سید المطہرین خاتم النبیین حضرت محمد مصطتفٰی صلی اللہ علیہ و سلم
حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل), حصہ 9
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
آں خداوندش بداد آن شرع و دیں کان نگردد تا ابد متغیرے کے
تافت اول
بر دیار تا زیان
تا زیانش را شود درمان گرے ۲
بعد ازاں آن نور دین و شرع پاک شد محیط عالمی چوں چنبرے سے
خلق را بخشید از حق کام جان
وا رهانیده ز کام اژدری آ
یک طرف حیران از و شاہان وقت
نے بعلمش کس رسید و نے بزور
یک طرف مبہوت ہر دانشوری ۵
در
شکسته کبر
ہر
متکبری 1
し
او چه می دارد بمدح کس نیاز مدح او خود فخر ہر مدحت گرے کے
هست او در روضه قدس و جلال
اے خدا بروے سلام ما رساں ہم بر
را چاکریم ہمیچو خاکے اوفتاده
و از خیال مادحان بالا ترے ^
اخوانش زہر پیغمبری 2
ہمہ
پیغمبران
ہر رسولے کو طریق حق نمود
به
بر درے نا
جان ما قربان بر آں حق پروری اے
اے خداوندم
لے اس خدا نے اسے وہ شریعت اور دین عطا کیا۔ جو کبھی بھی تبدیل نہ ہوگا۔
پہلے وہ عرب کے ملک پر چمکاتا کہ اس ملک کی خرابیوں کا انسداد کرے۔
ے بعد ازاں وہ نور اور پاک شریعت تمام عالم پر آسمان کی طرح محیط ہو گئی۔
ے مخلوق کو خدا کی طرف سے مقصد زندگی بخشا اور ایک اژدھے کے منہ سے اسے رہائی دلائی۔
ایک طرف شاہان وقت اس سے حیران تھے دوسری طرف ہر عقل مند ششدر تھا۔
نہ اس کے علم تک کوئی پہنچا نہ اس کی طاقت تک اس نے ہر متکبر کے تکبر کو توڑ کر رکھ دیا۔
کے اسے کسی کی تعریف کی کیا حاجت ہے اس کی مدح ہر مدحت گر کے لئے باعث فخر ہے۔
وہ پاکیزگی اور جلال کے گلستان میں متمکن ہے اور تعریف کرنے و لن ہے اور تعریف کرنے والوں کے وہم سے بالاتر ہے۔
2 اے خدا ہمارا سلام اس تک پہنچا دے نیز ہر پیغمبر پر جو اس کا بھائی ہے۔
خیل انبیاء کش فرستادی به فضل اوفری ۱۲
ہم تو سب پیغمبروں کے غلام ہیں اور خاک کی طرح اُن کے دروازہ پر پڑے ہیں
الے ہر وہ رسول جس نے خدا کا راستہ دکھایا ہماری جان اُس راستباز پر قربان ہے
اے میرے خدا ان انبیاء ۔ ن انبیاء کے گروہ کے طفیل جن کو تو نے بڑے بھاری فضلوں کے ساتھ بھیجا ہے۔
معرفت ہم وہ چو بخشیدی دلم کے بدہ زاں ساں کہ دادی ساغرے کے
خداوندم بنام مصطفی کش شدے در ہر مقام ناصری ۲
دست من گیر از ره لطف و کرم در مهم باش یار و یاورے سے
تکیه بر زور تو دارم گرچه من بیچو خاکم بلکہ زاں ہم کمترے ہے
(دیباچہ براہین احمدیہ ہر چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۱۷ تا ۲۳)
آن شد عالم که نامش مصطفی
آنکہ ہر نورے طفیل نور اوست
سید عشاق حق شمس الضح ۵
آنکه منظور خدا منظور اوست ۔
آنکہ بہر زندگی آب رواں
آنکه بر صدق و کمالش در جہاں
در
معارف ہمچو بحر بیکراں کے
صد دلیل و حجت روشن عیاں ۸
آنکه انوار خدا بر روئے او
آنکہ جملہ انبیاء
مظہر کار خدائی کوئے او 2
خادمانش ہمچو خاک آستاں نا
و
راستان
لے مجھے معرفت عطا فرما جیسے تو نے دل دیا ہے شراب بھی عطا کر جبکہ تو نے جام دیا ہے۔
