اس لہو کی بابت جو، سارے گناہوں کو پاک کرتا ہے
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سمجھ آنے سے رہ گئی۔ اگر ان میں ذرا عقل خداداد ہوتی تو اس بیہودہ اعتراض ۲۸۸
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در ح
حاشیه نمبر ۲
عقل کو الہام الہی کی حاجت ہے۔ اور بغیر اس رفیق کے عقل کا کام علم دین میں چل نہیں سکتا جیسے
دوسرے علوم میں بغیر دوسرے رفیقوں کے عقل بے دست و پا اور ناقص اور نا تمام ہے۔ غرض عقل
في حد ذاتہ مستقل طور پر کسی کام کو یقینی طور پر انجام نہیں دے سکتی جب تک کوئی دوسرار فیق اس کے
ساتھ شامل نہ ہو۔ اور بغیر شمول رفیق کے ممکن نہیں کہ خطا اور غلطی سے محفوظ اور معصوم رہ سکے ۔
بالخصوص علم الہی میں جس کے تمام ابحاث کی کُنہ اور حقیقت اس عالم کی وراء الوراء ہے اور جس کا
کوئی نمونہ اس دنیا میں موجود نہیں۔ ان امور میں عقل ناقص انسانی غلطی سے تو کیا بچے گی ۔ کمال
معرفت کے مرتبے تک بھی نہیں پہنچا سکتی ۔ اور غایت کار جو بذریعہ عقل دریافت کیا جاتا ہے۔
اس کا مضمون صرف اسی قدر ہوتا ہے کہ قیاس کنندہ اپنے گمان میں گو وہ گمان واقعی ہو یا غیر واقعی ۔
کسی امر کی ضرورت قرار دے لیتا ہے۔ مگر یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ وہ امر جو ضروری قرار دیا گیا
ہے۔ خارجی طور پر بھی متحقق الوجود ہے۔ اور اسی جہت سے علم اس کا ایک ایسی فرضی ضرورت پر بنی
ہونے کی وجہ سے جس کا خارجی طور پر اس کو کوئی پتہ نہیں ملا۔ ایک مجرد خیال بے بنیا د تصور ہوتا ہے
اور یقین کامل کے درجہ سے اس کو بکتی یاس اور بے نصیبی حاصل ہوتی ہے اور ہم بار ہا لکھ چکے ہیں
کہ ہرگز ممکن ہی نہیں کہ محض فرضی ضرورتوں اور مجرد خیالات کی تو دہ بندی سے یقین کامل کا مرتبہ
عقل کو حاصل ہو جائے ۔ بلکہ اس کامل یقین کے حاصل کرنے کے لئے تمام معاملات دنیا اور
دین کے ایک ہی اصول محکم پر چلتے ہیں یعنے ہر یک امر خواہ دینی ہو خواہ دنیوی اسی حالت میں ۲۸۸
کامل یقین کے مرتبہ تک پہنچ سکتا ہے کہ جب علم حقائق اشیاء کا صرف قیاسی وجوہ میں محدود نہ
رہے۔ اور وجہ ثبوت وجود کسی چیز کی فقط اتنی ہی اپنے ہاتھ میں نہ ہو کہ قیاس اس کے
پایا جاتا ہے کہ آپ دنیا کی تکالیف میں سخت مبتلا ہیں اور آپ کو روپیہ کی اشد ضرورت ہے
تو پھر اس صورت میں دنیا حاصل کرنے کی اس سے بہتر اور کیا تدبیر ہے کہ آپ سب ۲۸۸
بقیه حاشیه نمبر
کرنے کے وقت اول یہی سوچتے کہ کیا خدا کا اپنی ذات اور صفات اور جمیع افعال میں
وجود کو چاہتا ہے ۔ بلکہ کسی طور سے اس کے واقعہ فی الخارج ہونے کا بھی پتہ مل جائے تا عجوزہ معقل
صرف خیالات کے ورطہ میں ڈوبی نہ رہے اور جس امر کا موجود ہونا خیالی طور پر اس نے فرض کر لیا
ہے اس امر کے وجود پر بطور واقعی مطلع بھی ہو جائے ۔ اور جبکہ استکمال یقین کا علم واقعہ پر موقوف
ہوا اور ظاہر ہے کہ واقعات خارجیہ کی خبر دینا عقل کا کام اور منصب نہیں بلکہ یہ مؤرخوں اور واقعہ
نگاروں اور تجربہ کاروں کا منصب ہے جنہوں نے بچشم خود ان واقعات کو دیکھا ہو یا ان حالات کو
کسی دیکھنے والے کی زبان سے سنا ہو۔ پس اس صورت میں عقل ناقص انسان کے لئے واقعہ
نگاروں اور مؤرخوں اور آزمودہ کاروں کی ضرورت پڑی۔ یہی وجہ ہے کہ گوکسی امر میں لاکھ
