ہدایاتِ زرّیں
انوارالعلوم (جلد 5), حصہ 3
انوار العلوم جلد ۵
۵۸۸
ہدایات زریں
سے کہتا ہے ۔ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ (القصص : ۵ کہ جو کچھ تیری طرف سے
مجھ پر بھلائی نازل ہو ئیں اس کا محتاج ہوں پس جب حضرت موسی نبی ہو کہ خدا تعالیٰ کے محتاج
ہیں تو معمولی مومن کیوں محتاج نہ ہوگا؟ ہر ایک مبلغ کو دُعا سے ضرور کام لینا چاہئے اور اس کو کسی
حالت میں بھی نہ چھوڑنا چاہئے ۔
دسویں چیز مبلغ کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس میں انتظامی قابلیت دسویں ہدایت دسویں چیزی بھی کیا یہ ضروری ہے کہ اس میں اعلی ہو۔ اگر اس میں یہ قابلیت نہ ہوگی تو اس کا دائرہ عمل بہت
ا۔ اس لئے
محدود ہو گا۔ اور اس کی کوششوں کا دائرہ اس کی زندگی پر ہی ختم ہو جائے گا۔
اسے اس بات کی بھی فکر ہونی چاہئے کہ جس کام کو اس نے شروع کیا ہے وہ اس کے ساتھ
ہی ختم نہ ہو جائے بلکہ اس کے بعد بھی جاری رہے اور یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ وہ
اپنے قائمقام بنائے ۔ دیکھو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مبلغ تھے مگر آپ مبلغ گر بھی تھے۔
ہمارے مبلغوں کی اس طرف قطعاً توجہ نہیں ہے ۔ وہ یہ کوشش نہیں کرتے کہ جہاں جائیں وہ اپنے
قائمقام بنائیں اور کام کرنے والے پیدا کریں ۔ تاکہ انتظام اور ترتیب کے ساتھ کام جاری رہے ۔
یہ اس طرح ہو سکتا ہے کہ مبلغ جن لوگوں کو دوسروں کی نسبت زیادہ لائق دیکھیں اور جو شوق رکھیں جوش
ان کو مختلف مسائل کے دلائل سکھائیں اور ہر بار ان میں اضافہ کرتے رہیں۔ اور دیکھتے رہیں کہ
انہوں نے پہلے دلائل کو یاد کر لیا ہے یا نہیں۔ اور پھر انہیں یہ بھی کہیں کہ ہمارے بعد تم تبلیغ کرنا
اور اس کے متعلق ہمیں اطلاع دیتے رہنا ۔ میں نے تالیف و اشاعت کے دفتر کو اس کے متعلق
تاکید کی تھی کہ ہر جگہ تبلیغ کرنے والے مقرر کئے جائیں اور اس نے نیم مردہ سی تحریک بھی کی جو اسی م
حالت میں رہی ۔ کئی جگہ تبلیغی سیکرٹری مقرر ہی نہیں ہوئے اور کسی جگہ مقرر ہوئے تو انہوں نے
کچھ کیا نہیں۔ دراصل ان کو پہلے خود زندہ ہونا چاہئے اور زندگی کی علامات ظاہر کرنی چاہئیں ۔ تاکہ دوسروں
کو زندہ کر سکیں لیکن جبکہ وہ خود مردہ حالت میں پڑے ہیں تو ان سے کسی کام کی کیا امید ہو سکتی ہے۔
غرض جہاں مبلغ جائیں۔ وہاں دوسروں کو تبلیغ کرنا سکھائیں اور بتائیں کہ اس طرح بحث کرنی
چاہئے ۔ بحث کرنا اور بات ہوتی ہے اور لیکچر دینا اور اس لئے بحث اور دوسرے مذاہب کے متعلق
گفتگو کرنے کے گر سکھانے چاہیں۔ تاکہ ایسے لوگ پیدا ہو جائیں جو ان کے بعد کام کرتے رہیں۔
انوار العلوم جلد ۵
۵۸۹
بعد از نماز مغرب)
میں نے پہلے دس باتیں بیان کی تھیں ۔ اب گیارہویں بات بتاتا ہوں ۔
ہدایات زرین
گیارہویں بات جس کا یا د رکھنا مبلغ کے لئے ضروری ہے۔ وہ گیارہویں ہدایت ہے اس کو اس طرف توجہ نہیں کیا نازک امر ہے بہت لوگ اس کی طرف توجہ نہیں رکھتے انیس
لئے بعض دفعہ زک پہنچ جاتی ہے ۔ میں نے اس سے خاص طور پر فائدہ اُٹھایا ہے اور یہ ان باتوں
میں سے ہے جو بہت سہل الحصول ہیں ۔ مگر تعجب ہے کہ بہت لوگ اس سے فائدہ نہیں اُٹھاتے ۔
یہ ہے کہ دشمن کو کبھی حقیر نہ سمجھو اور اس کے ساتھ ہی کبھی یہ خیال اپنے دل میں نہ آنے دو کہ تم
اور وہ یہ ہے!
