتوں کے لئے پھیکا بھی ہو
اور ان کی توجہ اس طرف قائم نہ رہے۔ کیونکہ فرشتے ایسی چیز ہیں جو نظر نہیں آتے اور ان سے بظاہر
کوئی تعلق بھی نہیں معلوم ہوتا مسئلہ تقدیر بھی مشکل تھا۔ لیکن جب اس کے متعلق کہا جاتا تھا کہ

انوار العلوم جلد ۵
۴۸۲
ملائكة الله
خدا نے تقدیر کے ذریعہ کسی کے لئے عذاب نہیں مقرر کر چھوڑا اور ایسا نہیں ہے کہ انسان عذاب
سے بچ نہ سکے تو ان خیالات کے باعث جو تقدیر کے متعلق عام طور پر پھیلے ہوئے ہیں جو بوجھو نظر
آتا تھا وہ اُتر جاتا تھا اور اس وجہ سے اس مسئلہ کی طرف توجہ قائم رہتی تھی اور لوگ غور سے سنتے اس
تھے۔ مگر ملائکہ کو چونکہ غیر متعلق چیز سمجھا جاتا ہے اور ان کی کوئی ضرورت بھی نہیں سمجھی جاتی ۔ اس لئے
شائد توجہ نہ رہے ۔
پھر ملائکہ کے متعلق عام مصنفین نے بھی کچھ نہیں لکھا ۔ انہوں نے ان کی کیفیت کو سمجھا ہی
نہیں ۔ حالانکہ ان سے انسان کو ایسے ایسے فوائد پہنچ سکتے ہیں کہ اگر معلوم ہو جائیں تو لوگ بیاب
ہو کر ایسی کتابوں کو پڑھیں جن میں ان کا ذکر ہوتا ہے۔ صوفیاء نے ان کے ذکر کو لیا ہے اور اپنی
تصنیفوں میں بیان کیا ہے مگر پھر بھی بہت تھوڑا بیان کیا ہے ۔ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کے بعد اگر کسی انسان نے سب سے زیادہ ان کے متعلق بیان کیا ہے تو مسیح موعود نے ہی بیان کیا
ہے۔ اور آپ ہی نے آکر ان کی حقیقت کے راز سر بستہ کو کھولا ہے۔ رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم
اور مسیح موعود کے درمیان اور کسی نے نہیں کھولا ۔ قرآن کریم نے ان کی حقیقت کو کھولا ہے یا
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمات میں ان کا ذکر ہے ۔ باقی صوفیاء کے کلام میں بھی ان کا ذکر
ہے مگر بہت کم ۔ اور دوسرے مصنفین نے تو ان کا ذکر ہی نہیں کیا۔ معمولی معمولی باتوں کے متعلق
تو انہوں نے بیسیوں قصے بیان کر دیتے مگر ملائکہ کی نسبت اس طرح چپ چاپ گزر گئے کہ گویا یہ رانہوں
کوئی چیز ہی نہیں ۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ ان کی حقیقت بیان کرنا بہت مشکل کام تھا اور ان ہی ۔ یہی
میں بیان کرنے کی طاقت نہ تھی ۔ لیکن اب چونکہ ایسا زمانہ آگیا ہے کہ ہر چیز کی حقیقت کو کھول دیا
جائے تاکہ کسی کو کسی مسئلہ پر حملہ کرنے کی جرات نہ رہے اس لئے خدا تعالیٰ نے ایسے سامان پیدا
کر دیتے ہیں کہ ملائکہ کی حقیقت سے بھی دنیا آگاہ ہو جائے۔
آج کل کے مسلمانوں کے وہی فرشتے چند ہی دن ہے چند ہی دن ہوئے ایک آریہ نے بیان کیا
کهہ مسلمان اسلام سے بدظن ہو رہے ہیں اور ہورہ
اس کے ثبوت میں یہ بات بھی پیش کی ہے کہ سید امیر علی صاحب نے جو مسلمان ہیں لکھا ہے کہ فرشتے
ایک وہی چیز ہیں ان کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ اس میں شک نہیں کہ آج کل کے مسلمان کہلانے والوں