موشگافی کرو۔ مگر جو کچھ وقعت اور شان اس کی تجربہ یا تاریخ کے شمول سے کھلتی ہے۔ وہ بات مجرد
قیاس سے ہرگز حاصل نہیں ہو سکتی اور جس جگہ کسی شہادت رویت کی حاجت پڑتی ہے۔ اس جگہ
قیاسی اٹکلیں کام نہیں دے سکتیں اور فقط قیاسی تیر چلانے والا اور صرف مونہہ سے باتیں بنانے
والا ایک مؤرخ واقف حالات یا صاحب تجربہ اور آزمائش کا قائم مقام نہیں ہو سکتا۔ اور اگر
ہو سکتا تو پھر مورخوں اور واقعہ نگاروں اور تجربہ کاروں کی کچھ ضرورت نہ رہتی اور لوگ صرف
اپنے قیاسوں سے دنیا کے متفرق حالات جن کا جاننا تاریخ اور تجربہ اور واقعہ دانی پر موقوف ہے
معلوم کر لیتے اور سارا دھندا نظام عالم کا فقط قیاسی اٹکلوں سے چلا لیتے ۔ مؤرخوں اور واقعہ
نگاروں اور اہل تجربہ لوگوں کی تب ہی تو حاجت پڑی کہ جب اکیلی عقل اور مجرد قیاس سے کام
چل نہ سکا اور صرف قیاس کی کشتی میں بیٹھنے سے دنیا کی سب مہمات ڈویتی نظر آئی ہے اور فقط عقل
کے چرخ پر چڑھنے سے سارا کام اس عالم کا برباد ہوتا دکھائی دیا حالانکہ دنیا کے معاملات کچھ
کام چھوڑ چھاڑ کر یہی کام اختیار کریں اور قرآن شریف کے علوم الہیہ اور دقائق عقلیہ
اور تاثیرات باطنیہ کا اپنی کتاب سے مقابلہ دکھلا کر روپیہ انعام کا وصول کریں ۔
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے نظر آ ئیں“ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
واحد لاشریک ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ اور اگر اس دلیل کو نہیں سوچا تھا تو کاش ۲۸۹
بقیه حاشیه نم
ا المنهم۔
۲ بقيه حاشیه در حاشیه نمبر نمی
ایسے بڑے پیچیدہ نہیں بلکہ ایسے صاف اور واضح ہیں کہ گویا ہماری آنکھ کے سامنے اور نظر کے نیچے
ہیں ۔ اور جو دقتیں اس نادیدہ عالم کے واقعات میں پیش آتی ہیں اور جس طرح غیر مرئی اور غیب
الغیب جہان کے تصور کرنے کے وقت میں حیرتیں رونما ہوتی ہیں اور نظر اور فکر کے آگے ایک دریا ۲۸۹
نا پیدا کنار دکھلائی دیتا ہے۔ اس جگہ اس کا ہزارم حصہ بھی نہیں ۔ تو اس صورت میں اگر ہم صریحاً و عمداً
بے راہی اختیار نہ کریں تو بلا شبہ اس اقرار کرنے کے لئے مجبور ہیں کہ ہمیں اس عالم کے حالات اور
واقعات ٹھیک ٹھیک معلوم کرنے کے لئے اور ان پر یقین کامل لانے کی غرض سے دنیا کی نسبت
صد ہا درجہ زیادہ مؤرخوں اور واقعہ نگاروں اور تجربہ کاروں کی حاجت ہے اور جبکہ اس عالم کا
مؤرخ اور واقعہ نگار بجز خدا کی کلام کے کوئی اور نہیں ہو سکتا اور ہمارے یقین کا جہاز بغیر وجود
واقعہ نگار کے تباہ ہوا جاتا ہے اور بادصرصر وساوس کی ایمان کی کشتی کو ورطہ ہلاکت میں ڈالتی
جاتی ہے تو اس صورت میں کون عاقل ہے کہ جو صرف عقل ناقص کی رہبری پر بھروسہ کر کے ایسے
کلام کی ضرورت سے منہ پھیرے جس پر اس کی جان کی سلامتی موقوف ہے اور جس کے مضامین
صرف قیاسی اٹکلوں میں محدود نہیں بلکہ وہ عقلی دلائل کے علاوہ بہ حیثیت ایک مورخ صادق
عالم ثانی کے واقعات صحیحہ کی خبر بھی دیتا ہے اور چشم دید ماجرا بیان کرتا ہے۔
از وحی خدا صبح صداقت بدمیده
چشمے کہ ندید آن صحف پاک چه دیده
کاخ دل ما شد زهمان نافه معطر و آن یار بیامد که ز ما بود رمیده
آن دیده که نوری نگرفت ست زفرقان حقا کہ ہمہ عمر ز کوری نہ رہیدہ
آن دل که جز از وی گل و گلزار خدا جست سو گند توان خورد که بویش نشمیده
