آریہ دھرم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ٹائیٹل بار اول
رم
ن پر کوئی الزام نہیں
الاسلا مادي
مين
میں حکیم فضل دین
اهتمام
ھیکر شایع هوا
بسم الله الرحمن الرحیم
اس کریم و رحیم خدا کا ہزار ہزار شکر ہے جس نے قرآن مجید جیسی پاک کتاب بھیج کر اور
جناب خاتم الانبیاء سید الاولین والآخرین کو دنیا کی اصلاح کے لئے مبعوث فرما کر وحشی
انسانوں کو پھر نئے سرے سے انسانیت سکھلائی اور کروڑ بادلوں کو ایمان اور عمل صالح سے
منور کیا۔ جب ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام سے پہلے مذہب اور ملت کس چیز کا نام تھا اور کن
طریقوں کو اعمال صالحہ سمجھ رکھا تھا تو اس وقت اسلام کی بے انتہا برکتوں کی قدر معلوم ہوتی
ہے اس بات کو کون نہیں جانتا کہ اب تک جن عقائد اور اعمال کے پابند دوسرے مذاہب
کے لوگ نظر آتے ہیں وہ سب قابل نفرت کام اور بے حیائی کے طریقے ہیں وہ لوگ اُس
حقیقی خدا کو اپنی کتابوں میں نہیں دکھلاتے جس کو قانون قدرت اور صحیفہ فطرت دکھلا رہا
ہے بلکہ ایک ایسے نئے اور مصنوعی خدا کو پیش کر رہے ہیں جو کہ انہیں کے خیالات کا بنایا
ہوا ہے چنانچہ بعضوں نے تو انسان کو ہی خدا بنا رکھا ہے اور بعض پتھروں کے آگے
سر جھکا رہے ہیں اور بعض سرے سے خدا ہی کو نہیں مانتے اور بعض منہ سے خدا کے وجود کا
اقرار تو کرتے ہیں لیکن اُس کو روحوں اور ماڈوں کا پیدا کرنے والا اور ہر یک فیض کا مبدا اور منبع
نہیں سمجھتے بلکہ ہر یک جیو کو اپنے قومی کا آپ حافظ اور ہر یک روح کو اپنی طاقتوں کا آپ ہی
نگہبان خیال کرتے ہیں حتی کہ ہر ایک کیڑے مکوڑے کی جان کو بھی ایسی قدیم اور از لی اور
واجب بالذات سمجھتے ہیں کہ جس کی کسی قوت کو خدا کے ہاتھ کی حاجت نہیں اور اس کامل
اور نور الانوار کے سہارے سے غافل ہیں جس کے وجود کے سوا کوئی ہستی حقیقی نہیں۔ افسوس کہ یہ
لوگ نہیں سوچتے کہ وہی تو ہے جو ہر یک فیض کا مبدا اور ہر یک زندگی کا سر چشمہ اور ہر یک قوت
کا ستون اور ہر یک وجود کا سہارا ہے اور انہیں معنوں کے رو سے تو اس کو خدا ماننا پڑا ہے سواُسی کا
یه فضل و احسان ہے کہ دنیا کو تاریکی اور غفلت اور نیا کو تاریکی اور غفلت اور جہالت میں پاکر ایک نور بھیجا اور وہ نور جس کا
نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے دنیا میں آیا اور خدا کا مقدس کلام قرآن شریف اُس پر نازل ہوا اور ہم
کو علمی اور عملی پاکیزگی کیلئے بھی راہیں دکھلائیں پس اس عالیشان نبی اور اُس کے آل و اصحاب
پر ہماری طرف سے بیشمار درود اور سلام ہو جس نے کروڑ ہا لوگوں کو تاریکی سے نکالا اور پلید
عقیدوں اور قابل شرم عملوں اور نفرتی رسموں سے رہائی بخشی۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ أَمِينِ *
اما بعد اس مختصر رسالہ کے لکھنے کا یہ موجب ہے کہ ایک مدت ہوئی کہ مجھے بعض لوگوں کی زبانی
معلوم ہوا تھا کہ پنڈت دیانند صاحب اپنی کتابوں میں اس بات پر بہت ہی زور دے رہے ہیں
کہ آریہ لوگ ضرور رسم نیوگ کو اپنی بیویوں اور بہو بیٹیوں میں وید کی شرائط کے موافق جاری
کریں۔ میں نے ان خبروں کوٹن کر باور نہ کیا اور خیال کیا کہ یہ دشمنوں کا افتر اہو گا بھلا یہ کیونکر مکن
ہے کہ شریف لوگ اپنی پاک دامن عورتوں کو صرف اولاد کی خواہش سے غیر مردوں سے ہم بستر
کر اویں مگر میں چپکے چپکے بعض آریوں سے پوچھتا رہا کہ یہ کیا بات ہے وہ صاف انکار کرتے