کے ذہن میں جو فرشتے ہیں وہ وہمی ہی ہیں ۔ کیونکہ انہیں کچھ پتہ نہیں ہے کہ فرشتے کیا ہیں ؟ ان پر
ایمان لانے کی کیا ضرورت ہے ؟ ان کے کیا فوائد ہیں ؟ نگر میں نے جیسا کہ ابھی بتایا ہے جو بات بھی
نه

انوار العلوم جلد ۵
۲۸۳
ملائکة الله
ایمان میں داخل ہے وہ لغو نہیں ہے بلکہ اس کے بہت بڑے فوائد ہیں ۔
پس چونکہ یہ ایک ایسا مضمون ہے کہ جس سے عام لوگوں کو لگاؤ نہیں اس لئے اس کی طرف
خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ نئی تعلیم کی وجہ سے ملائکہ پر بھی اعتراض کئے جاتے ہیں مگر ہم اللہ تعالیٰ کے
فضل سے ان کو ثابت کر سکتے ہیں اور اسی طرح ثابت کر سکتے ہیں جس طرح اور بہت سی چیزوں کو ثابت
کیا جاتا ہے جو نظر سے غائب ہوتی ہیں۔ اور ہم ملائکہ کے متعلق ایسے ثبوت دے سکتے ہیں کہ ہر شخص سے ۔ اور ہے
ان کو سمجھ سکتا ہے بشرطیکہ تعصب کی پٹی اس کی آنکھوں پر نہ بندھی ہو۔
کیا ملائکہ نہیں ہیں ؟ آپ کی نئی تعلیم کے اثر سے بالعموم مسلماوں میں یہ خیل پیدا ہوگا
ہو
گیا
یا مالیات مالی
ہے کہ ملائکہ کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بلکہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے دل
ہیں جو قوت پیدا ہوتی تھی اس کا نام ملائکہ رکھ دیا گیا ہے۔ اور یہ جو نام جبرائیل یا میکائیل رکھ دیے
گئے ہیں ان کی غرض یہ ہے کہ لوگوں میں چونکہ ان کا خیال پھیلا ہوا تھا اور یہ نام رایج تھے اس لئے
اپنی باتوں کو زیادہ موثر بنانے کے لئے ان کے نام لے دیئے گئے ہیں۔
مگر ہم دیکھتے ہیں کہ ملائکہ کا وجود اس زور کے ساتھ تسلیم کیا گیا ہے کہ خدا تعالیٰ کے بعد اگر کثرت
کے ساتھ کوئی مسئلہ پایا جاتا ہے تو ملائکہ کا ہی ہے ۔ وحشی سے وحشی قوموں کے حالات سے
بھی پتہ لگتا ہے کہ وہ ملائکہ کو مانتے تھے۔ بہت سے مذاہب ایسے ہیں جن کی تعلیمیں اب دنیا میں
پائی نہیں جاتیں مگر ان کے آثار قدیمہ سے ملائکہ کا پتہ لگتا ہے اور جو مذاہب موجود ہیں ان میں تو
نہایت صفائی کے ساتھ ان کا ذکر پایا جاتا ہے ۔
دیگر مذاہب میں ملائکہ کا ذکر چنانچہ قدیم مذاہب میں سے سب سے زیادہ زردشتی مذہب میں بیان کیا گیا ہے ۔ اس مذہب کے لوگوں
نے جس صفائی کے ساتھ ملائکہ کے متعلق بیان کیا ہے اگر چہ انہوں نے اس بیان میں غلطیاں بھی کی جس کے ساتھ ملان با این لیا بھی
ہیں) مجھے افسوس کے ساتھ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ اتنا مسلمانوں نے نہیں کیا۔ ان لوگوں نے ملائکہ کا ذکر
نہایت تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ۔
ان کے بعد دوسرے درجہ پر یہودی ہیں ۔ یہ چونکہ تازہ ہی مذہب ہے اور کوئی بہت زیادہ زمانہ
اس پر نہیں گزرا اور اس کی حفاظت بھی ایک حد تک ہوتی رہی ہے اس میں بھی ملائکہ کے متعلق بہت
