سید المطہرین خاتم النبیین حضرت محمد مصطتفٰی صلی اللہ علیہ و سلم

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل), حصہ 8

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يَا شَمْسَ مُلْكِ الْحُسْنِ وَالْإِحْسَانِ نَوَّرُتَ وَجْهَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَانِ لا
قَوْمٌ رَأَوْكَ وَ أُمَّةٌ قَدْ أُخْبِرَتْ مِنْ ذَلِكَ الْبَدْرِ الَّذِي أَصْبَانِي ۔
يَبْكُونَ مِنْ ذِكْرِ الْجَمَالِ صَبَابَةً وَتَأَلُّمًا مِّنُ لَّوْعَةِ الْهِجْرَانِ -
وَأَرَى الْقُلُوبَ لَدَى الْحَنَاجِرِ كُرُبَةً وَأَرَى الْغُرُوبَ تُسِيلُهَا الْعَيْنَانِ
يَا مَنْ غَدَا فِي نُورِهِ وَضِيَائِهِ كَالنَّبِرَيْنِ وَنَوَّرَ الْمَلَوَانِ ۔
يَا بَدْرَنَا يَا آيَةَ الرَّحْمنِ أَهْدَى الْهُدَاةِ وَأَشْجَعَ الشَّجْعَانِ ۔
إِنِّي أَرَى فِي وَجْهِكَ الْمُتَهَلِلِ شَانًا يَفُوقُ شَمَائِلَ الْإِنْسَانِ >
سُجُحٌ كَرِيمٌ بَاذِلٌ خِلُّ التَّقَى خرق وَفَاقَ طَوَائِفَ الْفِتْيَانِ ^
فَاقَ الْوَرَى بِكَمَالِهِ وَ جَمَالِهِ وَ جَلَالِهِ وَجَنَانِهِ الرَّيَّانِ ۔
لَا شَكٍّ أَنَّ مُحَمَّدًا خَيْرُ الْوَرى رَيْقُ الْكِرَامِ وَنُخْبَةُ الْأَعْيَانِ ۔
تَمَّتُ عَلَيْهِ صِفَاتُ كُلِّ مَزِيَّةٍ خُتِمَتُ بِهِ نَعْمَاءُ كُلِّ زَمَانِ !
وَاللَّهِ إِنَّ مُحَمَّدًا كَرِدَافَةٍ وَبِهِ الْوُصُولُ بِسُدَّةِ السُّلْطَانِ !
لے اے حسن واحسان کے ملک کے آفتاب ! تو نے بیابانوں اور آبادیوں کے چہرے کو منور کر دیا ہے۔
ہے ایک قوم نے تو تجھے دیکھا ہے اور ایک اُمت نے خبر سنی ہے اس بدر کی جس نے مجھے (اپنا) عاشق بنا دیا ہے۔
سے وہ تیرے حسن کی یاد میں بوجہ عشق کے (بھی) روتے ہیں اور جدائی کی جلن کے دُکھ اٹھانے سے بھی۔
ے اور میں دیکھتا ہوں کہ دل بیقراری سے گلے تک آگئے ہیں اور میں دیکھتا ہوں آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں۔
اے وہ ہستی جو اپنے نور اور روشنی میں مہروماہ کی طرح ہو گئی ہے اور رات اور دن منور ہو گئے ہیں۔
اے ہمارے کامل چاند اور اے رحمان کے نشان ! سب راہنماؤں کے راہنما اور سب بہادروں سے بہادر ۔ سے بہادر
کے بے شک میں تیرے درخشاں چہرے میں دیکھ رہا ہوں ایک ایسی شان جو انسانی خصائل پر فوقیت رکھتی ہے۔
آپ خوش خلق ، معزز ہنی ، تقویٰ کے سچے دوست، فیاض او ، دوست ، فیاض اور جواں مردوں کے گروہوں پر فوقیت رکھنے والے ہیں۔
آپ ساری خلقت سے اپنے کمال اور اپنے جمال اور اپنے جلال اور اپنے شاداب دل کے ساتھ فوقیت لے گئے ہیں۔
نا بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم خیر الورای معززین میں سے برگزیدہ اور سرداروں میں سے منتخب وجود ہیں ۔
الے ہر قسم کی فضیلت کی صفات آپ پر کمال کو پہنچ گئیں اور ہر زمانہ کی نعمتیں آپ پرختم ہوگئیں ہیں۔
بخدا! بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( خدا کے ) نائب کے طور پر ہیں اور آپ ہی کے ذریعہ دربار شاہی میں رسائی ہو سکتی ہے۔

هُوَ فَخُرُ كُلِّ مُطَهَّرٍ وَ مُقَدَّسٍ وَ بِهِ يُبَاهِي الْعَسْكَرُ الرُّوْحَانِي !
