عربی سیکھنے کے آسان طریقے
عربی بول چال
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بسم الله الرحمن الرحيم
عربی سیکھنے کے آسان طریقے
یہ وہ عربی فقرات درج کئے گئے ہیں جو حضرت اقدس مسیح موعود عليه الصلوة والسلام نے
اس لئے مرتب کئے ہیں کہ جماعت احمدیہ کے لوگ اسے یاد کریں تا کہ عربی زبان آجائے۔
*
يَا هُوَ مَنْ أَنْتَ؟
مِنْ أَيْنَ جِئْتَ ؟
او جانے والے تو کون ہے؟
کہاں سے آیا ہے۔
أَيْنَ تَذْهَبُ ؟
کہاں جائے گا۔
مَا اسْمُكَ؟
تیرا کیا نام ہے۔
مَا اسْمُ أَبِيكَ؟
تیرے باپ کا کیا نام ہے۔
مَا اسْمُ أَخِيكَ؟
تیرے بھائی کا کیا نام ہے۔
كم ابْن لَكَ؟
تیرے بیٹے کتنے ہیں۔
بنت اولا؟
کوئی بیٹی ہے یا نہیں۔
نَافِلَةٌ أَوْلا؟
کوئی پوتا یا نواسہ ہے یا نہیں۔
أَيْنَ خِتْنُكَ؟
تیرا داماد کہاں ہے۔
أَيْنَ صِهْرُكَ؟
تیرا خسر کہاں ہے۔
أَيْنَ جَدُّكَ؟
تیر ا د ا دا کہاں ہے۔
اخْتِ فِي الثَّفِيَّةِ
چولہے میں ہاتھی (اپلا) لگا۔
يَرْقُصُ الْبَشِيرُ۔
بشیر ناچتا ہے۔
طَهُفَلْتُ ۔
الْيَوْمَ مَا أَطْبَحُ لَكُمْ؟
اطْبَحَ الْقُوْلَ مَعَ اللَّحْمِ۔
اثْفَ الْقِدْرَ۔
عربی بول جمال
میں نے چینہ کی روٹی کھائی (اور ارادہ ہے کہ جب
تک زندہ رہوں گا چینہ کی روٹی کھاؤں گا۔ )
آج میں تمہارے لئے کیا پکاؤں ۔
سیم کے پیچ اور گوشت پکاؤ۔
چولہے پر ہانڈی رکھ۔
لا تَنظُرِ النَّطَفَ وَاعْطَفُ عَلَى مَنْ یہ مت دیکھ کہ کوئی عیب سے آلودہ ہے اور اسپر مہربانی
عَطَفَ۔
کرو جو تجھ پر مہربانی کرے۔
الْفَنَذْ يُخَجِّلُ الْإِنْسَانَ إِذَا ظَهَرَ وَبَانَ، جھوٹ انسان کو شرمندہ کرتا ہے جب ظاہر ہو جائے
اور کھل جائے ۔
إِذَا جُعِلْتَ مِنْ رَكْبِ الاَ مَارَاتِ فَكُن جب تو امیری کے شتر سواروں میں داخل کیا جائے
قُعَتِدَ إِلا هُلِ الْحَاجَاتِ
تو حاجت والوں کا شتر بار بردار ہو جا۔
لَا تَلْقَى الْفَرْحَ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلْقَى التَّرْحَ تو خوشی نہیں پائے گا جب تک کہ غم اور تکلیف
وَالْبَرْحَ
نہ اُٹھائے ۔
إِسْحَقِ الَّا بَازِيرَ عَلَى الْمُدَاكِ بالفَهْرِ۔ سل پر مصالحہ میں بے سے
دَرِّقِ الْمِلْحَ فِي الْهَاوَنِ بِالنَّصَابِ تو میں نمک کوٹ
أَفِي الْحُجْرَةِ مَاء ؟
کیا گھر میں پانی ہے؟
افِي التَّفِيَّةِ نَارٌ ؟
کیا چولہے میں آگ ہے۔
فِي الْبَا لُو عَةِ ضِفْدَعٌ۔
چوبچہ میں ایک مینڈک ہے۔
عَلَى السَّقْفِ طَيْرٌ۔
چھت پر پرندہ ہے۔