سی تعلیم موجود ہے۔ ان کے بعد ہندو ہیں۔ ان کا مذہب اگر چہ بہت قدیم کا ہے مگر ان میں بھی ملائکہ
کو سلیم کیا گیا ہے ۔ گو آج کل یہ لوگ ان کی ار تشریحیں کر دیں۔ اس طرح چین کے لوگوں کی جو پانی کم ہیں

انوار العلوم جلد ۵
۴۸۴
ملائكة الله
*
ہیں ان میں بھی ملائکہ کا ذکر پایا جاتا ہے ۔ پھر مصر اور یونان کے آثار قدیمہ میں بھی ملائکہ کا ثبوت پایا
جاتا ہے۔ اور ایسی وحشی قومیں جن کے نام کا بھی پتہ نہیں لگتا ان کے آثار اور ضرب الامثال سے
بھی ملائکہ کا پتہ لگتا ہے کسی جگہ تو یوں ذکر ہے کہ پروں والی ایک مخلوق ہے جو انسان کو سزا دیتی
ہے۔ اور کسی جگہ اس قسم کی تصویریں ملتی ہیں جو ئی کئی ہزار سال کی ہیں کہ پروں والی تصویر یں اوپر سے اور
نیچے کی طرف آرہی ہیں۔ اس قسم کی باتوں سے پتہ لگتا ہے کہ ان میں بھی ملائکہ کا خیال پایا جاتا تھا۔
پس تمام اقوام میں ملائکہ کے خیال کا پتہ لگتا ہے ۔ سب سے زیادہ زرتشتیوں میں ۔ ان سے اتر
کر یہودیوں میں یہ ان سے اتر کر ہندوؤں میں۔ اور دوسری پرانی اقوام میں بھی پایا جاتا ہے اور
عیسائیوں میں بھی ۔ حتی کہ پولوس نے بحث اُٹھائی ہے کہ ان کی عبادت جائز ہے یا نہیں ؟ اس سے
معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایسی تعلیم تھی جس کا اثر تمام قلوب پر تھا ۔ اور جس طرح خدا تعالیٰ کے متعلق ہر ایک قوم
کے ایمان کو دیکھ کر انسان کہ سکتا ہے ک شروع سے تمام لوگ خدا تعالی کو مانتے چلے آئے ہیں اور یہ
ثبوت ہے خدا تعالیٰ کی بستی کا۔ اسی طرح جب وہ قومیں جن کے تمدن آپس میں نہیں ملتے جن کا ایک
دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق ثابت نہیں ہوتا وہ ساری کی ساری ملائکہ کی قائل پائی جاتی ہیں تو یہ ملائکہ
کے ہونے کا ایک زبر دست ثبوت ہے۔
رتشتی مذہب میں ملائکہ کا ذکر زرتشتیوں میں یہ عجیب بات پائی جاتی ہے کہ
ان میں فرشتوں کے جو نام آئے ہیں اور وہ
یہ منشاء ہے کہ
نام جو مسلمانوں میں ہیں آپس میں ملتے جلتے ہیں اور ان کے کام بھی آپس میں ملتے ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ خدا دو ہیں۔ ایک تاریخی کا اور ایک نور کا - نور سے خدا کی یہ منشاء
محکمت کے خدا کو کمزور کر دے ۔ اور کہتے ہیں ایک وقت آئے گا جب ظلمت کا خدا کمزور ہو جائے گا
نیکی کے خدا کو یزدان اور بدی کے خدا کو اہرومانہ اور بالعموم اہرمن کہتے ہیں یعنی تاریکی کا آدمی۔ اس
نام سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے معنے شیطان تھے خدا نہ تھے۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ خدا کے مقابلہ
میں یہ بدی کا خدا ہے اور یہی بدیاں کراتا ہے ۔
زرتشتیوں کی مذہبی زبان اوستا میں بڑے فرشتوں کو امیشیا کہتے ہیں جو کہ امیش سے نکلا ہے