هُوَ خَيْرُ كُلِّ مُقَرَّبٍ مُّتَقَدَّمٍ وَالْفَضْلُ بِالْخَيْرَاتِ لَا بِزَمَانِ ۔
وَالطَّلُّ قَدْ يَبْدُو أَمَامَ الْوَابِلِ فَالطَّلُّ طَلِّ لَيْسَ كَالتَّهْتَانِ -
بَطَلٌ رَّحِيدٌ لَا تَطِيشُ سِهَامُهُ ذُو مُصْمِيَاتٍ مُوبِقُ الشَّيْطَانِ
هُوَ جَنَّةٌ إِنِّي أَرى أَثْمَارَهُ وَقُطُوفَهُ قَدْ ذُلِّلَتْ لِجَنَانِي ۔
الْفَيْتُهُ بَحْرَ الْحَقَائِقِ وَالْهُدَى وَرَأَيْتُهُ كَالدُّرِّ فِي اللَّمَعَانِ لا
قَدْ مَاتَ عِيسَى مُطْرِقًا وَ نَبِيُّنَا حَيٌّ وَرَبِّي إِنَّهُ وَافَانِي -
وَاللَّهِ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ جَمَالَهُ بِعُيُونِ جِسْمِي قَاعِدًا بِمَكَانِي ^
وَنَبِيُّنَا حَيٌّ وَإِنِّي شَاهِدٌ وَقَدِ اقْتَطَفْتُ قَطَائِفَ اللُّقْيَانِ ۔
وَ رَأَيْتُ فِي رَيْعَانِ عُمْرِى وَجْهَهُ ثُمَّ النَّبِيُّ بِيَقُظَتِي لَا قَانِي :
إِنِّي لَقَدْ أُحْيِيتُ مِنْ إِحْيَائِهِ وَاهَا لِإِعْجَازٍ فَمَا أَحْيَانِي !
يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَبَعْثٍ ثَانِ !
لے آپ ہر ایک مطہر اور مقدس کا فخر ہیں اور روحانی لشکر آپ پر ہی ناز کرتا ہے۔
ے آپ ہر مقرب اور ( راہ سلوک میں ) آگے بڑھنے والے سے افضل ہیں اور فضیلت کا رہائے خیر پر موقوف ہے نہ کہ زمانہ پر۔
سے اور ہلکا مینہ (یعنی پھوار) کبھی موسلا دھار بارش سے پہلے ہوتا ہے۔ ہلکا مینہ، ہلکا مینہ ہی ہے موسلا دھار بارش کی طرح نہیں۔
آپ یگانہ پہلوان ہیں جس کے تیر خطا نہیں جاتے۔ آپ ٹھیک نشانے پر لگنے والے تیروں کے مالک (اور ) شیطان کو ہلاک کرنے والے ہیں ۔
آپ ایک باغ ہیں ۔ بے شک میں دیکھتا ہوں کہ اس کے پھل اور اس کے خوشے میرے دل کے لئے جھکا دیئے گئے ہیں۔
1 میں نے آپ کو حقائق اور ہدا: پ کو حقائق اور ہدایت کا سمندر پایا اور چمک دمک میں آپ کو موتی کی طرح پایا۔
کے عیسی تو سر جھکائے وفات پا گئے اور ہمارے نبی زندہ ہیں اور مجھے رب کی قسم ! آپ نے مجھ سے ملاقات بھی کی ہے۔
بخدا! میں نے آپ کے جمال کو اپنی جسمانی آنکھوں سے اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے دیکھا ہے۔
2 اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور بے شک میں گواہ ہوں اور میں نے آپ کی ملاقات کے ثمرات حاصل کئے ہیں۔
نا میں نے تو (اپنے) عنفوانِ شباب میں ہی آپ کا چہرہ مبارک دیکھا ۔ پھر نبی ﷺ میری بیداری میں بھی مجھے ملے ہیں ۔
الے بے شک میں آپ کے زندہ کرنے سے ہی زندہ ہوا ہوں ۔ سبحان اللہ ! کیا اعجاز ہے اور مجھے کیا خوب زندہ کیا ہے!
اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیجتا رہ۔ اس دنیا میں بھی اور دوسری دنیا میں بھی ۔
صلى الله

يَا سَيِّدِى قَدْ جِئْتُ بَابَكَ لَاهِفًا وَالْقَوْمُ بِالْإِكْفَارِ قَدْ آذَانِي !