فِي نَعْلِكَ عَقْرَبٌ۔
تیری جوتی میں بچھو ہے۔
قَيْلَ رَأْسُكَ آلَا تَغْسِلُ
تیرے سر میں جوئیں پڑ گئیں ہیں کیا تو غسل نہیں کرتا۔
مَا رَأَيْتُكَ فِي المَسْجِدِ اَلَا تُصَلَّى ؟ میں نے تجھ کو مسجد میں نہیں دیکھا کیا تو نماز نہیں پڑھتا۔
مَا أَكَلْتَ الْيَوْمَ؟
أَكَلْتُ الرَّائِبَ وَ الْقَرْعَ
آج تو نے کیا کھایا۔
میں نے دہی اور کدو ( رائتہ ) کھایا
الانَ قَدْ نَدِمْتَ وَمَا يَنْفَعُ النَّدَمُ اب تو شرمندہ ہوا جبکہ شرمندگی کچھ فائدہ نہیں دیتی
هَوْجُ الْمَرْءِ يُبْطِلُ أَمْرَهُ۔
أَطْعِمُ قَبْلَ خُلُوفِ الْمَطْعُومَاتِ
شتابکاری مرد کی اسکو نا کام رکھتی ہے۔
کھانا کھلا کھانے کے سٹرنے سے پہلے ۔
وَفَرِّقِ اللَّحْمَ عَلَى الْمَسَاكِينَ قَبْلَ اور گوشت مسکینوں کو بانٹ گوشت کے سٹرنے
الا يُهَاتِ ۔
سے پہلے۔
أَرَاكَ تُحرِّى طَعَامًا يَضُرُّكَ۔ میں دیکھتا ہوں کہ تو اس کھانے کا ارادہ کرتا ہے جو
تجھے نقصان کرتا ہے۔
اقْعُدْ عِندَ الْأَسْطُوَانَةِ وَاقْراً ۔ ستون کے پاس بیٹھ جا اور پڑھتا رہ۔
أُجْدِبَ الْمُلْكُ اللَّهُمَّ ارْحَمُ ملک میں قحط پڑ گیا الہی رحم کر۔
صُرِيَ الْمَاءُ فِي الْخَابِيَةِ
پانی مٹکے میں سٹر گیا ہے۔
تُؤْذِينِي الذُّبُّ فَأْتِ بِالمَدِيَّةِ۔ ہمیں لکھیاں ستاتی ہیں۔ چوری لاؤ
اكْسَحُ فَإِنَّ الْكِنَاسَةَ اجْتَمَعَتْ جھاڑو دے کہ کوڑا جمع ہو گیا ہے۔
هَذَا مُقِظٌ كَمِيْسٌ وَ ذَالِکَ یہ شخص بیدار طبع اور چتر ہے، اور وہ شخص جاہل
جَاهِلٌ كَسْلَانُ ۔
اور سست الوجود ہے۔
آفَةُ الْجَمَالِ الْخَيَّلُ وَآفَةُ الْعَقْلِ جمال کی آفت بگڑ جانا اعضا ہے، اور عقل کی آفت
الْخَبَلُ۔
دیوانہ ہو جانا ہے۔
ابْنُكَ ابْنُ يُوحِكَ يَشْرَبُ مِنْ تیرا بیٹا تیرے وجود سے نکلا ہے۔ اور تیری ہی
صبو۔
شراب پیتا ہے۔
اتَّخِذِ اللَّيْلَ جَمَلا تُدْرِكُ رات کو اونٹ بنالی مطلب کو پائے گا۔
تجربی بول چال
الْمُهْرُ يَحْتَاجُ إِلَى الرَّائِضِ
بچھیرا چابک سوار کا محتاج ہے۔
الا لَا تَمُلَاءِ الصِّنَّ قُمْ وَتَبَاعِدِ الصِّنَّ۔ خبردار ہوٹو کری کو روٹی سے نہ بھر نفس کی الگام کھینچ اور
بخل سے دور ہو جا۔
مَرَّ كَثِيرٌ مِنَ اللَّيْلِ
رات بہت چلی گئی۔
أَرَأَيْتَ مَحْلَ الْأَرْبَعِينَ
کیا تو نے چالیسویں سال کا قحط دیکھا ہے۔
نَعَمْ وَأَنَا إِذْ ذَاكَ غُلامٌ لَيْسَ لِي سِبْلَةٌ ہاں اور میں اس وقت بے داڑھی مونچھ کا لڑکا تھا۔