جس کے معنے غیر فانی کے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ تھا کہ فرشتے غیرقانی ہوتے ہیں۔
جس طرح انسانی روح فنا سے محفوظ رکھی گئی ہے ۔ اسی طرح ان کو بھی ہمیشہ کی زندگی عطا کی گئی ہے۔ ان
زرتشتیوں کا عقیدہ ہے کہ فرشتے تمام نیکیوں اور مذاہب کا سرچشمہ ہیں اور اصولاً خدا تعالیٰ کے

انوار العلوم جلد ۔
۴۸۵
ملا
مظاہر ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ فرشتے ہزاروں سال کی ترقی کے بعد اپنے موجودہ درجہ تک پہنچے ہیں۔ اور
وہ فرشتوں کی نسبت خیال کرتے ہیں کہ وہ لاثانی ہوتی ہیں جو ہماری نظروں سے اوجھل ہیں لیکن ہمیں کی خیال کرتےہیں کہ وہ موت ہیں جو سے میں
نفع رساں ہیں ۔ وہ جواہر نہیں کہلا سکتے کیونکہ یہ ان کی ہتک ہو گی ۔ وہ پھول نہیں جو درختوں پر سکے ہوگی ۔ وہ جو پر شکے
ہوں بلکہ وہ ستاروں کی طرح ہیں جو سورج کے گرد گھوم رہے ہوں وہ خدا کے لئے زینت نہیں بلکہ وہ کی کے رہے
اس کی ذات کے مظہر ہیں ۔
→
زرتشتی کتب میں سب سے بڑے فرشتہ کا نام وہ ہو ما ناح لکھا ہے ۔ اسے دہشتنا ما ناح بھی کہتے
ہیں یعنی سب سے بہتر فرشتہ۔ دو ہو ما ناح کے معنے نیک دل یا اصلاح کرنے والے فرشتہ کے ہیں ۔
اور عبرانی اور عربی میں جبر کے معنے بھی اصلاح کے ہیں۔ پس دونوں ناموں کی مطابقت سے معلوم
ہوتا ہے کہ دو ہو ما ناح در حقیقت جبرائیل کا ہی نام ہے ۔
زرتشتی کتب سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانی دماغ کو روشنی اس فرشتہ کی وساطت سے آتی ہے ۔
بلکہ زرتشت نے خدا تعالیٰ سے دعا کی تھی کہ نور اور الہام کی روشنی سے وہ دو ہو ماناح کو دیکھے اور آخر وہ
فرشتہ اسے ملا - تمام نیک تحریکیں اس فرشتہ کی طرف سے آتی ہیں اور جو لوگ اس فرشتہ کی تحریکات
کو قبول نہیں کرتے یہ فرشتہ ان کو چھوڑ دیتا ہے ۔
کے
دوسرا فرشته زرتشتیوں کے نزدیک آتا ہے۔ یعنی تقویٰ کا فرشتہ ہے ۔ ظاہری اشیاء میں سے
آگ آشا کے سپر د ہے۔ کیونکہ نوکر آگ سے پیدا ہوتا ہے۔ اور تقویٰ نور سے پیدا ہوتا ہے۔ معلوم
ہوتا ہے کہ یہ فرشتہ میکائیل ہے کیونکہ میکائیل دنیاوی ترقی کا فرشتہ ہے اور دنیاوی ترقی کا
نشان آگ ہے۔
ان دونوں فرشتوں کے علاوہ وہ پانچ بڑے فرشتے اور مانتے ہیں اور چھوٹے فرشتوں کا تو کچھ شمار
ہی نہیں ۔ اور بڑے فرشتوں کے سپرد تمام انتظام ہے اور ان کا خیال ہے کہ فرشتے ہمیشہ انسان کے
دل پر نیک اثر ڈالتے ہیں تا کہ شیطان اس میں نہ گھس سکے ۔ اور کہتے ہیں پیدائش خدا کی طرف سے
ہے اور موت شیطان کی طرف سے ۔ اس وجہ سے وہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ چونکہ پیدائش خدا کی طرف
سے ہوتی ہے اس لئے انسان نیک ہی پیدا ہوتا ہے اور فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں مگر شیطان