أُنْظُرُ إِلَى بِرَحْمَةٍ وَتَحَنُّنِ يَا سَيِّدِى أَنَا أَحْقَرُ الْغِلْمَانِ ۔
يَا حِبِّ إِنَّكَ قَدْ دَخَلْتَ مَحَبَّةً فِي مُهْجَتِي وَ مَدَارِكِي وَ جَنَانِي ۳
مِنْ ذِكْرِ وَجُهِكَ يَا حَدِيقَةَ بَهْجَتِي لَمْ أَخُلُ فِي لَحْظٍ وَلَا فِي آن
جِسْمِي يَطِيرُ إِلَيْكَ مِنْ شَوْقٍ عَلَا يَا لَيْتَ كَانَتْ قُوَّةُ الطَّيَرَانِ ۔
(آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۹۰ تا ۵۹۴ )
يَا قَلْبِي اذْكُرُ أَحْمَدَا عَيْنَ الْهُدَى مُفنِي العدا ۔
بَرًا كَرِيمًا مُّحْسِنًا بَحْرَ الْعَطَايَا وَالْجَدَا >
بَدْرٌ مُّنِيرٌ زَاهِرٌ فِي كُلِّ وَصْفِ حُمِّدًا ^
إِحْسَانُهُ يُصْبِي الْقُلُوبَ حُسْنُهُ يُروى الصَّدَا ۔
الظَّالِمُونَ بِظُلْمِهِمُ قَدْ كَذَّبُوهُ تَمَرُّدَا ۔
وَ الْحَقُّ لَا يَسَعُ الْوَرَى اِنْكَارَهُ لَمَّا بَدَا !
لے اے میرے آقا! میں تیرے دروازے پر مظلوم و مضطر فریادی کی حالت میں آیا ہوں جبکہ قوم نے ( مجھے ) کافر کہہ کر ایذا دی ہے ۔
ہے تو مجھ پر رحمت اور شفقت کی نظر کر۔ اے میرے آقا ! میں ایک حقیر ترین غلام ہوں ۔
سے اے میرے آقا! تو از راہ محبت میری جان ، میرے حواس اور میرے دل میں داخل ہو گیا ہے۔
ہے اے میری خوشی کے باغ ! تیرے چہرے کی یاد سے میں ایک لحظہ اور آن کے لئے بھی خالی نہیں رہا۔
میرا جسم تو شوق غالب سے تیری طرف اڑنا چاہتا ہے ۔ اے کاش ! مجھ میں اڑنے کی طاقت ہوتی ۔
اے میرے دل! احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کر جو ہدایت کا سرچشمہ اور دشمنوں کو فنا کرنے والا ۔
کے نیک ، کریم محسن ، بخششوں بخششوں اور سخاوت کا سمندر ہے۔
وہ چودھویں کا نورانی روشن چاند ہے۔ وہ ہر وصف میں تعریف کیا گیا ہے۔
اس کا احسان دلوں کو موہ لیتا ہے اور اس کا حسن پیاس کو بجھا دیتا ہے۔
نا ظالموں نے اپنے ظلم کی وجہ سے اسے سرکشی سے جھٹلایا ہے۔
ا لا اور سچائی ایسی شے ہے کہ مخلوق اس کا انکار نہیں کر سکتی جب وہ ظاہر ہو جائے ۔

اطْلُبُ نَظِيرَ كَمَالِهِ فَسَتَنْدَ مَنَّ مُلَدَّدًا !
مَا إِنْ رَأَيْنَا مِثْلَهُ لِلنَّائِمِينَ مُسَهّدًا ۔
نُورٌ مِّنَ اللهِ الَّذِى اَحْيَى الْعُلُوْمَ تَجَدُّدًا ۔
الْمُصْطَفَى وَالْمُجْتَبى وَالْمُقْتَدَا وَالْمُجْتَدَا )
جُمِعَتْ مَرَابِيعُ الْهُدَى فِي وَبُلِهِ حِيْنَ النَّدَى ۔
نَسِيَ الزَّمَانُ رِهَامَهُ مِنْ جَوْدِ هَذَا الْمُقْتَدَا لا
الْيَوْمَ يَسْعَى النِّكْسُ أَنْ يُطْفِي هُدَاهُ وَيُخْمِدَا ك
وَاللَّهُ يُبْدِي نُورَهُ يَوْمًا وَإِنْ طَالَ الْمَدَى ۔
يَا قَطْرَ سَارِيَةٍ وَّغَا دٍ قَدْ عُصِمُتَ مِنَ الرَّدَا ۔
رَبَّيْتَ أَشْجَارَ الْآسِرَةِ بِالْفُيُوضِ وَقَرْدَدَا ۔
إِنَّا وَجَدْنَاكَ الْمَلَاةَ فَبَعُدَ كَهْفِ قَدْ بَدَا ال
لَا نَتَّقِى قَوْسَ الْخُطُرُ بِ وَلَا تُبَالِي مُرْجِدًا ١٢