با خور ندهم نسبت آن نور که بینم صد خور که به پیراهن او حلقه کشیده
بے دولت و بد بخت کسانیکه ازان نور سر تافته از نخوت و پیوند بریده
اس سے آپ کی بڑی ناموری ہو جاوے گی ۔ اور جس میدان کے فتح کرنے سے حضرت مسیح (۲۸۹
قاصر رہے اور اپنی تعلیم ناقص کا آپ اقرار کر کے اس جہان سے سدھار گئے ۔ وہ میدان
۲۹۰) اس دوسری دلیل کو ہی سوچا ہوتا کہ جس ذات کو علمی اور قدرتی طاقتوں میں سب سے زیادہ
بقیه حاشیه نمبر
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
ہاں سچ بات ہے کہ عقل بھی بے سود اور بے فائدہ نہیں اور ہم نے کب کہا ہے کہ بے فائدہ ہے۔
مگر اس بدیہی صداقت کے ماننے سے ہم کس طرف بھاگ سکتے ہیں کہ مجرد عقل اور قیاس کے
ذریعہ سے ہمیں وہ کامل یقین کا سرمایہ حاصل نہیں ہو سکتا کہ جو عقل اور الہام کے اشتمال سے
حاصل ہوتا ہے۔ اور نہ لغزشوں اور غلطیوں اور خطاؤں اور گمراہیوں اور خود پسندیوں اور خود بینیوں
سے بچ سکتے ہیں اور نہ ہمارے خود تراشیدہ خیالات خدا کے پر زور اور پر جلال اور پر رعب حکم کی
طرح جذبات نفسانی پر غالب آ سکتے ہیں اور نہ ہمارے طبع زاد تصورات اور خشک تخیلات اور
بے اصل تو ہمات ہم کو وہ سرور اور خوشی اور تسلی اور تشفی پہنچا سکتے ہیں کہ جو محبوب حقیقی کا دلآویز کلام
پہنچاتا ہے۔ تو پھر کیا ہم ایک اکیلی عقل کے پیرو ہو کر ان تمام نقصانوں اور زیانوں اور بدبختیوں
اور بدنصیبیوں کو اپنے لئے قبول کر لیں اور ہزار ہا بلاؤں کا اپنے نفس پر دروازہ کھول دیں۔ عاقل
انسان کسی طرح اس مہمل بات کو باور نہیں کر سکتا کہ جس نے کامل معرفت کی پیاس لگا دی ہے۔
اس نے پوری معرفت کا لبالب پیالہ دینے سے دریغ کیا ہے اور جس نے آپ ہی دلوں کو اپنی
طرف کھینچا ہے۔ اس نے حقیقی عرفان کے دروازے بند کر رکھے ہیں ۔ اور خدا شناسی کے تمام
مراتب کو صرف فرضی ضرورت پر خیال دوڑانے میں محدود کر دیا ہے ۔ کیا خدا نے انسان کو ایسا
ہی بد بخت اور بے نصیب پیدا کیا ہے کہ جس کامل تسلی کو خدا شناسی کی راہ میں اس کی روح
چاہتی ہے اور دل تڑپتا ہے ۔ اور جس کے حصول کا جوش اس کی جان و جگر میں بھرا ہوا ہے۔
اس کے حصول سے اس دنیا میں اس کو بکلی یاس اور نا امیدی ہے ۔ کیا تم ہزار ہا لوگوں میں
سے کوئی بھی ایسی روح نہیں کہ اس بات کو سمجھے کہ جو معرفت کے دروازے صرف خدا کے
کھولنے سے کھلتے ہیں وہ انسانی قوتوں سے کھل نہیں سکتے ۔ اور جو خدا کا آپ کہنا ہے
گویا آپ کے ہاتھ سے فتح ہو جائے گا ۔ گویا ایک صورت سے آپ عیسائیوں کی نظر میں
سے بہتر ٹھہر جاویں گے ۔ کہ جس کتاب کو وہ مدت العمر ناقص سمجھتے رہے۔ آپ نے
مسیح
اور بے مثل و مانند تسلیم کرتے ہیں ان طاقتوں کے آثار کو بھی بے مثل و مانند ۲۹۱
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه حا
کہ میں موجود ہوں اس سے انسانوں کے صرف قیاسی خیالات برابر نہیں ہو سکتے ۔ بلا شبہ خدا کا
اپنے وجود کی نسبت خبر دینا ایسا ہے کہ گویا خدا کو دکھلا دیتا ہے مگر صرف قیاساً انسان کا کہنا ایسا
نہیں ہے اور جبکہ خدا کے کلام سے کہ جو اس کے وجود خاص پر دلالت کرتا ہے ہمارے عقلی
خیالات کسی طرح برابر نہیں ہو سکتے تو پھر تکمیل یقین کے لئے کیوں اس کے کلام کی حاجت
نہیں ۔ کیا اس صریح تفاوت کو دیکھنا تمہارے دل کو ذرا بھی بیدار نہیں کرتا؟ کیا ہمارے کلام میں