اس کو بُرائی سکھاتا ہے ۔ اگر انسان اس کی بات مان لے تو فرشتے اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں کہ اب
یہ شیطان کا بندہ ہو گیا ہے ۔
پھر ان کا خیال ہے کہ خدا اور شیطان کا مقابلہ ہوتا چلا جائے گا یہاں تک کہ ایرانی النسل ایک نبی

انوار العلوم جلد ۵
ملا نکتہ اللہ
پیدا ہو گا اور اس کا نام موسیوز رسمی ہو گا یعنی مسیح مبارک کے نام سے ایک نبی آئیگا جو زرتشت کی اولاد سے ہوگا۔
مگر ظاہری اولاد سے نہیں کیونکہ لکھا ہے کہ وہ اس بیوی سے ہو گا جس سے کوئی اولاد نہیں ہوئی ۔
اس کے زمانہ میں شیطان سے آخری جنگ ہوگی ۔ وہ خدا تعالی سے التجا کرے گا کہ جنگ بہت
مہیب ہے تو فرشتے نازل کہ اس ر خداتعالی فرشتے نازل کرے گا یا مقابلہ کرتا کرتا آخر کار
تھک جائے گا۔ اس وقت وہ نبی اس پر فرشتوں کی مدد سے آخری حملہ کرے گا اور خطرناک جنگ
ہو گی جس میں شیطان کو شکست ہوگی ۔ اور وہ پکڑا اور مارا جائے گا۔ اس کے بعد امن ہو جائے گا اور
یہ دنیا بہت پھیل جائے گی اس لئے کہ کوئی آدمی مر نہیں سکے گا کیونکہ شیطان جو مارنے سے تعلق
رکھتا ہے خود مر گیا ہو گا ۔
معلوم ہوتا ہے یہ باتیں ایک نبی کی کمی ہوئی ہیں، کیونکہ سیچی نکلی ہیں اور پوری ہو رہی ہں موسیوز رسمی
مسیح مبارک، آیا اور انہی نشانات کے ساتھ آیا جو بیان کئے گئے۔ پھر یہ بات اور نبیوں نے بھی کسی
ہے کہ ایک آخری جنگ شیطان کے ساتھ ہوگی ۔ چنانچہ اب ہو رہی ہے ۔ کئی کئی طریقوں سے کہ شده
کوشش کی جاتی ہے کہ لوگوں کو پیچھے مذہب سے پھرایا جائے اور لوگ خدا کو چھوڑ دیں ۔ اس
کے مقابلہ میں لوگوں کو خدا سے ملانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہ ایک نہایت خطرناک
جنگ ہے۔
پھر فرشتے آسمان سے مانگنے والی بات بھی درست نکلی ۔ چنانچہ حضرت مسیح موعود کا ایک کشف سے نکلی
ہے کہ آپ نے خدا سے ایک لاکھ فرشتے مانگے ہیں اور خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے پانچ ہزار کافی ہیں
ایک لاکھ زیادہ ہیں (تذکرہ صفحہ ۱۷۸ ایڈیشن چہارم ، چونکہ قرآن میں زیادہ سے زیادہ پانچ ہزار فرشتوں کا ذکر آیا ہے
اس لئے اتنے ہی دیئے گئے ان سے زیادہ نہ دیئے گئے ۔ غرض یہ بات بھی بچی نکلی ۔
زرتشتیوں میں فرشتوں کے اعمال کے متعلق بڑی تفصیلیں آتی ہیں۔ گو انہوں نے ٹھوکریں
بھی کھائی ہیں مگر ان کی کتابوں میں ایسے مضامین پائے جاتے ہیں کہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر اسلام کو
چھوڑ کر کسی مذہب نے ملائکہ کا بیان کیا ہے تو وہ زرتشتی مذہب ہی ہے ۔
یہودی مذہب میں ملائکہ کا ذکر پر یہودیوں میں بھی لا نہ کی تعلیم پئی جاتی ہے
وہ جبرائیل کو آگ کا فرشتہ کہتے ہیں مگر ان کو
غلطی لگی ہے۔ کیونکہ میں نام زرتشتیوں میں پایا جاتا ہے مگر وہ اسے کلام لانے والا فرشتہ کہتے ہیں۔ چونکہ