لے تو اُس کے کمال کی نظیر تلاش کر ۔ سوتو (اس میں ) یقیناً حیران ہو کر شرمندہ ہو گا ۔
ے ہم نے اس کی مانند سوتوں کو جگانے والا کوئی نہیں دیکھا۔
سے وہ اللہ کا نور ہے جس نے علوم کو نئے سرے سے زندہ کر دیا۔
ہے وہ برگزیدہ ہے، چنا ہوا ہے، اس کی پیروی کی جاتی ہے، اس سے فیض طلب کیا جاتا ہے۔
ہدایت کی بارشیں سخاوت کے وقت اس کی موسلا دھار بارش میں جمع کر دی گئیں۔
زمانہ اپنی مسلسل تھوڑی بارش کو بھول گیا ہے اس مقتدا کی موسلا دھار بارش کے مقابلہ میں ۔
کے آج کمبینہ کوشش کرتا ہے کہ اس کی ہدایت کو بجھا دے اور ٹھنڈا کر دے۔
اور اللہ اس کے نور کو ظاہر کر دے گا کسی نہ کسی دن خواہ مدت لمبی ہی ہو جائے ۔
2 اے رات کو برسنے والی اور دن کو برسنے والی بارش ! تو ہلاکت سے محفوظ کر دی گئی ہے۔
ملے تو نے اپنے فیوض سے پست زمین کے درختوں کی پرورش کی ہے اور اونچی زمین کے بھی ۔
الے بے شک ہم نے تجھے جائے پناہ پایا ہے سو ایسی عظیم الشان پناہ گاہ کے بعد، جو ظاہر ہو چکی ہے۔
ہم حادثات کی کمان سے نہیں ڈرتے اور نہ ہم لرزہ طاری کر دینے والی تلوار کی پرواہ کرتے ہیں۔

لا نَتَّقِي نَوْبَ الزَّمَانِ وَلَا تَخَافُ تَهَدُّدَا !
وَ نَمُدُّ فِي أَوْقَاتِ أَفَاتٍ إِلَى الْمَوْلى يَدَا ۔
كَمْ مِنْ مُّنَازَعَةٍ جَرَتْ بَيْنِي وَأَقْوَامِ الْعِدَا ٣
حَتَّى انْثَنَيْتُ مُظَفَّرًا وَمُؤَقَّرًا وَ مُؤَيَّدًا ۔
لِلَّهِ حَمُدٌ ثُمَّ حَمُدٌ قَدْ عَرَفْنَا الْمُقْتَدى ۔
كَادَتْ تُعَفِّيُنِي ضَلَالَاتُ فَادْرَكَنِي الْهُدى ۔
يَا صَاحِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ اعطى لَنَا هَذَا جَدَا ك
هُوَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ الَّتِى تُعْطِي نَعِيمًا مُّخْلَدًا ^
اتَجُولُ فِي حَوْمَاتِ نَفْسِكَ تَارِكا سُنَنَ الْهُدَى ۔
هَلَّا انْتَهَجُتَ مَحَجَّةَ
الأَحْيَاءِ يَا صَيْدَ الرَّدَا ما
و تَرى بِوَقْتِ بَعْدَهُ فِي زِيِّ أَحْمَدَ أَحْمَدَا !
کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۷۰، ۷۱ )
لیے ہم زمانے کے حادثات سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ہم کسی دھمکی سے خوف کھاتے ہیں۔
اور ہم مصیبتوں کے اوقات میں اپنے مولا کی طرف ہاتھ پھیلا۔
اور
پھیلاتے ہیں۔
سے بہت سے مقابلے ہیں جو میرے اور دشمنوں کی قوموں کے درمیان ہوئے۔
کے یہاں تک کہ میں کامیاب، معزز اور مؤید ہو کر لوٹا۔
ے اللہ ہی کی سب تعریف ہے پھر تعریف ہے کہ ہم نے اپنے مقتدا کو پہچان لیا ہے۔
قریب تھا کہ گمراہیاں مجھے مٹا دیتیں پر ہدایت نے مجھے پالیا۔
کے اے ساتھی! بے شک اللہ تعالیٰ ) نے ہمیں یہ عطیہ بخش دیا ہے۔
وہ ایسی لیلۃ القدر ہے جو دائمی نعمت عطا کرتی ہے۔
کیا تو ! (اے مخاطب ) اپنے نفس کے میدانوں میں ہدایت کے طریقوں کو چھوڑ کر گھوم رہا ہے؟
نے تو کیوں زندوں کے طریق کار پر گامزن نہ ہوا ؟ اے ہلاکت کے شکار !