کوئی بھی ایسی بات نہیں کہ جو تمہارے دل پر مؤثر ہو؟ اے لوگو اس بات کے سمجھنے میں کچھ بھی
دقت نہیں کہ عقل انسانی مغیبات کے جاننے کا آلہ نہیں ہو سکتی اور کون تم میں سے اس بات کا منکر
ہو سکتا ہے کہ جو کچھ بعد فوت کے پیش آنے والا ہے وہ سب مغیبات میں ہی داخل ہے مثلاً تم
سوچو کہ کسی کو واقعی طور پر کیا خبر ہے کہ موت کے وقت کیونکر انسان کی جان نکلتی ہے اور کہاں جاتی
ہے اور کون ہمراہ لے جاتا ہے اور کس مقام میں ٹھہرائی جاتی ہے اور پھر کیا کیا معاملہ اس پر گزرتا
ہے ان سب باتوں میں عقل انسانی کیونکر قطعی فیصلہ کر سکے۔ قطعی طور پر تو انسان تب فیصلہ کر سکتا
کہ جب ایک دو مرتبہ پہلے مر چکا ہوتا اور وہ راہیں اسے معلوم ہوتیں جن راہوں سے خدا تک
پہنچتا تھا اور وہ مقامات اسے یاد ہوتے جن میں ایک عرصہ تک اس کی سکونت رہی تھی مگر ۲۹۱
اب تو نری اٹکلیں ہیں گو ہزار احتمال نکالو موقعہ پر جا کر تو کسی عاقل نے نہ دیکھا اس صورت میں
ظاہر ہے کہ ایسے بے بنیا د خیالات سے آپ ہی تسلی پکڑنا ایک طفل تسلی ہے حقیقی تسلی نہیں ہے۔
اگر تم محققانہ نگاہوں سے دیکھو تو آپ ہی شہادت دو کہ انسان کی عقل اور اس کا کانشنس
ان سب امور کو علی وجہ الیقین ہرگز دریافت نہیں کر سکتا اور صحیفہ قدرت کا کوئی صفحہ ان امور
پر یقینی دلالت نہیں کرتا۔ دور دراز کی باتیں تو یک طرف رہیں اول قدم میں ہی عقل کو حیرانی
اس کا کمال ظاہر کر دکھایا ۔ دنیا کے سخت محتاج ہو کر کیوں اس قدر روپیہ ناحق چھوڑ تے
ہیں اور اگر اکیلے اس کام کو انجام دینا ممکن نہیں تو دو چار یا دس ہیں دوسرے پادری ۲۹۱
۲۹۲ ماننا چاہئے کیونکہ جیسا کہ ہم بیان کر چکے ہیں کلام کی عظمت و شوکت متکلم کی علمی
بقیه حاشیه نمبر ا ا
ہے کہ روح کیا چیز ہے اور کیونکر داخل ہوتی اور کیونر نکلتی ہے ظاہر ا تو کچھ نکلتا نظر نہیں آتا اور
نہ داخل ہوتا نظر آتا ہے اور اگر کسی جاندار کو وقت نزع جان کے کسی شیشہ میں بھی بند کرو
تب بھی کوئی چیز نکلتی نظر نہیں آتی اور اگر بند شیشہ کے اندر کسی مادہ میں کیڑے پڑ جائیں تو
ان روحوں کے داخل ہونے کا بھی کوئی راہ دکھائی نہیں دیتا۔ انڈے میں اس سے بھی زیادہ
تعجب ہے کس راہ سے روح پرواز کر کے آتی ہے اور اگر بچہ اندر ہی مر جائے تو کس راہ سے
نکل جاتی ہے کیا کوئی عاقل اس معمہ کو صرف اپنی ہی عقل کے زور سے کھول سکتا ہے۔ وہم جتنے
چاہو دوڑاؤ مگر مجرد عقل کے ذریعہ سے کوئی واقعی اور یقینی بات تو معلوم نہیں ہوتی پھر جبکہ پہلے
ہی قدم میں یہ حال ہے تو پھر یہ ناقص عقل امور معاد میں قطعی طور پر کیا دریافت کر لے گی؟
کیا آپ لوگوں میں اس بات کا سمجھنے والا کوئی نہیں رہا ؟ کیا تمہاری اس مصیبت زدہ حالت پر
تمہیں آپ ہی رحم نہیں آتا ؟ جس حالت میں جیفہ دنیا کے پیچھے تمہارے پیٹ میں اتنی کھلبلی
پڑی ہوئی ہے کہ اس کے حصول کے جوش میں ہزار ہا کوس کا سفر خشکی وتری میں کرتے ہو تو کیا
عالم معاد تمہاری نظر میں کچھ چیز نہیں ۔ افسوس کیوں آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتا کہ روح کی
ہر یک بے قراری کا چارہ اور نفس امارہ کی ہر یک مرض کا علاج صرف اپنے ہی تخیلات اور
تصورات سے ممکن نہیں ۔ یہ ایک قدرتی قاعدہ ہے کہ جب انسان کسی جذ بہ نفسانی یا آفت