اس کے مقابلہ میں کمزور ہو۔
ہی
مجھے مباحثات کم پیش آئے ہیں اس لئے میں اس معاملہ میں کم تجربہ رکھتا ہوں مگر میں نے دیکھا
ہے کہ بعض دفعہ نہایت کم علم اور معمولی سے آدمی نے ایسا اعتراض کیا ہے کہ جو بہت وزنی ہوتا ہے
اور کئی دفعہ میں نے بچوں کے منہ سے بڑے بڑے اہم اعتراض سنے ہیں۔ اس لئے یہ خیال نہیں کرنا
چاہئے کہ ہمارا مد مقابل کم علم اور جاہل انسان ہے اور اس کی ہمیں کیا پرواہ ہے ۔ بلکہ یہی مد نظر
رکھنا چاہئے کہ یہ بہت بڑا دشمن ہے۔ اور اگر بچہ سامنے ہو اور اس کا رعب نہ پڑ سکے تو یہ خیال کر لینا
چاہئے کہ ممکن ہے میرا امتحان ہونے لگا ہے ۔ کیس ایک طرف تو خواہ بچہ ہی مقابلہ پر ہو اس کو حقیر
نہ سمجھو بلکہ بہت قوی جانو۔ اور دوسری طرف اس کے ساتھ ہی تمہارے دل میں یہ خیال پیدا ہو کہ
ہم حق پر ہیں ہمیں کسی کا کیا ڈر ہو سکتا ہے ۔ گویا نہ تو مد مقابل کو حقیر سمجھنا چاہئے اور نہ مایوس ہونا
چاہئے کیونکہ جب خدا تعالیٰ پر اعتماد ہو تو اس کی طرف سے ضرور مدد آتی ہے اور خدا ہی کی مدد ہوتی ور آتی
ہے جس کے ذریعہ انسان دشمن کے مقابلہ میں کامیاب ہو سکتا ہے ۔ ورنہ کون ہے جو سب دنیا کے علیم
پڑھ سکتا ہے ؟ پھر کون ہے جو سب اعتراضات نکال سکتا ہے اور پھر کون ہے جو ان کے جوابات
سوچ سکتا ہے؟ ہر انسان کا دماغ الگ الگ باتیں نکالنا ہے۔ اس لئے خدا پر ہی اعتماد رکھنا چاہئے
کہ وہ ہی ہماری مدد کرے گا اور ہم کامیاب ہوں گے اور ادھر دشمن کو حقیر نہ سمجھا جائے جب یہ دو
باتیں ایک وقت میں انسان اپنے اندر پیدا کرے تو وہ کبھی زک نہیں اُٹھا سکتا۔ مگر دیکھا گیا ہے کہ
اکثر لوگ جب ایک دو دفعہ کامیاب ہو جاتے ہیں اور اچھا بولنے لگتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں ۔ کون ہے جو
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۰
ہدایات زریں
چاہئے
ہمارا مقابلہ کر سکتا ہے ۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ دشمن کو کبھی حقیر نہ سمجھنا چاہئے بلکہ بہت بڑا سمجھنا
ہاں ساتھ ہی یہ بھی اعتقاد ہونا چاہئے کہ اگر دشمن قوی ہے تو میرا مددگار بھی بہت قوی ہے ۔ اس
لئے دشمن میرے مقابلہ میں کچھ نہیں کر سکے گا۔ جب یہ دو باتیں انسان میں پیدا ہو جائیں۔ تو اول تو
خدا اس کے دشمن کی زبان پر کوئی اعتراض ہی جاری نہیں کرے گا اور اگر کرے گا تو اس کا
جواب بھی سمجھا دے گا ۔ ایک دفعہ یہاں ایک انگریز پادری آیا ۔ والٹر اس کا نام تھا ۔ احمدیت کے
متعلق ایک کتاب بھی اس نے لکھی ہے۔ اب مر گیا ہے اس نے مجھ سے پوچھا کہ قرآن انجیل اور
توریت کی تصدیق کرتا ہے مگر ان میں آپس میں اختلاف پایا جاتا ہے اگر چہ میں قرآن کی تصدیق
کرنے کے اور معنے کیا کرتا ہوں اور میرے نزدیک جب ایسے موقع پر لام صلہ آئے تو اس
کا اور ہی مطلب ہوتا ہے ۔ مگر اس وقت میرے دل میں یہی ڈالا گیا کہ کہو ہاں تصدیق
کرتا ہے۔ اور بتایا گیا کہ وہ کوئی اختلاف پیش ہی نہیں کر سکے گا ۔ اس نے کہا کہ ان میں تو اختلاف
ہے پھر تصدیق کے کیا معنی؟ میں نے کہا کوئی اختلاف پیش تو کرو۔ اس پر وہ خوب تقیہ مار کر ہنسا
اور کہا ایک اختلاف ؟ اختلاف تو بیسیوں ہیں ۔ میں نے کہا ایک ہی پیش کرو۔ یہ باتیں میرے
مینہ سے خداری کہلوار ہا تھا۔ ورنہ اختلاف تو فی الواقع موجود ہیں۔ گو اس قسم کے اختلاف نہیں ہیں جس
قسم کے اس کی مراد تھی ۔ وہ پادری تھا اور انجیل کا ماہر۔ اگر کوئی اختلاف پیش کر دیتا تو بات بھی جا
پڑتی ۔ مگر چونکہ میرے دل میں ڈالا گیا تھا کہ وہ کوئی اختلاف پیش نہیں کر سکے گا ۔ اس لئے میں
نے زور دے کر کہا کہ کوئی اختلاف تو پیش کرو۔ اس نے تھوڑی دیر سوچ کر کہا ۔ قرآن کریم میں لکھا
ہے کہ میت پرندہ پیدا کیا کرتا تھا انجیل میں اس طرح نہیں لکھا۔ میں نے کہا۔ پادری صاحب آپ تو
سمجھدار آدمی ہیں اور تاریخ نویسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ بتائیں کیا اگر ایک مورخ کچھ واقعات کو
اپنی کتاب میں درج کر دے اور دوسرا ان کو درج نہ کرے ۔ تو یہ کہا جائے گا کہ ان کتابوں کا آپس میں
ف ہے۔ یہ سن کر اس کے ساتھ جو دو انگریز تھے ان کی بے اختیار ہنسی نکل گئی گئی اور انہوں نے کہا
فی الواقع یہ تو کوئی اختلاف نہیں اس پردہ بالکل خاموش ہو گیا۔ نہیں جب انسان خدا تعالی پر بھروسہ کرلیا
اختلاف
ہے تو خدا خود اس کی مدد کرتا ہے اور اسے دشمن پر خواہ اس کا دشمن کتنا ہی قوی ہو کامیاب کر دیا ہے ۔