رہے کہ یہ بیانات غلط ہیں ایسا ہر گز نہیں مگر میں دیکھتا تھا کہ بعض کے چہروں پر انکار کے وقتہ ، وقت
کچھ شرم اور انفعال کے آثار ظاہر ہوتے تھے گویا اُن کو ایک بھاری ندامت کا سامنا در پیش ہے
لیکن میرے لئے کافی نہ تھا کہ صرف اسی قدر قرائن سے کوئی رائے ظاہر کر سکوں اتنے میں ۱۸۸۶ ء یا
۱۸۸۷ء میں ایک برہمو صاحب کا ایک رسالہ جو نیوگ کے بارہ میں ستیارتھ پرکاش کے حوالہ سے
اُنہوں نے لکھا تھا مجھ کو ملا اس رسالہ میں صاف طور پر تحریر تھا کہ ایک عورت زندہ خاوند والی اولاد کے
نوٹ: ہمارا منشاء اس رسالہ کے لکھنے سے صرف دو باتیں ہیں (۱) یہ کہ ایسی کتاب یعنی وید جس میں ایسی گندی
باتیں لکھی ہیں کیونکر خدا تعالیٰ کی طرف سے ہو سکتی ہے۔ (۲) یہ کہ تا اس ملک کے لوگ متنبہ ہو کر ایسی بخش اور فسق و فجور
کی رسموں سے پر ہیز کریں اور نیز گورنمنٹ بھی جس نے ملک کی جسمانی خیر خواہی کے خیال سے پہلے اس سے ستی
اور جل پروا کی رسم کو بند کر دیا ہے وہ اب تہذیب پھیلانے کی نیت سے اس نا پاک رسم کو بھی بند کر دے۔ منہ
لالچ سے نیوگ کر سکتی ہے یعنی کسی دوسرے سے مجامعت کراسکتی ہے جب تک کہ اُس غیر آدمی کا
حمل ٹھہر جائے میں نے اس رسالہ کو بھی خوب توجہ سے پڑھا مگر سچ تو یہ ہے کہ مجھے اُس رسالہ پر
بھی اعتبار نہ آیا اور میں نے یہ خیال کیا کہ غالباً یہ رسالہ پنڈت اگنی ہوتری صاحب کے ہاتھ سے
نکلا ہے اور میں سنتا ہوں کہ آریہ صاحبوں اور اُن کے باہم سخت عداوت ہے اس لئے ممکن ہے کہ
پنڈت صاحب نے عداوت کے جوش سے اپنی طرف سے کوئی حاشیہ چڑھا دیا ہولیکن جب میں
ستیارتھ پرکاش کے حوالے اُس میں دیکھتا تھا تو میرا پھر خیال اس طرف جھک جاتا تھا کہ کیونکر ممکن ۳
ہے کہ کوئی ثقہ آدمی جھوٹے حوالوں سے ناحق اپنے تئیں الزام کے نیچے لاوے مگر بہر حال اُس
وقت بھی میں قابل تسلی کوئی فیصلہ نہ کر سکا۔ پھر مجھے کلکتہ کے بعض نامی پنڈت صاحبوں کی رائے کی
کیفیت بذریعہ ایک اخبار کے معلوم ہوئی جو بڑے جوش سے نیوگ کے مسئلہ کے حامی تھے مگر پھر
بھی میں نے دل میں کہا کہ کلکتہ ہم سے بہت دور ہے ممکن ہے کہ کسی اخبار والے نے اس میں
جھوٹھ ملا دیا ہو۔ بالآخر یہ دل میں آیا کہ پنڈت دیانند کی کتابوں کو آپ ہی سنیں اور ساتھ ہی یہ بھی
قرین انصاف سمجھا گیا کہ اگر دیانند صاحب نے نیوگ کے بارے میں صرف اپنی ہی رائے لکھی
ہو اور وید کا کوئی حوالہ نہ دیا ہو تو آریہ مذہب پر حقیقی طور سے کوئی الزام نہیں آ سکتا وید پر تو کبھی الزام
آئے گا کہ جب وہ ناپاک تعلیم اُس کتاب میں پائی بھی جاوے جو الہامی مانی جاتی ہے۔ غرض میں
نے یہ طریق فیصلہ قرار دے کر دیا نند صاحب کی کتابیں بہم پہنچائیں اور چونکہ سنا گیا تھا کہ پہلے
چھاپہ کی ستیارتھ پرکاش کو آریہ صاحب قبول نہیں کرتے اس لئے اس تمام فیصلہ کا دوسرے چھاپہ کی
ستیارتھ پرکاش پر مدار رکھا گیا چنانچہ وہ کتاب مجلس میں منگوائی گئی اور ایک صاحب ہماری جماعت
میں سے صفحہ نمبر ۱۳ اسے عبارت کو پڑھنے لگے اور پڑھتے پڑھتے اس مقام تک پہنچے۔
دیانند صاحب کی (اثر ) نہیں نہیں۔ کیونکہ جو انٹری پرش برہم چرچ میں استھت رہنا چاہے تو
عبارت معہ ترجمہ کوئی بھی اُپر رو نہ ہوگا اور جو گل کی پر مپر رکھنے کے لئے کسی اپنے سو جاتی کالڑکا
گود میں لے لیں گے اُس سے گل چلے گا اور بھی چار نہ ہوگا اور جو برہم چرچ نہ کر سکیں تو نیوگ کر کے