روحانی میں مبتلاء ہو مثلاً قوت غضبیہ اشتعال میں ہو یا قوت شہو یہ شعلہ زن ہو یا کسی مصیبت
اور ماتم اور ہم اور غم میں گرفتار ہو یا کسی اور تغیر نفسانی یا روحانی سے مشہور ہو تو وہ ان امراض
اور اغراض کو کہ جو اس کے نفس اور روح پر غلبہ کر رہی ہیں صرف اپنے وعظ اور
نصیحت سے دور نہیں کر سکتا بلکہ ان جذبات کے فرو کرنے کے لئے ایک ایسے واعظ کا
محتاج ہوتا ہے کہ جو سامع کی نظر میں با رعب اور بزرگ اور اپنی بات میں سچا اور اپنے
جو بیہودہ بازاروں اور دیہات میں گشت کرتے پھرتے ہیں شریک کر لیجئے ۔ اور خدا
۲۹۲ کے ساتھ ذرا لڑ کر دکھائیے ۔ ورنہ جو لوگ ہمارا مردانہ اشتہار پڑھ کر آپ لوگوں کی یہ
طاقتوں کے تابع ہے جو کوئی علمی طاقتوں میں زیادہ تر ہے اس کی تقریر کی ۲۹۳
روحانی خزائن جلد 1
میں
علم میں کامل اور اپنے عہدوں میں وفادار ہو اور باایں ہمہ ان امور کے پورا کرنے پر قادر بھی
ہو جن سے سامع کے دل میں خوف یا امید یا تسلی پیدا ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ بات نہایت بدیہی
اور ظاہر ہے کہ اکثر اوقات انسان کی یہ حالت ہوتی ہے کہ اگر چہ وہ ایک گناہ کو حقیقت میں
بقیه حاشیه نمبراا
ایک گناہ سمجھتا ہے یا ایک امر خلاف استقامت اور صبر کو خلاف استقامت بھی جانتا ہے مگر کچھ
ایسا غفلت کا پردہ یا نا گہانی غم کا صدمہ اس کے دل پر آپڑتا ہے کہ وہ پردہ تب ہی اٹھتا ہے کہ
جب دوسرا شخص جس کی عظمت اور بزرگی اور صداقت اس کے دل میں متمکن ہے اس کو سمجھاتا
ہے اور ترغیب یا ترہیب یا تسلی و تشفی یعنے جیسا کہ موقعہ ہو اس کو دیتا ہے اور اس کا کلام اثر میں
کچھ ایسا عجیب ہوتا ہے کہ گو وہ انہیں دلائل کو پیش کرے کہ جو سامع کو معلوم ہیں مگر وہ پا شکستہ کو
کمر بستہ اور سست کو چست اور ضعیف کو قوی اور مضطرب کو تسلی یا فتہ کر دیتا ہے اور یہ سب امور
ایسے ہیں جن میں دانا انسان آپ اقراری ہوتا ہے کہ وہ اپنے مغلوب النفس یا بے قرار ہونے
کی حالتوں میں ان کا محتاج ہے بلکہ جن کی روحیں نہایت لطیف اور طالب حق اور جن کے دل
گناہوں کی کدورت اور کثافت سے جلد تر بیزار ہو جاتے ہیں ۔ وہ اپنے مغلوب النفس ہونے
کی حالتوں میں خود بیمار کی طرح اس علاج کے مستدعی ہوتے ہیں تاکسی مرد خدا کی زبان سے
کلمه ترغیب یا ترہیب یا کلمات تسلی و تشفی سن کر اپنے اندرونی انقباض سے شفا پاویں غرض بلا شبہ
انسان کی فطرت میں یہ خاصیت ہے کہ گو وہ کیسا ہی عالم فاضل کیوں نہ ہو مگر حوادث اور
جذبات نفسانی کے وقت جیسا دوسروں کی باتوں سے متاثر ہوتا ہے صرف اپنی باتوں سے ہرگز
نہیں ۔ مثلاً جس پر کوئی حادثہ پڑتا ہے یا کوئی ماتم وقوع میں آ جاتا ہے وہ فی نفسہ اس بات سے
کچھ بے خبر نہیں ہوتا کہ دنیا خوشی اور امن کی جگہ نہیں نہ ہمیشہ رہنے کا مقام ہے لیکن صدمہ کے
وقت اس عاجز انسان پر قلق اور بے قراری غلبہ کر جاتی ہے اور دل ہاتھ سے نکلتا جاتا
زنانہ باتیں سنتے ہیں اب ان لوگوں پر حضرات عیسائیوں کی دیانت اور خدا ترسی
جیسی کہ ہے بخوبی کھل جائے گی ۔
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
عظمت و شوکت بھی زیادہ تر ہے اور اگر اس دلیل کو بھی نظر سے ساقط کر دیا تھا تو
، حاشیه نمبر
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۲
ہے ایسے وقت میں اگر کوئی ایسا شخص کہ جو اس کی نظر میں نہایت مقدس و کامل و بزرگوار ہے اسے
سمجھ جاتا ہے کہ صبر کر صابروں کے جناب الہی میں بڑے بڑے بڑے بڑے اجر ہیں اور یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی
جگہ نہیں سوا گرچہ یہ بات اس کو پہلے بھی معلوم ہی تھی پر اس کے مونہہ سے سن کر ایک عجیب طرح کا
اثر ہوتا ہے کہ جو گرتے ہوئے کو تھام لیتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ ہر وقت اور ہر محل میں اپنے ہی خود
تراشیدہ خیالات اپنے دل پر اثر ڈال نہیں سکتے بلکہ بسا اوقات جذبات نفسانی یا آلام روحانی
سے ایسی عقل دب جاتی ہے کہ انسان میں سوچنے اور سمجھنے کی قوت ہی نہیں رہتی اور اس وقت وہ
خود اپنے تئیں اس حالت میں پاتا ہے کہ اس کے لئے کسی دوسرے کی طرف سے ترغیب یا
ترہیب یا تسلی تشفی کی باتیں صادر ہوں ۔ پس ان تمام امور پر نظر ڈالنے سے دانا انسان اس نتیجہ
تک پہونچ سکتا ہے کہ خدا نے جو اس کی فطرت کو ایسا بنایا ہے یہی وضع فطرت اس بات پر دلالت
کرتی ہے کہ اس حکیم مطلق نے انسان ضعیف البنیان کو اپنی ہی رائے اور قیاس پر چھوڑ نا نہیں چاہا
بلکہ جس طور کے واعظوں اور متکلموں سے اس کی تسلی اور تشفی ہو سکتی ہے اور اس کے جذبات
نفسانی دب سکتے ہیں اور اس کی روحانی بے قراریاں دور ہو سکتی ہیں وہ سب متکلم ہیں وہ سب متکلم اس کے لئے
پیدا کئے ہیں اور جس کلام سے اس کی امراض و اعراض دور ہو سکتی ہیں وہ کلام اس کے لئے مہیا کیا
ہے یہ ثبوت ضرورت الہام کا کسی اور طرز سے نہیں بلکہ خدا کا ہی قانون قدرت اسے ثابت کرتا
ہے کیا یہ سچ نہیں کہ دنیا میں کروڑہا آدمی کہ جو مصیبت میں معصیت میں غفلت میں گرفتار ہوتے
ہیں ہمیشہ وہ دوسرے واعظ اور ناصح سے متاثر ہوا کرتے ہیں اور ہر جگہ اپنا ہی علم اور اپنے ہی
خیالات ہرگز کافی نہیں ہوتے اور ساتھ ہی یہ بات بھی ہے کہ جس قدر متکلم کی ذاتی عظمت اور
وقعت سامع کی نظر میں ثابت ہو اسی قدر اس کا کلام تسلی اور تشفی بخشتا ہے اسی شخص لی بخشتا ہے اسی شخص کا وعدہ موجب
تسکین خاطر ہوتا ہے کہ جو سامع کی نظر میں صادق الوعد اور ایفاء وعدہ پر قادر بھی ہو اس صورت
میں کون اس بدیہی بات میں کلام کر سکتا ہے کہ امور معاد اور ماوراء الحسوسات میں اعلیٰ مرتبہ
ایک اور عیسائی صاحب ۲۵ ۔ مئی ۱۸۸۲ء کے نورافشان میں یہ سوال کرتے ہیں کہ کون
کون سے علامات یا شرائط ہیں جن سے سچے اور جھوٹے نجات دہندہ میں تمیز کی جاسکے
کاش مسئله خواص الاشیاء حق کا یاد رکھتے۔ کیا انہیں معلوم نہیں کہ ۲۹۴
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
تسلی اور تشفی اور تسکین خاطر کا کہ جو جذبات نفسانی اور آلام روحانی کو دور کرنے والا ہو صرف
خدا کے کلام سے حاصل ہو سکتا ہے اور قانون قدرت پر نظر ڈالنے سے اس سے عمدہ تر موجب
تسلی و تشفی کا اور کوئی امر قرار نہیں پاسکتا جب کوئی آدمی خدا کے کلام پر پورا پورا ایمان لاتا ہے اور
کوئی اعراض صوری یا معنوی درمیان نہیں ہوتا تو خدا کا کلام اس کو بڑے بڑے گردابوں میں
سے بچالیتا ہے اور سخت سخت جذبات نفسانی کا مقابلہ کرتا ہے اور بڑے بڑے پر دہشت حادثوں ۲۹۴
میں صبر بخشتا ہے جب دانا انسان کسی مشکل یا جذ بہ نفسانی کے وقت میں خدا کے کلام میں وعد