الے اور تو کسی وقت اس کے بعد احمد کو احمد کے لباس میں دیکھ لے گا۔

ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں دین محمد سا نہ پایا ہم نے
کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمد سے ہی کھایا ہم نے
ہم نے اسلام کو خود تجربہ کر کے دیکھا نور ہے نور اُٹھو دیکھو سنایا ہم نے
آزمائش کے لئے کوئی نہ آیا ہر چند ہر مخالف کو مقابل پر بلایا ہم نے
آؤ لوگو! کہ یہیں نورِ خدا پاؤ گے لو تمہیں طور تسلّی کا بتایا ہم نے
آج ان نوروں کا اک زور ہے اِس عاجز میں دل کو ان نوروں کا ہر رنگ دلایا ہم نے
جب سے یہ نور ملا نور پیمبر سے ہمیں ذات سے حق کے وجود اپنا ملایا ہم نے
مصطفیٰ پر ترا بے حد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور لیا بار خدایا ہم نے
ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام دل کو وہ جام لبالب ہے پلایا ہم نے
ترے مونہہ کی ہی قسم میرے پیارے احمد تیری خاطر سے یہ سب بار اٹھایا ہم نے
دلبرا! مجھ کو قسم ہے تیری یکتائی کی آپ کو تیری محبت میں بھلایا ہم نے
(آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۲۴، ۲۲۵)
کہتے ہیں یورپ کے ناداں یہ نبی کامل نہیں وحشیوں میں دیں کو پھیلانا یہ کیا مشکل تھا کار
پر بنانا آدمی وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت ہے اسی سے آشکار
نور لائے آسماں سے خود بھی وہ اک نور تھے قوم وحشی میں اگر پیدا ہوئے کیا جائے عار
روشنی میں مہر تاباں کی بھلا کیا فرق ہو گرچہ نکلے روم کی سرحد سے یا از زنگ بار
( براہین احمد یہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۴۴)
برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے
(حقیقۃ الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۸۶ حاشیه )
وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اُس کا ہے محمدؐ دلبر میرا یہی ہے
سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیر الوریٰ یہی ہے
پہلوں سے خوب تر ہے خوبی میں اک قمر ہے اس پر ہر اِک نظر ہے بدر الد جی یہی ہے
لدمان

جو راز تھے بتائے
پہلے تو رہ میں ہارے پار اس نے ہیں اوتارے میں جاؤں اس کے وارے بس نا خدا یہی ہے
پردے جو تھے ہٹائے اندر کی رہ دکھائے دل یار سے ملائے وہ آشنا یہی ہے
یار لامکانی
دلبر نہانی دیکھا ہے ہم نے اس سے بس رہنما یہی ہے
وہ آج شاہِ دیں ہے وہ تاج مرسلیں ہے وہ طیب وامیں ہے اُس کی ثنا یہی ہے
حق سے جو حکم آئے اُس نے وہ کر دکھائے
نعم العطاء یہی ہے
آنکھ اُس کی دُور ہیں ہے دل یار سے قریں ہے ہاتھوں میں شمع دیں ہے عین الضیاء یہی ہے
جو رازِ دیں تھے بھارے اُس نے بتائے سارے دولت کا دینے والا فرمانروا یہی ہے
اُس نور پر فدا ہوں اُس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے
وہ دلبر یگانہ علموں کا ہے خزانہ باقی ہے سب فسانہ سچ بے خطا یہی ہے
سب ہم نے اُس سے پایا شاہد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا وہ مہ لقا یہی ہے
ہم تھے دلوں کے اندھے سوسو دلوں پر پھندے پھر کھولے جس نے جندے وہ مجتبی یہی ہے
( قادیان کے آریہ اور ہم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۴۵۶ )

جان و دلم فدائے جمال محمد است
خاکم شمار کوچه آل محمد است !