ہے اے میرے خدا۔ مصطفی کے نام پر جس کا تو ہر جگہ مددگار رہا ہے۔
اپنے لطف وکرم سے میرا ہاتھ پکڑ اور میرے کاموں میں میرا دوست اور مددگار بن جا۔
ے میں تیری قوت پر بھروسہ رکھتا ہوں اگر چہ میں خاک کی طرح ہوں بلکہ اس سے بھی کم تر ۔
ے وہ جہاں کا بادشاہ جس کا نام مصطفی " ہے جو عشاق حق کا سردار اور شمس الضحی ہے۔
وہ وہ ہے کہ ہر نور اسی کے طفیل سے ہے اور وہ وہ ہے کہ جس کا منظور کردہ خدا کا منظور کردہ ہے۔
کے اس کا وجود زندگی کے لئے آب رواں ہے اور حقائق اور معارف کا ایک نا پیدا کنار سمندر ہے۔
وہ کہ جس کی سچائی اور کمال پر دنیا میں سینکڑوں دلیہ اور کمال پر دنیا میں سینکڑوں دلیلیں اور روشن براہین ظاہر ہیں۔
وہ جس کے منہ پر خدائی انوار برستے ہیں اور جس کا کوچہ نشانات الہی کا مظہر ہے۔
ا وہ کہ تمام نبی اور راست باز خاک در کی طرح اس کے خادم ہیں۔
آنکه مهرش می رساند تا سما
ے دہد فرعونیاں را ہر زماں
میکند چون ماه تاباں در صفا کے
چو ید بیضائے موسیٰ صد نشاں ہے
( براہین احمدیہ ہر چہار حصص، روحانی خزائن جلد اصفحه ۶۲۷ حاشیه در حاشیه نمبر ۳)
چوں ز من آید ثنائے سرور عالی تبار
عاجز از مدحش زمین و آسمان و هر دو دار ۳
آں مقام قرب کو دارد بدلدار قدیم کس نداندشان آن از واصلان کردگار ۴
آں عنایت ہا کہ محبوب ازل دارد بدو کس بخوابے ہم ندیده مثل آن اندر دیار ۵
سرور خاصان حق شاہ گروه عاشقاں آنکه روحش کرد طے ہر منزل وصل نگار ۔
آں مبارک ہے کہ آمد ذات با آیات او رحمت زاں ذات عالم پرور و پروردگار کے
آں کہ دارد قرب خاص اندر جناب پاک حق آنکه شان او نفهمد کس ز خاصان و کبار ۸
احمد آخر زماں کو اولیس را جائے فخر آخریں را مقتدا و ملجا و کیف و حصار
بست درگاه بزرگش کشتی عالم پناہ کس نه گردد روز محشر جز پناہش رستگار ملے
از ہمہ چیزے فزوں تر درہمہ نوع کمال آسمانها پیش اوج ہمت او ذره وار ال
لے وہ کہ جس کی محبت آدمی کو آسمان تک پہنچاتی ہے اور صفائی میں چھپکتے ہوئے چاند کی طرح بنا دیتی ہے۔
ہے وہ نبی فرعونی لوگوں کو ہر وقت دکھاتا ہے موسیٰ کے ید بیضا کی طرح سینکڑوں نشانات ۔
سے مجھ سے اس عالی قدر سردار کی تعریف کس طرح ہو سکے جس کی مدح سے زمین و آسمان اور دونوں جہان عاجز ہیں۔
قرب کا وہ مقام جو وہ محبوب ازلی کے ساتھ رکھتا ہے اس کی شان کو واصلان بارگاہ الہی میں سے بھی کوئی نہیں جانتا۔
وہ مہربانیاں جو محبوب از لی اس پر فرماتا رہتا ہے۔ وہ کسی نے دنیا میں خواب میں بھی نہیں دیکھیں ۔
خاصان حق کا سردار اور عاشقان الہی کی جماعت کا بادشاہ ہے جس کی روح نے محبوب کے وصل کے ہر درجہ کو طے کر لیا ہے۔
کے وہ مبارک قدم جس کی ذار ذات والا صفات رحمت بن کر اس رب العالمین پروردگار کی طرف سے نازل ہوئی ۔
وہ جو کہ جناب الہی میں خاص قرب رکھتا ہے وہ جس کی شان خواص اور بزرگ بھی نہیں سمجھتے۔
احمد آخر الزمان جو پہلوں کے لئے فخر کی جگہ ہے اور پچھلوں کے لئے پیشوا ۔ مقام پناہ جائے حفاظت اور قلعہ ہے۔