اور وعید پاتا ہے یا کوئی دوسرا اسے سمجھاتا ہے کہ خدا نے ایسا فرمایا ہے تو ایکبارگی اس سے ایسا
متاثر ہو جاتا ہے کہ تو بہ پر تو بہ کرتا ہے۔ انسان کو خدا کی طرف سے تسلی پانے کی بڑی بڑی
حاجتیں پڑتی ہیں بسا اوقات وہ ایسی سخت مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے کہ اگر خدا کا کلام آیا نہ
ہوتا اور اس کو اپنی اس بشارت سے مطلع نہ کرتا وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ
وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُّصِيبَةٌ
قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُوْنَ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَاتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةً
وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ لے تو وہ بے حوصلہ ہو کر شاید خدا کے وجود سے ہی انکار کرتا اور یا نا امیدی
کی حالت میں خدا سے بکلی رابطہ توڑ دیتا اور یا غموں کے صدمہ سے ہلاک ہو جاتا ۔ اسی طرح جذبات
نفسانی ایسے ہیں کہ جن کی کسر ثور ان کے لئے خدا کے کلام کی ضرورت تھی اور قدم قدم میں انسان کو وہ امور
پیش آتے ہیں جن کا تدارک صرف خدا کا کلام کر سکتا ہے جب انسان خدا کی طرف متوجہ ہونا چاہتا ہے تو
صد با موانع اس کو اس توجہ سے روکتے ہیں کبھی اس دنیا کی لذت یاد ہوتی ہے کبھی ہم مشربوں کی صحبت دامن
کھینچتی ہے کبھی اس راہ کی تکالیف ڈراتی ہیں کبھی قدیمی عادات اور ملکات راسخہ سنگ راہ ہو جاتی ہیں کبھی
تنگ کبھی نام کبھی ریاست کبھی حکومت اس راہ سے روکنا چاہتی ہے اور کبھی یہ سارے ایک لشکر کی طرح
اس کا جواب بھی یہی ہے کہ خدا کی طرف سے سچا نجات دہندہ وہ شخص ہے جس کی متابعت ۲۹۴
سے سچی نجات حاصل ہو یعنی خدا نے اس کے وعظ میں یہ برکت رکھی ہو کہ کامل پیرو
البقرة : ۱۵۶ تا ۱۵۸
۲۹۵ صدہا چیزیں ایک ہی جنس کی ہوتی ہیں بلکہ ایک ہی صنف کے تحت میں داخل ہوتی
بقیه حاشیه
نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
ایک جگہ فراہم ہو کر اپنی طرف کھینچتے ہیں اور اپنے فوائد نقد کی خوبیاں پیش کرتے ہیں پس ان کے
اتفاق اور اثر دہام میں ایک ایسا زور پیدا ہو جاتا ہے کہ خیالات خود تراشیدہ ان کی مدافعت نہیں
کر سکتے بلکہ ایک دم بھی ان کے مقابلہ پر ٹھہر نہیں سکتے ایسے جنگ کے موقعہ میں خدا کے کلام کی
پر زور بندوقیں درکار ہیں کہ تا مخالف کی صف کو ایک ہی فیر میں اڑا دیں۔ کیا کوئی کام یک طرفہ بھی
ہو سکتا ہے پس یہ کیونکر ممکن ہے کہ خدا ایک پتھر کی طرح ہمیشہ خاموش رہے اور بندہ وفاداری میں
صدق میں صبر میں خود بخود بڑھتا جائے اور صرف یہی ایک خیال کہ آسمان اور زمین کا البتہ کوئی
خالق ہوگا اُس کو ہمیشہ کی قوت دے کر عشق کے میدانوں میں آگے سے آگے کھینچتا چلا جائے
خیالی باتیں واقعی باتوں کی ہرگز قائم مقام نہیں ہوسکتیں اور نہ کبھی ہوئیں مثلاً ایک مفلس قرض دار
نے کسی راست باز دولت مند سے وعدہ پایا ہے کہ عین وقت پر میں تیرا کل قرضہ ادا کر دوں گا اور
دوسرا ایک اور مفلس قرضدار ہے اس کو کسی نے اپنی زبان سے وعدہ نہیں دیا وہ اپنے ہی خیالات
دوڑاتا ہے کہ شاید مجھ کو بھی وقت پر رو پیدل جائے کیا تسلی پانے میں یہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں
ہرگز نہیں ہر گز نہیں یہ سب قوانین قدرت ہی ہیں ۔ قوانین قدرت سے کون سی حقانی صداقت باہر
ہے۔ پر افسوس ان لوگوں پر کہ جو قوانین قدرت کی پابندی کا دعوی کرتے کرتے پھر انہیں تو ڑ کر
دوسری طرف بھاگ گئے اور جو کچھ کہا تھا اس کے برعکس عمل میں لائے ۔ اے برہمو سماج والو اگر
تم کو دینی امور میں دلسوزی سے نظر نہیں ۔ اگر تمہیں معاد کی کچھ بھی پر واہ نہیں تو کیا ابھی
تک دنیوی امور میں تم پر ثابت نہیں ہو چکا کہ عقل نے تن تنہا کوئی کام تمہاری دنیا کا کبھی
سرے تک نہیں پہو نچایا کیا تمہیں اس صداقت کے ماننے سے ہنوز کسی عذر کی گنجائش ہے
اس کا ظلمات نفسانیہ اور اڈ ناس بشریہ سے نجات پا جائے اور اس میں وہ انوار پیدا
ہو جائیں جن کا پاک دلوں میں پیدا ہو جانا ضروری ہے ہاں جب تک پیروی کنندہ کی
متابعت میں کسر ہو تب تک ظلمات نفسانیہ دور نہیں ہوں گے اور نہ انوار باطنیہ ظاہر ہوں گے
لیکن یہ اس نبی متبوع کا قصور نہیں بلکہ خود وہ مدعی اتباع کا اعراض صوری یا معنوی
ہیں مگر پھر بھی حکیم مطلق نے ہر یک چیز میں جدا جدا خواص موقع کئے ہیں۔ (۲۹۶
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
کہ عقل کو بھی یہ لیاقت حاصل نہیں ہوئی کہ بغیر اشتمال کسی دوسرے رفیق کے بذات خود کسی
کام کو بوجہ احسن واکمل انجام دے سکے سچ کہو کیا ابھی تک تمہیں اس بات کا امتحان نہیں ہوا
کہ جو کام صرف عقل پر پڑا وہی مشتبہ اور مظنون اور نا تمام رہا اور جب تک واقعات کا نقشہ
بذریعہ کسی واقعہ دان کے طیار ہو کر نہ آیا تب تک تمام کام عقل اور قیاس کا ادھورا اور خام
رہا تم انصاف سے کہو کیا تمہیں آج تک اس بات کی خبر نہیں کہ ہمیشہ سے عقلمند لوگوں کا یہی
شعار ہے کہ وہ اپنی قیاسی وجوہ کو کبھی تجربہ سے تقویت دے لیتے ہیں اور کبھی تو اریخ سے اور
کبھی نقشہ جات موقعہ نما سے اور کبھی خطوط اور مراسلات سے اور کبھی اپنی ہی قوت باصرہ
اور سامعہ اور شامہ اور لامسہ وغیرہ کی گواہی سے پس اب تو تم آپ ہی سوچو اور اپنے
دلوں میں آپ ہی خیال کرو اور اپنی نگاہوں میں آپ ہی جانچ لو کہ جس حالت میں دنیوی
امور کے لئے کہ جو مشہود اور محسوس ہیں دوسرے رفیقوں کی حاجت پڑے تو پھر ان امور ۲۹۶
کے لئے کہ جو اس عالم سے وراء الوراء اور غیب الغیب اور اخفی من الاخفی ہیں کس قدر
زیادہ حاجت ہے اور جس حالت میں مجرد عقل دنیا کے سہل اور آسان امور کے لئے بھی
کافی نہیں تو پھر امور معاد کے دریافت کرنے میں کہ جو ادق اور الطف ہیں کیونکر کافی
ہو سکتی ہے اور جبکہ تم معاشرت کے نا پائیدار اور نا چیز کاموں میں جن کا نفع نقصان ایک گزر
جانے والی چیز ہے مجرد قیاس اور عقل کو قابل اطمینان نہیں سمجھتے تو پھر آپ لوگ امور معاد
میں جن کے آثار دائمی اور جن کے خطرات لاعلاج ہیں فقط اسی عقل ناقص پر کیونکر
بھروسہ کر کے بیٹھ رہے ہیں کیا یہ اس بات کا عمدہ ثبوت نہیں کہ آپ لوگوں نے آخرت
کے فکر کو پس پشت ڈال رکھا ہے اور جیفہ دنیا بڑا لذیذ اور مزہ دار معلوم ہو رہا ہے
کی آفت میں گرفتار ہے اور اسی اعراض کی وجہ سے محروم اور محجوب ہے یہی حقیقی
علامت ہے جس سے انسان گزشتہ قصوں اور کہانیوں کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ خود طالب حق
بن کر بچے ہادی اور حقیقی فیض رساں کو شناخت کر لیتا ہے اور اس تقدس اور نور کو کہ جو ۲۹۶