دیدم بعین قلب و شنیدم بگوش ہوش در هر مکان ندائے جلال محمد است ۲
ایں چشمہ رواں کہ بخلق خدا دهم یک قطره از بحر کمال محمد است ۳
این آتشم ز آتش مهر محمدی ست ویں آب من ز آب زلال محمد است ہے
(ضمیمه اخبار ریاض ہند امرتسر مطبوعہ یکم مارچ ۱۸۸۶ء ۔ درمین فارسی شائع کردہ نظارت اشاعت صفحہ ۸۹ )
شان احمد را که داند جز خداوند کریم آنچنان از خود جدا شد کز میاں افتاد میم هم
زاں نمط شد محو دلبر کز کمال اتحاد پیکر او شد سراسر صورت رب رحیم 1
ہوئے محبوب حقیقی مے دہرز آں روئے پاک ذات حقانی صفاتش مظہر ذات قدیم کے
گرچه منسوبم کند کس سوئے الحاد و ضلال چوں دلِ احمد نے بینم دگر عرش عظیم ۸
منت ایزد را که من بر رغم اہل روزگار صد بلا را می خرم از ذوق آل عین النعیم 2
از عنایات خدا و از فضل آن دادار پاک دشمن فرعونیانم بهر عشق آں کلیم ما
آں مقام و رتبت خاصش کہ برمن شد عیاں گفتی گردید سے طبعے دریں راہے سلیم 1
لے میری جان و دل محمد کے جمال پر فدا ہیں اور میری خاک آل محمد کے کوچے پر قربان ہے۔
ے میں نے دل کی آنکھوں سے دیکھا اور عقل کے کانوں سے سنا۔ ہر جگہ محمد کے جلال کا شہرہ ہے۔
معارف کا یہ دریائے رواں جو میں مخلوق خدا کو دے رہا ہوں یہ محمد کے کمالات کے سمندر میں سے ایک قطرہ ہے۔
ہے یہ میری آگ محمد کے عشق کی آگ کا ایک حصہ ہے اور میرا پانی محمد کے کے مع مصفی پانی میں سے لیا ہوا ہے۔
احمد کی شان کو سوائے خداوند کریم کے کون جان سکتا ہے وہ اپنی خودی سے اس طرح الگ ہو گیا کہ میم درمیان سے گر گیا۔
وہ اپنے معشوق میں اس طرح محو ہو گیا کہ کمال اتحاد کی وجہ سے اس کی صورت بالکل رب رحیم کی صورت بن گئی۔
کے محبوب حقیقی کی خوشبو اس کے چہرہ سے آ رہی ہے اس کی حقانی ذات خدائے قدیم کی ذات کی مظہر ہے۔
خواہ کوئی مجھے الحاد اور گمراہی سے ہی منسوب کرے مگر میں تو احمد کے دل جیسا اور کوئی عظیم الشان عرش نہیں دیکھتا۔
خدا کا شکر ہے کہ میں دنیا داروں کے برخلاف اس سر چشمہ نعمت کی خواہش کی وجہ سے سینکڑوں دکھ خریدتا ہوں ۔
ملے خدا کی مہربانیوں اور اس ذات اقدس کے فضل و کرم سے میں بھی اس کلیم کی محبت کی خاطر فرعونی لوگوں کا دشمن ہوں ۔
الے اس کا وہ خاص مقام اور مرتبہ جو مجھ ظاہر ہوا میں اس کا ضرور ذکر کرتا اگر اس راہ میں کوئی سلیم فطرت والا پاتا۔

در ره عشق محمدؐ این سرو جانم رود
ایں تمنا ایں دعا این در دلم عزم صمیم کے
توضیح مرام - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۲ ۶۳ )
آنکه
در خوبی ندارد ہمسری ۲
در
ولم جوشد ثنائے سرورے
آنکه جانش عاشق یار ازل آنکه روحش واصل آن دلبرے سے
آنکه مجذوب عنایات حق ست
ہمچو طفلے پر وریده
در برے کے
آنکه در تیر و کرم بحرِ عظیم آنکه در لطف اتم یکتا ڈرے ۵
آنکه
در
جود و سخا ابر بہار آنکه در فیض و عطا یک خاوری 1
آں رحیم و رحم حق را آیتے آن کریم و جودِ حق را مظہرے کے
آن رخ فرخ که یک دیدار او زشت رو را میکند خوش منظری ۸
آں دل روشن که روشن کرده است
صد درون تیره را چون اخترے 2
آں مبارک ہے کہ آمد ذات او
رحمتے زاں ذات عالم پرورے نے
لے محمد کے عشق میں میرا سر اور میری جان قربان ہو۔ یہی میری خواہش ، میری دعا اور میرا دلی ارادہ ہے۔
ے میرے دل میں اُس سردار کی تعریف جوش مار رہی ہے جو خوبی میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔
اہے
سے وہ جس کی جان خدائے ازلی کی عاشق ہے وہ جس کی روح اُس دلبر میں واصل ہے۔
ہے وہ جو خدا کی مہربانیوں سے اُس کی طرف کھینچا گیا ہے اور خدا کی گود میں ایک بچہ کی مانند پلا ہے ۔
ے وہ جو نیکی اور بزرگی میں ایک بحر عظیم ہے اور کمال خوبی میں ایک نایاب موتی ہے۔
وہ جو بخشش اور سخاوت میں ابر بہار ہے اور فیض و عطا میں ایک سورج ہے۔
کے وہ رحیم ہے اور رحمت حق کا نشان ہے وہ کریم ہے اور بخشش خداوندی کا مظہر ہے۔
اُس کا مبارک چہرہ ایسا ہے کہ اُس کا ایک ہی جلوہ بدصورت کو حسین بنا دیتا ہے ۔
وہ ایسا روشن ضمیر ہے جس نے روشن کر دیا سینکڑوں سیاہ دلوں کو ستاروں کی طرح۔
وہ ایسا مبارک قدم ہے کہ اُس کی ذات خدا تعالیٰ کی طرف سے رحمت بن کر آئی ہے

احمد آخر زماں کز نور او
در
جمال
از بنی آدم فزوں تر
بر لبش جاری از حکمت چشمه
شد دل مردم زخور تاباں ترے !