وَلَا لِحْيَةٌ۔
أَرَأَيْتَ مَاشُنَّ عَلَى دِهْلِي؟ کیا تو نے دیکھا جب دہلی لوٹی گئی تھی۔
نَعَمُ وَأَنَا إِذْ ذَاكَ جَارِيَةٌ عَذْرَاءُ ہاں اور میں اس وقت کنواری تھی۔
أَرَأَيْتَ اسْمَعِيلَ الدِّهْلَوِيَّ؟ کیا تو نے اسمعیل دہلوی کو دیکھا ہے۔
كَيْفَ وَمَا وُلِدَتْ أُمِّي فِي ذلِكَ۔ میں کس طرح دیکھتا کہ جب تو میری ماں بھی پیدا
نہیں ہوئی تھی۔
مَا تَقُولُ يَا سَيِّدِي فِي لُحُومِ الْحُمُرِ اے میرے سردار گدھوں کے گوشت کے بارہ میں
الإنسية؟
تمہارا کیا فتوی ہے۔
حَرَامٌ وَإِن طُبِخَ فَكَبِّرُوا قِدْرَهَا حرام ہے۔ اور اگر پکایا ہو تو ہانڈی کو توڑ ڈالو اور اس کو
وَاهْرِقُوهَا۔
پھینک دو۔
وَيُحَكَ مَابِكَ تَضْحَكُ افسوس ہے تجھ پر کہ تو دیوانے کی طرح ہنستا ہے۔
كَالْمَجَانِينَ۔
يَا سَيِّدِي فِي بَيْتِكَ لَقْحَةٌ۔ اے میرے سردار کیا تیرے گھر کوئی دودھ والی
اونٹنی ہے۔
نَعَمُ لَقَاحٌ وَجَمَلٌ ووَجْنَاءُ نَرُ كَبُ ہاں کئی شیر دار اونٹنیاں ہیں اور ایک اونٹ اور ایک ساندینی
عَلَيْهَا ۔
ہے جسپر ہم سوار ہوتے ہیں
نُوْمُوا فَإِنَّ اللَّيْلَ تَصَبُصَبَ۔
سو جاؤ کہ رات بڑی چلی گئی۔
الدُّنْيَا دَارَ ابْنَا هَا أَجْنَاهِدُ۔
دنیا ایک ایسا گھر کہ جس کا بہت آباد کرنے والا بہت گناہ
کرنے والا ہے
تَقْزَلُ أَ وشِئَتْ رِجُلُكَ۔ تو لنگڑا چلتا ہے کیا تیرے پیر میں موچ آگئی ہے۔
أَرَاكَ أَشْعَتْ أَلَا تُرَجِلُ؟ میں تجھے دیکھتا ہوں کہ تیرے بال بکھرے
ہیں کیا تو کنگھی نہیں کرتا۔
أَسْمِعْنَا مِنْ أَشْعَارِكَ۔
ہمیں کچھ اپنے شعر سناؤ۔
السَّائِلُوْنَ يُنْهَرُونَ وَالْمُتَعَفِّفُونَ سوالی جھڑ کے جاتے ہیں اور نہ سوال کرنے والے
يُقْرُونَ۔
دعوت کئے جاتے ہیں۔
إِذَا قَدَرْتَ عَلَى عَدُوِّكَ فَاسْجِحُ جب تو اپنے دشمن پر قابض ہو تو نرمی کر۔
انْدَفِعُ وَارْجِعِ الْبَقَالَةَ إِلَيَّ
جلدی جا اور اس کا چھن کو میری طرف لے آ
إِذَا قَبِلْتَ الْأَرْضَ أَبْطَلْتَ الْقِصَاصَ جب تو نے عوض میں مال لے لیا تو سزا کا بدلہ کھو دیا
اكْشِطُ عَنْ ظَهْرِ الْفَرَسِ۔
گھوڑے کی پیٹھ پر سے جھول اُتارے
عَاتَ الذِّئبُ فِي غَنَم جَارِيُّ۔ میرے ہمسایہ کے گلہ پر بھیٹر یا پڑا۔
أَيْنَ الْمِكْنَسُ لَا قُمَّ القُمَامَةَ؟ جھاڑو کہاں ہے تا کہ میں کوڑا صاف کروں
بَنَيْنَا مِصْطَبَةً لِلْجُلُوسِ۔
ہم نے ایک چبوترہ بیٹھنے کے لئے بنایا ہے۔