یہ نام ان میں پہلے کا پایا جاتا تھا اور یہودیوں میں بعد میں آیا ہے اور ان کی ایران کسے جلا وطنی کے
علی تذکرہ میں فرشتے کی بجائے فوج " کا لفظ ہے ۔

انوار العلوم جلد ۵
۴۸۷
ملائكة الله
بعد آیا ہے اس لئے چونکہ جن یہودیوں سے یہ نام لیا ہے ان میں اس کو رحمت کا فرشتہ اور کلام لانے
والا مانا جاتا ہے اس لئے آگ کا فرشتہ کہنا غلط ہے۔ پھر بائیبل میں بھی ہم دیکھتے ہیں کہ اسے رحمت
کا فرشتہ قرار دیا گیا ہے۔ طالمود میں آتا ہے کہ دانیال نبی کے زمانہ میں جن لوگوں کو آگ میں ڈالا
گیا تھا ان کو بچانے والا جبرائیل ہی تھا ۔
چنانچہ لکھا ہے کہ جب حضرت ابراہیم کو لوگ آگ میں ڈالنے لگے تو جبرائیل نے خدا تعالیٰ سے ڈالنے لو خدا
کہا مجھے اجازت دیجئے کہ میں اس کو بچاؤں ۔ خدا تعالٰی نے کہا نہیں تمہیں اس کی اجازت نہیں دی مکہ میں اس خدا نے کہا اس کی نہیں دی
جاتی ۔ ابراہیم بھی زمین میں ایک ہی ہے اور میں بھی ایک ہی ہوں اس لئے میں ہی اسے بچاؤں گا
ہے جو ہمارے ہاں ہے کہ جب حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈالنے لگے تو جبرائیل ان کے یہ وہی بات ہے جو ہمارے مارے ہاں سے کہ حضرت کو میں لگے تو
پاس آیا اور کہا مجھ سے کچھ مانگ لو۔ انہوں نے کہا تم سے میں کچھ نہیں مانگتا ۔ اس پر اس نے
کہا پھر خدا سے مانگو ۔ انہوں نے کہا خدا سے مانگنے کی کیا ضرورت ہے ؟ کیا وہ خود نہیں دیکھتا کہ
میری کیا حالت ہے ؟
طالمود میں آتا ہے کہ جبرائیل کو خدا نے کہا کہ تو نہیں میں ابراہیم کو بچانے کے لئے جاؤں گا ۔
مگر میں تیری اس نیکی کو ضائع نہیں کروں گا ۔ آئندہ ابراہیم کی اولاد میں سے ایک کو بچانے کے
لئے تجھے اجازت دوں گا ۔ چنانچہ دانیال کے وقت جو لوگ آگ میں ڈالے گئے تو اس وقت خدا
نے جبرائیل کو ان کے بچانے کی اجازت دی اور اس نے انہیں بچایا۔
غرض کہو دیوں میں بھی شروع سے لے کر آخر تک فرشتوں کا ذکر چلتا ہے اور انہیں خدا
کا بیٹا کیا گیا ہے ۔
۔
ہندو مذہب میں ملائکہ کا ذکر اسی طرح ہندوؤں میں بھی فرشتوں کا ذکر پایا جاتا ہے
سمجھتے ہیں جن کی پوجا کرنی چاہئے ۔ مگر دراصل یہ فرشتے تھے جو خدا کا کلام لاتے تھے کیونکہ تھے جو کا تھے کیوں نکہت
دو اور ورونہ کا ہی ہے۔ دو ہو انہ کا تعلق بھی سے دو ہومانہ اور ورونہ کا کام ایک ہی معلوم ہوتا ہے ۔ دو ہو مانہ کا تعلق بھی سورج سے بتاتے
ہیں اور ورونہ کا بھی سورج سے ہی ۔ مگر غلطی سے یہی سمجھا جانے لگا کہ چونکہ سورج سے ان کا
تعلق ہے اس لئے سورج خدا ہے اور اس طرح سورج کو خدا ماننے لگ گئے۔
اس میں شک نہیں کہ ان کا تعلق سورج سے ہے ۔ جیسا کہ اسلام میں سورج کا تعلق جبرائیل
سے بتایا گیا ہے ۔ چنانچہ حضرت مسیح موعود نے بھی لکھا ہے کہ اس کا تعلق سورج سے ہے جبرائیل
ورونه وغیرہ نام آتے ہیں ۔ عام لوگ ان کو ایسی رو میں

آج 10 میں سے 10 باقی