واز لالے پاک تر در گوہرے کے
در دلش پر از معارف کوثری ۳
بہر حق داماں ز غیرش برفشاند ثانی او نیست
در بحر و برے آ
آن چراغش داد حق کش تا ابد
پہلوان حضرت رب جلیل
نے خطر نے غم ز باد صرصرے ہے
بر میاں بسته ز شوکت خنجری 1
تیر او تیزی، بہر میدان نمود تیغ او ہر جا نمودہ جو ہرے کے
کرد ثابت بر جہاں عجز بُتاں
وا نموده زور آن یک قادری
تا نماند بے خبر از زور حق بت ستاؤ بت پرست و بُت گرے 2
سداد و راستی دشمن کذب و فساد و هر شرے می
و
عاشق صدق
مر عاجزان را بنده
و
خواجه
آں ترتم ہا کہ خلق از وی بدید
بادشاہ و بے کساں را چاکرے !
کس ندیده در جہاں از مادری ۱۲
لے اس احمد آخر زماں کے نور سے لوگوں کے دل آفتاب سے زیادہ روشن ہو گئے ۔
ے وہ تمام بنی آدم سے بڑھ کر صاحب جمال ہے اور آب و تاب میں موتیوں سے بھی زیادہ روشن ہے۔
سے اس کے منہ سے حکمت کا چشمہ جاری ہے اور اُس کے دل میں معارف سے پر ایک کوثر ہے۔
ے خدا کے لئے اُس نے ہر وجود سے اپنا دامن جھاڑ دیا بحرو بر میں اُس کا کوئی ثانی نہیں ۔
ے حق نے اُس کو ایسا چراغ دیا ہے کہ تا ابدا سے ہوائے تند سے کوئی خوف و خطر نہیں ۔
وہ خدائے جلیل کی درگاہ کا پہلوان ہے اور اُس نے بڑی شان سے کمر میں خنجر باندھ رکھا ہے۔
کے اُس کے تیر نے ہر میدان میں تیزی دکھائی ہے اور اُس کی تلوار نے ہر جگہ اپنا جو ہر ظاہر کیا ہے۔
اُس نے دنیا پر بتوں کا عجز ثابت کر دیا اور خدائے واحد کی طاقت کھول کر دکھا دی۔
2 تا خدائی طاقت سے بے خبر نہ رہیں بہت ستا، بت پرست اور بہت گر ۔
ملے وہ صدق ۔ سچائی اور راستی کا عاشق ہے مگر کذب ۔ فساد اور شہر کا دشمن ہے۔
لے وہ اگر چہ آتا ہے مگر کمزوروں کا غلام ہے۔ وہ بادشاہ ہے مگر بیکسوں کا چاکر ہے۔
وہ مہربانیاں جو مخلوق نے اُس سے دیکھیں وہ کسی نے اپنی ماں میں بھی نہیں پائیں۔

از شراب شوق جاناں بے خودی
روشنی از وی بہر قومی رسید
در سرش بر خاک بنہادہ سرے !