ضَرَبْتُ الْكَلْبَ حَتَّى اكْتَبَتْ يَدِي۔ میں نے کتے کو ایسا مارا کہ میرے ہاتھ میں گئے پڑ گئے۔
غَلِّقُ بَاباً ۔
دروازہ بند کر
امْلِحُ رِجُلَ الْبَابِ ۔
دروازہ کی چول درست کر۔
تَرِعُ الْإِبَلُ وَتَثْقَى الغَلَمُ۔
اونٹ چلاتا ہے اور بکری میں میں کرتی ہے
تَخُورُ البَقَرُ يَنْعِقُ الغُرَابُ
گائے اڑاتی ہے کو اکائیں کائیں کرتا ہے
يَنقُ الْفَارُ يَنطِقُ الْإِنْسَانُ ۔ چوہا چلچلاتا ہے۔ انسان بولتا ہے۔
يَزْفَرُ الْأَسَدُ يَنبَحُ الْكَلْبُ
شیر چنگھاڑتا ہے۔ کتا بھونکتا ہے۔
يَدْعُوكُمْ رَجُلٌ
تمہیں کوئی آدمی بلاتا ہے۔
مَنِ الرَّجُلُ ؟
کون شخص ہے۔
لَا أَعْلَمُ مَنْ هُوَ
میں اسے نہیں جانتا۔
اسْتَفْسِرْهُ مَا اسْمُكَ وَمِنْ أَيْنَ جِنت اس سے پوچھ کہ تیرا نام کیا ہے۔ اور کہاں سے آیا
وَمَا أَمْرُكَ؟
ہے۔ اور کیا کام ہے۔
يَا سَيِّدِي إِنِّي سَائِلٌ شَيْئًا لِلَّهِ اعْطُوهُ اے میرے سردار میں فقیر ہوں کچھ للہ دو۔ اس کو دو
دِرْهَمَيْنِ۔
ور ہم دو۔
اكُلُ الْخُبْزَ قَفَاراً۔
میں روکھی روٹی کھاتا ہوں۔
يَا سَيِّدِي مَا وَجَدْتُ أَدْماً۔
اے میرے سردار مجھے سالن نہیں ملا۔
أَتَأْكُلُ الْخُبْزَ قَفَاراً ؟
کیا تو روکھی روٹی کھاتا ہے۔
يَا زَيْدُ حَدِثْنِي بِشَيْءٍ مِّنْ اَخْبَارِكَ وَ اے زید کچھ اپنی خبروں میں سے مجھے بتا اور اپنے سفروں کے
اطُرُوُ فَةً مِنْ أَسْفَارِكَ۔
عجائبات میں سے کچھ نا
سَيِّدِي هَلْ أَحَدٌ تُكَ بِشَيْ رَأَيْتُهُ عِيَاناً۔ میرے سردار کیا میں وہ بات کروں جو مینے بچشم خود
دیکھی ہے۔
أَوْ بِشَيْ بَلَغَنِي مِنَ الْإِخْوَانِ الَّذِيْنَ رَوَوْا یا وہ بات جو بھائیوں سے مجھے پہنچی ہے۔ انہوں نے
إِيمَاناً ۔
از روئے ایمان کے روایت کیا۔
يَا زَيْدُ لَيْسَ الْخَبْرُ كَالْمُعَايَنَةِ۔ اے زید خبر معاینہ کے برابر نہیں ہو سکتی۔
وَإِن كَانَ الرَّاوِيُّ أَحَدًا مِنْ مُلُوک اگر چہ روایت کرنے والا بادشاہوں میں سے ہو
البُلْدَانِ
سَيِّدِي وَمِمَّا رَأَيْتُ بِعَيْنِي هَذَا مَرُ كَبْ میرے سردار جن چیزوں کو مینے آنکھ سے دیکھا ہے
كَالسَّفِينَةِ يُسَمَّى وَابُورَةٌ۔ ایک سواری جو کشتی کی طرح ہے جس کو ریل کہتے ہیں
وَإِنَّهُ يُحَاكِي الْحِمَارَ صَوْتاً اور آواز میں گدھے سے مشابہ ہے اور صورت
وَالْفِيْلَ صُورَةً ۔
میں ہاتھی ہے۔
يَازَيْدُ حَدِ ثُنِي مِنْ بَعْضِ عَجَائِبِهِ لَعَلَّى اے زید کچھ عجائبات اس کے میرے پاس بیان کر