۔
بارہویں ہدایت بارہویں بات جس کا مں نے بارہ تجربہ کیاہے اور بھی ایسا نہیں ہوا کریں
نے اسے استعمال کیا ہو اور اس کا فائدہ نہ دیکھا ہو۔ یہ ہے کہ جب انسان
تقریر کرنے کے لئے کھڑا ہو تو ذہن میں جتنے علوم اور جتنی باتیں ہوں ان کو نکال دے اور یہ دعا
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۱
ہدایات درس
کر کے کھڑا ہو کہ اسے خدا ! جو کچھ تیری طرف سے مجھے سمجھایا جائے گائیں وہی بیان کروں گا۔
جب انسان اس طرح کرے تو اس کے دل سے ایسا علوم کا چشمہ پھوٹتا ہے جو بہتا ہی چلا جاتا ہے
اور کبھی بند نہیں ہوتا ۔ اس کی زبان پرایسی باتیں جاری ہوتی ہیں کہ وہ خود نہیں جانتا جانتا۔ ۔
اس گر کا ئیں نے بڑا تجربہ کیا ہے بعض دفعہ ایسا بھی ہوا ہے کہ میں پانچ پانچ منٹ تقریر کرتا چلا
گیا ہوں مگر مجھے پتہ نہیں لگا کہ کیا کر رہا ہوں خود بخود زبان پر الفاظ جاری ہوتے چلے جاتے ہیں
اور اس کے بعد جا کر معلوم ہوتا ہے کہ کس امر پر تقریر کر رہا ہوں ۔ پچھلے ہی دنوں ڈاکٹر سید محمد حسین
شاہ صاحب کے خطبہ نکاح کے وقت ایسا ہی ہوا ۔ جب میں کھڑا ہوا تو پتہ نہیں تھا کہ کیا کہنے لگا
ہوں مگر کچھ منٹ بول چکا تو پھر بات سمجھ آئی کہ اس مضمون کو بیان کر رہا ہوں ۔
یہ بات بہت اعلیٰ درجہ کی ہے اور ہر ایک شخص کو حاصل نہیں ہو سکتی ۔ لیکن چونکہ یہاں ہر طبقہ کے
آدمی ہیں اور دوسرے بھی جب اعلیٰ درجہ پر پہنچیں گے تو اس کو سمجھ لیں گے ۔ اس لئے میں اسے
بیان کرتا ہوں جب انسان تقریر کرنے کے لئے کھڑا ہو تو بالکل خالی الذہن ہو کر کھڑا ہو اور اسی بات
پر اسے بھروسہ ہو کہ جو کچھ خدا بتائے گا وہی بیان کروں گا۔ یہ تو کمل کا ایک ایسا مقام ہے کہ انسان
جو کچھ جانتا ہے اسے بھی بھول جاتا ہے ۔ ان لوگوں کو بھول جاتا ہے جو اس کے سامنے ہوتے
ان
ہیں حتی کہ اپنا نام تک بھول جاتا ہے اور جو کچھ اس کی زبان پر جاری ہوتا ہے وہ نہیں جانتا
کہ میں کیوں کہہ رہا ہوں اور اس کا کیا مطلب ہے ؟ مثلاً وہ یہ کہتا ہے کہ خدا کی عبادت کرو ان الفاظ کو تو سمجھتا ہے
اور ان کا مطلب بھی جانتا ہے مگر یہ اسے پتہ نہیں ہوتا کہ میں نے یہ کیوں کہا ہے اور کس مضمون کے بیان
کرنے کے لئے میرے منہ سے یہ الفاظ نکلے ہیں ۔ جب وہ ایسی حالت میں ہوتا ہے تو پھر یکدم اس پر
آپ کو
کشف ہوتا ہے کہ یہ بات ہے جس کو تو بیان کرنے لگا ہے۔ مگر یہ بات پیدا ہوتی ہے اپنے آپ
گرا دینے سے جب کوئی انسان اپنے آپ کو بالکل گرا دیتا ہے۔ تو پھر خدا تعالیٰ اسے اُٹھاتا ہے
لیکن اگر کوئی یہ مجھے کہ میرے پاس علم ہے میں خوب لیکچر دے سکتا ہوں مجھے سب باتیں معلوم ہیں
ان کے ذریعہ میں اپنا لیکچر بیان کروں گا تو اسے خدا تعالیٰ کی طرف سے کوئی مدد نہیں ملتی ۔ کہا جاسکتا
ہے کہ اگر لیکچر کیلئے کھڑے ہوتے وقت بالکل خالی الذہن ہو کر کھڑا ہونا چاہئے تو پھر لیکچر کے لئے
نوٹ کیوں لکھے جاتے ہیں۔ اس کے متعلق یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح لیکچر کے وقت میں نے بتایا
ہے کہ بالکل خالی الذہن ہونا چاہئے اسی طرح جن لیکچروں کے لئے جوابوں کی کثرت یا مضمون کی طوالت
یا اس کی مختلف شاخوں کے سبب سے نوٹ لکھنے ضروری ہوں ان کے نوٹ لکھتے وقت یہی کیفیت
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۲
ہدایات زریں
دماغ میں پیدا کرنی چاہئے اور پھر نوٹ لکھنے چاہیں میں ایسا ہی کرتا ہوں اور اس وقت جو کچھ خدا تعالیٰ
لکھاتا جاتا ہے وہ لکھتا جاتا ہوں۔ پھر ان میں اور باتیں بڑھالوں تو اور بات ہے ۔ اسی سالانہ جلسہ
پریکچر کے وقت ایک اعتراض ہوا تھا کہ فرشتوں کا چشمہ تو خدا ہے جیسا کہ بتایا گیا ہے اور وہ اس
چشمہ سے لے کر آگے پہنچاتے ہیں۔ مگر شیطان کا چشمہ کیا ہے اس اعتراض پر دس پندرہ منٹ کی سے لے کر پہنچاتے ہیں گر شیطان کا چشمہ کیا ہے اس اعتراض
تقریر میرے ذہن میں آئی تھی اور میں وہ بیان ہی کرنے لگا تھا کہ یک لخت خدا تعالیٰ نے یہ فقرہ
میرے دل میں ڈال دیا کہ شیطان تو چھینتا ہے نہ کہ لوگوں کو کچھ دیتا ہے اور چھینے والے کو کی ذخیرہ
کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ ایسا مخصر اور واضح جواب تھا کہ جسے ہر ایک شخص آسانی کے ساتھ سمجھ سکتا
تھا۔ لیکن جو تقریر کرنے کا میں نے ارادہ کیا تھا وہ ایک تو لمبی تھی اور دوسرے ممکن تھا کہ علمی لحاظ سے
