عربی سیکھنے کے آسان طریقے

عربی بول چال, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يَا زَيْدُ مَا جَالُ حَقْلِكَ؟
عربی بول جمال
اے زید تیری کھیتی کا کیا حال ہے۔
سَيِّدِي أَخَذَتُنِي حِقْلَتَةٌ فَمَا رَأَيْتُهُ میرے سردار مجھے پیٹ میں درد ہوتی رہی ہے پس
مِنْ أَيَّامٍ ۔
يَا زَيْدُ أَظُنُّ أَنَّكَ أَحْوَلُ ۔
میں نے اسے کئی دنوں سے نہیں دیکھا۔
اے زید میں گمان کرتا ہوں کہ تو بھینگا ہے
سَيِّدِي رُمِدْتُ فَفَسَدَتْ عَيْنِي۔ اے میرے سردار مجھے در دو چشم ہوئی تھی پس میری
آنکھ بگڑ گئی۔
سَمِعْتُ يَا زَيْدُ أَنَّ زَوْجَكَ مُجَرُهَدٌ اے زید مینے سنا ہے کہ تیری بیوی بہت چلنے والی سمجھ
فَهِيمَةٌ۔
دار ہے۔
لَا سَيِّدِي بَلْ خَدْعَلٌ ۔
نہیں میرے سردار بلکہ بد سلیقہ احمق ہے
يَا زَيْدُ مَا رَأَيْتَ حُمُقَهَا ۔
اے زید تو نے اسکی کیا بے وقوفی دیکھی۔
سَيِّدِي أَعْطَيْتُهَا حُلَلاً مِنَ الشَّيَابِ میرے سردار کئی تھان مینے کپڑے کے لا کر دیے پس
فَمَا غَادَرَتْ حِمَلا فِي بَيْتِهَا ۔۔ اپنے ایک بھی اپنے گھر میں باقی نہ رکھا۔
نَعَمُ حُبِّي سَيَهْوَجُ مُخَرِّفٌ۔
ہاں بھئی یہ سخت آندھی خوفناک ہے۔
نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْهَوْجَاءِ۔
ہم خدا کہ پناہ مانگتے ہیں سخت آندھی ہے۔
أَهْذَا الرَّجُلُ شَقِيقُكَ؟
کیا یہ شخص تیرا سگا بھائی ہے۔
يَا سَيِّدِي هَذَا أَخْيَافِي۔
ہاں میرے سردار یہ میری ماں کی طرف سے سوتیلا
بھائی ہے۔
اطْبَحُ الْخُرُسَةَ لِلنُّفَسَاءِ۔ اچھوانی زچہ کے واسطے پکاؤ۔
لَفِ الْخَيْطَ عَلَى الْإِسْتِيجِ۔
اٹیرن پر سوت لپیٹ۔
لَيْسَ فِي قَرْيَتِنَا لِضٌ وَلَا مُخْتَلِسٌ ہمارے گاؤں میں نہ کوئی چور ہے اور نہ کوئی اُچکا
وَلَا مُخْتَبِس۔
ہے۔ اور نہ وہاڑوی ہے۔

لَا تُصْهِرُ بِالْمُقْرِفِينَ۔
عربی بول چال
دوغلوں کی لڑکی نہ لے۔
وَاحِمِ الْوَحْمَى فَإِنَّ الْوَحَامَ إِذَا لَمْ يُتَّبَعُ عورت کے ارادے پورے کر کیونکہ اسکے پورا نہ
فِيهَا خَدَجَ الْجَنِينُ۔
کرنے میں بچہ ناقص ہوتا ہے۔
الْمُطُوعُ رَسُولُ النَّوْمِ۔
جمائی نیند کا ایلچی ہے۔
عَرَضُتُ
میں مکہ اور مدینہ اور اسکے نواح میں گیا۔
عَرَضُتُ حَفْرِى۔
مینے اپنی بکری کے سامنے پانی پیش کیا۔
كَيْفَ وَجَدْتَ زَيْدًا عِندَ التَّكَلُّمِ۔ تو نے زید کو بات کرنے میں کیسا پایا۔
سَيِّدِى هُوَ مُثْرُ ثِرٌ مِهْذَارٌ مِكْتَارُ يُقْبَاقٌ۔ میرے سردار وہ بکواسی ہے۔
سَيِّدِي عِنْدَى مَفْرَجٌ۔
سَيِّدِي فَرَارِيجُ۔
إِنَّ زَيْدًا سَكِسٌ۔
نَعَمُ سَيِّدِي زَعُرُورٌ۔
میرے سردار میرے پاس کئی چوزے ہیں
میرے سردار چوزے ہیں۔
زید سخت خو ہے۔
ہاں میرے سردار وہ بڑا بدخو ہے۔
مَا فَعَلَ زَيْدٌ عِنْدَنَعْنِي حِمَارِهِ۔ زید کو جب اسکے گدھے کے مرنے کی خبر پہنچی تو اس
نے کیا کیا۔
سَيِّدِي هُوَ جَهِشَ وَكَادَانُ يَصِيحَ۔ میرے سردار وہ رونے کو تیار تھا اور قریب تھا کہ چیخنے لگے
مَا قَالَ زَيُدْفِي جَوَابِي ؟
زید نے میرے جواب میں کیا کہا؟
رُمْحٌ ، قِنَاةٌ ، سَارَةٌ ، مَرَّانٌ ۔
یہ سب نیزوں کے نام ہیں۔
یہ
عَسُلٌ ، وَعَسَوْلٌ، حَكَوْ وَآبَانَهُ۔ ہمارے باپ دادا نے حکایت کی ہے۔
خَطَّى، رِدَيْنِي، سَمْرِي، سَمْرِيَّةٌ یہ سب نیزوں کے نام ہیں۔
زَابِلٌ، وَاسْفَرَ أَيُّهَا الْإِخْوَانُوا۔
اسْتَتَكَ۔
اے بھائیو!
پاجامہ میں آزار بند ڈال دے۔

بُدِاءَ الصَّبِيُّ۔
جَسَمَ اللَّيْلُ تَسَبْسَبُ
جَاءَ الْفَقِيرُ أَبًا۔
لڑکے کو چیچک نکل آئی۔
بہت رات گزرگئی سو جا۔
غریب مسافر آیا۔
عربي بول جان
كَانَ الْغُلَامُ بَيًّا۔
أَسْقِنِي الْمَاءَ
وہ بڑا موٹا انسان تھا۔
مجھے پانی پلا۔
لِي حَاجَةُ غَايَةٍ
مجھے پاخانہ کی حاجت ہے۔
يَا زَيْدُ كَيْفَ قَسَمْتَ أَوْ قَاتِكَ؟ اے زید تو نے کیونکر اپنے وقتوں کو تقسیم کر رکھا ہے
وَكَمْ مِنْهَا لِذِكْرِكَ وَصَلَوتِكَ اور کس قدرا میں سے تیرے ذکر اور نماز کیلئے ہے
سَيِّدِي يَمْضِي اكْثَرُ وَ قُتِى فِى ذِكْرِ میرے سردار اکثر وقت میرا ذکر باری تعالیٰ میں
حَضْرَةِ الْعِزَّةِ۔
گذرتا ہے۔
وَمَا بَقِيَ فَانْتَهِرُهُ لِلتَّفَرُّجِ وَأُمُورِ اور جو کچھ باقی رہ جائے اسکو سیر اور امور معاش کے
الْمَعِيشَةِ۔
لئے غنیمت سمجھتا ہوں ۔
يَا زَيْدُ أَ تَعْلَمُ أَيَّةً لَيْلَةٍ هَذَا اللَّيْلُ؟ اے زید تو جانتا ہے کہ یہ کونسی رات ہے۔
سَيِّدِي أَظُنُّ أَنَّهُ لَيْلَةُ اَرْبَعَةَ عَشَرَ میرے سردار میرے خیال میں یہ ماہ رمضان کی
مِنْ رَمَضَانَ ۔
: چودہویں رات ہے۔
سَيِّدِي دَخَلْتُ دَارَ خَالِدٍ فَرَأَيْتُ زَوْجَہ میرے سردار میں خالد کے گھر میں داخل ہوا۔ پس
دَمِيمَ الْوَجْهِ كَوَجُهِ الْخِنْزِيرِ وَهَذَا حَقِّ مینے اسکی بیوی کو نہایت بدشکل ہوتی ہے اور یہ سچ
ولَيْسَ مِنَ الدَّقَاقِير۔
ہے جھوٹ نہیں ہے۔
وَيُحَكَ يَا زَيْدُ اتَدْخُلُ اَدْوُرَ النَّاسِ افسوس تیرے پراے زید کیا تو لوگوں کے گھروں میں
مِنْ غَيْرِ إِذْنِهِمْ وَإِيْمَائِهِمْ وَتَنْظُرُ إِلى بغير الى اجازت اور ایماء کے داخل ہوتا ہے اور انکی
وُجُوهِ نِسَائِهِمْ ۔
عورتوں کے منہ دیکھتا ہے۔

غُضَ الْبَصَرَ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْفُسَّاقِ نظر کو بند رکھ اور فاسقوں اور انکے ہمنشینوں سے
وَقُرَنَائِهِمْ۔
لِمَ كَسَرُتَ الْبَيْضَةَ يَا زَيْدُ۔
مت ہو۔
اے زید تو نے انڈے کو کیوں توڑ دیا۔
سَيِّدِي مَلِصَتُ عَنْ يَّدِى فَتَكَسَّرَتْ میرے سردار انڈا میرے ہاتھ سے پھسل کر ٹوٹ گیا۔
يَازَيُدَانِي سَمِعْتُ أَنَّكَ احْتَكَرْتَ اے زید مینے سنا ہے کہ تو نے اپنا غلہ بند کر رکھا ہے
طَعَامَكَ انْتِظَارَ وَقْتِ الْغَلَاءِ تا کہ گرانی کے وقت اس کو بیچے
سَيِّدِى هَذَا كِذَّبٌ وَافْتِرَاء مِنَ الأَعْدَاءِ میرے سردار یہ بالکل جھوٹ ہے اور دشمنوں کی
طرف سے افترا۔
يَازَيْدُ سَمِعْتُ أَنَّ خُرَّاجا آذَاكَ اے زید مینے سنا ہے کہ پھوڑا تجھے دکھ دے رہا ہے،
فَأَيْنَ هُوَ ۔
پس وہ کہاں ہے۔
سَيِّدِي هُوَ دُمَّلْ قَرِيبٌ مِنْ خَاصِرَتِي اے میرے سردار وہ ایک پھوڑا میری تہی گاہ کے
قریب نکلا ہے۔
يَا زَيْدُ انْوَاعُ الْأَطْعِمَةِ حَاضِرَةٌ فَكُلِّ اے زید کئی قسم کے کھانے حاضر ہیں پس جہاں سے
مِمَّا شِئْتَ ۔
چاہے کھائے۔
سَيِّدِي آ كُلُّ مِمَّا طَابَ وَرَاقَ وَاسْتَوْفِي میرے سردار میں عمدہ اور پسندیدہ کھانا کھا رہا ہوں اور
الأَذْوَاقَ۔
پوری لذت اٹھا رہا ہوں۔
يَازَيْدُ إِنِّي سَمِعْتُ أَنَّ وَلِيْدًا جُعِلَ قَاضِي اے زید مینے سنا ہے کہ ولید سیستان کا قاضی مقرر
سِيْسَتَانَ۔
کیا گیا ہے۔
الْفَضْلَ وَالسَّرُوَ۔
فَلَا أَعْلَمُ أَنَّ الرَّاوِي صَدَقَ أَمْ مَانَ۔ پس مجھے معلوم نہیں کہ بیان کر نیوالے نے سچ بولا یا جھوٹ
سَيِّدِي لَا غَرُ وَ فَاِنَّ وَلِيْدًا جَمَعَ میرے سردار کچھ تعجب نہیں کیونکہ ولید میں دونوں
خوبیاں ہیں ہنر مندی یعنی لیاقت اور سرداری۔

يَا زَيْدُ بَيْتُكَ قَرِيبٌ مِّنْ بَيْتِ وَلِيدِ اے زید تیرا گھر ولید کے گھر سے نزدیک ہے
أَوْ بَعِيدٌ ۔
سَيِّدِي دَارِي عَلَى طَوَارِ دَارِهِ
یا دور ہے ۔
رے سردار میرے گھر کی دیوار اسکی دیوار سے ملی
ہوئی ہے۔
سَيِّدِي إِنِّي مَلَكُتُ ثَمَرَاتٍ و میرے سردار میں کئی پھلوں اور چار پایوں کا مالک
عَجْمَاوَاتٍ فَهَلْ عَلَى زَكُوتُها۔ ہوں کیا مجھ پر اس کی زکوۃ واجب ہے
يَازَيْدُ أَةٍ زَكُوةَ النِّعَمِ كَمَا تُؤَدِّى اے زید نعمتونکی زکوۃ دے جیسا کہ تو چار پایونکی زکوۃ
زَكُوةَ النَّعَمِ۔
يَازَيْدُ انْشَدْ تُكَ الله۔
دیتا ہوں۔
اے زید میں تجھے خدا کی قسم دیتا ہوں ۔
الَستَ الَّذِي كَانَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ کیا تو وہی نہیں جو شراب پیا کرتا تھا اور کوفہ میں شراب کی
وَيَسْبُوهَا فِي الْكُوفَةِ
خرید و فروخت کرتا تھا۔
بَلَى سَيِّدِى أَلَا تَرَى إِلَى هَذِهِ ہاں میرے سردار کیا تو میرے آفت زدہ اعضاء کو
الا عُضَاءِ الْمَفْلُوجَةِ الْمَاؤُوفَةِ نہیں دیکھتا جو شراب کی وجہ سے مفلوج ہو گئے ہیں
أذكر يا زِيدُ إِنِّي كُنتُ أَعَرُتُكَ الدَّسْتَ یاد کراے زید کہ مینے تجھے بطور رعایت لباس دیا تھا
أَجْلَسَكَ هَذَا الدَّسْتَ
سَيِّدِى قَدْ سَرَقَهُ السَّارِقُ وَالَّذِی میرے سردار اس پوشاک کو ایک چور چرا کر لے گیا اور
مجھے قسم ہے اس خدا کی جس نے اس مسند پر تجھے بٹھایا
يَا زَيْدُ كَيْفَ وَجَدْ تَنِي بَعْدَ مَا اے زید تو نے مجھ کو کیسا پایا بعد اسکے جو تو میری
قَصَدْ تَنِي ۔
طرف آیا۔
سَيِّدِي أَنْتَ رَحِيمٌ تُرْجَى الرَّكَائِبُ إِلى میرے سردار تو رحم کر نیوالا ہے تیرے حرم کی طرف
حَرمِک
اونٹ چلائے جاتے ہیں۔
وَكَريمٌ تُرْجَى الرَّغَائِبُ مِنْ كَرَمِكَ اور تو کریم ہے تیرے کرم سے بخششوں کی امید کی جاتی ہے

يَازَيْدُ مَا تَقُولُ فِي حَارِثِ ابْنِ الْخَبَّابِ اے زید حارث ابن خباب کی نسبت تیری کیا رائے ہے
سَيِّدِي رَجُلٌ تَرِبَ : بَ بَعْدَ الإِقْرَابِ میرے سرداروہ ایک مرد ہے کہ جو تو نگری کے بعد محتاج
وَصَارَ كَالْجَرَدِ بَعْدَ الْإِعْشَابِ۔ ہو گیا ہے اور بعد اسکے کہ وہ میدان چیٹل کی طرح ہو گیا
سَيِّدِي أَجْلِ لِي سَمُعَكَ فَإِنِّي أُسِرُّ میرے سردار کانوں کو میری طرف متوجہ کر کہ ایک راز
إِلَيْكَ حَديثاً ۔
کی بات مجھے بتلاتا ہوں۔
يَازَيْدُ قُلْ مَا تَقُولُ وَهَا أَنَا سَامِعٌ لَّكَ اے زید جو کچھ کہنا چاہتا ہے کہ میں سنو گا۔
سَيِّدِي فَعَلِّقِ الْبَابَ وَلَا تُتُركُ عِنْدَكَ میرے سردار پس دروازے بند کر اور بجز دوستوں
إِلَّا الأَحْبَابَ ۔۔
کے سب کو نکال دے۔
يَا زَيْدُ غَلَّقْتُ فَقُلْ فَإِنِّي قَلِقْتُ ۔ اے زید میں نے دروازہ بند کر دیا پیس کہہ کہ میں ہے
آرام ہوئے جاتا ہوں۔
سَيِّدِى سَمِعْتُ أَنَّ خَالِدًا يُرِيدُ اَن میرے سردار میں نے سنا ہے کہ خالد تجھے زہر
يسمك۔
کھلانے کا ارادا رکھتا ہے۔
وَقَدْ أَشْرَكَ فِي أَمِرُهِ عَمَّكَ اور تیرے چچا کو اپنے کام میں شریک بنایا ہے
يَازَيْدُ أَتَعْنِي مِنْ خَالِدٍ خَالِدَ بْنَ بِلال اے زید کیا تیرے اس ذکر سے مراد خالد بلال کا بیٹا ہے
هَذَا هُوَ الدَّجَّالُ وَكَانَ قَدْ قَتَلَكَ میرے سردار یہی تو وہ دجال ہے اور یہ تجھے
مِنْ قَبْلُ لَوْلَا أَن حَفِظَكَ الله کب کا قتل کر چکا تھا اگر خدا تعالیٰ تیرا حافظ
ذُو الجَلَالِ ۔
نہ ہوتا ۔
يَازَيْدُ أَيْنَ هَذَا الرَّجُلُ فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ اے زید شخص ان دنوں میں کہاں ہے۔
سَيِّدِي إِنَّهُ فِي بَعْضِ بِلَادِ الشَّامِ۔ میر نے سردار مینے سنا ہے کہ شام کے بعض شہروں میں ہے۔
يَا زَيْدُ مَا حَمَلَهُ عَلَى ذَالِكَ أَتَدْرِي عَلَى اے زید کس سبب سے اسکو یہ خیال آیا تجھے کچھ خبر
مَا يَقْتَلُنِي ۔
ہے کہ کیوں وہ مجھے قتل کر دیگا۔

آج 10 میں سے 10 باقی