تاکہ میں اس کے عجیب خواص پر مطلع ہو جاؤں
أَطَّلِعُ عَلَى غَرَائِبِهِ۔
سَيِّدِي إِنَّهُ مَرْكَبُ يَسِيرٌ فِي أَسْبُوعِ میرے سردار وہ ایک ہفتہ میں دو مہینے کا سفر کر
مَسِيرَةً شَهْرَيْنِ ۔
سکتی ہے ۔
وَهَذَا أَمْرٌ رَأَيْتُهُ بِالْعَيْنِ۔
اور یہ وہ بات ہے جسکو مینے اپنی آنکھ سے دیکھ لیا ہے
سَيِّدِي طَلَعَتِ الشَّمْسُ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ میرے سردار دو پہر ہونے لگی۔
بَابَاءُ تُ زَيْدًا ۔
أَبْدَءَ الرَّجُلُ
يُدِى الصَّبِيُّ۔
أَبْدَءَ الصَّبِيُّ
میں نے زید سے کہا کہ میرا باپ تجھ پر قربان ہو
اس شخص نے عجیب بات ظاہر کی۔
اس لڑکے کے چیچک نکل آئی۔
اس لڑکے کے دانت گرنے کے بعد پھر نکل آئے ہیں
رَأَيْتُ دِهْلِيَّ فَبِذَاتِهِ عَيْنِي۔ میں نے دہلی کو دیکھا تو ان صفتوں کے مطابق نہ پایا
تَجْزَءُ هَذِهِ الْمَرْعَةُ۔
جو بیان کی گئی ہیں۔
اس عورت کے لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں۔
إِذا أُنَادِي فَتَجَشَّاغَنَمِي۔ جب میں آواز دیتا ہوں تو میری بکریاں میں میں کرتی ہیں
أَجْفَاءَتِ الْقِدْرُ
ہانڈی پر جھاگ آگئی۔
أَجْنَاءَ زَيْدٌ عَلَى بَكْرِ يُضْرَب زید بکر پر جسکو مار پڑ رہی تھی اس غرض سے جا پڑا کہ
اسکو مار سے بچائے۔
جَوِّ سَقَاءَ كَ فَإِنَّهُ خَرِقَ۔ اپنی مشک کو پیوند لگا۔ کہ وہ پھٹ گئی ہے۔
جَايَاتُ مَحْمُودًا فِي الْبَيْتِ۔ میں محمود کے ساتھ ایک وقت میں گھر میں داخل ہوا
أُرِيدُانُ أَحْتَاءَ كَسَائِي۔
حَصَاءَ الصَّبِيُّ مِنَ اللَّبَنِ۔ اس بچے نے اپنا پیٹ دودھ سے بھر لیا۔
میں چاہتا ہوں کہ کمبل کو کنارہ لگاؤں ۔
أَحْجَانِي السَّائِلُ فَأَعْطُوهُ۔ اس فقیر نے مجھے تنگ کر دیا اسکو کچھ دیدو۔
خَرَجْتُ فَإِذَا الرَّجُلُ وَاقِفٌ۔ میں گھر سے نکلی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ایک مرد کھڑا ہے
إِنَّ لَبَقَرَتَنَا مَا سَلَحَتِ الْيَوْمَ۔ آج ہماری گائے نے گوبر نہیں کیا۔
إِنَّ وَلِيْنَا مَا تَغَوَّطَ الْيَوْمَ لَهُ حَاجَةُ آج ہمارے دوست نے پاخانہ نہیں پھرا اسکو جلاب
الْمُسْهَلِ۔
کی حاجت ہے۔
لَا تَأْكُلِ الْحَرَامَ وَكُلُّ خَرْءَ الكَلْبِ حرام نہ کھا کتے کا گوہ کھانے۔
اذْهَبْ إِلَى الرَّاسِ وَاشْتَرِ كُرَاعاً سری بیچنے والے کے پاس جا اور ایک پا یا خرید لا
أَعْهِدُ إِلَى أَنْ لَا تَسْخَرَ أَحَدًا ۔ مجھ سے عہد کر کہ کسی سے ٹھٹھا نہ کروں گا
يَخَعُ قَوْلُكَ فِي قَلْبِي ۔
تیری بات نے میرے دل میں اثر کیا۔
الْيَوْمَ شَرِبُتُ لَبَنَ شَاءَ بَكِيَّةٍ ۔ آج مینے کھانگڑ ( باکری) بکری کا دودھ پیا
عَشَوْتَ أَمَ لا؟
تو نے رات کا کھانا کھایا یا نہیں۔
إِذَا رَأَنِي السَّارِقُ طَارَتْ نَفَسُهُ شُعَاعاً جب چور نے مجھے دیکھا تو اسکی ہوائیاں اڑ گئیں
سَرَقَ الْخِيَاطُ دَخْرِ يُصَامِنُ لَوُبِى درزی نے میرے کپڑے کی ایک تریز چرالی
اسْقِنِي مَاءً صَرُدًا۔
مجھے ٹھنڈا پانی پلا۔
مُلْكُنَا صَرْدٌ۔
ہمارا ملک ٹھنڈا ہے۔
أَسْمِعْ رَأْيَا مَا قَرَءُ تَ۔
کھڑا ہو کر سنا جو تو نے یاد کیا۔
صَاكَ الطَّيبُ بِقَوْبِكَ۔ تیرا کپڑا خوشبو سے مہک رہا ہے۔
اسْتَشِرُ ثُمَّ سِرُ۔
پہلے مشورہ کر پھر سیر کر۔
أَعْرَورَيْتُ الفَرَسَ۔
میں ننگے گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہوا۔
ضَرَبْتُ الْكَلْبَ فَانُبَتَتْ عَصَاكَ۔ میں نے کتے کو مارا تو میرا سونٹا خطا گیا۔
الْعَصَاعِلَاجُ مَنْ عَطي
سونٹا، نافرمان کا علاج ہے۔
نَاءَ زَيْدٌ بِحِمْلٍ ۔
زید بوجھ کو لے ہی نکلا ۔
اسْتَحْمَلْتُ زَيْداً فَمَا أَحْمَلَ۔ مہینے زید کو بوجھ اٹھوانے کے لئے کہا پس اس نہ اٹھوایا
تَعَالَوْا مَنْ يَنْحَلُ اللَّبَنَ مِنَّا ۔ آؤ دیکھیں کہ کون ہم میں سے پہلے دودھ پیتا ہے
تالى زَيْد وَ مَا بَرٌ۔
زید نے قسم کھائی اور پوری نہ کی۔
إِثْلِنِي السَّلَّةَ۔
مجھے پٹاری اُٹھا دے۔
يَا زَيْدُكُمْ وَظِيفَةُ غَذَائِكَ؟ اے زید تو کتنی روٹی کھاتا ہے۔
يَا سَيِّدِي كَفَانِي عَشَرَةَ إِنْ كَانَ مَعَهَا إِدَامٌ۔ اے میرے سردار سالن سمیت دس روٹیاں کافی ہیں۔
يَا سَيِّدِي مَا فَتُوَاكَ فِي الدِّعْبَلِ؟ اے میرے سردار مینڈک کے انڈوں کے بارہ میں
تیرا کیا فتوئی ہے۔
حَلَالٌ عِنْدَ الشَّافِعِيُّ۔
شافعی کے نزدیک حلال ہیں ۔
يَا سَيِّدِي مَا فَتَوَاكَ فِي الْمَكْنِ اے میرے سردار گوہ کے انڈوں کے بارہ میں تیرا
کیا فتوئی ہے۔
حَلَالٌ كُلُواهَنِياً مَرِيئًا۔
حلال ہیں مزہ سے کھاؤ۔
يَا سَيِّدِى مَا فَتَوَاكَ فِي السَّرُءِ۔ اے میرے سردارنڈی کے انڈوں کے بارہ میں کیا فتوی ہے
حَلَالٌ كُلُوا بِغَيْرِ كَرَاهَةٍ۔ جلال ہیں بغیر کراہت کے کھاؤ۔
يَاسَيِّدِي هَاجَتِ الْهُجُومُ مِنْ نَحْوِ الشِّمَالِ شمال کی طرف سے سخت آندھی آئی ہے
قَمَصَ الْفَرْسُ۔
گھوڑا سیخ پا ہو گیا۔
اتَعْلَمُ حِكْمَةَ فَوْتِ الَّا صَابِعَ۔ کیا تو انگلیوں کے شگافونکی حکمت جانتا ہے
سَيِّدِى مَا أَعْلَمُهُ اللَّهُ يَعْلَمُ سِرَّ میرے سردار میں نہیں جانتا۔ اللہ ان شگافوں کا بھید
شَتْرَتِهَا ۔۔
جانتا ہے۔
لَا تَذْهَبُ فَإِنَّ اللَّيْلَ بَهِيمٌ۔ نہ جا کہ رات اندھیری ہے۔
سَيِّدِي مَا أُبَالِي الدُّجْنَةَ وَالْغَيْهَبَ میرے سردار میں اندھیرے اور تاریکی کی پروا نہیں کرتا
مَا أَكَلْتَ الْيَوْمَ؟
اكَلْتُ مَرَقَةَ الدَّرْجَعِ ۔۔
آج تو نے کیا کھایا۔
مینی ارہر کا شور با پیا۔
سَيِّدِي مَا تَقُولُ فِي الصَّوْبِ۔ میرے سردار تو لیکھ کے بارہ میں کیا کہتا ہے
الصَّوَابَتُ تَشْرَبُ الدَّمَ فَلْيُرَجِلُ مَنْ لیکھ خون پیتی ہے پس چاہیے کہ وہ شخص کنگھا کرے
صَابَ رَأْسَهُ۔
اسْتَتِك۔
جَتَمَ اللَّيْلُ۔
جسکے لیکھیں پڑ گئی ہوں ۔
پاجامہ میں آزار بند ڈال۔
آدھی رات ہو گئی۔
أَ ذَرَيْتُمُ الْحِنْطَةَ فَإِنَّا نَشْتَرِيهَا ۔ کیا تم نے گیہوں کو اڑا لیا ہے ہم خرید نیگے
سَيِّدِى مَا التَّدْرِيَةُ وَمَا أَحَبَّ الزَّرْعُ میرے سردار اُڑانا کیا ابھی تو کھیت میں دانہ اور دانہ
وَمَا أَلَبَّ ۔
میں مغز نہیں پڑا۔
سَئِمْتُ مِنْ هَذَئِكَ فَاصْمُتُ اِرْتَدْوَلاَ میں تیری بک بک سے تنگ آگیا چپ رہ چادر اوڑھ
تَحْسُرُ۔
لے اور سر ننگا نہ کر۔
مِنْ أَيْنَ حَصَلَ لَكَ قَطِيعُ الْغَنَمِ تو نے بکریوں کا ریوڑ کہاں سے حاصل کیا۔
تَخَلَّبْتُ يَا سَيِّدِي۔
عربی بول چال
میرے سردار مینے ادھر ادھر سے جمع کیا۔
اسْتَقْرَضْتُ زَيْداً فَمَا أَقْرَضَ ۔ مینے زید سے قرض مانگا پس اس نے نہ دیا
رَأَيْتُ زَيْداً كَأَنَّهُ قِرْدْ ۔
مینے زید کو دیکھا کہ گویا وہ بندر ہے۔
نَعَمُ يَا سَيِّدِي يُشَابِهُ الْهَوْبَزَةَ۔ ہاں میرے سردار لنگور کے مشابہ ہے۔
حتَّى هَلْ رَأَتْ أُمُّهُ أَبَا خَالِدٍ میرے دوست کیا اسکی ماں نے بندر کو دیکھا
إِذَا حَمَلَتْ ؟
تھا جب اسکو حمل ہوا۔
مِنْ أَيِّ قَوْمٍ زَيْدٌ؟
زید کس قوم سے ہے۔
سَيِّدِي هُوَ حَائِكَ۔
میرے سردار وہ جولاہا ہے۔
حتِى قُلْ لَهُ يَنسُجُ لَنَا بُرْدًا ۔ میرے دوست اس سے کہو کہ ہمیں ایک کھیں بن دے
سَيِّدِي هُوَ لَا يَدْرِي الرَّمَلَ۔ میرے نہر دار وہ بکتا نہیں جانتا۔
حُبِّي إِنَّا نُعطِي لَهُ مِنْسَجِاً۔
دوست ہم اسکو ہتہ دیدیں گے۔
سَيِّدِي مَا يَفْعَلُ الْمِنْسَجِ وَ هُوَ لا میرے سردار وہ ہتہ کیا کر دیا وہ بننا نہیں جانتا۔
يَعْلَمُ لَسِّفَ
حُبِّي أَذَانِيَ الْخَيْطَلُ۔
مرے دوست ہمیں بلیاں ستاتی ہیں۔
نَعَمُ سَيِّدِي كَثُرَ القِطْ ۔
ہاں میرے سردار بلیاں بہت ہو گئی ہیں۔
نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ السَّنَارِي۔ ہم باقی کی شرارت سے اللہ اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
رَأَيْتُ زَيْدًا قَدْ تَصَوَّرَ ۔
مینی زید کو دیکھا کہ وہ بے چین ہو رہا ہے
نَعَمُ سَيِّدِى طَارَ كَعِيتُهُ۔
ہاں میرے سردار اسکی بلیل اُڑ گئی ہے۔
حُبِّى مَا هَذَالهَمُّ لِجَمِيلٍ ؟
دوست اتناغم بلبل کے لئے ؟
سَيِّدِي هُوَ يُحِبُّ العَنَادِلَ ۔ میرے سردار وہ بلبلوں سے بہت محبت رکھتا ہے
دوست اس سے کہو کہ ہمیں ایک بلبل دیدے
حُبِّى قُلْ لَهُ يُعْطِنَا بُلبُلاً۔
حُبِّي مَنْ فَتَحَ الْبَابَ؟
سَيِّدِى أَنَا فَتَحْتُهُ۔
میرے دوست کس نے دروازہ کھولا۔
میرے سردار مینے کھولا ہے۔
عربی بول چال
إِنَّ زَيْدًا يَحْرُقُ عَلَى الْأَرْمُ۔ زید مجھ پر دانت پیستا ہے۔
سَيِّدِي يَتَّكِأُ دَنَى شَرُّهُ۔ فَأْذَنْ اَضْرِبَهُ اے میرے سردار اسکی شرارت مجھ پر بہت ہے مجھ کو
اجازت دو کہ میں اسکو ماروں ۔
حُبِّى مَا هَذَا الَّا عُصَارُ هَاجَ مِنْ نَحْوِ الشِّمَالِ دوست کیا بگولا ہے جو شمال کی طرف سے اٹھا ہے۔
يَازَيْدُ لِمْ تَبْكِي؟
اے زید تو کیوں روتا ہے۔
سَيِّدِي نَذَتْ نَاقَتِي۔
میرے سردار میری اونٹنی بھاگ گئی ( آوارہ ہوگئی )
يَا زَيْدُ كَانَتِ الْعَهْوَاءَ أَوِ الْعَضْبَاءَ؟ اے زید وہ اندھی بھاگی یا کان پھٹی ۔
لَا سَيِّدِى بَلِ الْوَجْنَاءَ۔
نہیں میرے سردار بلکہ سانڈنی اونٹنی بھاگ گئی
يَازِيدُ كَمْ يُحْلَبُ لَبَنٌ لَقُحَتِكَ ؟ اے زید تیری اونٹنی کتنا دودھ دیتی ہے۔
سَيِّدِي مِلًا الْعُلْبَةِ وَكَانَ قَبْلَ ذالک اس سے پہلے مشک بھری ہوئی۔
ملا القرية۔
يَازَيْدُ مَا هَذَا فِي يَدِكَ۔
اے زید تیرے ہاتھ میں کیا ہے۔
سَيِّدِي مَجُولُ زَوْجَتِي۔
اے میرے سردار یہ میری بیوی کی انگھیا ہے
يَا زَيُدْنِعْمَ الْجَوَابُ هَذَا ۔
اے زید یہ بہت اچھی انگھیا ہے۔
يَا زَيْدُ قُلُ حَابِلَ يَصِيدُ لَنَا الْعَصَافِيرَ اے زید چھڑی مارکو کو کر ڑی مار کو کہو کہ ہمیں چڑیاں پکڑ کے لادے
سَيِّدِي عِنْدِي حِسْكَلٌ فَكُلُهُ۔ اے میرے سردار میرے پاس ایک گوہ کا بچہ ہے وہ
ہی کھا لے۔
يَازَيْدُ تَكْرَهُ طَبِيعَتِي أَنْ أَكُلَ الْحِسْكَلَ۔ اے زید میری طبیعت کراہت کرتی ہے کہ میں گوہ کا
بچہ کھاؤں