ملے اس کی عالی بارگاہ سارے جہان کو پناہ دینے والی کشتی ہے حشر کے دن کوئی بھی اس کی پناہ میں آنے کے بغیر نجات نہیں پائے گا ۔
الے وہ ہر قسم کے کمالات میں ہر ایک سے بڑھ کر ہے اس کی بلندی ہمت کے آگے آسمان بھی ایک ذرہ کی طرح ہیں۔
مظہر نورے کہ پنہاں بود از عہدِ ازل مطلع شمسی که بود از ابتدا در استتار لے
صدر بزم آسمان و حجة الله برز میں ذات خالق را نشانے بس بزرگ و استوار ۲
ہر رگ و تار وجودش خانه یار ازل هر دم و هر ذره اش پر از جمال دوستدار سے
حسن روئے او به از صد آفتاب و ماہتاب خاک کوئ او به از صد نافہ مشک تیار ہے
هست او از عقل و فکر و وہم مردم دورتر کے مجالِ فکر تا آں بحر ناپیدا کنار ۵
روح او در گفتن قول بلی اول کسے آدم توحید و پیش از آدمش پیوند یار 1
جان خود دادن پئے خلق خدا در فطرتش جاں شار خستہ جاناں بے دلاں را غمگسار کے
اندر آں وقتیکہ دنیا پر از شرک و کفر بود هیچ کس را خوں نہ شد دل جز دل آن شہر یار ۸
هیچ کس از حبت شرک و ر جس بت آگه نشد این خبر شد جان احمد را که بود از عشق زار 2
کس چه میداند کرا زاں نالہ ہا باشد خبر کال شفیعی کرد از بہر جہاں در گنج غار ملے
من نمی دانم چه دردی بود و اندوه و غمے کا ندراں غاری در آوردش حزین و دلفگار اے
لے وہ اس نور کا مظہر ہے جو روز ازل سے مخفی تھا اور اس سورج کے نکلنے کی جگہ ہے جو ابتدا سے نہاں تھا۔
ہے وہ آسمانی مجلس کا میر مجلس اور زمین پر اللہ کی حجت ہے نیز ذات باری کا عظیم الشان مضبوط نشان ہے۔
سے اس کے وجود کا ہر رگ وریشہ خداوند از لی کا گھر ہے اس کا ہر سانس اور ہر ذرہ دوست کے جمال سے منور ہے۔
ہے اس کے چہرہ کا حسن سینکڑوں جے سینکڑوں چاند اور سورج سے بہتر ہے اس کے کوچہ کی خاک تا تاری مشک کے سینکڑوں نافوں سے زیادہ خوشبودار ہے ۔
وہ لوگوں کی عقل و سمجھ سے بالاتر ہے فکر کی کیا ؟ ہے فکر کی کیا مجال کہ اُس نا پیدا کنار سمندر کی حد تک پہنچ سکے۔
قول بلی کہنے میں اس کی روح سب سے اول ہے وہ توحید کا آدم ہے اور آدم سے بھی پہلے یار سے اس کا تعلق تھا۔
ه وه
کے مخلوق الہی کے لئے جان دینا اس کی فطرت میں ہے وہ شکستہ دلوں کا جان نثار اور بیکسوں کا ہمدرد ہے۔
ایسے وقت میں جبکہ دنیا کفر و شرک سے بھر گئی تھی سوائے اس بادشاہ کے اور کسی کا دل اس کے لئے غمگین نہ ہوا۔
کوئی بھی شرک کی نجاست اور بتوں کی گندگی سے آگاہ نہ تھا صرف احمد کے دل کو یہ آگاہی ہوئی جو محبت الہی سے چور تھا۔
نا کون جانتا ہے اور کیسے اس آہ وزاری کی خبر ہے؟ جو آنحضرت نے دنیا کے لئے غار حرا میں کی ۔
میں نہیں جانتا کہ کیا درد، غم اور تکلیف تھی جو اسے غم زدہ کر ۔ جو اسے غم زدہ کر کے اس غار میں لاتی تھی۔
ال میں
اشارہ سوۓ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى۔
نے ز تاریکی توحش نے ز تنہائی ہراس نے زمر دن غم نہ خوف کر دے نے بیم مار لے
کشتہ قوم و فدائے خلق و قربان جہاں نے بجسم خویش میلش نے بنفس خویش کار ہے