نور او رخشید بر هر کشوری ۲
آیت رحماں برائے
ناتوانان را
به
برحمت
ہر بصیر حجت حق بہر ہر دیدہ ورے سے
خستہ جاناں را به شفقت غم خوری ۴
دستگیر
حسن رویش
ز ماه و آفتاب خاک کولیش به ز مشک و عنبری ۵
آفتاب و مه ، چہ نے ماند بدو
در دلش از نورِ حق صد نیری 1
یک نظر بهتر از عمر جاوداں گرفتد کس را براں خوش پیکرے کے
منکه از حسنش ہے دارم خبر جاں فشانم گر دہر دل دیگرے A
یاد آن صورت مرا از خود برد
ہر زمان مستم کند از ساغری 2
می پریدم سوئے کوئے اُو مدام من اگر می داشتم بال و پرے نا
لاله و ریحان چه کار آید مرا من سرے دارم باں روؤ سرے اے
خوبی او دامن دل می کشد موکشانم می برد زور آورے ۱۲
لے وہ محبوب کے عشق کی شراب میں بیخود ہے اُس کی محبت میں اُس نے اپنا سر خاک پر رکھا ہوا ہے۔
ہے اس سے ہر قوم کو روشنی پہنچی ۔ اُس کا نور ہر ملک پر چمکا۔
سے وہ ہر صاحب بصیرت کے لئے آیت اللہ اور ہر اہل نظر کے حجت حق ہے۔
کمزوروں کا رحمت کے ساتھ ہاتھ پکڑنے والا اور نا امیدوں کا شفقت کے ساتھ غمخوار۔
ے اس کے چہرہ کا حسن شمس و قمر سے زیادہ ہے اور اس کے کوچہ کی خاک، خوشبو مشک و عنبر سے زیادہ اچھی ہے۔
سورج اور چاند اس سے کیا مشابہت رکھ سکتے ہیں اس کے دل میں تو خدا کے نور سے سوسورج روشن ہیں۔
کے ہمیشہ کی زندگی سے ایک نظر بہتر ہے اگر اس پیکر حسن پر پڑ جائے ۔
میں جو اس کے حسن سے باخبر ہوں اس پر اپنی جان قربان کرتا ہوں جب کہ دوسرا صرف دل دیتا ہے۔
اس کی یاد مجھے بے خود بنا دیتی ہے وہ ہر وقت مجھے ایک ساغر سے مست رکھتا ہے۔
ملے میں ہمیشہ اس کے کوچہ میں اڑتا پھرتا اگر میں پر و بال رکھتا۔
الے لالہ وریحان میرے کس کام کے ہیں؟ میں تو اس چہرہ وسر سے تعو سے تعلق رکھتا ہوں ۔
اس کی خوبی دامن دل کو کھینچتی ہے اور ایک طاقتور ہستی مجھے کشاں کشاں لے جا رہی ہے۔

دیده ام کوہست نور دیده با
در اثر مهرش چو مہر انورے !
تافت آں روئے کزاں رو سرنتافت یافت آن در ماں کہ بگزید آن درے کے
ہر کہ بے او زد قدم در بحرِ دیں کرد ، در اول قدم گم مجرے سے
و در علم و حکمت بے نظیر زیں چه باشد حجتی روشن ترے ہے
امی
ہر
آں شراب معرفت دادش خدا کز شعاعش خیره شد هر اختری ۵
شد عیاں از وے على الوجه الاتم جو ہر انساں کہ بود آں مضمرے 1
ختم شد بر نفس پاکش ہر کمال لاجرم شد ختم
پیغمبرے کے
آفتاب ہر زمین
مجمع البحرین علم
چشم من بسیار گردید
و ہر زمان
و
رہبر ہر اسود
معرفت جامع الاسمین ابر
و ندید
و
و
ہر احمرے ^
خاوری 2
چشمہ چوں دین او صافی ترے نا
سالکان را نیست غیر از وے امام ره روال را نیست جز دے رہبرے الے
جائے او جائیکه طیر قدس را
سوزد از انوار آں بال و پرے ۱۲
لے میں نے دیکھا کہ وہ آنکھوں کا نور ہے اس کی محبت کا اثر چمکدار سورج کی مانند ہے۔
وہ چہرہ روشن ہو گیا جس نے اس سے روگردانی نہ کی ۔ وہ کامیاب ہو گیا جس نے اس کا دروازہ پکڑ لیا۔
سے جس نے اس کے بغیر دین کے سمندر میں قدم رکھا۔ اس نے پہلے ہی قدم میں گھاٹ کو کھو دیا۔
ے وہ امی ہے مگر علم و حکمت میں بے نظیر ہے اس سے زیادہ اس کی صداقت پر اور کیا دلیل ہو گی؟
خدا نے اسے وہ شراب معرفت عطا فرمائی کہ اس کی شعاعوں سے ہر ستارہ ماند پڑ گیا۔
اس کے باعث پورے طور پر عیاں ہو گیا انسان کا وہ جو ہر جو مخفی تھا۔
کے اس کے پاک نفس پر ہر کمال ختم ہو گیا اس لئے اس پر پیغمبروں کا خاتمہ ہو گیا۔
وہ ہر ملک اور ہر زمانہ کے لئے آفتاب ہے اور ہر اسود واحمر کا رہبر ہے۔
وہ علم اور معرفت کا مجمع البحرین ہے۔ بادل اور آفتاب دونوں ناموں کا جامع ہے۔
نا میں نے بہت تلاش کیا مگر کہیں نہیں دیکھا اس کے دین کی مانند مصفی چشمہ ۔
الے سالکوں کے لئے اس کے سوا کوئی امام نہیں راہ حق کے متلاشیوں کے لئے اس کے سوا کوئی رہبر نہیں۔
اس کا مقام وہ ہے جہاں کے انوار سے جبریل کے بال و پر جلتے ہیں۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی