ہمارا تحفہ
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد 1
تحفه شهزاده ویلیز
ہمارا تحفہ
اور وہ یہ خوشخبری ہے کہ وہ جس کی انتظار مسیحی اور اسلامی دنیا یکساں کر رہی تھی اور جس کی آمد
کے لئے بڑے اور چھوٹے چشم براہ تھے اور بہت تھے جو حسرت سے آسمان کی طرف نظر اٹھا کے براہ
اُٹھاتے
تھے اور سرد آہوں کے ساتھ اس امر کی خواہش ظاہر کرتے تھے کہ کاش ! وہ ان کی زندگیوں میں
نازل ہو کہ وہ اس کی دیدار سے مشرف ہوں وہ آگیا ہے اور اس نے اپنے جلال اور اپنے نور ہو کہ وہ کی دیدار سے ہوں وہ ہے اور نے اپنے جلال اور اپنے توں
سے دنیا کو روشن اور منور کر دیا ہے ۔ مگر وہی اس کی آمد سے فائدہ اُٹھاتے ہیں جو سمجھنے اور اٹھالے ہیں ؟
بوجھنے کی تکلیف گوارا کرتے ہیں تاکہ وہ جو نوشتوں میں لکھا تھا پورا ہو ۔
کہ تم کانوں سے تو سنو گے مگر سمجھو گے نہیں اور آنکھوں سے دیکھو گے پر دریافت
نہ کرو گے کیونکہ اس قوم کا دل موٹا ہوا اور دے اپنے کانوں سے اونچا سنتے ہیں اور
انہوں نے اپنی آنکھیں موند لیں تا ایسا نہ ہو کہ دے اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور
کانوں سے سنیں اور دل سے سمجھیں اور رجوع لادیں اور میں انہیں چنگا کروں "
وه
رستی باب ۱۳ آیت ۱۴، ۱۵ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ ه )
جو خدا کی بادشاہت سے دُور رہنا چاہتے ہیں کہتے ہیں کہ خدا کی مقدس کتابوں میں لکھا ہے
کہ وہ آسمان سے نا ے نازل ہو گا اور ہم تو اس وقت تک کسی کو نہیں مانیں گے جب تک کہ وہ فرشتوں کے وقت
ساتھ بادلوں میں سے اُترتا ہوا دکھائی نہ دے کیونکہ کہا گیا تھا کہ ابن آدم کو لوگ بادلوں میں سے بڑی تھا ابن آدم کولوگ سے
قدرت اور جلال کے ساتھ اُترتا ہوا دیکھیں گے اور وہ اپنے آگے فرشتوں کو بھیجے گا ۔ مرقس باب اور وہ اپنے فرشتوں کو بھیجے گا۔ اور
۱۳ - آیت ۲۶) پس جب تک ہم اسی طرح ہوتا ہوا نہ دیکھیں کسی پر ایمان نہ لائیں گے تا نہ ہو کہ ہم
اپنے ایمانوں کو ضائع کر دیں اور اپنے یقین کو صدمہ پہنچائیں ۔
نار تھے انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ہے
انوار العلوم جلد 4
تحفه شهزاده ویلیز
مگر افسوس ! کہ مسیح کے کلام پر غور نہ کیا اور جو کچھ اس نے تمثیلوں میں سمجھایا تھا اسے سمجھنے
کی کوشش نہ کی اور اس پر ایمان لاتے ہوئے اس کے منکروں کی طرز اختیار کی۔ اس نے تو خود سمجھا
دیا تھا کہ
کوئی آسمان پر نہیں گیا۔ سوا اس شخص کے جو آسمان پر سے اترا"
ا یوحنا باب ۳ آیت ۱۳ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۶۱۸۷۰ )
پھر ان لوگوں نے کیونکر جانا کہ وہ جو ناصرہ میں پیدا ہوا وہ اس جسم کے ساتھ آسمان پر گیا اور
دوبارہ اس جسم کے ساتھ آسمان پر سے اُترے گا ؟ یقینا وہ اسی طرح آسمان پر گیا جس طرح وہ اترا تھا
اور دوبارہ بھی اس نے اسی طرح آنا تھا جس طرح کہ وہ پہلی دفعہ آیا تھا ۔
ہر ایک جو ٹھو کر کھاتا ہے افسوس کے قابل ہے مگر اس کی حالت بہت ہی زیادہ قابل افسوس
ہے جو دوسرے کو ٹھو کر کھاتے ہوئے دیکھتا ہے اور پھر نہیں سنبھلتا کیونکہ پہلا کر سکتا تھا کہ ہمیں
بے خبری میں گرا کیونکہ مجھ سے آگے کوئی چلنے والا نہ تھا کہ راستہ کی خرابی مجھ پر ظاہر کرتا مگر پچھلا کوئی عذر مجھ سے
نہیں کر سکتا کیونکہ اس نے اپنے اگلے کو گرتے دیکھا اور پھر بھی نہ سنبھلا اور وہیں قدم مارا جہاں پہلے نے
مارا تھا اور ٹھوکر کھائی تھی نہیں یہ زیادہ سزا کا مستحق ہوگا کہ بات کے ظاہر ہو جانے پر بھی اس نے
سبق حاصل نہ کیا ۔
کیا ملا کی نبی کی کتاب میں نہ لکھا تھا کہ
دیکھو خداوند کے بزرگ اور ہولناک دن کے آنے سے پیشتر ہمیں الیاہ نبی کو تمہارے
پاس بھیجوں گا۔ ملا کی باب ۴ آیت ۵ نارتھ انڈیا بائیل سوسائٹی، مرزا پور مطبوعہ : ۱۸۷ء )
پھر کیا انہوں نے نہ دیکھا کہ ایلیا نبی آسمان سے نازل نہ ہوا بلکہ زمین پر یوجنا کی شکل میں ظاہر
ہوا اور انہوں نے جو اپنے دلوں میں کجی رکھتے تھے اس کے سبب سے ٹھوکر کھائی اور مسیح پر ہنسی ٹھٹھا
کیا اور کہا کہ اگر تو مسیح ہے تو الیاس کہاں ہے جس کا مسیح سے پہلے آنا ضروری تھا بلکہ خود اس
کے شاگردوں تک نے اس سے پوچھا کہ
"
پھر فقیہ کیوں کہتے ہیں کہ پہلے الیاس کا آنا ضرو رہے "
دمتی باب ۱۷ آیت ۱۰ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء )
کیونکہ خدا کے راز بھی ظاہر ہوتے ہیں جب ان کے ظاہر ہونے کا وقت آجاتا ہے اور انہی پر
ظاہر ہوتے ہیں جن پر خدا کے علوم کا دروازہ کھولا جاتا ہے۔ چنانچہ مسیح نے لوگوں کو بتایا کہ الیاس
انوار العلوم جلد 4
vhal
شخصه شهزاده و علیز
*
جو آنے والا تھا یوحنا ہی ہے چاہو تو قبول کرو پس وقت پر ظاہر ہوا کہ آسمان پر سے الیاس کے
آنے سے مراد سی تھی کہ یوحنا جیسا کہ فرشتہ نے اس کی پیدائش سے بھی پہلے بتا دیا تھا میچ کے آگے
الیاس کی طبیعت اور قوت کے ساتھ چلے گا " لوقا باب آیت ، پھر لوگوں کو کیا ہوا کہ خدا کے نوشتوں
میں آسمان پر سے آنے کا محاورہ پڑھ کر اور خود شیخ سے اس کی تشریح سن کر ان الفاظ سے ٹھو کر
کھاتے ہیں کہ مسیح آسمان پر سے آئے گا ۔ کیا خدا کے فرشتہ نے زکریا سے نہ کہہ دیا تھا کہ الیاس کے
آسمان پر سے آنے سے مراد ایک اور برگزیدہ شخص کا اسی کی طبیعت اور اسی کی قوت کے ساتھ آنا
تھا اور کیا خود شیخ نے نہ فرما دیا تھا کہ الیاس کا آسمان سے آنا ہی تھا کہ یوحنا بپتسمہ دینے والا اس
کی خوبو کے ساتھ آئے ؟ اور کیا نہ کہا گیا تھا کہ جس کسی کے کان سننے کے ہوں وہ مہنے مگر افسوس ! سے
کہ لوگوں نے پھر بھی نہ سنا اور پھر پھر بھی اسی دھوکے میں پڑے جس میں مسیح کی کی آمد آمد اول کے وقت
فقیمی اور فریسی پڑے تھے اور سمجھا کہ مسیح واقع میں آسمان سے سمان سے اُترے گا ۔
کیا وہ لوگ جو مسیح کے آسمان پر سے اُترنے کے منتظر ہیں انہوں نے مقدس نوشتوں کی ان
پیشگوئیوں پر بھی نظر نہ کی جن میں مسیح کی آمد ثانی کی خبر دی گئی تھی ؟ کیا انہوں نے پڑھا نہ تھا کہ میچ
نے کہا کہ :
" خبر دار کوئی تمہیں گمراہ نہ کرے کیونکہ بہتیرے میرے نام پر آئیں گے اور کہیں گے
کہ میں مسیح ہوں اور بہتوں کو گمراہ کریں گے امتی باب ۲۴ آیت دام
اگر فی الواقع اس نے آسمان پر سے ہی آتا تھا تو اس نے کیوں کہا کہ بعض نشانوں سے دھوکا نہ
کھانا جب تک دوسرے بھی پورے نہ ہو جائیں ؟ اگر اس نے آسمان پر سے اترنا تھا تو کیا وہ یوں نہ
کہتا کہ وہ زمین پر پیدا ہوں گے اور میں تو آسمان پر سے آؤں گا اس لئے کسی کو دھوکا لگ ہی
نہیں سکتا ؟ وہ کیوں ان جھوٹے مسیحوں کے دعویٰ پر صبر کرنے کی تلقین کرتا ہے؟ اور انتظار کا حکم
دیتا ہے ؟ اور نہیں کہتا کہ جو آسمان سے آئے اسے قبول کرو اور جو نہ آئے اسے قبول نہ کرو ؟ اور نہ
ایسے تین نشان کے ہوتے ہوئے اور کوئی نشان کیوں بتاتا ہے ؟ پھر اگر مسیح کی ہی تعلیم تھی کہ وہ
آسمان پر سے ظاہر ہوگا تو شاگردوں نے اس سے کیوں پوچھا کہ تیرے آنے کا نشان کیا ہوگا ؟ کیا پوچھا تیرے آنے
میشیح کے آنے کا یہ کم نشان تھا کہ وہ آسمانوں پر سے فرشتوں کی فوج سمیت آئے گا ؟ اور کیا اس
طرح آنے والے کے متعلق لوگ دھوکا کھا سکتے تھے؟ بات یہی ہے کہ مسیح علیہ السلام تمثیلوں میں کے کھا تھے یہ ہے کہ سی علیہ
کلام کرنے کے عادی تھے اور ان کے کلام کا یہی مطلب تھا کہ ان کی آمد ثانی اسی رنگ میں ہو گی
عہ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء
انوار العلوم جلد 4
۴۶۹
تحفه شهزاده ویلیز
جس طرح ایلیا کی آمد ثانی تھی یعنی ان کی طبیعت اور ان کی قوت کے ساتھ کے ساتھ ایک شخص ظاہر ہو گا
اور ایسا ہی ہوا جس کی آنکھیں دیکھنے کی ہوں دیکھے اور جسکے کان سننے کے ہوں سنے تا ایسا نہ ہو کہ جسں
طرح یہود نے ظاہر لفظوں پر جا کر ایک نادر موقع کو ہاتھ سے جانے دیا اور اب تک انتظار کی تکلیف
برداشت کر رہے ہیں اسے بھی انتظار اور حسرت کے سوا کچھ میسر نہ آئے اور خدا کی بادشاہت کے
درواز سے اس پر بند کر دیئے جاویں۔
اے ولی عہد ! اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہوا اور آپ کے دل کو حق کے قبول کرنے کے لئے
کھول دے ! جیسا کہ اوپر بیان ہو چکا ہے کہ آنے والے نے مسیح علیہ السلام کی طبیعت اور ان کی
قوت میں ظاہر ہونا تھا نہ کہ خود مسیح علیہ السلام نے آسمان سے اترنا تھا۔ ہیں ہمیں آنے والے مسیح کے
پہچاننے کے لئے اس ہوشیار غوطہ خور کی طرح جو ہر قسم کے بندھنوں اور روکوں کو دور کر کے سمندر
میں غوطہ مارتا ہے تا موتی نکالے (نہ کہ ظاہر میں آسمان کی طرف سکتا ہے کہ اس کی طرف موتیوں کی
بارش کی جائے اور دل سے آسمانی قوانین کا منکر ہوتا ہے، پیشگوئیوں کے الفاظ میں تدبر کرنا چاہئے
اور ان کے صحیح مطلب کو سمجھنے اور ان سے مسیح کی شناخت کے حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تا
نہ ہو کہ جب اس کے آنے کی خبر ہو تو ہم ان عورتوں کی طرح جنہوں نے اپنے ساتھ تیل نہ رکھا تھا
ادھر ادھر تیل کی تلاش میں پھرتے رہیں اور دولہا اپنے انتظار میں چوکس بیٹھنے والی کنواریوں سمیت
محل میں داخل ہو جائے اور اس کے دروازے ہمارے لئے بند کر دیئے جائیں اور ہمارے لئے صرف
رونا اور دانت پیسنا ہو۔ رمتی باب ۲۵ آیات ۱ تا ۱۳ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۶۱۸۷۰ )
وہ پیشگوئیاں جو حضرت مسیح علیہ السلام نے اپنی آمد ثانی کے متعلق بیان فرمائی ہیں ان سے
معلوم ہوتا ہے کہ ان کی بعثت اس وقت تک نہ ہوگی جب تک کہ یروشلم میں اس مکروہ چیز کی قربانی
نہ کی جائے جس کی کراہت یہود میں اس قدر بڑھی ہوئی تھی کہ وہ اس کا نام بھی لینا پسند نہ کرتے تھے
اور اس سے انہوں نے یہ جتنا دیا تھا کہ کسی قریب کے زمانہ میں ان کی بعثت مقدر نہیں بلکہ ایک بعید
زمانہ میں مقدر ہے۔ اس وقت تک اگر کوئی مسیحیت کا دعویٰ کرے تو حضرت مسیح علیہ السلام فرماتے
ہیں کہ وہ جھوٹا ہوگا اور تم اس کو قبول نہ کیجیو۔ مگر جبکہ قوموں پر قومیں چڑھیں اور طاعون دنیا میں پھیلے
اور لڑائیاں بکثرت ہوں اور زلزلے آویں اور قحط لوگوں کی زندگیوں کو بدمزہ کر دیں اور فساد دنیا میں
پھیل جائے اور اس کے ساتھ سورج اور چاند بھی اندھیرے ہو جائیں اور آسمان سے ستارے گریں
اور آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں تب ابن آدم کا نشان آسمان پر ظاہر ہو گا اور وہ جلال کے ساتھ
انوار المعلوم جلد 4
۴۷۰
تحفه شهزاده و نمیز
آسمان سے اترے گا۔
اب ہر شخص جو ان علامات پر غور کرے گا معلوم کرلے گا کہ یہ سب کچھ واقع ہوگیا۔ طاعون بھی
پڑی اور ایسی پڑی کہ اس سے پہلے دنیا میں کبھی ایسی سخت ہلاک کر دینے والی طاعون اور اس قدر وسیع
علاقہ میں نہ پڑی تھی۔ زلزلے ایسے سخت آئے کہ ان کی نظیر کسی پچھلے زمانہ میں نہیں ملتی۔ قحط باوجود
نہروں کے جاری ہونے اور ریل اور دُخانی جہازوں کے نکل آنے کے ایسے سخت پڑے ہیں کہ دنیا کی
زندگی کو انہوں نے بدمزہ کر دیا ہے ۔ روز بروز اجناس مہنگی ہی ہوتی چلی جا رہی ہیں۔ فساد اس قدر
پھیلا ہوا ہے کہ بھائی بھائی کو نہ صرف پڑھواتا بلکہ اس پکڑے جانے پر خوش ہوتا ہے اور یہ سب
علامتیں ایسی وضاحت سے پوری ہو گئی ہیں کہ ان کے متعلق کسی کو بھی شبہ نہیں ۔ ہاں سورج اور چاند
کے اندھیرے ہونے اور ستاروں کے گرنے اور آسمانی قوتوں کے بل جانے کے نشانات ایسے معلوم
ہوتے ہیں کہ گویا ابھی پورے نہیں ہوئے۔ مگر ہر ایک جو آسمانی نوشتوں پر فکر کرنے کا عادی ہے
اور خدا کے قانون کو بھی سمجھتا ہے جانتا ہے کہ ان الفاظ کے کیا معنی ہیں ؟ کیونکہ وہ دیکھتا ہے کہ
اگر سورج واقعہ میں اندھیرا ہو جائے گا تو پھر اس دنیا میں بنے کی انسان کے لئے کوئی صورت نہ ہوگی
اس کی زندگی سورج کی روشنی پر منحصر ہے اور سورج کے اندھیرے ہو جانے سے اس دنیا پر انسانی
زندگی کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور اسی طرح اگر ستارے گر جائیں تو ساتھ ہی یہ دنیا بھی تباہ ہو جائے کیونکہ
یہ تمام عالم ایک دوسرے سے پیوستہ ہے اور ایک کا قیام دوسرے کے قیام کا موجب ہے اور اگر
آسمانی قوتیں ہل جائیں تو پھر تو انسان چھوڑ فرشتوں کے لئے بھی کوئی ٹھکانا نہیں رہتا۔ مگر حضرت
مسیح علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اس واقعہ کے بعد ابن آدم نیکو کاروں کو دنیا کی میراث سونپ دے گا اور
شریروں سے حکومت چھین لے گا لیکن سورج اور چاند کے فی الواقع اندھیرا ہو جانے اور ستاروں
کے گر جانے سے تو دنیا ہی تباہ ہو جاتی ہے اور مسیح کا نزول اور نیکو کاروں کا دنیا کی میراث لینا بالکل
نا ممکن ہو جاتا ہے ۔ پس ضرور ہے کہ جس طرح آسمانی نوشتوں کا قاعدہ ہے اس پیشگوئی کے الفاظ کے
نیچے کوئی اور مطلب پوشیدہ ہو اور وہ یہی ہے کہ اس زمانہ میں سورج اور چاند کو گرہن لگے گا اور اسمان
سے کثرت سے شرب گریں گے کہ وہ بھی عرف عام میں ستارے ہی کہلاتے ہیں اور مذہبی لیڈروں
کا اثر اپنے مقتداؤں پر سے کم ہو جائے گا کہ مذہبی علم ادب میں آسمانی طاقتوں سے مذہبی
رہنما مراد ہوتے ہیں ۔
بیشک یہ علامتیں بظاہر معمولی معلوم ہوتی ہی کیونکہ سورج اور چاند کو تو ہمیشہ ہی گرہن لگتا ہے
انوار العلوم جلد 4
۴۷۱
تحفه شهزاده و میز
اور شہب بھی ہمیشہ ہی کرتے ہیں اور مذہبی رہنماؤں کا اثر بھی بارہا کم ہو چکا ہے ۔ مگر جب ہم غور کرتے
ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ مینوں بہت بڑی علامتیں ہیں کیونکہ گوانجیل میں جو حضرت مسیح سے ایک لمبا
زمانہ بعد لکھی گئی ۔ نٹی ہے اس پیشگوئی کی تمام تفصیل کا پتہ نہیں لگتا لیکن اسلامی روایات میں اس زمانہ کے
سورج اور چاند گرہن کی نسبت ایک شرط بتائی گئی ہے جو مسیح کے زمانہ کے گرہن کو ایک خصوصیت جو کے
بخشتی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ گر آن چاند کے مہینوں میں سے رمضان میں لگیں گے اور چاند گرہن تو
تیرھویں کو لگے گا اور سورج گرہن اُٹھائیسویں کو اور یہ نشان جب سے کہ دنیا پیدا ہوئی ہے کسی مائی
رسالت کے زمانہ میں ظاہر نہیں ہوا لیکن اس زمانہ میں جبکہ مسیح کی آمد کی دوسری علامات پوری
ہو گئی ہیں یہ بھی پوری ہو گئی ہے اور ۱۸۹۴ء کے رمضان میں بعینہ اسی طرح ہوا۔ لینی تیرہویں
شب کو چاند گرہن ہوا اور اٹھا میسویں کو سورج گرہن ہوا اور نہایت مکمل گرہن ہوئے جو اپنے
کمال کے لحاظ سے بھی خصوصیت رکھتے تھے ۔
اسی طرح ستاروں کا گرنا بھی گو ایک عام حادثہ ہوتا ہے اور ہمیشہ نومبر کے مہینے میں ستار
کثرت سے گرا ہی کرتے ہیں مگر یہی ستاروں کا گرنا اگر اپنے اندر کوئی خصوصیت پیدا کرے تو یہ ایک
نشان ہو جائے گا جس طرح لڑائیوں کا ہونا یا قحط کا پڑنا یا بیماریوں کا پھیلنا نشان بن سکتے ہیں کہ یہ
امور بھی ہمیشہ دنیا میں ہوا ہی کرتے ہیں اسی طرح یہ بھی نشان بن سکتا ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ اس
زمانہ میں جبکہ باقی سب علامات مسیح علیہ السلام کی آمد ثانی کے متعلق پوری ہو چکی ہیں یہ علامت بھی
ایک خصوصیت کے ساتھ پوری ہوئی ہے اور وہ اس طرح کہ گو زمین کے اس علاقہ میں سے گزرنے
کے وقت جو شہب کا علاقہ ہے شب کثرت سے کرتے ہی چلے آئے ہیں مگر اس زمانہ میں یہ شہب
خصوصیت سے گرے ہیں اور ۱۸۷۲ ء ، ۱۸۷۹ء ، ۱۸۸۵ء میں اس کثرت سے شہب گرے ہیں
کہ جن کی مثال پہلے نہیں ملتی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک دم دار ستارہ جسے ایم بیلا کا دمدار ستارہ
کہتے ہیں کیونکہ اس نے اس کی رفتار کا پتہ لگایا تھا ٹوٹ گیا ہے یا یہ کہ اس کے بعض حصص الگ ہو گئے
ہیں جس کی وجہ سے ان سالوں میں کثرت سے شہرب گرے ۔ اس سے پہلے دم دار ستارہ کے اس
طرح ٹوٹنے کا تاریخ سے کوئی پتہ نہیں چلتا۔ پس اس زمانہ میں شہب پہلے زمانوں کی نسبت بہت
زیادہ گرے ہیں اور اس لئے ان کو شیخ کی آمد کے نشانات میں شامل کرنے سے اس کی شناخت میں
خاص مدد ملتی ہے ۔
مذہبی رہنماؤں کے اثر میں کمی بھی گو اس زمانہ سے مخصوص نہیں لیکن اگر یہ کمی جس حد تک اس زمانہ
انوار العلوم جلد و
۴۷۲
تحفه شهزاده و بلیز
میں پہنچ چکی ہے اس کی کمیت اور کیفیت کو دیکھا جائے تو یہ بھی ایک روشن علامت ہو جاتی ہے کیونکہ
اس وقت جس طرح عام طور پر بے دینی پھیلی ہوئی ہے اور لوگ مذہب کو ایک غیر ضروری چیز سمجھے ہوتے
ہیں اور کسی ایک مذہب کے رہنماؤں کا اثر ہی کم نہیں ہوا بلکہ ہر مذہب کے رہنماؤں کا اثر اپنے
پیروں پر کم نظر آتا ہے اس کی مثال پہلے کسی زمانہ میں نہیں ملتی۔ اس وقت اگر مذہبی پیشوائوں کا کوئی اثر آتا زمانہ
ہے بھی تو صرف سیاسی امور تک محدود ہے پس یہ مذہب سے دوری اپنے اندر ایک خصوصیت رکھتی
ہے۔
پیس جبکہ آسمانی نوشتے پورے ہو گئے تو ضرور ہے کہ مشیح بھی آچکا ہوا اور جو اس سے محبت
رکھنے والے ہیں ان کا فرض ہے کہ وہ اس کی جستجو کریں تا ایسا نہ ہو کہ وہ آکر ان کو پکڑے اور کہے کہ
کیا میرے آنے میں دیر ہو گئی تھی کہ تم نے سمجھ لیا کہ اب میں نہیں آتا اور سب باغ اور مکان اور جائدادیں
تمہاری ہو گئیں اور تم اب جس طرح چاہو ان میں تصرف کرد ؟ اور اگر وہ اس کو تلاش کریں گے تو انکے
لئے اس کا ڈھونڈنا کچھ بھی مشکل نہ ہو گا کیونکہ اس نے خود اپنے ظاہر ہونے کی جگہ بنادی ہوئی ہے
اور کوئی بات نہیں جو اس نے چھپا رکھی ہو۔ کوئی نہیں کہ سکتا کہ جب اس نے زمین پر ظاہر ہونا ہے
تو میں اسے کہاں ڈھونڈوں ؟ کیا اس نے نہیں کہا کہ
جیسے بجلی پورب سے گوندھ کے کھیتیم یک چیکتی ویسا ہی ابن آدم کا آنا بھی ہو گا۔
امتی باب ۲۴ آیت ۲۷ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۶۱۸۷۰ )
پس ضرور ہے کہ جس طرح اس نے تمثیل میں نہیں سمجھایا ہے وہ مشرق میں ظاہر ہوا اور مغرب کے
دور کناروں تک اس کی تعلیم پھیل جائے اور ایسا ہی ہوا بھی ہے۔ وہ ہندوستان میں جو مشرق کا ایک
ہے اور قدیم سے علم اور فضل کا حامل ہے ظاہر ہوا اور بہت جلد اس کی تعلیم مغرب کے دور دراز ممالک
میں پھیل گئی اور اس وقت ایشیائی ممالک کے علاوہ یورپ اور امریکہ کے بلاد میں بھی اس کی روشنی
سے فائدہ اُٹھانے والے لوگ موجود ہیں۔
بائبل پر اگر ادنی سا بھی غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہی زمانہ مسیح کی آمد ثانی کا ہے کیونکہ
حضرت مسیح علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :۔
یہ خیال مت کرو کہ میں توریت یا نبیوں کی کتاب منسوخ کرنے کو آیا ۔ میں منسوخ
کرنے کو نہیں بلکہ پوری کرنے کو آیا ہوں کیونکہ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک آسمان
اور زمین مل نہ جائیں ایک نقطہ یا ایک شوشہ توریت کا ہرگز نہ مٹے گا جب تک سب کچھ
انوار العلوم جلد 4
پورا نہ ہو۔
٧٣
رمنی باب ۵ آیت ۱۸۰۱۷ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۰۱۸۷۰)
تحفه شهزاده ویلیز
پس معلوم ہوا کہحضرت مسیح عیہ السلام کا ایک کام موسیٰ کی شریعت کو قائم کرنا تھاکیونکہ وہ یں معلوم علیہ
اپنی آمد کی غرض شریعت کو قائم کرنا بتاتے ہیں بلکہ اپنے حواریوں کو کم دیتے ہیں کہ
اور لئے مانے فقیہ اور فریسی موسی کی گدی پر بیٹھے ہیں اس لئے جو کچھ دے تمہیں ماننے
مانتو انا
کو کہیں مانو اور عمل میں لاؤ دستی باب ۲۳ آیت ۲ ، نارتھ انڈیا بائبل سوسائی مرزا
پور عبور ( ۶۱ )
اور دوسری غرض ان کی آمد کی جیسا کہ وہ خود فرماتے ہیں یہ تھی کہ خدا کی بادشاہت کی ماری
کریں ۔ جیسا کہ لکھا ہے کہ مسیح نے اپنے دعویٰ کی ابتداء ہی سے یہ منادی کرنی
اور یہ کہنا شروع کیا کہ توبہ کرو کیونکہ آسمان کی با دشا بہت نزدیک آئی ۔"
امتی باب ہم آیت ۱۷ نارتھ انڈیا بائیل سو سائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء )
اور آخر زمانہ میں بھی وہ ہی کہتا رہا کیونکہ جب اس نے حواریوں کو تبلیغ کا کام سپرد کیا تو تب
بھی ان کو یہی ہدایت دی کہ
"
چلتے ہوئے منادی کرو اور کہو کہ آسمان کی بادشاہت نزدیک آئی۔
رمتی باب ۱۰ آیت سے نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء )
اور جیسا کہ لوقا کی روایت کے مطابق یہ کہا کہ
" ان سے کہو کہ خدا کی بادشاہت تمہارے نزدیک آئی " (لوقا باب ۱۰ آیت و ) *
خدا کی بادشاہت سے مراد مسیح علیہ السلام کی آمد نہیں ہوسکتی۔ کیونکہ وہ اپنی عمر بھر اس پر زور
دیتے رہے کہ ان کی آمد ایسی ہے جیسے بیٹے کی آمدہ اور خدا کی آمد اس وقت ہو ہوگی گی جب لوگ
ان کو پھانسی دے دیں گے۔ چنانچہ وہ اس واقعہ کو تمثیل میں یوں بیان کرتے ہیں :۔
کسی شخص نے ایک انگور کا باغ لگا کے اسے باغبانوں کے سپرد کیا اور مدت تک پردیس
میں جا رہا اور موسم پر ایک نوکر کو باغبانوں کے پاس بھیجا تاکہ وے اس انگور کے باغ
کا پھل اس کو دیں لیکن باغبانوں نے اس کو پیٹ کے خالی ہاتھ پھیرا ۔ پھر اس
نے دوسرے نوکر کو بھیجا انہوں نے اس کو بھی پیٹ کے اور بے عزت کر کے خالی
ہاتھ پھیرا ۔ پھر اس نے تیسرے کو بھیجا انہوں نے گھائل کر کے اس کو بھی نکال دیا تیب
اس باغ کے مالک نے کہا کہ کیا کروں ؟ میں اپنے پیارے بیٹے کو بھیجوں گا شاید اسے
دیکھ کر دب جائیں ۔ جب باغبانوں نے اسے دیکھا آپس میں صلاح کی اور کہا کہ یہ وارث
نار تھے انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء
انوار العلوم جلد 4
۴۶۴
تحفه شهزاده ویلیز
ہے ۔ آڈر اس کو مار ڈالیں کہ میراث ہماری ہو جائے تب اس کو باغ کے باہر نکال
کے مار ڈالا اب باغ کا مالک ان کے ساتھ کیا کرے گا ؟ وہ آدے گا اور ان
باغبانوں کو قتل کرے گا اور باغ اوروں کو سو پنے گا" (لوقا باب ۲۰ آیت و تا ۱۶
ے
*
<
اس تمثیل میں باغ سے مراد وہ ہدایت ہے جو خدا تعالیٰ نے قائم کی اور باغ بنانے والا مونٹی تھا کی
جو خدا تعالیٰ کی صفات کو اپنے اندر جذب کر کے اس کے جلال کے اظہار کے لئے دنیا میں آیا اور باغ
کے باغبانوں سے مراد بنی اسرائیل تھے اور نوکر جو میوہ کا حصہ لینے گئے وہ انبیاء تھے جومولی کے
بعد بھیجے گئے اور بیٹا خود حضرت مسیح تھے جو سب کے بعد میں آئے مگر موسی کے بعد کے نبیوں
میں سے سب سے زیادہ خدا تعالیٰ کے مقرب اور پیارے تھے لیکن بنی اسرائیل نے ان کی بھی قدر
نہ کی اور ان کو صلیب پر چڑھا دیا تو پھر اس تمثیل کے مطابق ہی ہونا رہ گیا کہ وہ نبی ظاہر ہوجس کا ظہور
گویا خدا تعالیٰ کا ظہور تھا اور وہ پچھلی سنت کے برخلاف بنی اسرائیل میں سے نہ ہو بلکہ ان کے بھائیوں
یعنی بنی اسمعیل میں سے ہو جس کی نسبت حضرت مسیح علیہ السلام کہتے ہیں کہ :-
"کیا تم نے نوشتوں میں کبھی نہیں پڑھا کہ جس پتھر کو راج گیروں نے ناپسند کیا وہی
کونے کا سہرا ہوا۔ یہ خداوند کی طرف سے ہے اور ہماری نظروں میں عجیب ؟ اس لئے
میں تم سے کہتا ہوں کہ خدا کی بادشاہت تم سے لے لی جائے گی اور ایک قوم کو جو
اس کے میوہ لاوے دی جائے گی۔ جو اس پتھر پر گرے گا چور ہو جائے گا
پر جس پر وہ گریگا اسے نہیں ڈالے گا۔ امتی باب ۲۱ - آیت ۴۲ تا ۴۴ ) سے
اور جس کے حق میں موسی نے خبر دی تھی کہ
" خداوند نے مجھے کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا سو اچھا کھا ئیں ان کے لئے ان کے بھائیوں
میں سے تجھ سا ایک نبی بر پا کروں گا اور اپنا کلام اس کے منہ میں ڈالوں گا اور جو کچھ
میں اسے فرماؤں گا وہ سب ان سے کہے گا اور ایسا ہو گا کہ جو کوئی میری باتوں کو جنھیں
وہ میرا نام لے کے کہے گا نہ سنے گا تو میں اس کا حساب اس سے لوں گا "
استثناء باب ۱۸ آیت ۱۷ تا ۱۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء)
یہ جو نوشتوں میں لکھا گیا اس کا پورا ہونا ضرور تھا ورنہ خدا کے برگزیدوں موٹی اور میچ پر جھوٹ
کا حرف آتا تھا کیونکہ کہا گیا تھا کہ
"
تو جان رکھ کہ جب نبی خداوند کے نام سے کچھ کہے اور وہ جو اس نے کہا ہے واقع
نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء
انوار العلوم جلد 4
۴۷۵
تحفه شهزاده ویلیز
نہ ہو یا پورا نہ ہوتو وہ بات خداوند نے نہیں کی بلکہ اس نبی نے گستاخی سے کمی ہے ؟
استثناء باب ۱۸ آیت ۲۲ نارتھ انڈیا بائیبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۱۸۷۰)
کرو
مگر جو کچھ برگزیدوں نے کہا تھا وہ حرف بحرف پورا ہوا اور بنی اسرائیل کے بھائیوں یعنی
حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے اسمعیل کی اولاد میں سے خدا تعالیٰ نے موسی کی مانند ایک نبی برپا
کیا جس کے ذریعہ سے ہدایت کا باغ بنی اسرائیل سے لے کر مسلمانوں کے سپر د کیا گیا اور وہ جسے
راج گیروں نے رد کیا تھا کونے کا پتھر ہوا جو اس پر گرائینی جو اس کے شہر پر جا کر حملہ آور ہوا وہ
بھی چکنا چور ہوا اور جس پر وہ گرا یعنی جس پر اس نے جا کر حملہ کیا وہ بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوا اور
جس نے اس کی بات نہ سنی اس سے خدا نے اس کا حساب لیا ۔ اس وجود سے مراد حضرت مسیح علیہ السلام
ہرگز نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ خود فرماتے ہیں کہ یہ نبی ان کے صلیب پر لٹکائے جانے کے بعد آئے گا
اور نہ کلیسیا اس سے مراد ہو سکتا ہے کیونکہ کلیسیا نبی نہیں ہے اور نوشتے بناتے ہیں کہ وہ آنے والا
ایک نبی ہوگا جو مونٹی کی مانند خدا کے جلال کا ظاہر کرنے والا ہو گا اور شریعت اس کے داہنے
ہاتھ میں ہوگی اور وہ ملکہ کی پہاڑیوں پر سے جو خاران کہلاتی ہیں دس ہزار قدوسیوں سمیت خدا کے دشمنوں
پر حملہ آور ہوگا ۔ جیسا کہ لکھا ہے کہ :-
آئی ۔
خداوند سینا سے آیا اور شعیر سے ان پر طلوع ہوا۔ فاران ہی کے پہاڑ سے ۔ وہ
جلوہ گر ہوا ۔ دس ہزار قدسیوں کے ساتھ آیا اور اس کے داہنے ہاتھ ایک اکنشی شریعت
ان کے لئے تھی " استثناء باب ۳۳ آیت ۲ نارتھ انڈیا بائیل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء )
کلیسیا نہ نبی ہے نہ فاران سے وہ جلوہ گر ہوئی اور نہ دس ہزار قدوسیوں سمیت وہ دنیا میں
یہ فاران سے جلوہ گر ہونے والا خدا کا منظر وہی سردار انبیاء سرور کائنات سید ولد آدم کامل و
امل و مکمل و مکمل حامد واحمد و محمد ومحمود وجود تھا جس کی قوم کو اس کے بنو عم نے خدا کی بادشاہت
سے ہمیشہ کے لئے محروم قرار دیا اور جسے اس کی قوم کے سرداروں نے ردی کر کے اپنے میں سے
نکال پھینکا مگر آخر وہی کونے کا پتھر ہوا ۔ اور یا تو صرف ایک ہمرا ہی سمیت اسے مکہ چھوڑ کر
وطن سے بے وطن ہونا پڑا تھا یا اسے خدا نے وہ ترقی دی کہ جب اس کو اور اس پر ایمان لانے
والوں کو مٹانے کے لئے اور میست و نابود کرنے کے لئے اس کی قوم کے لوگ دو سو میل کا فاصلہ
طے کر کے ایک زبردست شکر کے ساتھ اس پر حملہ آور ہوئے تو جیسا کہ مسیح علیہ السلام نے فرمایا تھا
コーニュ
انوار العلوم جلد 4
تحفه شهزاده ویلیز
اس مظهر شان خدا پر جو گرا وہ پاش پاش ہو گیا ایک قلیل اور بے سامان جماعت کے ہاتھوں سے
تجربہ کار جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ نے شکست دلوائی اور ذلیل کروایا اور پھر جب بار بار کے عفو کے بعد
بھی اس کے دشمن باز نہ آئے اور معاہدہ پر معاہدہ کر سکے توڑنے لگے تو خدا تعالیٰ نے یہ دکھانے کیلئے
کہ اس کی فتوحات اسی وجہ سے نہیں ہیں کہ وہ اپنے گھر کے قریب ہوتا ہے اور اس کے دشمن ایک
لمبا سفر کر کے اپنے گھروں سے دور اس سے لڑنے آتے ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور اس کی
تانی سے ہیں اس کو کم دیا کہ وہ خود ان کے تلوں پر حملہ کرے اور وہ جس طرف کی فتح و ظفرنے نے گیا دشمن
اس کی رکابوں کو آکر تھام لیا اور دشمن اپنے گھروں میں بھی اس کا مقابلہ نہ کر سکا اور حضرت مسیح کے
کلام کا دوسرا پہلو پورا ہوا کہ وہ جس پر گرا اسے اس نے چکنا چور کر دیا ۔
یه فاران سے دس ہزار قدوسیوں سمیت آنے والا آتشی شریعت اپنے داہنے ہاتھ میں رکھنے والا
جس کے ذریعہ سے نفس کے تمام گند جل جاتے ہیں اور جو کھوٹے دلوں کو صاف کر کے گھر سونا بنادیتی
ہے جس کی نسبت مسیح علیہ السلام کہتے ہیں کہ :-
میری اور بہت سی باتیں ہیں کہ میں نہیں کوں پر اب تم ان کی برادشت نہیں کرسکتے لیکن
جب وہ یعنی روح حق آدے تو وہ تمہیں ساری سچائی کی راہ بنادے گی اسلئے کہ وہ اپنی رکھے
گی لیکن جو کچھ وہ سنے گی سوکھے گی اور تمہیں آئندہ کی خبریں دے گی۔
رو
یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲ ، ۱۳ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۷۰ ۶۱۸ )
وہ جس کی غلامی پر انبیاء کو بھی فخر ہے وہ ہی بانی اسلام مثیل موسی مگر موسی سے اپنی تمام شان
میں بال محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جنس آج دنیا میں ظالم اور بٹ مار کہا جاتا ہے اور کہا جاتا
ہے کہ اس نے خونریزی سے سطح زمین کو رنگ دیا اور ایسا ہونا ضرور تھا کیونکہ تمام انبیاء کے مخالفین
کے دل ایک ہی سانچے میں ڈھلے ہوئے ہوتے ہیں وہ ہر ایک بات کے دونوں پہلوؤں کو بُرا
کہتے ہیں۔
یوحنا کھاتا پیتا نہیں آیا اور دے کہتے ہیں کہ اس پر ایک دیو ہے ۔ ابن آدم کھانا پیتا
آیا اور دے کہتے ہیں کہ دیکھو ایک کھاؤ اور شرابی اور محصول لینے والوں اور گنہگاروں
کا یار
رستی باب ۱۱ آیت ۱۸ ، ۱۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء )
مسیح ناصری بلا تلوار کے آیا اور بلاکسی گناہ کے صلیب پر لٹکایا گیا اور انہوں نے اس کے سر پر
کاٹنوں کا تاج رکھا اور صلیب پر لٹکا دیا اور ہنسی سے شور مچایا کہ اسے یہودیوں کے بادشاہ
انوار العلوم جلد 4
۴۷۷
تحفه شهزاده ویلیز
سلام ! دیوحنا باب ۱۹ - آیت ۳۰۲) اور بڑے بڑے عالموں نے ٹھٹھے مار مار کر کہا ۔
دمنی باب ۲۷ آیت ۲۹ نارتھ انڈیا بائیل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ (۱۸۷ء )
" اس نے اوروں کو بچایا ۔ پر آپ کو نہیں بچا سکتا۔ اگر اسرائیل کا بادشاہ ہے تو اب
صلیب پر سے اتر آوے تو ہم اس پر ایمان لاویں گے ۔ اس نے خدا پر بھروسہ رکھا۔ اگر
وہ اس کو چاہتا ہے تو وہ اب اس کو چھڑا دے کیونکہ وہ کہتا تھا کہ میں خدا کا بیٹا ہوں"
رمنی باب ۲۷ آیت ۴۲، ۴۳ نار تھے انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء)
اور کہا کہ :-
:
تو جو ہیکل کا ڈھانے والا اور تین دن میں بنانے والا ہے۔ آپ کو بچا اگر تو
خدا کا بیٹا ہے صلیب پر سے اُتر آ " امتی باب ۲۷ - آیت ۴۰ - ۴۳ )*
گر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو خدا تعالیٰ کے جلال و جمال کا کامل مظہر تھا جب اس نے
شریر اور سرکش انسان کو اس کے حد سے بڑھ جانے اور اخلاق اور دیانت بلکہ انسانیت کو بکلی نزرک
کر دینے پر سزا دی تو اس زمانہ کے عالموں نے جو فقیہوں اور فریسیوں کے قائم مقام میں مسیح کی مثال
کو یاد سے بھلاتے ہوئے اس پر آوازے کے کہ دیکھو وہ خدا کا نبی کہلاتا ہے اور اس کا مظہر اپنے
آپ کو ظاہر کرتا ہے لیکن پھر اس کی تلوار دشمن کے سر پر اٹھتی ہے اور وہ اپنے مخالف کو تہ تیغ کرتا
ہے۔ کیا راستبازوں کی کسی علامتیں ہوتی ہیں ؟ اور صادق سہی نمونہ دکھایا کرتے ہیں ؟ کیوں اس نے
عفو سے کام نہ لیا ؟ اور کیوں بخشش کا دامن لوگوں کے سروں پر نہ ڈالا ؟ اور یہ معترض یہ نہیں دیکھتے
کہ اس نے قدرت پر عفو کا نمونہ دکھایا اور قابو پا کر چھوڑ دیا اور گلے میں رسی ڈال کر آزاد کر دیا اور ملتی
پر چھری رکھ کر زندگی بخشی اور اس قدر گنا ہوں کو معاف کیا کہ اگر اس کا عفو ہزار نبی پر بھی تقسیم کیا جائے
تو سب اپنے عفو سے زیادہ حصہ پالیں ۔ ہاں جس طرح خدا تعالیٰ جو رحم کا سر چشمہ اور عفو کا منبع ہے اصلاح
کے لئے نہ دُکھ دینے کے لئے شریر کو پکڑتا اور سزا دیتا ہے اس نے بھی ایسا ہی کیا تا خدا کا کامل منظر
قرار پائے اور موسی کا مثیل بھر سے اور اگر وہ ایسا نہ کرتا تو آج یہی معترض جو اس کی دفاعی جنگوں پر
حرف گیری کرتے ہیں زور زور سے اپنے گلے پھاڑتے اور آسمان کو سر پر اُٹھا لیتے کہ دیکھو وہ موٹی
کا مثیل بنتا ہے لیکن دس ہزارہ قدوسی اس کے ساتھ نظر نہیں آتے جو فاران کی پہاڑیوں پر سے اس کے
ساتھ حملہ آور ہوں اور شریر اور شریعہ کو اس کی شرارت کی سزا دیں اور خدا کی بادشاہت کو زمین پر قائم کریں ۔ وہ
آخری موعود اپنے آپ کو قرار دیتا ہے مگر یہ بات اس کے حق میں کب پوری ہوئی کہ ،
دیا مگر یہ
نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