نعرہ ہا پر درد مے زد از پئے خلق خدا شد تضرع کار او پیش خدا لیل و نہار سے
سخت شورے بر فلک اوفتاد زاں عجز و دعا قد سیال را نیز شد چشم از غم آں اشکبار ہے
آخر از عجز و مناجات و تضرع کردنش شد نگاه لطف حق بر عالم تاریک و تار ۵
در جهان از معصیت ها بود طوفان عظیم بود خلق از شرک و عصیاں کو روکر در هر دیار 1
ہمچو وقت نوح دنیا بود پُر از هر فساد پیچ دل خالی نبود از ظلمت و گرد و غبار کے
مرشیاطین را تسلط بود بر هر روح و نفس پس تجلی کرد بر روحِ محمد کردگار ۸
منت او بر ہمہ سُرخ و سیا ہے ثابت است آنکہ بہر نوع انساں کرد جان خود شار 2
یا نبی اللہ توئی خورشید رہ ہائے ہوئی ہے تو نآرد رو برا ہے عارف پرہیز گار ملے
یا نبی اللہ لب تو چشمه جان پرور است یا نبی اللہ توئی در راه حق آموزگار اے
آن یکی جوید حدیث پاک تو از زید و عمرو و آن دگر خود از دهانت بشنود بے انتظار ۱۲
لے نہ اسے اندھیرے کا خوف تھا نہ تنہائی کا ڈر نہ مرنے کاغم نہ سانپ بچھو کا خطرہ۔
ہے وہ کشتہ قوم فدائے خلق اور اہل جہاں پر قربان تھا نہ اسے اپنے تن بدن سے کچھ تعلق تھا نہ اپنی جان سے کچھ کام ۔
سے خدا کی مخلوق کے لئے دردناک آہیں بھرتا تھا اور خدا کے سامنے رات دن گریہ وزاری اس کا کام تھا ۔
ہے۔ اس کے عجز و دعا کی وجہ سے آسمان پر سخت شور برپا ہو گیا اور اس کے غم کی وجہ سے فرشتوں کی آنکھیں بھی غم سے اشکبار ہوگئیں ۔
۵۔ آخر کار اس کی عاجزی مناجات اور گریہ وزاری کی وجہ سے خدا نے تاریک و تار دنیا پر مہربانی کی نظر فرمائی۔
جہان میں بد عملیوں کا خطرناک طوفان بپا تھا اور ہر ملک میں لوگ شرک اور گناہوں کے مارے اندھے اور بہرے ہو رہے تھے ۔
کے دنیا نوح کے زمانہ کی طرح ہر قسم کے فسادوں سے بھر گئی تھی کوئی دل بھی ظلمت اور گرد و غبار سے خالی نہ تھا۔
ہر روح اور ہر نفس پر شیاطین کا قبضہ تھا تب خدا تعالی نے محمد کی روح پر تجلی فرمائی۔
2 تمام گوری اور کالی قوموں پر اس کا احسان ثابت ہے اس نے نوع انسانی کے لئے اپنی جان قربان کر دی۔
م اے نبی اللہ ! تو ہی ہدایت کے راستوں کا سورج ہے تیرے بغیر کوئی عارف پر ہیز گار ہدایت نہیں پا سکتا۔
الے اے نبی اللہ ! تیرے ہونٹ زندگی بخش چشمہ ہیں۔ اے نبی اللہ ! تو ہی خدا کے راستہ کا رہنما ہے۔
ایک تو تیری پاک باتیں زید و عمر کے پاس جا کر تلاش کرتا ہے اور دوسرا بلا توسط تیرے منہ سے ان کو سنتا ہے۔
زنده آن شخصی که نوشد جرعه از چشمه ات زیرک آن مردیکه کرد است اتباعت اختیار کے
عارفان را منتہائے معرفت علم رخت صادقاں را منتہائے صدق بر عشقت قرار ۲
ہے تو ہرگز دولت عرفاں نے یا بد کسے گرچہ میرد در ریاضت ہا و جہد بے شمار سے
تکیه بر اعمال خود بے عشق رویت ابلهی است غافل از رویت نه بیند روئے نیکی زینہار ہے
در دمے حاصل شود نورے زعشق روئے تو کان نہ باشد سالکان را حاصل اندر روزگار ۵
از عجائب ہائے عالم ہر چہ محبوب و خوش است شان آں ہر چیز بینم در وجودت آشکار 1
خوشتر از دوران عشق تو نباشد هیچ دور خوب تر از وصف و مدح تو نباشد هیچ کار کے
منکه ره بردم بخوبی ہائے بے پایانِ تو جاں گدازم بیر تو گر دیگرے خدمتگذار ۸
ہر کسے اندر نماز خود دعائے مے کند من دعا ہائے برو بار تو اے باغ بہار 2
یا نبی اللہ فدائے ہر سرِ موئے تو ام وقف راہ تو کنم گر جاں دہندم صد ہزار ۱۰
اتباع و عشق رؤیت از ره تحقیق چیست کیمیائے ہر دلے اکسیر ہر جان فگار اے
دل اگر خوں نیست از بهرت چه چیز است آں دلے در شمار تو نگردد جاں کجا آید بکار ۱۲
وہ شخص زندہ ہے جو تیرے چشمہ سے پانی کے گھونٹ کھونٹ پیتا ہے اور وہی ان ا ہے اور وہی انسان عقلمند ہے جس نے تیری پیروی اختیار کی ۔
عارفوں کی معرفہ معرفت کا آخری نقطہ تیرے رخ کا علم ہے اور راستبازوں کے صدق کا منتہا تیرے عشق پر ثابت قدم رہنا۔
ہے۔
سے تیرے بغیر کوئی عرفان کی دولت کو نہیں پا سکتا۔ اگر چہ وہ ریاضتیں اور جدوجہد کرتا مر بھی جائے۔
تیرے عشق کے سوا صرف اپنے اعمال پر بھروسہ کرنا بے وقوفی ہے جو تجھ سے غافل ہے وہ ہرگز نیکی کا منہ نہ دیکھے گا۔
۵ تیرے عشق کی وجہ سے ایک دم میں وہ نور حاصل ہو جاتا ہے جو سالکوں کو ایک لمبے زمانے میں حاصل نہیں ہوتا ۔
دنیا کی عجیب چیزوں میں سے جو چیز بھی دلپسند اور مفید ہے ایسی ہر چیز کی خوبیاں میں تیری ذات میں پاتا ہوں۔
کے تیرے عشق کے زمانہ سے اور کوئی زمانہ زیادہ اچھا نہیں اور کوئی کام تیری مدح و ثنا سے زیادہ بہتر نہیں ۔
چونکہ مجھے تیری بے انتہا خو بیوں کا تجربہ ہے اس لئے اگر دوسرے تیرے خدمتگذار ہیں تو میں تجھ پر جان فدا کرنے کو تیار ہوں۔
2 ہر شخص اپنی نماز میں (اپنے لئے ) دعا کرتا ہے مگر میں ! لر میں اے میرے آقا تیری آل و اولاد کے لئے دعا مانگتا ہوں ۔
نا اے نبی اللہ میں تیرے بال بال پر فدا ہوں اگر مجھے ایک لاکھ جانیں بھی ملیں تو تیری راہ میں سب کو قربان کردوں۔
الے اصل میں تیری اتباع اور تیرا عشق ہر دل کے لئے کیمیا اور ہر زخمی جان کیلئے اکسیر ہے۔
۱۲ دل اگر تیری محبت میں خون نہیں تو وہ دل ہی نہیں اور جو جان تجھ پر قربان نہ ہو وہ جان کس کام کی۔
دل نمی ترسد بمہر تو مرا از موت ہم پائیداری ہا ہیں خوش میروم تا پائے دار کے
راغب اندر رحمتت یا رحمۃ اللہ آمدیم اے کہ چون ما بر در تو صد ہزار امیدوار کے
یا نبی اللہ شار رُوئے محبوب تو ام وقف راہت کرده ام این سر که بر دوش ست بار سے
تا بمن نور رسول پاک را بنموده اند عشق او در دل ہے جو شد چو آب از آبشار کے
آتش عشق از دم من ہمچو برقے مے جہد یک طرف اے ہمدمان خام از گردو جوار ۵
برسر و جداست دل تا دید روئے اُو بخواب اے برآں روئے وسرش جان و سر و رویم نشار 1
صد ہزاران یوسفے بینم دریں چاہ ذقن واں مسیح ناصری شد از دم او بے شمار کے
تاجدار هفت کشور آفتاب شرق و غرب بادشاه ملک و ملت ملجاء هر خاکسار ۸
کامران آن دل که زد در راه او از صدق گام نیک بخت آن سر کہ میدارد سر آں شہسوار 2
یا نبی اللہ جہاں تاریک شد از شرک و کفر وقت آن آمد که بنمائی رخ خورشید وار ۱۰
بینم انوار خدا در روئے تو اے دلبرم مست عشق روئے تو بینم دل ہر ہوشیار اے
اہل دل فہمند قدرت عارفان دانند حال از دو چشم شیراں پنہاں خور نصف النہار ۱۲
لے تیری محبت میں میرا دل موت سے بھی نہیں ڈرتا میرا استقلال دیکھ کہ میں صلیب کے نیچے خوش خوش جا رہا ہوں۔
ہے اے اللہ کی رحمت ہم تیرے رحم کے امیدوار ہیں تو وہ ہے کہ ہم جیسے لاکھوں تیرے در کے امیدوار ہیں۔
سے اے نبی اللہ میں تیرے پیارے مکھڑے پر نثار ہوں میں نے اس سر کو جو کندھوں پر بار ہے تیری راہ میں وقف کر دیا ہے۔
جب سے مجھے رسول پاک کا نور دکھایا گیا تب سے اس کا عشق میرے دل میں یوں جوش مارتا ہے جیسے آبشار میں سے پانی۔
میرے دل سے اس کے عشق کی آگ بجلی کی طرح نکلتی ہے اے خام طبع رفیقو میرے آس پاس سے ہٹ جاؤ۔
میرا دل وجد میں ہے جب سے آنحضور کو خواب میں دیکھا ہے اس چہرے اور سر پر میری جان سر اور منہ قربان ہوں۔
کے اس چاہ ذقن میں میں لاکھوں یوسف دیکھتا ہوں اور اُس کے دم سے بے شمار مسیح ناصری پیدا ہوئے۔
و هفت کشور کا شہنشاہ اور مشرق و مغرب کا آفتاب ہے دین و دنیا کا بادشاہ اور ہر خاکسار کی پناہ ہے۔
2 کامیاب ہو گیا وہ دل جو صدق و وفا کے ساتھ اس کی راہ پر چلا خوش قسمت ہے وہ سر جو اس شہوار سے تعلق رکھتا ہے۔
نے اے نبی اللہ کفر اور شرک سے دنیا اندھیر ہوگئی اب وقت آ گیا ہے کہ تو اپنا سورج کی مانند چہرہ ظاہر کرے۔
الے اے میرے دلبر میں انوار الہی تیری ذات میں دیکھتا ہوں اور ہر عقلمند دل کو تیرے عشق میں سرشار پاتا ہوں۔
۱۲ صاحب دل تیری قدر پہچانتے ہیں اور عارف تیرا حال جانتے ہیں لیکن چمگادڑوں کی آنکھ سے دوپہر کا سورج چھپا ہوا ہے۔
ہر کسے دارد سرے با دلبرے اندر جہان من فدائے روئے تو اے دلستان گلعذار اے
از همه عالم دل اندر روئے خوبت بسته ام بر وجود خویشتن کردم وجودت اختیار ۲
زندگانی چیست جان کردن براه تو فدا رستگاری چیست در بند تو بودن صید دار سے
تا وجودم هست خواهد بود عشقت در دلم تا دلم دوران خون دارد به تو دار و مدار ۲
یا رسول الله برویت عهد دارم استوار عشق تو دارم از ان روز یکه بودم شیر خوار ۵
ہر قدم کاندر جناب حضرت بیچون زدم دیدمت پنہاں معین و حامی و نصرت شعار 1
در دو عالم نسبتی دارم بتو از بس بزرگ پرورش دادی مرا خود ہمچو طفلی در کنار کے
یاد کن وقتیکه در کشتم نمودی شکل خویش یاد کن هم وقت دیگر کاآمدی مشتاق دار ۸
یاد کن آن لطف و رحمت با که با من داشتی و آن بشارت ها که میدادی مرا از کردگار 2
یاد کن وقتے چو بنمودی به بیداری مرا آن جمالی آن رنے آن صورتے رشک بہار ملے
آنچه مو ما را از دو شیخ شوخ آزاری رسید یا رسول الله بپرس از عالم ذوالاقتدار 1
آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۳ تا ۲۸)
لے ہر شخص دنیا میں کوئی نہ کوئی محبوب رکھتا ہے مگر میں تو تیرا فدائی ہوں اے پھول سے رخساروں والے محبوب۔
ے سارا جہان چھوڑ کر میں نے تیرے حسین چہرہ سے دل لگایا ہے اور اپنے وجود پر تیرے وجود کو تر جیح دی ہے۔
سے زندگی کیا ہے؟ یہی کہ تیری راہ میں جان کو قربان کر دینا ۔ آزادی کیا ہے؟ یہی کہ تیری قید میں شکار بن کر رہنا۔
ے جب تک میرا وجود باقی ہے تیرا عشق میرے دل میں رہے گا جب تک میرے دل میں خون دورہ کرتا ہے تب تک اس کا دار و مدار تجھ پر ہے ۔
یا رسول اللہ میں تجھ سے مضبوط تعلق رکھتا ہوں اور اس دن سے کہ میں شیر خوار تھا مجھے تجھ سے محبت ہے۔
جو قدم بھی میں نے خدائے بے ہمتا کی راہ میں مارا میں نے پوشیدہ طور پر ہر جگہ تجھے اپنا معین حامی اور مدد گار دیکھا۔
کے دونوں جہانوں میں میں تجھ سے بے انتہا تعلق رکھتا ہوں تو نے خود بچے کی طرح اپنی گود میں میری پرورش فرمائی۔
وہ وقت یاد کر کہ جب تو نے کشف میں مجھے اپنی صورت دکھائی تھی اور ایک اور موقع بھی یاد کر جب تو میرے پاس مشتاقانہ تشریف لایا تھا ۔
2 ان مہربانیوں اور رحمتوں کو یاد کر جو تو نے مجھ پر کیں اور ان بشارتوں کو بھی جو خدا کی طرف سے تو مجھے دیتا تھا۔
ا وہ وقت یاد کر جب بیداری میں تو نے مجھے دکھایا تھا اپنا وہ جمال، وہ چہرہ اور وہ صورت جس پر موسم بہار بھی رشک کرتا ہے۔
الے جو کچھ ہم کو ان دو موذی شیخوں سے تکلیف پہنچی اے رسول اللہ ! اس کا حال اس قادر اور علیم خدا سے پوچھ لے۔
ز ظلمتها دلے آنگه شود صاف
عجب نوریست
در
جان محمد عجب العلیست
در کان محمد !
L
که گردد
از محبان محمد ۲
تابند از خوان محمد سے
در دو
رو
عجب دارم دل آن ناکسان را که
ندانم بیچ نفسی
عالم که دارد شوکت و شان محمد "
خدا زاں سینہ بیزارست صد بار که هست از کینه داران محمد ۵
خدا خود سوزد آن کرم دنی را
که باشد از عدوان محمد 1
اگر خواہی نجات از مستی نفس بیا
در
ہست
ذیل مستان محمد کے
اگر خواهی که حق گوید ثنایت بشو از دل ثنا خوان محمد ۸
اگر خواہی دلیلی عاشقش باش محمد
برہان محمد 2
سرے دارم فدائے خاک احمد دلم
وقت قربان محمد علی
بگیسوئے رسول اللہ کہ ہستم شمار
تابان محمد الله
نتابم رو ز ایوان محمد ۱۲
دریں رہ
گر کشندم در
بسوزند
ہر
روئے
اے محمد ﷺ کی جان میں ایک عجیب نور ہے۔ محمد ﷺ کی کان میں ایک عجیب و غریب لعل ہے۔
ے دل اس وقت ظلمتوں سے پاک ہوتا ہے جب وہ محمد ﷺ کے دوستوں میں داخل ہو جاتا ہے۔
سے میں ان نالایقوں کے دلوں پر تعجب کرتا ہوں جو محمد علی کے دستر خوان سے منہ پھیرتے ہیں۔
کے دونوں جہان میں میں کسی شخص میں میں کسی شخص کو نہیں جانتا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سی شان و شوکت رکھتا ہو۔
۵ خدا اس شخص سے سخت بیزار ہے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے کینہ رکھتا ہو۔
خدا خود اس ذلیل کیڑے کو جلا دیتا ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں میں سے ہو۔
کے اگر تو نفس کی بدمستیوں سے نجات چاہتا ہے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مستانوں میں سے ہو جا۔