سنتان ات پت کر لیں۔ * یعنی بے اولادی کی حالت میں دوسرا نکاح کرنا ہرگز درست نہیں اور نہ
حاجت ہے کیونکہ دو تدبیریں ایسی ہیں جن سے نکاح کی کچھ بھی ضرورت باقی نہیں رہتی ایک تو
☆और जो ब्रह्मचर्य न रख सकें तो नियोग कर के सन्तानोत्पत्ति कर लें ॥
لد
آریہ دھرم
یہ کہ جس مرد کی بیوی نہ رہے یا جس بیوی کا خاوند نہ رہے وہ رہبانیت اختیار کر لیں یعنی تارک اور
تارکہ ہو کر زندگی بسر کریں اور قوم کی ترقی رکھنے کے واسطے کوئی لڑکا اپنی ذات کا متبنی کر لیں۔
اس لڑکے سے خاندان باقی رہے گا اور زنا بھی نہ ہوگا ( یعنی نیوگ کی حاجت نہیں پڑے گی) لیکن
اگر رہبانیت اختیار نہ کر سکیں اور جوش شہوت فرو نہ ہو تب نکاح تو کسی طرح کرنا ہی نہیں چاہئے
ہاں نیوگ سے شہوت فرو کریں اور اولاد حاصل کر لیں ۔ ہے۔
یہ ہدایت بیوہ اور رنڈوے مرد کے لئے ہے کہ جب عورت مرگئی یا مرد ہی مر گیا تو
گویا عیال داری کی صف خدا نے آپ ہی لپیٹ دی اب مجر" در ہوا اور خوش رہو ایک مدت
نکاح کر کے بھی دیکھ لیا اور حظ اٹھا لیا اب سبکدوش ہو کر زندگی بسر کرو اور اگر شہوت زور کرے
اور رہا نہ جائے تو نکاح کا تو نام مت لو کہ وہ وید کے رو سے حرام ہے ہاں چپکے سے ایک مرد کسی
دوسری عورت سے یا ایک عورت کسی دوسرے مرد سے یارانہ جوڑ لیوے اور اگر اُس سے
کامیابی نہ ہو تو دوسرا یا تیسرا خواہ دس تک نوبت پہنچے کچھ مضائقہ نہیں کہ اس میں وید کی آگیا
ہے یہی تو وہ کارروائی ہے جس کا وید مقدس میں نام نیوگ ہے اس کے آگے نکاح اور
تعدد ازواج کیا چیز ہے یہ بہت عمدہ طریق ہے کہ بیوی خاوند کے مرنے کے بعد یا خاوند بیوی
کے مرنے کے پیچھے بظاہر جوگی یا جو گن ہی بنی رہی اور شہوت رانی کا کام ایسا عمدہ چلتا گیا کہ
نکاح والوں کو بھی پیچھے ڈال دیا کیونکہ ایسی عورت جو نکاح کی پابند ہو وہ صرف ایک خاوند کے
قید میں رہے گی مگر نیوگ میں تو یہ لطف ہے کہ ہر یک نئی رات میں نیا آشنا اُس کو مل سکتا ہے اور
ے حاشیہ : پنڈت صاحب کا یہ مقولہ کہ اور بھی چار بھی نہ ہوگا یعنی تارکہ رہنے اور لڑ کا گود لینے سے مفت میں لڑکا ہاتھ
آ جائے گا اور زنا تک نوبت نہ پہنچے گی اس مقولہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ پنڈت صاحب اپنے دل میں بیوہ کے
نیوگ کو بھی زنا سمجھتے ہیں ورنہ اگر اُن کے نزدیک نیوگ زنا نہیں تو نیوگ نہ کرنے کی حالت میں اس قید کی کیا ضرورت تھی
معلوم ہوتا ہے کہ کانشنس کے جوش نے یہ کلمہ اُن کے منہ سے نکلوایا ہے جو اُن کے دوسرے بیانات کے مخالف ہے۔ منہ
نوٹ اگر نیوگ سے شہوت رانی منظور نہیں تھی تو کیوں متبنی بنانے پر کفایت نہیں کی گئی ۔ منہ
اس تقریر سے معلوم ہوا کہ نیوگ صرف شہوت رانی کی غرض سے ہو سکتا ہے مگر اتنی شہوت رانی کریں کہ اس کے ضمن میں
اولا د بھی ہو جائے۔ منہ
♡
پھر اولاد کی بھی کمی نہیں اور ساتھ اُس کے بے قیدی اور آزادی بھی۔
آریہ دھرم
جب میری مجلس میں یہ مقام ستیارتھ پرکاش کا پڑھا گیا تو بعض دوست بے اختیار بول
اٹھے کہ دیکھو یہ صاف زنا ہے کیونکہ جس حالت میں نکاح نہیں اور بچہ گود لینا اسی لئے
موقوف رکھا گیا کہ شہوت رانی مقصود بالذات ہے اور وہ شہوت نکاح کے ذریعہ سے پوری
نہیں کی گئی تو پھر اگر یہ زنا نہیں تو اور کیا ہے۔ بعض نے یہ بھی کہا کہ اس طریق نیوگ میں
اس ہدایت کی رو سے بیوہ یہ بھی اختیار رکھتی ہے کہ اگر بیوہ صبح کو کسی غیر مرد سے ہم بستر ہو کر
اُس کی منی پتلی اور نا قابل اولاد پاوے تو دو پہر کو کسی اور بیرج داتا کے ساتھ سودے اور
اگر دو پہر والا بھی اس نقص سے خالی نہ ہو اور ایسی تسلی نہ کر سکا ہو جس سے اولاد کی امید ہو
سکتی ہے تو شام کو کسی اور سے ہم بستر ہو جاوے اور اگر شام والا بھی نا تمام نکلے تو رات کو اسی
آزمائش کیلئے کسی اور جوان کے آگے پڑے پس جو عورت ایک ہی دن میں چار غیر آدمی
سے سوائے طریق جائز نکاح ہم بستر ہوا گر وہ زانیہ نہیں تو پھر دنیا میں زنا کوئی چیز نہیں دیکھو
اور خوب غور کرو کہ جس حالت میں مرد اور عورت دونوں کو اقرار ہے کہ ان میں نکاح کا بالکل
تعلق نہیں تو پھر ہر یک سمجھ سکتا ہے کہ ایسی مقاربت کا کیا نام رکھنا چاہئے اور اس میں اور
بیسوا کے پیشہ میں کیا فرق ہے عدم نکاح کی صورت کو خوب یا درکھو۔
द्विजों में पुनर्विवाह वा अनेक विवाह कभी न होना चाहिये
لیکن میں نے اس مقام پر بھی اپنے دوستوں سے اتفاق رائے نہ کیا اور دل میں یہ
خیال گذرا کہ اگر چہ واقعی اس طور میں زنا کی صورت تو ثابت ہے لیکن ممکہ ممکن ہے کہ پنڈت ﴿۵﴾
دیا نند کو اس مسئلہ کے بیان کرنے میں کچھ غلطی ہو گئی ہوا اور شاید در اصل وید میں یہ لکھا ہو کہ
بیوہ اپنی حسب مرضی کسی سے نکاح کرلے مگر میرے دوستوں نے جب کھول کھول کر اس
مقام کی عبارتیں پڑھیں اور خوب غور کی گئی تو یہ تو یقین ہو گیا کہ دوسرا نکا یقین ہو گیا کہ دوسرا نکاح تو ہندو مذہب میں
قطعاً حرام ہے اور پھر جب نکاح نہیں تو یہ نیوگ دوسرے لفظوں میں حرام کاری کا نام ہے مگر
تاہم میری طبیعت نے نہ چاہا کہ صرف بیوہ کے نیوگ پر اپنے اعتراض کی بنا کروں اس لئے
میں نے کہا کہ آگے پڑھو یہاں تک کہ وہ مقام آ گیا جس میں آریہ صاحبوں کا وید ایک زندہ
خصم والی عورت کو بھی ہدایت کرتا ہے کہ وہ اولاد نہ ہونے کی حالت میں کسی غیر سے ہم بستر ہو۔
کران
اس مقام کو پڑھ کر ہر ایک غیرت مند نے پانچوں انگلیاں منہ میں ڈال لیں اور سب تو بہ
توبہ کر اٹھے کہ دنیا میں ایسی تعلیمیں بھی ہیں کہ بجائے تہذیب اور پاکیزگی سکھلانے
کے اپنے پیروؤں کو پہلی حالت سے بھی نیچے گراتی اور ان کی نیک چلنی کا ستیا ناس کرتی
ہیں میرے دل پر اُس وقت بہت ہی صدمہ گذرا اور قریب تھا کہ میں آہ مار کر روتا اس
خیال سے کہ جن لوگوں کی کتاب کی ایسی تعلیم ہے وہ بھی اسلام کی پاک تعلیم پر اعتراض
کرتے اور اس زنا کاری کی حالت پر راضی ہو کر تعدد ازواج کے اُس مسئلہ پر شور مچاتے
ہیں جو نکاح کی پابندی سے دراصل انہیں ضرورتوں کی بناء پر ہے جن ضرورتوں نے ان
قوموں کی حرام کاری تک نوبت پہنچائی پاک طریق پر اعتراض اور ٹھٹھا اور ناپاکی اور
دیوتی پر راضی ہونا اور جھوٹے طور پر دوسرے کے نطفہ کو اپنا نطفہ قرار دینا کہ یہ میری ہی
اولاد ہے کس قدر سچائی اور حیا اور شرم اور غیرت کا خون کرنا ہے مگر میں اس افسوس کو اندر ہی
اندر کھا گیا اور چاہا کہ قادیان کے آریوں کو بوجہ حق ہمسائیگی کچھ نصیحت کروں اس لئے
میں نے ایک مجلس مقرر کر کے اُن میں سے چار آریوں کو بلایا اور اُن کے سامنے ستیارتھ
پر کاش کا مقام خاص پیش کر کے نیوگ کی حقیقت پوچھی گئی سو پہلے تو بعض نے کتاب پر ہی
اعتراض کیا کہ یہ پہلے چھاپے کی ستیارتھ پرکاش ہے جو غلط ہے اور جب بتلایا گیا اور
دکھلایا گیا کہ صاحب یہ وہی دوسرا چھاپا ہے تو پھر اُنہوں نے اپنے دلوں میں یہ گمان کیا
کہ مسلمانوں میں سے اس کو کون پڑھ سکتا ہے کیونکہ ناگری ہے اس لئے بعض نے
چالاکی سے جواب دیا کہ صرف نیوگ بیوہ کے بارے میں ہے اور اس کی بھی اصل
صورت کو بدل ڈالا تا وہ کارروائی زنا کی ہم شکل ثابت نہ ہو مگر افسوس کہ جب وہ گندی
عبارتیں خاوند والی عورتوں کے متعلق کی اُن کو پڑھ کر سنائی گئیں تو کچھ بھی شرم اُن میں
پیدا نہ ہوئی بلکہ بعض نے کہا کہ ہم نیوگ کی اس قسم پر بھی راضی ہیں سو ہم ان کی ان
بے حیائی کی باتوں کو سنکر چپ ہی رہ گئے اور آخر ایک عام ہمدردی نے جوش مارا
لہذا ہمیں اُس کلہی جوش نے اس بات پر آمادہ کیا کہ اس بارے میں ایک اشتہار
شائع کریں تا شاید کسی طالب حق کو فائدہ پہنچے چنانچہ ہم نے ۳۱ جولائی ۱۸۹۵ء کو
ایک اشتہار نیوگ کے متعلق محض ہمدردی بنی نوع کی غرض سے شائع کر دیا۔ اور
خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ ہماری نیت اُس اشتہار کے جاری کرنے سے بجز اس کے اور
کچھ نہ تھی کہ کسی طرح ہمارے ہمسایہ آریہ لوگ اس بے حیائی کے کام سے رک جائیں اور
اپنی بیویوں کو اس ڈشٹ کرم سے ناپاک نہ کریں بلکہ غیرت اور خدا ترسی کو کام میں لا کر ایسی تعلیم
سے دست بردار ہو جائیں جو شرم اور غیرت اور عزت کو برباد کرتی ہو کیونکہ ایک غیرت مند
انسان کے لئے اس سے زیادہ کیا رسوائی ہے کہ اُس کی بیاہتا بیوی اور خاندان کی رانی اُس
کے جیتے جی اُسی کی عورت کہلا کر اور اسی کے نکاح میں ہو کر کسی دوسرے سے ہم بستر ہوا یسے
آدمی کا تو ڈوب کر مرنا بہتر ہے کہ اُس کی آنکھوں کے سامنے اُس کے دیکھتے دیکھتے غیر آدمی
اُس کی عورت سے منہ کالا کرے اور وہ چپ رہے ان وجوہات سے ہمیں امید تھی کہ جیسا
کہ ہم نے کمال ہمدردی اور خیر خواہی کے رو سے اشتہار کو لکھا تھا ایسا ہی آریہ صاحبان بھی
ہمارے اشتہار کو غور اور انصاف سے دیکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ اس بلا سے وے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا
کوئی اُس پاک سے جو دل لگاوے کرے پاک آپ کو تب اُس کو پاوے
آریہ صاحبوں کے ملاحظہ کیلئے ایک ضروری اشتہار
چونکہ اس وقت کتاب من الرحمان * میری طرف سے مطبع ضیاء الاسلام قادیان میں چھپ
رہی ہے اور اس کتاب میں ایک تقریب پر آر یہ صاحبوں اور عام ہندوؤں کے مسئلہ
نیوگ کا بھی ذکر کرنا پڑے گا اس لئے میں نے قرین مصلحت سمجھا کہ اس اشتہار کے
ذریعہ سے بعض واقف کار آریہ صاحبوں سے بحث کرلوں اور پھر اس مسئلہ کو اپنی کتاب
میں لکھوں یا اگر وہ مجھے اس کی معقولیت سمجھا دیں تو لکھنے سے دستکش رہوں کیونکہ میری
نظر میں نیوگ کا عقیدہ ایک ایسا قابل شرم عقیدہ ہے کہ اس کے بیان میں گو کیسا ہی
حاشیہ یہ کتاب دنیا کی زبانوں کی تنقیح اور تحقیق کے لئے میں نے تالیف کی ہے اس کتاب کا
جس میں خلاصہ مطلب یہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی ایسی زبان ہے کہ جو خدائے قادر مطلق کی وحی
روپیہ کا اور الہام سے ابتداء زمانہ میں انسان کو ملی اور وہی اُم الالسنہ یعنی تمام زبانوں کی ماں
اشتہار ہے ہے اور نہ صرف اسی قدر کہ تمام زبانیں اسی میں سے نکلی ہیں بلکہ میں نے اس کتاب میں
پانچ ہزار
نجات پاویں اور اگر کوئی بات اُن کو سمجھ نہ آئے گی تو ہم سے دریافت کر لیں گے یا اگر اُنکے زعم میں ہم
نے خلاف واقعہ لکھا ہے تو پنڈت دیانند کے بھوم کا اور وید کے حوالہ سے وہ غلطی ہماری ہمیں دکھائیں
گے اور ہمیں ملزم کریں گے اور اپنی صحیح تحقیقات معہ وید کے منتر اور پنڈت دیانند کے بھاش کے
بقيه
تہذیب سے کام لیا جائے پھر بھی بوجہ خبث نفس مضمون کے نا گفتنی با تیں لکھنی پڑتی ہیں اور میں نہیں
چاہتا کہ کوئی صاحب پیچھے سے کوئی بات زبان پر لاویں بلکہ یہ چاہتا ہوں کہ اگر کسی کا کچھ عذر ہو تو
اب پیش کرلے میں بخوشی اس کے عذر کوسنوں گا اور اگر قبول کے قابل ہو تو قبول کرلوں گا کیونکہ اس
حاشیه جگہ نفسانیت منظور نہیں صرف اظہار حق منظور ہے اب ضروری استفسار ذیل میں لکھتا ہوں ۔
بقيه
حاشيه
در
استفسار
اے آر یہ صاحبان آپ لوگ اس سے بے خبر نہیں کہ پنڈت دیانند صاحب نے وید کی شرتیوں
کے حوالہ سے نیوگ کی تفصیل ذکر کرتے ہوئے ایک یہ بھی قسم لکھی ہے کہ اگر مرد اس مردی کی
قوت سے نا قابل ہوجس سے اولاد پیدا ہو سکے تو وہ اپنی بیوی کو اجازت دیوے تاکسی دوسرے
سے اولاد حاصل کرے تب وہ شخص جس کو اجازت دی گئی ہے اُسی گھر میں جہاں اُس عورت کا
خاوند رہتا ہے اس کی بیوی سے ہم بستر ہوگا اور نہ صرف ایک دفعہ بلکہ کئی سال تک اور جب تک کہ
دس بچے پیدا ہو جائیں وہ اس سے ہم بستری کر سکتا ہے مگر ساتھ یہ بھی حکم ہے کہ عورت اپنے خاوند کی
خدمت اور سیوا میں بھی لگی رہے اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ اُسی گھر میں اس دیوث خاوند
۔
یہ بھی ثابت کیا ہے کہ یہی ایک زبان ہے جو پاک اور کامل اور علوم عالیہ کا ذخیرہ اپنے
مفردات میں رکھتی ہے اور دوسری زبانیں ایک کثافت اور تاریکی کے گڑھے میں پڑی ہوئی
ہیں اس لئے وہ اس قابل ہرگز ہو نہیں سکتیں کہ خدا تعالیٰ کا کامل اور محیط کلام اُن میں نازل ہو
حاشیہ کیونکہ ان زبانوں کی کم مائیگی اور کبھی اور ناقص بیانی معارف الہیہ کے فوق الطاقت بوجھ کو
اٹھا نہیں سکتی ۔ غرض اس کتاب میں بڑی صفائی سے اور بڑے روشن اور بدیہی دلائل سے
فیصلہ کیا گیا ہے کہ خدا تعالیٰ کا پاک اور کامل اور روشن اور پر اسرار اور پر حکمت کلام جو دائمی
اے شاید آریہ کہیں گے کہ یہ زنا نہیں مگر جس حالت میں خاوند موجود ہے اور بیٹا بھی اسی کا بیٹا کہلائے گا اور
عورت بھی اسی کی عورت رہے گی اور طلاق دی نہیں گئی تو پھر یہ زنا نہیں تو اور کیا ہے اور منو لکھتا ہے کہ
نیوگ کے دنوں میں بھی خاوند کو صحبت کرنے کا اختیار ہے ۔ ( دیکھو منو )
لکھ کر شائع کر دیں گے مگر افسوس کہ یہ امید خلاف واقعہ کلی اور اُنہوں نے کیا تو یہ کیا کہ صرف ایک گول مول اور
گم اشتہار جس پر کوئی تاریخ نہیں محض یاوہ گوئی کے طور پر شائع کر دیا۔ یہ اشتہار ان کا مطبع دھرم پر چارک
جالندھر میں چھپا ہے اور ہم نے بار بار اس کو پڑھا کہ کیا اس میں ہمارے سوال کا کوئی جواب بھی لکھا ہے تو معلوم
بقیہ کا رہنا بھی ضروری ہے جس کی عورت سے دن رات ایک اجنبی اس کی آنکھوں کے سامنے بدکاری
حاشیہ کر رہا ہے اور ایسے زانی کا نام جو پرائی عورت سے بدکاری کرے وید کی رو سے پیرج داتا ہے اور
یہ بھی لکھا ہے کہ وہ بیرج داتا اُسی عورت سے اپنے لئے بھی اولاد لے سکتا ہے اور یہ بھی درج ہے کہ
اگر کسی عورت کے لڑکیاں ہی پیدا ہوں تو اس کا بھی فرض ہے کہ اپنے پتی کی اجازت سے نیوگ
کرادے اور کسی بیرج داتا کو اپنے گھر میں بلاوے اور وہ اُس کی آنکھوں کے سامنے یعنی اسی گھر
میں اس عورت سے صحبت کرے اور ایک دراز مدت تک کرتا رہے اب آپ لوگ معاف فرماویں
کہ ہم نے آپ کے وید کی تعلیم کا یہ حصہ اس غرض سے نہیں لکھا کہ آپ کے دلوں کو دکھاویں بلکہ
صرف اس استفسار کی غرض سے تحریر کیا ہے کہ کیا آپ لوگ ایسی شرتیوں کو بھی ایشر بانی سمجھتے ہیں
اور کیا آپ لوگوں میں سے کسی کی انسانی حمیت اور غیرت اس بات کو قبول کرتی ہے کہ اُس کے
جیتے جی نیوگ کے بہانہ سے اُس کا چھوٹا بھائی یا برادری میں سے کوئی مشٹنڈا اس کی پیاری بیوی
پر صحبت کی غرض سے حملہ کرے بلکہ باجازت دید کام بھی کر ڈالے یا کوئی برہمن اس کی عورت کے
ساتھ ایسی حرکت کا مرتکب ہو اور وہ با وجود قوت اور شہوت اور طاقت اور روبرو موجود ہونے کے
الگ ہو بیٹھے اور کچھ چوں نہ کرے بلکہ پاس کی کوٹھری میں خاموش بیٹھا رہے اور اپنی آنکھوں
سے دیکھے کہ ایک اجنبی اُس کی سہروں کی منکوحہ اور برات کی بیاہتا سے جو نام و ننگ کے خاندان سے
آئی تھی ہم خواب اور بغلگیر ہے اور صرف بوس و کنار پر بس نہیں کیا بلکہ حرکت زنا سے اس کم بخت
خاوند کی ساری پت اور عزت کو خاک میں ملا دیا اور پھر بھی ذرا غیرت اُس کی جوش نہ مارے۔
بقيه
در
ہدایت لیکر دنیا میں آیا ہو وہ صرف اُسی زبان میں آ سکتا ہے جو اُن معارف اور
حاشیہ حقائق کو بیان کرنے کیلئے اپنے اندر کامل وسعت رکھتی ہو سو اس فیصلہ کے مطابق
حاشیه صرف قرآن شریف ہی اللہ تعالیٰ کی وہ کامل کتاب ٹھہرتی ہے جو حقیقی اور کامل اور
ابدی تعلیم لے کر دنیا میں آئی اور دوسری کتا بیں جو آسمانی کہلاتی ہیں اگر مان بھی
و بقيه
ہوا کہ ہمارے قول کے رد میں ایک ذرہ بھی تحریر نہیں کیا ۔ ہاں بد زبانی بہت کی
ہے اور ہمارا نام قدیمی متعصب اور خبیث الباطن رکھا ہے اس کا ہمیں رنج نہیں
کیونکہ جب چور محاصرہ میں آتا ہے تو حتی الوسع نا جائز حملہ کرتا ہے اسی طرح جب
اُن کی کچھ بھی پیش نہ گئی تو چند گالیاں ہی دے دیں تا قوم کو خوش کر دیں لیکن یہ
اے آریہ صاحبان میں اس وقت تمہارے ہی پر میشر کی تمہیں قسم دیتا ہوں اور تمہاری ہی کانشنس
حاشیہ کی شہادت تم سے چاہتا ہوں کہ کیا تمہاری مردانہ غیرت اور شریفانہ حمیت اس بات پر برداشت کر
سکتی ہے کہ یہ بے شرمی کا کام تمہارے گھر میں اور تمہاری نظر کے سامنے ہو اور تم چپکے اُس کو دیکھتے
رہو اور ایسی تعلیموں سے بیزار نہ ہو۔ جنہوں نے یہ دن تمہیں دکھلائے اور لعنت کا طبق تمہارے
گلے میں ڈالا۔ میں اس بات کو خوب جانتا ہوں کہ کس قدر ایک شریف انسان کو قدرتی اور طبعی طور پر
اپنی عورت کے لئے حمیت اور غیرت ہوتی ہے یہاں تک کہ اس قدر بھی روا نہیں رکھتا کہ اُس کے گھر
سے اُس کی بیوی کی اونچی آواز اٹھے اور اجنبی لوگ اُس کو سنیں ۔ یہی وجہ ہے کہ کبھی ایک غیرت مند
انسان تھوڑے ظن کے ساتھ اپنی عورت کو قتل بھی کر دیتا ہے اور زنا کی حالت میں تو ٹکڑے ٹکڑے
کر کے کتوں کی طرح پھینک دیتا ہے اور اپنے لئے ایک بے شرمی کی زندگی سے مرنا قبول کر لیتا ہے
پھر میں نہیں سمجھ سکتا کہ آپ لوگوں کا وید یہ کیسی ہدایت لایا جو انسانی فطرت کی طبعی
بقيه
در
حاشيه
لیں کہ کوئی اُن میں سے خدا تعالیٰ کی طرف سے تھی تو وہ ایک قانون مختص القوم یا مختص
حاشيه القوم کی طرح صرف چند روزہ مصلحت کیلئے آئی ہوگی ۔ لہٰذا جیسا کہ وہ خود ناقص تھیں ایسا
ناقص بولی میں اتریں مگر کامل کتاب کے لئے کامل بولی میں اتر نا ضروری تھا کیونکہ کامل اور
ناقص کا پیوند درست بیٹھ نہیں سکتا لہٰذا قرآن شریف عربی زبان میں اُترا جو اپنے ہر یک پہلو
کے رو سے کامل ہے ۔ غرض من الرحمن کو ہم نے اس مدعا سے تالیف کیا ہے کہ تا کامل بولی
کے ذریعہ کامل کتاب کا ثبوت دیں اسی وجہ سے ہم نے اس کتاب کے ساتھ پانچ ہزار
روپیہ کا اشتہار بھی دیا ہے جو شخص چاہے ہم سے پہلے روپیہ جمع کرالے اگر وہ ثابت کر دیوے کہ
وہ دلائل جو اس طرف سے عربی زبان کے اُم الالسنہ اور وحی اللہ ہونے کے بارے میں پیش
کئے گئے ہیں ایسے دلائل یا ان سے بہتر کسی اور زبان کے بارے میں پیش ہو سکتے ہیں تو وہ پانچ ہزار
روپیہ جو جمع کرایا جائے گا اُس کا ہوگا یہ اشتہار صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ ہماری طرف سے
حاشيه
شریفوں کا کام نہیں کہ جھوٹے تو آپ ہوں اور سچے کو گالیاں دیں یہ ہرگز نیک ذاتوں ﴿۱۰﴾
کا کام نہیں اور پھر تعجب کہ ہمیں غلط بیانی کا الزام تو لگا یا مگر اپنے اشتہار میں کچھ بیان
نہ کیا کہ وہ غلط بیانی کیا ہے اور کس شرقی کو ہم نے خلاف واقعہ لکھا اور کس عبارت کو ہم
نے محرف کیا اور کیا بڑھا دیا اور کیا گھٹا دیا بلکہ بالآخر اسی اشتہار میں اقرار کر دیا کہ
بقیه شرم اور حیا اور حمیت کے برخلاف ہے ۔ کیا کوئی شریف الفطرت اس بات پر راضی ہو سکتا ہے
کہ اولاد کی خواہش سے یا لڑکیوں کی کثرت کے بعد لڑکا پیدا ہونے کی تمنا سے ایک اجنبی کو
اپنے گھر میں آپ بلا لا وے اور اپنی عورت کو اُس سے ہم بستر کراوے اور آپ الگ بیٹھا
جوش شہوت کی حرکات دیکھتا ر ہے کیا اب بھی آپ لوگ اس تعلیم کو خدا تعالیٰ کی تعلیم کہیں گے؟ ۱۰
اے میرے پیارے ہموطنو ! اُس خدا سے ڈرو جو ہرگز ناپاکی کے راہوں کو پسند نہیں کرتا وہ
ہر گز نہیں چاہتا کہ اُس کے بندوں میں زنا پھیلے اور حرامی اولاد پیدا ہوا ایسی بیٹے کی خواہش پر
بھی ہزا ر لعنت ہے جس کی والدہ اپنا عزیز خاوند چھوڑ کر دوسرے کے آگے پڑتی ہے اور تف
اس اولاد پر جو حرام کاری کے ذریعہ سے حاصل کی جاتی ہے۔ عزیز و ذرا سوچو کہاں ہے
تمہاری شرافت کہاں ہے تمہاری انسانی حمیت کہاں ہے تمہارا کانشنس ۔ غیر کا نطفہ تمہارا بیٹا
ہرگز نہیں ہوگا اور ناحق بے حیائی سے اپنی عورتوں کی پاک دامنی کو گندگی میں ڈال دو گے ۔
دنیا میں کنجر سب سے زیادہ بے شرم اور فاسق قوم ہے مگر وہ بھی اپنی بہو سے حرام کاری
بقیه یہ ایمانی اقرار ہے کہ ہر ایک ایسا شخص جو مقابلہ کرنے کے لئے علمی لیاقت رکھتا ہو یعنی اگر وہ انگریزی
حاشیہ کا حامی ہے تو انگریزی دان ہو اور اگر سنسکرت کا حامی ہے تو سنسکرت دان ہو اُس کی درخواست آنے
کے وقت نقد پانچ ہزار روپیہ ایسی جگہ جمع کرا دیا جائے گا جو اُس کی مرضی کے مطابق اور قرین
حاشیہ انصاف ہو غرض یہ اُس کا حق ہوگا کہ ہر طرح سے پوری تسلی کر لے ہاں اس پر یہ لازم ہوگا کہ ہمارا
تحریری اقرار نامہ لے کر اپنی طرف سے بھی یہ اقرار نامہ لکھ دے کہ اگر وہ ایک مدت مقررہ تک جس کا
تصفیہ بعد میں ہو جائے گا مقابلہ پر کچھ نہ لکھے یا ایسا لکھے جو منصفوں کی نظر میں بیچ ہو تو اس مدت تک وہ
تجارت کے کام کا روپیہ جو اس کے انتظار پر بند رہے گا اس کا مناسب ہرجانہ اُس کو دینا ہوگا اور یہ
رو پی نصفوں کی ڈگری دینے سے اُس شخص کو مل جائے گا جو اپنی زبان کو فضائل خاصہ غالبہ کی
رو سے اُم الالسنہ ثابت کرے اور اس کا اختیار ہوگا کہ باضابطہ رسید کے ذریعہ سے وہ تمام روپیہ 10
منصفوں کے پاس ہی جمع کرا دیوے اور ہم اس بات کو بدل قبول کرتے ہیں کہ اس فیصلہ
در