وہ ایسی مشکل ہو جاتی کہ ہمارے دیہاتی بھائی اسے نہ سمجھ سکتے۔ تو خدا تعالیٰ کی طرف سے جو کچھ دل
میں ڈالا جاتا ہے وہ بہت جامع اور نہایت زود فہم ہوتا ہے اور اس کا اثر جس قدر سننے والوں پر
ہوتا ہے اتنا کسی لمبی سے لمبی تقریر کابھی نہیں ہوتا ہیں تم یہ حالت پیدا کرو کہ جب تقریر کرنے کے لئے
کھڑے ہو تو بالکل خالی الذہن ہو اور خدا تعالیٰ پر تمہارا سارا مدار ہو۔ اگر چہ یہ حالت پیدا کر لیا ہرایک
کا کام نہیں ہے اور بہت مشکل بات ہے۔ لیکن ہوتے ہوتے جب اس کی قابلیت پیدا ہو جائے
تو بہت فائدہ اُٹھایا جاسکتا ہے ۔
تیرہویں ہدایت تیر ہیں بات مبلغ کے لئے یہ ضروی ہے کہ وہ کی پارٹی میں اپنے آپ کو داخل نہ سمجھے ۔ بلکہ سب کے ساتھ اس کا ایک جیسا ہی تعلق ہو۔ یہ بات کن ھے کہ سب کے ساتھ اس کا ایک جیسا ہی تعلق صحابہ میں بھی ہوتی تھی کہ کسی سے محبت اور کسی مناسبت کی وجہ سے زیادہ تعلقی ہوتا تھا اور وہ د تھا اور وہ دوسروں کی
نسبت آپس میں زیادہ تعلق رکھتے تھے۔ اور ہم میں بھی اس طرح ہے اور ہونی چاہئے لیکن جو بات بڑی
ہے اور جس سے مبلغ کو بالا رہنا چاہتے یہ ہے کہ وہ کسی فریق میں اپنے آپ کو شامل کرلے ۔ ہر ایک
مبلغ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مل ہے اور نظل وہی ہو سکتا ہے جس میں وہ باتیں پائی جائیں جو اصل ہیں
تھیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ نکلے تو دیکھا کہ دو پارٹیاں آپس میں تیر اندازی کا مقابلہ کر رہی ہیں
آپ ان کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ایک کے ساتھ ہو کر تیر مارنے لگے اس پر دوسری پارٹی نے
اپنی کمانیں رکھ دیں اور کہا ہم آپ کا مقابلہ نہیں کریں گے۔ اس پر رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اچھا لو۔ میں دخل نہیں دیتا۔ چونکہ آپ سب کے ساتھ ایک ہی تعلق رکھتے تھے۔ اس لئے آپ کو مد مقابل
بنانے کے لئے صحابہ تیار نہ ہوئے ۔ اور اس بات کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تسلیم کر کے دخل دینا
بخاری ۔ كِتَابُ الجهاد و السير باب التحريض على الرمي و قول الله تعالى ۔۔۔۔۔۔ الخ
انوار العلوم جلد ۔
۵۹۳
ہدایات زریں
چھوڑ دیا۔ یہ چونکہ جنگی لحاظ سے ایک مقابلہ تھا۔ اس لئے آپ الگ ہو گئے ورنہ ایسی باتیں جو تفریح کے
طور پر ہوتی ہیں ان میں آپ شامل ہوتے تھے۔ چنانچہ ایسا ہوا ہے کہ گھوڑ دوڑ میں آپ نے بھی اپنا گھوڑا
دوڑایا ۔ اس قسم کی باتوں میں شامل ہونے میں کوئی حرج نہیں تھا۔ غرض مبلغ کو بھی ایسی باتوں میں کسی
فریق کے ساتھ نہیں ہونا چاہئے جو مقابلہ کے طور پر ہوں اور بالکل الگ تھلگ رہ کر اس بات کا ثبوت ساتھ
دینا چاہتے کہ اس کے نزدیک دونوں فریتی ایک جیسے ہی ہیں۔
چودہویں بات یہ ضروری ہے کہ کسی کو یہ خیال نہیں کرنا چاہئے کہ میرا
چودہویں ہدایت علم کامل ہو گیا ہے بہت لوگ سمجھ لیتےہیں کہ ہمارا عل مکمل ہوگیا ہے
اور ہیں اور کچھ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مگر اس سے زیادہ جہالت کی اور کوئی بات نہیں
ہے۔ کیونکہ علم کبھی عمل نہیں ہو سکتا۔ میں تو علم کی مثال ایک ریسند کی سمجھا کرتا ہوں جس کے آگے دو
رہتے ہو جائیں پھر اس کے آگے دو ہو جائیں اور پھر اس کے آگے دور اسی طرح آگے شاخیں ہی شاخیں نکلتی جائیں
اور اسی طرح کئی ہزار رستے بن جائیں۔ یہی حال علم کا ہوتا ہے۔ علم کی بیشمار شاخیں ہیں اور اس قدر شاخیں ہیں
جن کی انتہاء ہی نہیں پیس علم کا خاتمہ شاخوں کی طرف نہیں ہوتا بلکہ اس کا خاتمہ جڑ کی طرف ہے کہ وہ
ایک ہے اور وہ ابتداء ہے جو جہالت کے بالکل قریب ہے ۔ بلکہ جہالت سے بالکل ملی ہوئی ہے
ور نہ آگے جوں جوں بڑھتے جائیں اس کی شاخیں نکلتی آتی ہیں اور وہ بھی ختم نہیں ہو سکتیں اگر کسی نے
ایک شاخ کو ختم کر لیا تو اس کے لئے دوسری موجود ہے۔ غرض علم کی کوئی حد نہیں ہوتی اور وہ کبھی
ختم نہیں ہو سکتا اور روحانی علوم کی تو قطعا کوئی حد ہے ہی نہیں ۔ ڈاکٹری کے متعلق ہی کسی قدر علوم
ون بدن نکل رہے ہیں اور روز بروز ان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پس کوئی علم ختم نہیں ہو سکتا ۔ اور
جہاں کسی کو یہ خیال پیدا ہو کہ علم ختم ہو گیا ہے وہاں سمجھ لینا چاہئے کہ وہ علم کے درخت سے اتر کر
جہالت کی طرف آگیا ہے ہیں کبھی یہ مت خیال کرو کہ ہمارا علم کامل ہوگیا۔ کیونکہ ایک تو یہ جھوٹ
ہے کوئی علم ختم نہیں ہو سکتا۔ دوسرے اس سے انسان متکبر ہو جاتا ہے اور اس کے دل پر زنگ لگنا
مریم
شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر انسان ہر وقت اپنے آپ کو طالب علم سمجھے اور اپنے علم کو بڑھا تا ر ہے
تو اس کے دل پر زنگ نہیں لگتا۔ کیونکہ جس طرح چلتی تلوار کو زنگ نہیں لگتا۔ لیکن اگر اسے یوں ہی رکھ
دیا جائے اور اس سے کام نہ لیا جائے تو زنگ لگ جاتا ہے۔ پیس ہر وقت اپنا علم بڑھاتے رہنا
چاہئے اور یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ علم کبھی ختم نہیں ہوتا ۔
انوار العلوم جلد ۵
وماله
ہدایات زریں
پندرہویں بات مبلغ کے لئے یہ ضروری ہے جیسا کہ میں نے بتایا ہے پندرہویں ہدایت کہ بالغ میں کہا گیا ہے کہ پہنچا دے اور جس کو کچھ پہنچایا جاتا ہے وہ
بھی کوئی وجود ہونا چاہئے جو معین اور مقرر ہو۔ ورنہ اگر کسی معین وجود کو نہ پہنچانا ہوتا تو یہ کہا جاتا کہ
به
پھینک دو یا بانٹ دور مگر اللہ تعالیٰ نے پہنچا نا فرمایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ معین و ر معین وجود ہیں
جن کو ان کا حصہ پہنچاتا ہے۔ پھر قرآن کریم فرماتا ہے ۔ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ۔
د ال عمران : (11) اس میں عموم کے لحاظ سے سب انسان آگئے ان کو پیغام الٹی پہنچانا ہمارا کام ہے ۔
پس کسی قوم اور کسی فرقہ کو حقیر اور ذلیل نہ سمجھا جائے مبلغ کا کام پہنچانا ہے اور جس کو پہنچانے کے
لئے کہا جائے اسے پہنچانا اس کا فرض ہے ۔ اسے یہ حق نہیں کہ جسے ذلیل سمجھے اسے پہنچانے
اور جسے معزز سمجھے اسے پہنچائے ۔ مگر ہمارے مبلغوں میں یہ نقص ہے کہ وہ اونی اقوام چوہڑوں
چماروں میں تبلیغ کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔ وہ بھی خدا کی مخلوق ہے اسے بھی ہدایت کی ضرورت
ہے۔ ان کو بھی تبلیغ کرنی چاہئے اور سیدھے رستہ کی طرف لانا چاہئے۔ عیسائیوں نے ان سے
بڑا فائدہ اُٹھایا ہے اور اس سے زیادہ ہندوستان میں ایسی اقوام کے لوگوں کو عیسائی بنا لیا ہے جتنی
ہماری جماعت کی تعداد ہے اور اب ان لوگوں کو کونسل کی ممبری کی ایک سیٹ بھی مل گئی ہے ۔
ہمارے مبلغ اس طرف خیال نہیں کرتے ۔ حالانکہ ان لوگوں کو سمجھانا بہت آسان ہے ۔ ان کو ان کی
حالت کے مطابق بتایا جائے کہ دیکھو تمہاری کیسی گری ہوئی حالت ہے ۔ اس کو درست کرو اور اپنے
آپ کو دوسرے انسانوں میں ملنے جلنے کے قابل بناؤ۔ اس قسم کی باتوں کا ان پر بہت اثر ہو گا۔ اور
جب انہیں اپنی ذلیل حالت کا احساس ہو جائے گا اور اس سے نکلنے کا طریق انہیں بتایا جائے گا تو
وہ ضرور نکلنے کی کوشش کریں گے ۔ ان کو کسی مذہب کے قبول کرنے میں سوائے قومیت کی روک کے اور
کوئی روک نہیں ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم نے اپنی قوم کو چھوڑ دیا تو یہ اچھی بات نہ ہوگی ۔ ہمارے ہاں
یہ
جو چوہڑیاں آتی ہیں تبلیغ کرنے پر کہتی ہیں۔ ہم مسلمان ہی ہیں مگر ہم اپنی قوم کو کیونکر چھوڑ دیں۔ ہیں
روک اس طرح دور ہو سکتی ہے کہ دس پندرہ میں گا میں گھر اکٹھے کے اکٹھے مسلمان ہو جائیں اور ان کی قوم
کی قوم بنی رہے جیسا کہ یہ لوگ جب عیسائی ہوتے ہیں تو اکٹھے ہی ہو جاتے ہیں۔ پس ان میں تبلیغ کرنے
کی ضرورت ہے اور سخت ضرورت ہے ۔ اگر ہم ساری دنیا کے لوگوں کو مسلمان بنا لیں مگر ان کو چھوڑ دیں
تو قیامت کے دن خدا تعالیٰ کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ کہ یہ چوہڑے چمار تھے اس لئے ہم نے انکو مسلمان نہیں
بنایا۔ خدا تعالیٰ نے ان کو بھی آنکھ ، کان ، ناک ، دماغ ، ہاتھ ، پاؤں اسی طرح دیتے ہیں جس طرح
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۵
ہدایات زرین
گئے
اوروں کو دیئے ہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ انہوں نے ان چیزوں کا غلط استعمال کر کے انہیں خراب
کر لیا ہے اگر ان کی اصلاح کرلی جائے تو وہ بھی ویسے ہی انسان بن سکتے ہیں جیسا کہ دوسرے
چنانچہ مسیحیوں میں بعض چوہٹروں نے تعلیم پا کر بہت ترقی کر لی ہے۔ ان کے باپ یا دادا عیسائی ہو گئے
اور اب وہ علم پڑھ کے معزز عہدوں پر کام کر رہے ہیں اور معزز سمجھے جاتے ہیں۔ میں اگر ان لوگوں
کی اصلاح کرلی جائے تو یہ بھی اوروں کی طرح ہی مفید ثابت ہو سکتے ہیں ۔ ہمارے مبلغوں کو اس
طرف بھی خیال کرنا چاہئے اور ان لوگوں میں بھی تبلیغ کرنی چاہئے ۔
سولہویں بات مبلغ کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ لوگوں سے ملنا جلنا
سولہویں ہدایت جانتا ہو، بہت لوگ اس بات کو معمولی سمجھتے ہیں اور اس سے کام
نہیں لیتے ۔ لوگوں کے ساتھ ملنے جلنے سے بڑا فائدہ ہوتا ہے اور اس طرح بہت اعلیٰ نتائج نکلتے
ہیں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابتداء میں لوگوں کے خیموں میں جاتے اور تبلیغ کرتے تھے۔ وہ لوگ
جو اپنے آپ کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں وہ عام لیکچروں میں نہیں آتے ان کے گھر جا کر ان سے ملنا
چاہئے ۔ اس طرح ملنے سے ایک تو وہ لوگ باتیں سن لیتے ہیں ۔ دوسرے ایک اور بھی فائدہ
اُٹھایا جا سکتا ہے ۔ اور وہ یہ کہ اگر کبھی کسی قسم ر وہ یہ کہ اگر کبھی کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوگی تو اگر یہ لوگ ظاہری مدد نہیں
دیں گے تو خفیہ ضرور دیں گے کیونکہ ملنے اور واقفیت پیدا کر لینے سے ایک ذاتی تعلق پیدا ہو
جاتا ہے۔ اور وہ لوگ جن میں شرافت ہوتی ہے اس کا ضرور لحاظ رکھتے ہیں۔ ہمارے مسٹر محمد امین
سابق ساگر چند صاحب میں ملنے کی عادت ہے ۔ وہ لارڈوں تک سے ملتے، ملتے رہے ہیں اور اب تک
خط و کتابت کرتے رہتے ہیں۔ تو ملنے جلنے اور واقفیت پیدا کر لینے سے انسان بہت سی باتیں
سنا سکتا ہے ۔ جو کسی دوسرے ذریعہ سے نہیں سنا سکتا ۔ اس لئے ہمارے مبلغوں کو اس بات کی
بھی عادت ڈالنی چاہئے اور اس سے فائدہ اُٹھانا چاہئے ۔
سترہویں بات یہ ہے کہ مبلغ میں ایثار کا مادہ ہو۔ جب تک یہ نہ ہو سترہویں ہدایت کی ہویں۔
لوگوں پر اثر نہیں پڑتا ۔ جب ایثار کی عادت ہو تو لوگ خود بخود کھینچے
چلے آتے ہیں۔ کئی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایشیار کس طرح کریں ۔ کونسا موقع ہمارے لئے ایثار کا ہوتا ہے
مگر اس کے بہت موقعے اور محل ملتے رہتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہی دیکھ لو کہ ریل پر سوار ہونے
والوں کو قریباً ہرا سٹیشن پر وہ لوگ سوار ہونے سے روکتے ہیں جو پہلے بیٹھے ہوتے ہیں۔ سوار
ہونے والا ان کی منتیں کرتا ہے خوشامدیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کھڑا ہی رہوں گا لیکن اسے
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۶
ہدایات زرین
روکا جاتا ہے اور جب وہ بیٹھ جاتا ہے تو دیکھا گیا ہے کہ پھر جو سوار ہونے کے لئے آتا ہے اسے
سب سے آگے بڑھ کر وہی روکتا ہے اور کہتا ہے یہاں جگہ نہیں ہے ہمارا دم پہلے ہی گھٹ رہا ہے
اسی طرح ہر جگہ ہوتا رہتا ہے۔ ایسے موقع پر مبلغ ان کا افسر بن کر بیٹھ جائے اور نرمی و محبت سے
کے آنے دیجیئے کوئی حرج نہیں بیچارہ رہ گیا تو نہ معلوم اس کا کتنا نقصان ہو۔ اور اگر کہیں جگہ نہ ہو
تو کہہ دے میں کھڑا ہو جاتا ہوں ۔ یہاں بیٹھ جائے گا۔ جب وہ اس بات کے لئے تیار ہو جائے گا
اور اس قدر ایثار کرے گا تو اس کا لوگوں پر اتنا اثر ہو گا کہ سب ایثار کے لئے تیار ہو جائیں گے
اور تھوڑی تھوڑی جگہ نکال کر آنے والے کو بٹھا دیں گے ۔ اس طرح اسے اپنی جگہ بھی نہیں چھوڑنی
پڑے گی اور بات بھی پوری ہو جائے گی۔ اس قسم کی باتوں سے مبلغ لوگوں کو ممنون احسان بنا سکتے
نہیں ایک مبلغ جن لوگوں کو گاڑی کے اندر لائے گا وہ تو اس کے شکر گزار ہوں گے ہی، دوسرے کے
بھی اس کے اخلاق سے متاثر ہوں گے اور اس کی عزت کرنے لگیں گے ۔ اور اس طرح انہیں تبلیغ
کرنے کا موقع نکل آئے گا۔ لیکن اگر اس موقع پر اسی قسم کی بد اخلاقی دکھائی جائے جس طرح کی اور
لوگ دکھاتے ہیں تو پھر کوئی بات سننے کے لئے تیار نہ ہوگا ۔ اور نہ تمہیں خود جرات ہو سکے گی کہ
ایسے موقع پر کسی کو تبلیغ کر سکو۔ ایک سفر میں ایک شخص گاڑی کے اس کمرہ میں آداخل ہوا جس میں
ہمارے آدمی بیٹھے تھے ۔ اس کے پاس بہت سا اسباب تھا جب وہ اسباب رکھنے لگا تو بعض نے
اسے کہا کہ یہ سیکنڈ کلاس ہے ۔ اس سے اتر جائیے اور کوئی اور جگہ تلاش کیجیئے لیکن وہ خاموشی
سے ان کی باتیں سنتا رہا۔ اور جب اسباب رکھ چکا تو سیکنڈ کلاس کا ٹکٹ نکال کر ان کو دکھلا دیا
اس پر وہ سخت نادم ہو کر بیٹھ گئے ۔ مجھے سخت افسوس تھا کہ ان لوگوں نے اس قسم کی بداخلاقی کیوں کھائی۔
جب میں نے اس کا جواب سنا تو میرے دل کو بہت خوشی ہوئی ۔ جس سے اس طرح پیش آئے تھے
وہ لوگ تبلیغ کر سکتے تھے اور وہ ان کی باتوں سے متاثر ہو سکتا تھا ۔ ہرگز نہیں ۔ تو اشیار کے موقع پر
اختیار کر کے لوگوں میں اپنا اثر پیدا کرنا چاہئے تاکہ تبلیغ کے لئے راستہ نکل سکے ۔ اس قسم کی اور
بیسیوں باتیں ہیں جن میں انسان ایثار سے کام لے سکتا ہے ۔
اٹھارہویں بات میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ دلائل دو قسم کے ہوتے
اٹھارہویں ہدایت ہیں۔ ایک عقلی اور دوسرے ذوقی عقل تو چونکہ کم وبیش ہر اک میں
ہوتی ہے اس لئے عقلی دلائل کو ہر شخص سمجھ سکتا ہے۔ لیکن ذوقی دلیل ہوتی تو سچی اور پھتی ہے مگر
چونکہ ایسی ہوتی ہے کہ مناسبت ذاتی کے بغیر اس کو سمجھنا نا ممکن ہوتا ہے ۔ اس لئے اس کا مخالف
انوار العلوم جلد ۵
۵۹۷
ہدایات زریں
کے سامنے پیش کرنا مناسب نہیں ہوتا۔ کیونکہ اگر اس میں بھی ذوق سلیم ہوتا اور اس کا دل اس قابل ہوتا ہے
کہ اس بات کو سمجھ سکے تو وہ احمدی کیوں نہ ہوگیا ہوتا اور کیوں الگ رہتا ۔ اس کا تم سے الگ رہنا بتاتا
ہے کہ اس میں وہ ذوق سلیم نہیں ہے جو تمہارے اندر ہے ۔ ۔ اور ابھی اس کا دل اس قابل نہیں نہیں ہوا کہ
ایسا ذوق اس کے اندر پیدا ہو سکے۔ اس لئے پہلے اس کے اندر یہ ذوق پیدا کرو اور پھر اس قسیم
کی دلیلیں اسے سناؤ۔ ورنہ اس کا الٹا اثر پڑے گا۔ کئی مبلغ ہیں جو مخالفین کے سامنے اپنی ذوقی
باتیں سنانے لگ جاتے ہیں اور اس سے بجائے فائدہ کے نقصان ہوتا ہے۔ کیونکہ مخالف اس کا ثبوت
مانگتا ہے تو وہ دیا نہیں جا سکتا اور اس طرح زک اُٹھانی پڑتی ہے۔ پیس مخالفین کے سامنے ایسے لائل
پیش کرنے چاہئیں جو عقلی ہوں اور جن کی صحت ثابت کی جاسکے ۔
انیسویں بات یہ ہے کہ مبلغ کوئی موقع تبلیغ کا جانے نہ دے۔ اسے ایک انیسویں ہدایت دست گئی ہو کہ جہاں جائے جس مجلس میں جائے، جس مجمع میں جائے،
تبلیغ کا پہلو نکال ہی ہے ۔ جن لوگوں کو باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے وہ ہر ایک مجلس میں بات کرنے
کا موقع نکال لیتے ہیں۔ مجھے باتیں نکالنے کی مشق نہیں ہے اس لئے بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ
گھنٹہ گھنٹہ بیٹھے رہنے پر بھی کوئی بات نہیں کی جاسکتی ۔ حضرت مسیح موعود عام طور پر باتیں کر لیتے
تھے ۔ مگر پھر بھی بعض دفعہ چپ بیٹھے رہتے تھے ۔ ایسے موقع کے لئے بعض لوگوں نے مثلاً میاں
معراج الدین صاحب اور خلیفہ رجب الدین صاحب نے یہ عمدہ طریقی نکالا تھا کہ کوئی سوال پیش
کر دیتے تھے کہ حضور مخالفین یہ اعتراض کرتے ہیں اس پر تقریر شروع ہو جاتی ۔ تو بعض لوگوں کو ہو
باتیں کرنے کی خوب عادت ہوتی ہے ۔ اور بعض تو ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں چپ کرانا پڑتا ہے۔
مبلغوں کے لئے باتیں کرنے کا ڈھب سیکھنا نہایت ضروری ہے ۔
میر صاحب ہمارے نانا جان کو خدا کے فضل سے یہ بات خوب آتی ہے ۔ میں نے ان کیساتھ
سفر میں رہ کر دیکھا کہ خواہ کوئی کسی قسم کی بھی باتیں کر رہا ہو۔ وہ اس سے تبلیغ کا پہلو نکال ہی لیتے ہیں۔
بیسویں بات یہ ہے کہ مبلغ بیہودہ بحثوں میں نہ پڑے۔ بلکہ اپنے کام سے
بیسویں ہدایت کام رکھے۔ مثلاً گریل میں سوارہ ہو تو یہ نہیں کہ ترک موالات پر بحث
شروع کر دے ۔ میں نے اس کے متعلق کتاب لکھی ہے مگر اس لئے لکھی ہے کہ میرے لئے جماعت کی
سیاسی حالت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے اور سیاسی طور پر اپنی جماعت کی حفاظت کرنابھی میرا
فرض ہے ۔ اگر میں صرف مبلغ ہوتا تو کبھی اس کے متعلق کچھ نہ لکھتا کیونکہ مبلغ کو ایسی باتوں میں پڑنے
امين
انوار المعلوم جلد ۵
۵۹۸
ہدایات زریں
کی ضرورت نہیں ہے۔ اسے ہر وقت اپنے کام کا ہی فکر رکھنا چاہئے ۔ اور اگر کہیں ایسی باتیں ہو
رہی ہوں جو اس کے دائرہ عمل میں داخل نہیں ہیں تو وہ واعظانہ رنگ اختیار کرے اور کہے کہ جو دائرہ میں ہں تو وہ اختیار کرے اور کیسے ؟
اتفاق و اتحاد ہی اچھا ہوتا ہے اور وہی طریق عمل اختیار کرنا چاہئے جس میں کوئی فساد نہ ہو کوئی فتنہ نہ
پیدا ہو اور کسی پر ظلم نہ ہو۔ اس کے سوا کیا ہو یا کیا نہ ہو اس میں پڑنے کی اسے ضرورت نہیں ہے
بلکہ یہی کہے کہ ہر ایک وہ بات جو فساد ، فتنہ اور ظلم وستم سے خالی ہو اور حق و انصاف پر مبنی ہو
اسے ہم ماننے کے لئے تیار ہیں اور اس میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اور اس میں کیا شک
ہے کہ جو بات حق و صداقت پر مبنی ہو اسے ہم ہر وقت ماننے کے لئے تیار ہیں ۔
اکیسویں ہدایت اکیسویں بات یہ ہے کہ مبلغ کو اس بات کی بھی نگرانی کرنی چاہئے کہ
ہماری جماعت کے لوگوں کے اخلاق کیسے ہیں ۔ مبلغ کو اپنے اخلاق
درست رکھنے بھی نہایت ضروری ہیں۔ مگر اس کے اخلاق کا اثر مخالفین پر اتنا نہیں ہوتا جنتا ان
لوگوں کے اخلاق پر ہوتا ہے جو ہر وقت ان کے پاس رہتے ہیں۔ مبلغ تو ایک آدھ دن کے لئے کسی
جگہ جائے گا اور مخالفین اس کے اخلاق کا اندازہ بھی نہ لگا سکیں گے۔ ان پر تو وہاں کے احمدیوں
کے اخلاق کا ہی اثر ہو گا۔ لیکن اگر ان احمدیوں کے اخلاق اچھے نہیں جو ان میں رہتے ہیں تو خواہ انہیں
کوئی دلیل بناؤ ان کے سامنے وہاں کے لوگوں کے ہی اخلاق ہوں گے اور ان کے مقابلہ میں دلیل
کا کچھ بھی اثر ان پر نہ ہو گا۔ پس مبلغ کا یہ اولین فرض ہے کہ جہاں جائے وہاں کے لوگوں کے متعلق
دیکھے کہ ان ۔ کہ ان کے روحانی اور ظاہری اخلاق کیسے ہیں ۔ ان کے اخلاق اور عبادات کو خاص طور پر دیکھے
اور ان کی نگرانی کرتا رہے۔ جب بھی جائے مقابلہ کرے کہ پہلے کی نسبت انہوں نے ترقی کی ہے یا نہیں۔
به نهایت ضروری اور اہم بات ہے اور ایسی اہم بات ہے کہ اگر اخلاق درست نہ ہوں تو ساری
دلیلیں باطل ہو جاتی ہیں۔ اور اگر اخلاق درست ہوں تو ایک آدمی بھی بیسیوں کو احمدی بنا سکتا ہے ۔
کیونکہ دس تقریریں اتنا اثر نہیں کرتیں۔ جتنا اثر ایک دن کے اعلی اخلاق کا نمونہ کرتا ہے ۔ کیونکہ
یہ مشاہدہ ہوتا ہے اور مشاہدہ کا اثر دلائل سے بہت زیادہ ہوتا ہے۔ دیکھو اگر ذلك الكتب
لَا رَيْبَ فِيهِ کا اثر بذریعہ کشف دل پر ڈال دیا جائے تو اس کا اتنا اثر ہو گا کہ سارے قرآن کے
الفاظ پڑھنے سے اتنا نہ ہو گا۔ کیونکہ وہ مشاہدہ ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ صوفیاء نے کہا ہے ایک
آیت پر عمل کرنا بہتر ہے بہ نسبت سارا قرآن پڑھنے کے ۔ اس کا غلط مطلب سمجھا گیا کہ ایک ہی
آیت کو لے لینا چاہئے اور باقی قرآن کو چھوڑ دینا چاہئے ۔ حالانکہ اس سے مراد وہ اثر ہے جو کسی
ہدایات زریں
۵۹۹
انوار العلوم جلد ۵
آیت کے متعلق کشفی طور پر انسان پر ہو۔
1
1
تو اخلاق کا نمونہ دکھانا بڑی تأثیر رکھتا ہے ۔ اسی کے متعلق قرآن میں آیا ہے ببُمَا يَوَدُّ
الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ (الحجر (٣) کفار مسلمانوں کے اخلاق کو دیکھ کر خواہش
کرتے کہ کاش ہم بھی ایسے ہو جائیں ۔ یہ اخلاق ہی کا اثر ہو سکتا ہے کہ کافر بھی مؤمن کی طرح
بننے کی خواہش کرتا ہے ۔ اور جب کوئی پیچھے دل سے خواہش کرے تو اس کو خدا ان لوگوں میں
داخل بھی کر دیتا ہے جن کے اخلاق اسے پسند آتے ہیں۔
بائیسویں ہدایت بائیسویں بات مبلغ کے کامیاب ہونے کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس میں ایک حیات اور حرکت ہو ۔ یعنی اس میں چستی، چالا کی اور
ہوشیاری پائی جائے ۔
حضرت صاحب فرمایا کرتے تھے کہ تم جہاں جاؤ آگ لگا دو تاکہ لوگ ۔ تاکہ لوگ جاگیں اور تمہاری
باتیں نہیں ۔ پس چاہئے کہ مبلغ کے اپنے جسم میں ایک ایسا جوش اور ولولہ پیدا ہو جائے کہ جو زلزلہ
کی طرح اس کے جسم کو ہلا دے اور وہ دوسروں میں زلزلہ پیدا کر دے ۔ مبلغ جس گاؤں یا شہرمیں جائے
جسم لانے اور دوسروں میں زلزلہ پیدا کر دے۔
وہ سو نہ سکے بلکہ بیدار ہو جائے۔ مگر اب تو ایسا ہوتا ہے کہ کبھی مبلغ ایک ایک مہینہ کسی جگہ رہ کر آجاتا
ہے اور وہاں کے لوگوں کو اتنا بھی معلوم نہیں ہوتا کہ یہاں کوئی آیا تھا ۔
ان ہدایات پر عمل کرو یہ بائیں موت مولی باتیں ہیں مگر اس یہ با ہمیں موٹی موٹی باتیں ہیں مگر اس لئے نہیں کہ ان کو سنو
ترقی اسی لئے رکی ہوئی ہے کہ صیح ذرائع سے کام نہیں لیا جا رہا۔ اخلاص اور چیز ہے لیکن کام کو
صحیح ذرائع اور طریق سے کرنا اور چیز۔ دیکھو اگر کوئی شخص بڑے اخلاص کے ساتھ مسجد کے پیچھے
مرزا نظام الدین صاحب کے مکان کی طرف بیٹھ رہے اور کہے کہ میں اخلاص کے ذریعہ مسجد میں اخل کی اور
و تو ہو نہ ہو اور وہ ہو جاؤں گا تو داخل نہیں ہو سکے گا۔ لیکن اگر کسی میں اخلاص نہ بھی ہو اور وہ مسجد میں آنے کا راستہ
جانتا ہو تو آجائے گا ۔ ہاں جب یہ دونوں باتیں مل جائیں یعنی اخلاص بھی ہو اور صحیح طریق پر عمل
بھی ہو تب بہت بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ۔
اور کان سے نکال دو بلکہ اس لئے ہیں کہ ان پر عمل کرور ہماری
پس یہ ہدایتیں جو میں نے بتائی ہیں ان پر عمل کرو تاکہ تبلیغ صحیح طریق کے ماتحت ہو یہ ہدایتیں
دفتر تألیف میں محفوظ رہیں گی اور ان کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کس کس مبلغ نے ان پر کتنا کتنا عمل
کیا ہے۔