اگر تو چاہتا ہے کہ خدا تیری تعریف کرے تو نہ دل سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مدح : خواں بن جا۔
2 اگر تو اس کی سچائی کی دلیل چاہتا ہے تو اس کا عاشق بن جا کیونکہ محمد ﷺ ہی خود محمد کی دلیل ہے۔
صلى الله
صلى الله
میرا سر احمد علی کی خاک پا پر شار ہے اور میرا دل ہر وقت محمد علی پر قربان رہتا ہے۔
ال رسول اللہ کی زلفوں کی قسم کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نورانی چہرے پر فدا ہوں ۔
۱۲ اس راہ میں اگر مجھے مجھے قتل کر دیا جائے یا جلا دیا جاوے تو پھر بھی میں محمد علی کی بارگاہ سے منہ نہیں پھیروں گا۔
صلى ال
بکار دیں نترسم از جهانی که دارم رنگ ایمان محمد !
یسے سہل ست از دنیا بریدن بیاد حسن
احسان محمد ۲
فدا شد در رهش هر ذره من که دیدم حسن پنهان محمد سے
دگر استاد
نامی ندانم که خواندم
دبستان محمد ہے
بدیگر دلبری کاری ندارم که هستم کشته آن محمد ه
مرا آن گوشته چشم باید
نہ خواہم جز گلستان محمد 1
پہلوئم مجوئید که بستیمش
را
به
در
به
بدامان محمد کے
دل زارم
من آن خوش مرغ از مرغان قدسم که وارد جا
بستان محمد ۸
تو جان ما منوّر کردی از عشق فدایت جانم اے جان محمد 2
دریغا گر دہم صد جان درین راه
نباشد نیز شایان محمد علی
چه بیت با بدادند ایں جواں را
که ناید کس
به میدان محمد الله
الا اے دشمن نادان و بے راہ
از تیغ بران محمد ۱۲
علیم کے ایمان کا رنگ ہے۔
اور
بترس
صلى الله
لے دین کے معاملہ میں میں سارے جہان سے بھی نہیں ڈرتا کہ مجھ میں محمد علی
کے دنیا سے قطع تعلق کرنا نہایت آسان ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن واحسان کو یاد کر کے۔
سے اس کی راہ میں میرا ہر ذرہ قربان ہے کیونکہ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مخفی حسن دیکھ لیا ہے۔
میں اور کسی استاد کا نام نہیں جانتا میں تو صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدرسہ کا پڑھا ہوا ہوں ۔
اور کسی محبوب سے مجھے واسطہ نہیں کہ میں تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ناز و ادا کا مقتول ہوں ۔
مجھے تو اسی آنکھ کی نظر مہر درکار ہے۔ میں محمد علی کے باغ کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔
کے مرے زخمی دل کو میرے پہلو میں تلاش نہ کرو کہ اسے تو ہم نے محمد ﷺ کے دامن سے باندھ دیا ہے۔
میں طائران قدس میں سے وہ اعلیٰ پرندہ ہوں جو محمد علی ہوں جو محمد علی کے باغ میں بسیرا رکھتا ہے۔
تو نے عشق کی وجہ سے ہماری جان کو روشن کر دیا اے محمد عا تجھ پر میری جان فدا ہو۔
م اگر اس راہ میں سو جان سے قربان ہو جاؤں تو بھی افسوس رہے گا کہ یہ محمد ﷺ کی شان کے شایاں نہیں۔
الے اس جوان کو کس قدر رعب دیا گیا ہے کہ محمد ﷺ کے میدان میں کوئی بھی ( مقابلہ پر ) نہیں آتا۔
اے نادان اور گمراہ دشمن ہوشیار ہو جا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کاٹنے والی تلوار سے ڈر۔
صلى الله
صلى الله